اسد علی طور کو ایک تازہ انٹرویو میں عمران کےسابق سیکٹری احمد جواد فرماتے ہیں کہ 2014 کا دھرنا اسٹبلشمنٹ کی ایما پر تھا اور اسکو اسٹبلشمنٹ کی
110 % حمایت حاصل تھی
راحیل شریف بےخبر تھے
سارا کھیل ظہیر اسلام کنٹرول
کررھےتھے
فواد چوہدری پیغام رسانی کی
👇1/13
خدمات سر انجام دیتےتھے
دھرنےکےآخری دنوں میں جب میں نے سیف اللہ نیازی کو مشورہ دیا کہ اسٹبلشمنٹ کی سپورٹ کم ہونے کیوجہ سےلوگ کم آرہےہیں لہٰذا بہتر ہےکہ وقت پر ختم کیا جائےتو مجھے بتایاگیا کہ فواد چوہدری پیغام لایا ہےکہ کچھ نہیں ہوگا جاری رکھیں۔آخری دن صرفِ 50 لوگ تھےجسمیں
👇2/13
میں بھی شامل تھا
#راحیل_شریف_کی_ایکسٹینشن اور #دھرنا2
جب نوازشریف نے راحیل شریف کو ایکسٹینشن دینےسےانکار کیا تو پھر دھرنا 2 کا اہتمام کیاگیا اور ہمیں بتایاگیا کہ ایک چیف جسٹس آئے گآ جو نوازشریف کو نااہل کریگا۔
نااہلی سےایک ہفتہ قبل تحریک انصاف کا ایک اہم لیڈر پیغام لیکر آیا کہ نوازشریف نااہل ہوجائینگے لیکن عوام میں اسکی نااہلی کو جسٹیفائی کرنےکیلئےتحریک انصاف کیجانب سے بھی ایک قربانی دینی پڑیگی۔اس محفل میں عمران خان اور جہانگیر ترین دونوں بیٹھے ہوئےتھےعمران خان کا کیس کمزور
👇4/13
جہانگیر ترین کا مضبوط تھا
لیکن جہانگیر ترین کو قربانی کا بکرا بنایاگیا
وہ اس دن بہت پریشان تھا
#2018_کا_الیکشن
الیکشن سےقبل تحریک انصاف
کےعہدیدار فوج کےمقامی کمانڈ سےرابطےاور تعلقات بڑھانےکیلئے سرگرداں رہےاکثر امیدواروں کےنام اسٹبلشمنٹ کی جانب سے فائینل کردیے گئے
👇5/13
#عمران_خان_کی_حکومت
اور #ترجیحات
پی ٹی آئی کےایک سئنیر رہنما نے بہت عرصہ قبل عمران خان کو کہا تھا کہ اگر آپ ایلکشن جیت گئےتو صدر بن جانا وزیراعظم مت بننا ورنہ تباہی آجائیگی
آج وہی تباہی آگئی ہےکیونکہ عمران کے پاس11سےزیادہ انسانوں کو مینیج کرنےکا تجربہ نہیں تھا
👇6/13
لیکن کرپٹ لوگ اسکو بہت اچھے لگتےہیں۔جو شخص خود کرپٹ نہ ہو تو اسےکرپٹ شخص کےپاس بیٹھنےسے گھن آتی ہے
جو جتنا زیادہ اپوزیشن کےساتھ بدتمیزی کرے، بد تہذیبی کرے
بھانڈ پنکر تمسخر اُڑاۓ وہ اُتنا ہی عمران خان کےقریب آ جاتاھے
شہباز گل،فواد چوہدری،فردوس عاشق سب اسی کلاس میں آتےہیں
👇7/13
جب میں یہ کام نہیں کر سکا تو مجھے ترجمانوں کی لسٹ سے نکال دیا
#وزراء_اور_کرپشن
ایک سئنیر رہنما نےعمران خان کو بتایا کہ دو وزراء بڑا مال بنا رہے ہیں تو عمران نےحیرت سےکہا کہ مجھےتو نہیں معلوم۔اس رہنما نے کہا کہ اگر بحیثیت وزیراعظم
آپکو نہیں معلوم تو یہ جرم ہےاور اگر معلوم
👇8/13
ہونےکے باوجود خاموش ہیں تو یہ اس سے بڑا جرم ہے۔اس پر عمران کا چہرہ سرخ ہو گیا
احمد جواد نےکہا کہ میں صرف ایک وزیر کی مثال دیتا ہوں
