Ahmed Co. Limited Profile picture
Jan 15 14 tweets 4 min read
صدیوں سے چین کے مہینے / سالوں کی ترتیب کچھ اس طرح ہے! یہ ٹوٹل بارہ ماہ / سال ہوتے ہیں!
چوہے کا سال، بیل کا سال، شیر کا سال، خرگوش، ڈراگون، سانپ، گھوڑے، بکری، بندر، مرغ، کتے، سور کا سال! 22 جنوری سے 9 مروری تک سے چین کا نیاء سال 'خرگوش کا سال' شروع ہو گا!
#ChineseNewYear2023
چوہیے کا ماہ / سال؛ چائنا میں ایک ماہ ایسا ہے جو چوہیے کا ماہ ہے یہ بارہ سال بعد ایک چوہیے کا سال بھی آتا ہے، اس سال ماہ چائنا اپنی ذخیرہ خوراک کا معائنہ کرتا ہے، اور خوراک کی کمی جیسے مسائل پہ توجہ دیتا ہے اور یہ طے کرتا ہے کہ کتنی خوراک باہر بھیجنی ہے اور کتنی انکی ضرورت ہے!
بیل کا ماہ / سال؛ یہ بھی بارہ سال بعد ایک سال بیل کا آتا ہے، اور ہر سال میں ایک مہینہ بھی بیل کا ہوتا ہے، چائنا اس سال میں اپنی طاقت کو دیکھتا ہے فوج طاقت کی کمی کو پورا کرتا ہے، بحریہ بری فضائی فوجی سازو سامان کی مکمل صفائی انسپکشن ہوتی ہے یہ طے کرتے ہیں کہ کتنا باہر بیچنا ہے!
شیر کا سال / ماہ؛ شیر کا سال ہر بارہ سال کے بعد آتا ہے ہر سال میں شیر کا ایک مہینہ ہوتا ہے، اس ماہ چینی اپنی تعلیمی تربیت کا آغاز کرتے ہیں سکول کالجز یونیورسٹیز میں داخلےاسی ماہ ہوتے ہیں سینٹرل و شمالی چینی لوگ کنگ فو سیکھنےکیلئے نکلتے ہیں 5 سالہ فوجی تربیت و اصلاح شروع ہوتی ہے
خرگوش کا ماہ / سال؛ اس ماہ / سال میں چائنا اپنی ترقی جنگلات کی کمی دریاؤں سمندر گلیشئرز جھیلیں جانوروں پرندوں بارشوں سے تباہی نئے درخت اور ملکی ماحول پہ نظر کرم کرتا ہے اور پورے ملکی وسائل ماحولیاتی تبدیلیوں پہ صرف کرتا ہے محکمہ موسمیات کی رپورٹس کو ملک بھر میں اسٹڈی کیا جاتا ہے
ڈراگون کا ماہ / سال؛ اس سال / ماہ چائنا اپنے نظام مواصلات+ ٹرانسپورٹ + ریلوے + ٹیلی کام + سمندروں میں امدورفت + کارگو نظام + میں ترقی کیلئے نت نئے تجربات و منصوبے بناتا ہے سی'پیک منصوبہ اسی ماہ / سال میں بنایا گیا تھا عظیم چائنا کے سارے بین الاقوامی منصوبے اسی ماہ میں لاؤنچ ہوئے
سانپ کا سال / ماہ؛ یہ وہ ماہ / سال ہوتا ہے کہ چائنا اپنے 'سلف ڈیفنس' اور بیرونی اندرونی دشمنوں سے نمٹنے کی منصوبہ بندی کرتا ہے، کسی بیرونی حملے یا سائبر حملے سے چائنا کیسے بچ سکے گا، اور چائنا یہ عہد بھی کرتا ہے کہ اپنے ملک علاقوں کی ایک انچ زمین بھی کسی کو نہیں دینی!
گھوڑے کا سال/ماہ؛ یہ سال وہ ہے چائنا اپنی فوجی ٹیکنالوجی کی طاقت کو دنیا پہ ظاہر کرتا ہے، اور چائنا کے تاجر دنیا بھر میں سفر کرتے ہیں، چائنا کی پراڈکٹس کو دنیا بھر میں سپلائی کو یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جاتے ہیں اس سال چائنا کے کارخانےاپنی پراڈکٹ کی تعداد بھی بڑھاتےہیں
بکری کا سال / ماہ؛ اس سال و ماہ میں چائنا دنیا بھر سے آنے سیاحوں اور کاروباری مواقع سے حاصل ہونے والی رقمات کا ملک بھر میں کیسے استعمال کرنا ہے اسکا جائزہ لیتا ہے، اور رقم کا کوئی غلط استعمال نہ ہو اسکے لئے ٹھوس اقدامات کرتا ہے، اور کرپٹ عناصر کو پھانسی بھی اسی ماہ دی جاتی ہے!
بندر کا ماہ / سال؛ اس ماہ چائنا اپنے سرکاری عہدیداروں کو بیرون ممالک کاروباری مواقع کی ریسرچ تحقیق کیلئے بھیجتا ہے، اور اسی ماہ چائنا کے لوگ دنیا بھر میں اپنی پراڈکٹ لیکر جاتے ہیں، اور 2 لاکھ سے زائد چینی سیاح دنیا بھر میں جاتے ہیں، اپنے ملک کیلئے نئی مارکیٹس تلاش کرتے ہیں!
مرغ کا سال / ماہ؛ مرغ چائنامیں سوئے ہوئے لوگوں کو بیداری کی علامت سمجھا جاتا ہے، اس ماہ چائنا بھر سے پڑھےلکھے لوگوں کو ملک و قوم کی خدمت کیلئے منتخب کیا جاتا ہے، اور چینی قوم کیلئے نئے تعلیمی منصوبے بنتے ہیں، تعلیم و تربیت،والدین، استاتذہ تعلیمی اداروں کیلئے بجٹ مقرر کیا جاتا ہے
کتے کا سال / ماہ؛ یہ چینی قوم کیلئے وفاداری و عہد کا سال / ماہ ہوتا ہے، ملک بھر ملازمتیں، روزگار دیا جاتا ہے، نئے کاروباری مواقع تلاش کئے جاتے ہیں عوامی خدمت کیلئے پالیساں بنتی ہیں، حکومتی حکام غیرملکی دورے زیادہ تر اسی ماہ کرتے ہیں،چائنا عوام کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے!
سور کا سال / ماہ؛ اس سال / ماہ چائنا دنیا بھر میں جاری اپنے منصوبوں کو دیکھتا ہے اور اپنی تعمیر و ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کرتا ہےدوست ممالک کو امداد / سرمایہ کاری / قرضے / اعزازات دیتا ہے پاکستان کو تقریبا قرضے اور دوست کا درجہ اسی ماہ سال میں ملا تھا!
#چائنا
@threadreaderapp unroll - thanks 💞

