1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی
4لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائےیہ افراد زمین کےحقدار پائے
1:جنرل ایوب خان۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔500ایکڑ
👇1/19
1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑ تھا۔عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑ
👇2/19
کےحساب سےخریدا۔
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی۔انکی تفصیل یوں ہے:
👇3/19
جنرل ایوب نےجن ججزکوزمین الاٹ کی گئ:
1:جسٹس ایس-اے-رحمان 150ایکڑ
2:جسٹس انعام اللّہ خان۔۔240ایکڑ
👇6/19
3:جسٹس محمد داؤد۔240ایکڑ
4:جسٹس فیض اللّہ خان۔240ایکڑ
5:جسٹس محمد منیر۔150ایکڑ
جسٹس منیرکواٹھارہ ہزاری بیراج پربھی زمین الاٹ کیگئی
اسکےعلاوہ ان پرنوازشات رھیں
ایوب خان نےجن پولیس افسران میں زمینیں تقسیم کیں
1:ملک عطامحمدخان ڈی-آئی-جی 150ایکڑ
2:نجف خان ڈی-آئی-جی۔240ایکڑ
👇7/19
3:اللّہ نوازترین۔۔240ایکڑ
نجف خان لیاقت علی قتل کیس کےکردارتھے۔قاتل سیداکبرکوگولی انہوں نےماری تھی۔
اللّہ نوازفاطمہ جناح قتل کیس کی تفتیش کرتےرھے۔
1982میں حکومت پاکستان نےکیٹل فارمنگ سکیم شروع کی۔اسکا مقصد چھوٹے کاشتکاروں کو بھیڑبکریاں پالنےکیلئےزمین الاٹ کرنی تھی۔مگراس
👇8/19
سکیم میں گورنرسندھ جنرل صادق عباسی نےسندھ کےجنگلات کی قیمتی زمین240روپےایکڑکےحساب سےمفت بانٹی۔
اس عرصےمیں فوج نےکوٹری،سیھون،ٹھٹھہ،مکلی میں25لاکھ ایکڑزمین خریدی۔
1993میں حکومت نےبہاولپور میں 33866ایکڑزمین فوج کےحوالےکی۔
جون2015میں حکومت سندھ نےجنگلات کی9600ایکڑ قیمتی
👇9/19
زمین فوج کےحوالےکی۔24جون2009کوریونیوبورڈ پنجاب کی رپورٹ کےمطابق 62% لیزکی زمین صرف 56 اعلی عسکری افسران میں بانٹی گئی۔ جبکہ انکاحصہ صرف10% تھا۔شایدیہ خبرکہیں شائع نہیں ہوئی۔
2003میں تحصیل صادق آباد کےعلاقےنوازآباد کی2500ایکڑ زمین فوج کےحوالےکی گئی۔یہ زمین مقامی مالکان
👇10/19
کی مرضی کےبغیردیگئی۔جس پرسپریم کورٹ میں مقدمہ بھی ہوا
اسیطرح پاک نیوی نےکیماڑی ٹاؤن میں واقع مبارک گاؤں کی زمین پرٹریننگ کیمپ کےنام پرحاصل کی
اسکاکیس چلتارہا۔اب یہ نیول کینٹ کاحصہ ہے
2003میں اوکاڑہ فارم کیس شروع ہوا
اوکاڑہ فارم کی16627ایکڑ زمین حکومت پنجاب کی ملکیت تھی
👇11/19
یہ لیزکی جگہ تھی۔1947میں لیزختم ہوئی۔حکومت پنجاب نےاسےکاشتکاروں میں زرعی مقاصدسےتقسیم کیا۔2003میں اس پرفوج نےاپناحق ظاھرکیا
اسوقت کےڈی۔جیISPRشوکت سلطان کےبقول فوج اپنی ضروریات کیلئےجگہ لےسکتی ہے
2003میں سینیٹ میں رپورٹ پیش کیگئی۔جسکےمطابق فوج ملک27ہاؤسنگ سکیمزچلارہی ہے
👇12/19
اسی عرصےمیں16ایکڑکے 130پلاٹ افسران میں تقسیم کئےگئے
فوج کےپاس موجود زمین کی تفصیل:
لاھور۔۔12ہزارایکڑ
کراچی۔۔12ہزارایکڑ
اٹک۔۔3000ایکڑ
ٹیکسلا۔۔2500ایکڑ
پشاور۔۔4000ایکڑ
کوئٹہ۔۔2500ایکڑ
اسکی قیمت 300بلین روپےہے۔
2009میں قومی اسمبلی میں یہ انکشاف ہوا
بہاولپورمیں سرحدی علاقے
👇13/19
کی زمین380روپےایکڑکےحساب سےجنرلزمیں تقسیم کیگئی۔جنرل سےلیکرکرنل تک کل100افسران تھے
