Overseas Immigration & Asylums Applications Analyst, Human Rights, Voice of Immigrants, Professional Consultancy. Email:
gopkgo.twitter@yahoo.com
Jan 24, 2023 • 7 tweets • 2 min read
ٹوئٹر صارفین - سنہرے اصول؛ (1) کسی مذھب/مسلک کیساتھ وابستگی کی تشہیرنو مت کریں! (2) کسی صارف کو برا بھلا مت لکھیں! (3) صارفین کا تعلق کسی مذھب/مسلک/سیاسی جماعت سے بھی ہو ' عزت کریں، اگر آپ متفق نہیں ہیں تو ضروری نہیں کہ جرح کی بنیاد رکھیں! (4) خواتین صارفین کا احترام کریں!(
(5) سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوئے اپنی قومی زبان کو اولین ترجیح دیں (6) اختلاف رائے اپنی جگہ مگر نازیباں زبان اور غیراخلاقی الفاظ ہرگز استعمال نہ کریں (7) ملکی تعمیر و ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے اپنی رائے پیش کریں (8) ناانصافی شدت پسندی کرپشن اور بےایمانی پہ کھلکر لکھیں!
Jan 15, 2023 • 14 tweets • 4 min read
صدیوں سے چین کے مہینے / سالوں کی ترتیب کچھ اس طرح ہے! یہ ٹوٹل بارہ ماہ / سال ہوتے ہیں!
چوہے کا سال، بیل کا سال، شیر کا سال، خرگوش، ڈراگون، سانپ، گھوڑے، بکری، بندر، مرغ، کتے، سور کا سال! 22 جنوری سے 9 مروری تک سے چین کا نیاء سال 'خرگوش کا سال' شروع ہو گا! #ChineseNewYear2023
چوہیے کا ماہ / سال؛ چائنا میں ایک ماہ ایسا ہے جو چوہیے کا ماہ ہے یہ بارہ سال بعد ایک چوہیے کا سال بھی آتا ہے، اس سال ماہ چائنا اپنی ذخیرہ خوراک کا معائنہ کرتا ہے، اور خوراک کی کمی جیسے مسائل پہ توجہ دیتا ہے اور یہ طے کرتا ہے کہ کتنی خوراک باہر بھیجنی ہے اور کتنی انکی ضرورت ہے!