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ahmed Co. Limited

Ahmed Co. Limited Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @goPKgo

Apr 2, 2022
سارے پاکستان کی پولیس ملکر بھی ایک جنرل پر ہاتھ نہیں ڈال سکتی یہ سیاستدانوں اور حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کی شدید مردانہ کمزوری ہے، پولیس کو بااختیار بنانے کیلئے کام کریں!
ترکی پولیس نے مارشلاء لگانے کی کوشیش کرنے والے فوجیوں کو چوک میں چھتر مار مار کر گردن سے پکڑا تھا!
پاکستان کی 40 لاکھ پولیس اور 40 لاکھ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار صرف 27 جنرلز کے سامنے بکریاں ہیں، جنرلز ایجنسیز کی مدد سے انکو میڈیا اخبارات اور لابنگ کرکے 70 سال سے عوام میں بدنام کر رہیے ہیں تاکہ کوئی ان پر ہاتھ نہ ڈال سکے! عوام کو زندہ باد کہنے پہ لگایا ہوا ہے
جس دن پولیس کسی جنرل کو کتے کیطرح گھسیٹ کر تھانے لائیگی قوم کی لٹی دولت کمیشن خوری سیاسی انجنئیرنگ کا حساب کتاب مانگے گی اس دن قائد اعظم جناح کا پاکستان آزاد ہو گا! جنرلز و فوج کو ملک میں قانون کی بالادستی کیلئے پولیسنگ کےتابع ہونا چاہیے جنرلز نے قوم کو غلام بنایا ہوا ہے
Read 6 tweets
Mar 8, 2022
اگر واقعی ملکی تعمیر و ترقی عوامی خوشحالی کیجانب جانا ہے تو تمام ڈویژن ختم کرکے ہر ڈویژن کو صوبہ کا درجہ دیں، ہر صوبہ کا وزیراعلی اپنے صوبے کو دوسرے صوبے سے بہتر صاف ستھرا ترقی یافتہ بنائے، دھاندلیاں وڈیرے شاہی جاگیرداری بوٹ پالشنگ نظام ختم کریں اسطرح اصل عوام واقعی ترقی کریگی
بےروزگاری ختم ہو گی، ہر شہر میں کچھ بنک برانچز ایسے بھی ہونے چاہیں جو رات گئے تک کھولے رہیں، 70 سال سے صرف سرائیکی صوبہ کے نام صرف ووٹ لیا جا رہا ہے عوام کے جذبات سے سیاستدان اور ڈکٹیٹرز کھیلتے آ رہیے ہیں جو بندہ ملکی ترقی کی بات کرے وہ غدار کافر یا احمدی کا لیبل لگوا لیتا ہے!
اس آفیسرز شاہی نظام نے ہمیں جنرلنز کرلنز کا غلام بنایا ہوا ہے جنرلنز نے گوروں کو پاکستانی عوام سے خوفزدہ کرکے ڈرا کر رکھا ہے تاکہ سیاح یہاں نہ آئیں اور انکا پھدو کھاتہ لگا رہیے سوچیں سیاحت میں بنگلہ دیش سری لنکا نیپال بھوٹان جیسے ممالک ہم سے بہت آگے ہے عوام دشمن پالیسی ختم کریں
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(