علی زیدی حکومت سےقبل لوگوں سےکمیشن لیتاتھا حتی کہ دبئی میں پراپرٹی یا کسی کی عمران خان سےملاقات کا بھی کمیشن لیتا تھا
جب وزیر بنا تو
👇9/13
کراچی پورٹ کے چیئرمین رئیرل ایڈ مرل جمیل اختر نےمجھے بتایا کہ یہ کس قسم کا بندہ آپ لوگوں نے ہمارے اوپر لگایاھےکبھی کہتاھے میری گاڑی کے ٹائر تبدیل کردو کبھی خانساماں کی تنخواہ دے دو۔ جب اس نےمطالبات نہیں مانے تو ہٹایا پھر ہائیکورٹ نے بحال کروایا اسکی ریٹائرمنٹ کے بعدFBR سے
👇10/13
ایک کرپٹ نادر ممتاز کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کا چیئرمین لگا دیا گیا۔3 دفعہ ایکسٹینشن دیکر عارضی طور پر لگاۓ مافیا کے اس نمائندے کو مستقل کر دیاگیا
کب تک یہ ملک مافیاز کے چنگل میں رہے گا
آج کل کے پی ٹی ہاؤس علی زیدی کے زیر استعمال ہے اور وہاں شام کو جو کچھ ہوتا ہے میڈیا اسے
👇11/13
دکھانے کی ہمت کیوں نہیں کررہا۔
جب مجھے پتہ چلا تو میں نے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی سے بات کی۔ اس نے میرے سامنے گورنر عمران اسماعیل کو میسج کیا کہ کیا یہ سچ ہے۔ اس نے جواب دیا کہ 99 فیصد سچ ہے۔ سیف اللہ نیازی نے عمران خان کو وہ میسج بھیجے۔
میرے پاس سارا ریکارڈ محفوظ ہے
👇12/13
ایک طرف پاک فوج کے اعلی عہدوں پر بیٹھے جرنیل جھوٹ کہتے ہیں کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
جبکہ سب سے بڑی سیاسی پارٹی فوج ھے #پاک_فوج_سیاسی_پارٹی
End
فالو اور شیئر کریں 🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
چین میں ایک شخص نے زبردستی ایک لڑکی کی عزت لوٹی
شور مچا تو چیرمین ماٶزےتنگ اس لڑکی کےگھر خود پہنچ گٸے
اس سے پوچھا کہ جب تمہاری عزت لوٹی تو تم چلاٸی کیوں نہیں
لڑکی نےکہا بہت چلاٸی مگر کوٸی مدد کو نہیں آیا
ماٶزےتنگ نے بچی کے سر پر شفقت سےہاتھ رکھا اور پوچھا کہ
👇1/5
کیا تم اسی طرح دوبارہ چلا سکتی ہو
لڑکی نے کہا جی میں چلا سکتی ہوں
ماٶزےتنگ نے نصف کلومیٹر دور تک ایک داٸرے میں انقلابی گارڈز کو کھڑا کرکے لڑکی سے کہا کہ دوبارہ چلاٶ
پھر ہر گارڈ سےپوچھا کہ لڑکی
کےچلانےکی آواز سناٸی دی کہ نہیں
ہر گارڈ نےجواب دیا کہ اس نے چلانےکی آواز سنی ہے
👇2/5
حکم صادر ہوا کہ نصف کلومیٹر تک داٸرے میں موجود ہر شخص کو گرفتار کرلو اور 30 منٹ میں کوٸی مجرم کی صحیح نشاندہی نہ کرے تو لڑکی کی مدد کو نہ پہنچنے اور خاموش رہنے کےجرم میں سب کو گولی مار دو 10 منٹ میں مجرم گرفتار ہوگیا
اسے لڑکی کے سامنے پیش کیا گیا اور لڑکی نے پہچان بھی لیا
👇3/5
پاکستان ملٹری کے 74 سالہ کارنامے دریا بیچے کشمیر بیچا.گارگل ہارا. سیاچن
ہارا.بنگلہ دیش ہارا. پیزے.پلازے.جزیرے.خریدے
فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے. جماعتیں. اور پارٹیاں تخلیق کیں. اسمبلیاں اور سینٹ فتح کی.
