RH Riaz Profile picture
Jan 21 3 tweets 2 min read
#فنگر_پرنٹس
#سبحان_تیری_قدرت

انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونےلگتی ہیں جب انسان ماں کےشکم میں4 ماہ تک پہنچتاھےیہ لکیریں ایک ریڈیایی لہر کی صورت میں گوشت پر بننا شروع ہوتی ہیں ان لہروں کو بھی پیغامات ڈی۔۔این۔۔اے دیتاھے مگر حیرت کی بات یہ ہےکہ پڑنے والی لکیریں
👇1/3
کسی صورت بھی کرہ ارض پر موجود انسانوں سے میل نہیں کھاتیں گویا لکیریں بنانے والا اس قدر دانا اور حکمت رکھتا ہے کہ وہ کھربوں کی تعداد میں انسان جو اس دنیا میں ہیں اور جو دنیا میں نہیں رہے انکی انگلیوں میں موجود لکیروں کی شکل اور انکے ایک ایک ڈیزائن سے باخبر ہے
یہی وجہ ہے کہ
👇2/3
وہ ہر بار ایک نئے انداز کا ڈیزائن اسکی انگلیوں پر نقش کرکے یہ ثابت کرتاھے
کوئی ہے مجھ جیسا تخلیق کار؟؟
حیرانگی کی انتہاء تو یہ ہے کہ اگر جلنے زخم لگنے یا کسی وجوہات کی بنا پر یہ فنگر پرنٹ مٹ بھی جائے تو دوبارہ ہو بہو وہی لکیریں ظاہر ہو جاتی ہیں.
#اللہ_اکبر❤️
3/3
فالو شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jan 20
مسلم لیگ ن کےدور حکومت میں جو منصوبےمکمل کئےگئے
#پاور_سیکٹر کیبعد #ہیلتھ_کیئر میں سب سےزیادہ کام کیاگیا
نہ صرف نئےہسپتال بنائےگئےبلکہ #پرانے_انفراسٹرکچر میں جدید بنیادوں پر کام کیاگیا
آج اک مخصوص سیاسی جماعت کے سپورٹرز اٹھ کے پوچھتے ہیں کے ن لیگ نےصحت میں آخرکیا ہی کیاھے
👇1/12
یہ وہی لوگ ہیں جو پچھلے دور حکومت میں DHQ/THQ گورنمنٹ ہسپتالوں سے 1 روپے کی پرچی پر مفت ادویات حاصل کرتے تھے
صحت کے شعبہ میں ن لیگ کی خدمت
ایک نظر👇

1)سب سے پہلے PKLI پاکستان کا سب سے بڑا لیور ٹرانسپلانٹ سینٹر اینڈ انسٹیٹیوٹ۔
2) گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آباد (نیا بلاک)
👇2/12
3)شیخ زید میڈیکل کالج ہسپتال رحیم یار خان4)دل اور گردوں کا سینٹرB.Vہسپتال بھاولپور
5)سرجیکل ٹاور میو ہسپتال لاہور
6)ماڈرن برن سینٹر نشتر ہسپتال ملتان
7)ملتان انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈزیز
8)راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
9)چلڈرن ہسپتال فیصل آباد
10)چلڈرن کمپلیکس ہسپتال ملتان
👇3/12
Read 12 tweets
Jan 19
آرمی چیف انکے ترجمان آصف غفور اور DG ISI فیض حمید نے خوب پریپوگنڈا کیا کہ
نوازشریف کھا گیا ن لیگ کھا گئی۔
معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں کا خوب پریپوگنڈا کیا اور نوازشریف کی کردار کشی کی

چلیں آئیں آج ہم ڈسکس کرتے ہیں کے کس طرح 2013 سے 2018 تک ن لیگ نے پاکستان کی خدمت کی
👇1/9
آئیں ان پراجیکٹس کو ڈسکس کریں جو ن لیگ ہمیں بنا کر دے گئی۔

سب سے پہلے بات کرینگے
سب سےبڑے مسئلے #پاور کی۔
ملک میں 20 بیس گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی تھی
ن لیگ کے حکومت میں آتے ہی بڑے مسائل میں سے اک لوڈ شیڈنگ تھا جس پر ن لیگ نے قابو پایا اور سسٹم میں کم و بیش 11000 میگا واٹ
👇2/9
بجلی شامل کی۔

آئیں ان پراجیکٹس کی فہرست دیکھتے ہیں۔

#ہائیڈرو_پاور

1) نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ 969MW
2) تربیلہ ایکسٹینشن نمبر 4 1410 MW
3) گومل ذم ڈیم 17 MW
4) دبر خاور ہائیڈرو پاور پلانٹ 130MW
5) منگلہ ایکسٹینشن 320MW
6) نلتر 5 14.4MW
7) ہرپو ہائیڈرو پاور 35MW
👇3/9
Read 9 tweets
Jan 19
مسلم لیگ ن کا نیا بیانیہ
#جرنیل_جج_غدار_ہیں
قمر جاوید باجوہ، فیض، عمران خان، ثاقب نثار اور آصف کھوسہ کو سیاسی انتشار کا ذمہ دار قرار دیا جائے گا
پاکستان مسلم لیگ ن ایک نیا جارحانہ بیانیہ تیارکررہی ھےجس میں باجوہ،فیض،عمران خاں،ثاقب نثار اور آصف کھوسہ
#ثاقب_نثار_حساب_دو
👇1/9
کوایک منظم سازش کے ذریعہ ملک کو سیاسی انتشار کا شکارکرکے موجودہ حالت میں لانے کا ذمہ دار قرار دیاجائے گا۔