چندنام یہ ہیں:
پرویزمشرف،جنرل زبیر،جنرل ارشادحسین،جنرل ضرار،جنرل زوالفقارعلی،جنرل سلیم حیدر،جنرل خالدمقبول،ایڈمرل منصورالحق۔
مختلف اعدادوشمارکےمطابق فوج کےپاس ایک کروڑبیس لاکھ ایکڑزمین ھے
👇14/19
جوملک کےکل رقبےکا12%ہے۔
سترلاکھ ایکڑکی قیمت700ارب روپےہے۔
ایک لاکھ ایکڑکمرشل مقاصدکیلئےاستعمال ہورہی ہے۔جسکو کئی ادارےجن میں فوجی فاؤنڈیشن،بحریہ فاؤنڈیشن،آرمی ویلفیئرٹرسٹ استعمال کررھےہیں۔
نیز بےنظیر بھٹو نے بیک جنبشِ قلم جنرل وحید کاکڑ کو
👇15/19
انعام کے طور پر 100مربع زمین الاٹ کی تھی۔
اس کے علاوہ بریگیڈیئر و جرنیل سمیت سبھی آرمی آفیسرز ریٹائرمنٹ کے قریب کچھ زمینیں اور پلاٹ اپنا حق سمجھ کر الاٹ کرا لیتے ھیں۔ مثال کے طور پر ماضی قریب میں ریٹائر ھونے والے #جنرل_راحیل_شریف
نے آرمی چیف بننے کے بعد
👇16/19
#لاھور_کینٹ میں #868کنال
کا نہایت قیمتی قطعہ زمین الاٹ کرانے کے علاؤہ بیدیاں روڈ لاھور پر بارڈر کے ساتھ90ایکڑ اراضی اور چند دیگر پلاٹ بھی (شاید کشمیر آزاد کرانے کے صلہ میں یا پھر دھرنے کرانے کے عوض) الاٹ کروائے جن کی مالیت اربوں میں بنتی ھے۔
👇17/19
ایک ایسے ملک میں جہاں عام آدمی چند مرلے کے پلاٹ کےلئے ساری زندگی ترستا رھتا ھے کیا یہ نوازشات و مراعات یا قانونی اور حلال کرپشن ھے یا اس جرنیلی مافیا کی بےپناہ لالچ و حرص وحوس؟ کیاعوام کو اس کے خلاف آواز اٹھاکر اس حلال کرپشن کو روکنے کی کوشش نہیں کرنا چاھیئے؟🤔
👇18/19
#حوالہ_جات
Report on lands reforms under ppls govt.
Booklet by Govt in 1972.
Case of Sindh.(G.M.Syed)
The Military and Politics in Pakistan..
(Hassan Askari)
Military Inc.
(Dr. Ayesha siddiqa)
پی۔ایل۔ڈیز اور مختلف اخبارات۔
End
فالو اور شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
چین میں ایک شخص نے زبردستی ایک لڑکی کی عزت لوٹی
شور مچا تو چیرمین ماٶزےتنگ اس لڑکی کےگھر خود پہنچ گٸے
اس سے پوچھا کہ جب تمہاری عزت لوٹی تو تم چلاٸی کیوں نہیں
لڑکی نےکہا بہت چلاٸی مگر کوٸی مدد کو نہیں آیا
ماٶزےتنگ نے بچی کے سر پر شفقت سےہاتھ رکھا اور پوچھا کہ
👇1/5
کیا تم اسی طرح دوبارہ چلا سکتی ہو
لڑکی نے کہا جی میں چلا سکتی ہوں
ماٶزےتنگ نے نصف کلومیٹر دور تک ایک داٸرے میں انقلابی گارڈز کو کھڑا کرکے لڑکی سے کہا کہ دوبارہ چلاٶ
پھر ہر گارڈ سےپوچھا کہ لڑکی
کےچلانےکی آواز سناٸی دی کہ نہیں
ہر گارڈ نےجواب دیا کہ اس نے چلانےکی آواز سنی ہے
👇2/5
حکم صادر ہوا کہ نصف کلومیٹر تک داٸرے میں موجود ہر شخص کو گرفتار کرلو اور 30 منٹ میں کوٸی مجرم کی صحیح نشاندہی نہ کرے تو لڑکی کی مدد کو نہ پہنچنے اور خاموش رہنے کےجرم میں سب کو گولی مار دو 10 منٹ میں مجرم گرفتار ہوگیا
اسے لڑکی کے سامنے پیش کیا گیا اور لڑکی نے پہچان بھی لیا
👇3/5
اسد علی طور کو ایک تازہ انٹرویو میں عمران کےسابق سیکٹری احمد جواد فرماتے ہیں کہ 2014 کا دھرنا اسٹبلشمنٹ کی ایما پر تھا اور اسکو اسٹبلشمنٹ کی
110 % حمایت حاصل تھی
راحیل شریف بےخبر تھے
سارا کھیل ظہیر اسلام کنٹرول
کررھےتھے
فواد چوہدری پیغام رسانی کی
