David Profile picture
Jan 8 11 tweets 4 min read
1- جب تک اجتماعی طور پر
انسانوں تنہائیاں پاک نہیں ہوں گی،
جب تک صحیح معنوں میں خوف خدا دلوں میں نہیں اترے گا،
جب تک سبھی اپنی زبانوں، کانوں، دلوں، دماغوں کو غسل نہیں دیں گے،
جب تک سبھی پاکستانی اپنے کرتوت نہیں سدھاریں گے،
جب تک قرآن و احادیث کے اسباق پر عمل نہیں کیے جائیں گے
2- ،
جب تک احسان فراموشیوں کو ختم نہ کیا جائے گا،
جب تک منافقت، غیبت، کا خاتمہ نہیں ہوگا،
جب تک حلال و حرام کی پہچان نہیں کریں گے،
پاکستانی اپنے کرتوت نہ بیں
پاکستانی اپنی سوچ نہ بدلیں
پاکستانی دوسروں کے لیے اپنے دل میں درد محسوس نہ کریں
پاکستانی دوسروں کی ٹانگیں کھینچنے
3- میں مصروف عمل رہیں
پاکستانی اپنے کسی دوسرے پاکستانی و مسلم بھائی کی خیر خواہی اور مدد نہ کریں۔
پاکستانی ہر وہ کام کو بدترتیبی سے کریں جو اسلام میں منع ہیں
تب تک جتنی چاہیں مدینے میں دعائیں کروائیں
اور جتنی چاہیں مکے میں دعائیں کروائیں،
کچھ نہیں بدلے گا۔
اللہ کے گھر جس نے
4- جانا ہے اس نے اپنے لیے جانا ہے۔

یہ قوم آٹے کے بحران میں مبتلا ہے
یہ قوم کبھی ٹماٹر اور کبھی پیاز کے بحران میں مبتلا ہوتی ہے
یہ قوم کبھی حرامخوروں، رشوت خوروں، زانیوں، مذہبی شدت پسندوں کے پنجے کا شکار بنتی ہے۔
اس قوم پر کبھی راشی حکمران آئے اور کبھی جابر حکمران آئے
5- اس قوم نے چھتر کھانے منظور کیے لیکن اگر کچھ نہیں کیا تو وہ اپنے اعمال درست نہیں کیے اور نہ اپنی صفوں کو درست کیا۔
ماتھے پر دو دو محراب
ٹخنوں سے اونچی شلوار
ہاتھ میں تسبیح
منہ سے اللہ و استغفار کے کلمات
شوق عورتوں کو شیطانی نگاہ سے دیکھنا
بچوں کے ساتھ زیادتیوں میں ملوث ہونا
6- اور کچھ کے ایسے اعمال کے خلاف خاموشی سے تماشائی بنے بیٹھے رہنا
پیری مریدی کے نام پر عورتوں کی عزتوں سے کھیلنا
قرآن پڑھوانے ہر پیسہ بٹورنا
قرآن سنانے پر پیسہ بٹورنا
پیسوں کی خاطر تراویح پڑھوانا
پیسوں کی خاطر مذہبی مجرے کرنا اور نعت کا نام دینا
پیسوں کی خاطر چالیسواں اور ختم
7- پر قرآن خانی کرنا
دوسروں کو یہودی ایجنٹ ٹھہرانے کے لیے مختلف ہتھکنڈے استعمال کرنا
اپنے اور اپنے گروہ کے علاؤہ ہر دوسرے گروہ و شخص کو دشمن کا ایک ٹ مقرر کرنا، رافضی کہنا، فرقہ وارانہ واردات میں ۔لوث ٹھہرانا، کافر و مرتد قرار دینا، نبیوں اور رسل و صحابہ اکرام۔کو چھوڑ کر
8- اپنے بابوں کی زندگیوں سے مثالیں دینا،
اپنے پیٹ کی آگ مٹانے کے لیے رشوت لینا
اپنی جیب بھرنے کے لیے دوسروں سے جھوٹ بولنا، دھوکہ دینا، فراڈ کرنا، خراب چیز کو خوبصورت بنا کر پیش کرنا، جھوٹی تعریف اور خوشامد کرنا
لوگوں کے حق کھانا اور حج و عمرے کرنا،
بازاروں سے گزرنے والی
9- عورتوں کو دیکھنا
عورتوں کا بازاروں میں بن سنور کر اچھا خوشبو لگا کر مارکیٹس میں جانا
ایسی عورتوں کے گھروں میں زندہ رہنے والے مردوں کو اپنی بے حسی پر فخر کرنا،
ناجائز منافع کمانا
حکمرانوں کو گیاں دیتے ہوئے اپنی چیز کو اپنی مرضی کے اضافی قیمت پر چیز بیچنا
انصاف کرتے ہوئے
10- رشوت لے کر کسی چور، ڈکیت، زانی کے حق میں فیصلہ سنانا،
نامحرم سے گفتگو و شنید کے دوران انکی زندگیوں سے کھلواڑ کرتے رہنا
عریانیت پھیلانا
جوئے کھیلنا
شراب نوشی کرنا
نکاح جیسی پاک رسم کو شادی کا نام پر فضول رسومات کو کو استعمال کرنا
شادیوں پر کنجریاں نچوانا
11- شراب نوشی کروانا
اسلحہ کا بے دریغ استعمال
مزہ کرنا و کروانا

جہاں یہ سب ہوتا ہے وہاں پھر اللہ کا عذاب ہوتا ہے۔
#BabarAzam𓃵 #lufc #GalatasaraySK #StayStrongBabarAzam #نااہل_حکمران_عوام_پریشان #مہنگائی_کا_طوفان_عوام_پریشان #FATF

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with David

David Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(