ذرائع نےتصدیق کی ہے
کہ پارٹی کےسینئر رہنماؤں نے
نوازشریف سےسفارش کی ہےکہ باجوہ، فیض عمران خان،ثاقب نثار اور آصف سعید کھوسہ کو 2017 میں PMLN رہنما
#ثاقب_نثار_حساب_دو
👇2/9
انکی حکومت کو بیدخل کرنے اور2018 میں pmlnکے مینڈیٹ میں دھاندلی کرکے تحریک انصاف کی حکومت قائم کرنے کی سازش کرنےکا ذمہ دار قرار دیاجائے

ذرائع نے تصدیق کی ہےکہ pmln
کےتقریبا ًتمام افراد پارٹی کےنئے بیانیئےمیں ان پانچوں کو نشانہ بنانےپر متفق ہیں
#ثاقب_نثار_حساب_دو
👇3/9
Read 8 tweets
Jan 16
میرا سوال ہے کیا ریاست مدینہ بن گئی
کیا وزیراعظم ہاوس یونیورسٹی بن گئی
کیا50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں مل گئیں
کیا کابینہ چھوٹی رکھی گئی
کیا تمام گورنر ہاوسز کو عوام کیلئے کھولاگیا
کیا پروٹوکول ختم ہوا
کیا دوہری شہریت والوں کو کابینہ میں شامل کرنےسےانکار کیا گیا
👇1/5
کیاIMF کےپاس جانےسےانکار کیا گیا اورIMF کے پاس جانے پر خودکشی کیگئی
کیا توشہ خانہ کا سارا مال
بیت المال میں جمع کروایا گیا
کیا ایک عام مزدور کی تنخواہ ایک تولہ سونےکےبرابر کیگئی
قوم کی بچیوں کو سڑکوں پر نچانے والےریاست مدینہ کے حکمران نہیں ہوتے
ریاست مدینہ میں اسلام کی
👇2/5
شرعی سزائیں نافذ ہوتی ہیں
ریاست مدینہ میں حکمرانوں کو جو بیرونی دنیاسےتخائف ملتےتھے وہ انکو اپنےگھر نہی لےکر جاسکتے
کیونکہ انکو یہ تخائف بطور ریاست کےحکمران ملتےتھےکوئی ذاتی طور پر نہی ملتےکہ انکی ملکیت ہوں
کیا لوگوں سےلوٹا ہوا پیسہ واپس آگیا
کیا عوام کی زندگی آسان ہوگئی
👇3/5
Read 5 tweets
Jan 5
#پانامہ_پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کیلئے فنڈز یو ایس ایڈ اور جارج سوروس فاونڈیشن نےدیے

وکی لیکس نےانکشاف کیاھےکہ امریکہ نےپاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےاور اپنےمفادات کی راہ میں حائل نواز حکومت کو ختم کرنےکیلئے
#پانامہ_پیپرز تیار کروائے
انھیں دنیا بھر میں پھیلانے
👇1/19
کیلئے امریکی ادارے” یو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کے زریعےفنڈز مہیا کئے ہیں
وکی لیکس نےجاری کیگئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیاھے کہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کے ساتھ کھورہاھے
اب اسکی حکمت عملی یہ ہےکہ وہ دنیا میں سیاسی
👇2/19
عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئےڈالر کی طاقت کو استعمال کرے
#پانامہ_پیپرز تیار کرنیوالی ریاست(پانامہ)امریکہ کی ایک کالونی ہےجہاںCIA کا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں
#پانامہ میں امریکیCIA کی مرضی کےبغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی ہے
پانامہ امریکہ کیلئے
👇3/19
Read 19 tweets
Jan 4
جديد: #سسرال_یہودی
#ننھیال_قادیانی عمران خان کا قادیانیوں سےکیا رشتہ ہے
عمران خان کی والدہ شوکت خانم کا خاندان قادیانی ہے

کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والا کٹر قادیانی تھا جس نےجالندھر بابا خیل میں پہلی قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی
👇1/16
منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے313 اصحاب میں
سےپندھرویں نمبر پر ہے،
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی،
جن میں سےایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کےاکرام اللہ خان نیازی سے شادی کی، (اکرام اللہ نیازی مسلمان تھے مرحوم کے بیٹے نے یہودی لڑکی سے ویاہ رچایا تھا)
👇2/16
کیا شوکت خانم نےقادیانیت ترک کرکےاسلام قبول کرلیاتھا یا نہیں اسکا بہتر جواب تو اسکا صاحبزادہ
عمران خان نیازی، اسکی بہنیں یا باقی خاندان والےدے سکتےہیں
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان اور بیٹیوں کا سسرال اب بھی قادیانی ہیں،جن میں سے قابل ذکر
👇3/16
Read 16 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(