👇1/13
خدمات سر انجام دیتےتھے
دھرنےکےآخری دنوں میں جب میں نے سیف اللہ نیازی کو مشورہ دیا کہ اسٹبلشمنٹ کی سپورٹ کم ہونے کیوجہ سےلوگ کم آرہےہیں لہٰذا بہتر ہےکہ وقت پر ختم کیا جائےتو مجھے بتایاگیا کہ فواد چوہدری پیغام لایا ہےکہ کچھ نہیں ہوگا جاری رکھیں۔آخری دن صرفِ 50 لوگ تھےجسمیں
👇2/13
میں بھی شامل تھا
#راحیل_شریف_کی_ایکسٹینشن اور #دھرنا2
جب نوازشریف نے راحیل شریف کو ایکسٹینشن دینےسےانکار کیا تو پھر دھرنا 2 کا اہتمام کیاگیا اور ہمیں بتایاگیا کہ ایک چیف جسٹس آئے گآ جو نوازشریف کو نااہل کریگا۔
پاکستان ملٹری کے 74 سالہ کارنامے دریا بیچے کشمیر بیچا.گارگل ہارا. سیاچن
ہارا.بنگلہ دیش ہارا. پیزے.پلازے.جزیرے.خریدے
فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے. جماعتیں. اور پارٹیاں تخلیق کیں. اسمبلیاں اور سینٹ فتح کی.
قتل و اغواء کئے
بم دھماکے کروائیے
خوف و حراس ملک میں زندہ رکھا
👇1/4
میڈیا کو کنٹرول میں رکھا اداروں کو قابو میں رکھا سیاستدانوں کو اپنی مرضی سے چلایا کاروبار پہ قابض رہے قادیانیوں کو ہر آسائش و سہولت مہیا کی قادیانیوں کو مسلمانوں پہ فوقیت دی ملٹری میں تمام بڑے بڑے عہدے قادیانیوں کو بخشے اور ہر ادارے کی سربراہی پہ قادیانیوں کو قابض رکھا
👇2/4
مسلمانوں کو قادیانیوں کے آگے جھکنے پہ مجبور کیا پاکستان کو 74 سال میں اگر کسی نے نقصان پہنچایا ھے تو وہ ھے پاکستان کی ملٹری. ملٹری وہ ادارا بن چکی ھے جس نے پاکستان کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر کے رکھ دیا ھے ملٹری کو کعبہ ماننے والوں سے زیادہ جاہل کوئی نہیں ھے
👇3/4
مسلم لیگ ن کےدور حکومت میں جو منصوبےمکمل کئےگئے #پاور_سیکٹر کیبعد #ہیلتھ_کیئر میں سب سےزیادہ کام کیاگیا
نہ صرف نئےہسپتال بنائےگئےبلکہ #پرانے_انفراسٹرکچر میں جدید بنیادوں پر کام کیاگیا
آج اک مخصوص سیاسی جماعت کے سپورٹرز اٹھ کے پوچھتے ہیں کے ن لیگ نےصحت میں آخرکیا ہی کیاھے
👇1/12
یہ وہی لوگ ہیں جو پچھلے دور حکومت میں DHQ/THQ گورنمنٹ ہسپتالوں سے 1 روپے کی پرچی پر مفت ادویات حاصل کرتے تھے
صحت کے شعبہ میں ن لیگ کی خدمت
ایک نظر👇
1)سب سے پہلے PKLI پاکستان کا سب سے بڑا لیور ٹرانسپلانٹ سینٹر اینڈ انسٹیٹیوٹ۔ 2) گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آباد (نیا بلاک)
👇2/12
آرمی چیف انکے ترجمان آصف غفور اور DG ISI فیض حمید نے خوب پریپوگنڈا کیا کہ
نوازشریف کھا گیا ن لیگ کھا گئی۔
معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں کا خوب پریپوگنڈا کیا اور نوازشریف کی کردار کشی کی
چلیں آئیں آج ہم ڈسکس کرتے ہیں کے کس طرح 2013 سے 2018 تک ن لیگ نے پاکستان کی خدمت کی
👇1/9
آئیں ان پراجیکٹس کو ڈسکس کریں جو ن لیگ ہمیں بنا کر دے گئی۔
سب سے پہلے بات کرینگے
سب سےبڑے مسئلے #پاور کی۔
ملک میں 20 بیس گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی تھی
ن لیگ کے حکومت میں آتے ہی بڑے مسائل میں سے اک لوڈ شیڈنگ تھا جس پر ن لیگ نے قابو پایا اور سسٹم میں کم و بیش 11000 میگا واٹ
👇2/9