قتل و اغواء کئے
بم دھماکے کروائیے
خوف و حراس ملک میں زندہ رکھا
👇1/4
میڈیا کو کنٹرول میں رکھا اداروں کو قابو میں رکھا سیاستدانوں کو اپنی مرضی سے چلایا کاروبار پہ قابض رہے قادیانیوں کو ہر آسائش و سہولت مہیا کی قادیانیوں کو مسلمانوں پہ فوقیت دی ملٹری میں تمام بڑے بڑے عہدے قادیانیوں کو بخشے اور ہر ادارے کی سربراہی پہ قادیانیوں کو قابض رکھا
👇2/4
مسلمانوں کو قادیانیوں کے آگے جھکنے پہ مجبور کیا پاکستان کو 74 سال میں اگر کسی نے نقصان پہنچایا ھے تو وہ ھے پاکستان کی ملٹری. ملٹری وہ ادارا بن چکی ھے جس نے پاکستان کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر کے رکھ دیا ھے ملٹری کو کعبہ ماننے والوں سے زیادہ جاہل کوئی نہیں ھے
👇3/4
مسلم لیگ ن کےدور حکومت میں جو منصوبےمکمل کئےگئے #پاور_سیکٹر کیبعد #ہیلتھ_کیئر میں سب سےزیادہ کام کیاگیا
نہ صرف نئےہسپتال بنائےگئےبلکہ #پرانے_انفراسٹرکچر میں جدید بنیادوں پر کام کیاگیا
آج اک مخصوص سیاسی جماعت کے سپورٹرز اٹھ کے پوچھتے ہیں کے ن لیگ نےصحت میں آخرکیا ہی کیاھے
👇1/12
یہ وہی لوگ ہیں جو پچھلے دور حکومت میں DHQ/THQ گورنمنٹ ہسپتالوں سے 1 روپے کی پرچی پر مفت ادویات حاصل کرتے تھے
صحت کے شعبہ میں ن لیگ کی خدمت
ایک نظر👇
1)سب سے پہلے PKLI پاکستان کا سب سے بڑا لیور ٹرانسپلانٹ سینٹر اینڈ انسٹیٹیوٹ۔ 2) گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آباد (نیا بلاک)
👇2/12
آرمی چیف انکے ترجمان آصف غفور اور DG ISI فیض حمید نے خوب پریپوگنڈا کیا کہ
نوازشریف کھا گیا ن لیگ کھا گئی۔
معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں کا خوب پریپوگنڈا کیا اور نوازشریف کی کردار کشی کی
چلیں آئیں آج ہم ڈسکس کرتے ہیں کے کس طرح 2013 سے 2018 تک ن لیگ نے پاکستان کی خدمت کی
👇1/9
آئیں ان پراجیکٹس کو ڈسکس کریں جو ن لیگ ہمیں بنا کر دے گئی۔
سب سے پہلے بات کرینگے
سب سےبڑے مسئلے #پاور کی۔
ملک میں 20 بیس گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی تھی
ن لیگ کے حکومت میں آتے ہی بڑے مسائل میں سے اک لوڈ شیڈنگ تھا جس پر ن لیگ نے قابو پایا اور سسٹم میں کم و بیش 11000 میگا واٹ
👇2/9
مسلم لیگ ن کا نیا بیانیہ #جرنیل_جج_غدار_ہیں
قمر جاوید باجوہ، فیض، عمران خان، ثاقب نثار اور آصف کھوسہ کو سیاسی انتشار کا ذمہ دار قرار دیا جائے گا
پاکستان مسلم لیگ ن ایک نیا جارحانہ بیانیہ تیارکررہی ھےجس میں باجوہ،فیض،عمران خاں،ثاقب نثار اور آصف کھوسہ #ثاقب_نثار_حساب_دو
👇1/9
کوایک منظم سازش کے ذریعہ ملک کو سیاسی انتشار کا شکارکرکے موجودہ حالت میں لانے کا ذمہ دار قرار دیاجائے گا۔
ذرائع نےتصدیق کی ہے
کہ پارٹی کےسینئر رہنماؤں نے
نوازشریف سےسفارش کی ہےکہ باجوہ، فیض عمران خان،ثاقب نثار اور آصف سعید کھوسہ کو 2017 میں PMLN رہنما #ثاقب_نثار_حساب_دو
👇2/9
انکی حکومت کو بیدخل کرنے اور2018 میں pmlnکے مینڈیٹ میں دھاندلی کرکے تحریک انصاف کی حکومت قائم کرنے کی سازش کرنےکا ذمہ دار قرار دیاجائے
ذرائع نے تصدیق کی ہےکہ pmln
کےتقریبا ًتمام افراد پارٹی کےنئے بیانیئےمیں ان پانچوں کو نشانہ بنانےپر متفق ہیں #ثاقب_نثار_حساب_دو
👇3/9