RH Riaz Profile picture
Jan 29 11 tweets 5 min read
#تاریک_انصاف_میگا_پروجیکٹس

#دوائیوں_کا_سکینڈل

حکومت میں آتےہی pti کا سب سےبڑا اور پہلامیگا سکینڈل تھاجسمیں ایک دم سےدوائیوں کی قیمتوں میں100 سے350%
اضافہ ہوا،اسی سکینڈل کی پاداش میں ایماندار نیازی نےاپنے ہی وزیرصحت کو نکال دیا

#پشاور_BRT_سکینڈل

مشہورزمانہ BRT سکینڈل
👇1/11
کوکرپشن سکینڈلزکی ماں کادرجہ حاصل ہے۔تقریبا 38 ارب کے تخمینے سے شروع ہونے والا یہ پراجیکٹ کب اور کس طرح 120ارب پر پہنچ گیا، یہ تب ہی پتہ چلے گا جب سپریم کورٹ اس کی تحقیقات پر لگا ہوا سٹے ہٹاکر تحقیقات کروائے
*#LNG_سکینڈل

ن لیگ حکومت کےخاتمےکے
بعد LNG سیکٹرہمیشہ ہی کرپٹ
👇2/11
حکومت کےنشانے پر رہا،جس چیز سےہم نےسستی بجلی اور سستی گیس فراہم کرنی تھی،اسےبھی کرپٹ حکومت نےپیسے بنانے کا ذریعہ بنالیا
جان بوجھکر تاخیرسےمہنگی ترین گیس خریدکر ملک کواربوں روپے کا نقصان پہنچایا

#چینی_سکینڈل

ایماندار نیازی حکومت کا طرہ امتیاز، اس پر کافی بحث ہوچکی اور
👇3/11
سبھی جانتے ہیں چینی سکینڈل میں کسطرح نیازی حکومت ٹارگٹڈ سبسڈی دی، سستےداموں برآمد کی اور مہنگے داموں وہی چینی درآمد کرکے اربوں روپےکا چونا لگایا

#آٹا_سکینڈل
بالکل چینی سکینڈل کےطرز کی ڈکیتی تھی ایماندارنیازی کی حکومت کی،بمپرفصل ہونےکےباوجود ملک میں گندم کا مصنوعی بحران
👇4/11
پیدا کرکے اربوں روپےکی دیہاڑی لگائی گئی

*#مالم_جبہ_سکینڈل

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک اور ایماندار نیازی کےخاص الخاص سیکٹری اعظم خان کا کارنامہ، منظور نظر کمپنی 15 کی جگہ 33 سال کی لیز دی اور اسکے علاوہ اضافی جنگل کی 275 ایکڑ اراضی بھی دیدی
نیب نےاسےمیگا سکینڈل قرار دیا
👇5/11
مگر کچھ نہ کیا
#بلیئن_ٹری_سونامی_سکینڈل

ایک ارب درخت پر ایماندار نیازی کی کرپٹ حکومت پچھلےسات سال عوام سےغلط بیانی کررہی ہے،اربوں روپےکے گھپلے میں کبھی سرےسے 1 ارب درخت لگے ہی نہیں، درختوں کی اکثریت غائب ہوچکی اور اسکے علاوہ کئی ٹھیکیداروں کوکیش اداکیا جسکا کچھ پتہ نہیں
👇6/11
#پٹرولیئم_شارٹیج_سکینڈل

یہ وہ سکینڈل جس نے ایماندار نیازی کےلاڈلے ندیم بابرکی وکٹ اڑائی،ملک میں پٹرول کامصنوعی بحران پیداکرکے چندمنظور نظرکمپنیوں نےمہنگے داموں تیل بیچ کراربوں روپے لوٹا،ایران سے اربوں کاپٹرول سمگل ہوا،پھر معاملہ دبا دیا گیا

#پنڈی_رنگ_روڈ_سکینڈل
👇7/11
رنگ روڈسکینڈل ابھی حالیہ دنوں کاہی ہے،کسطرح سےاپنےمنظورنظر افراداورسوسائٹیوں کونوازنےکی خاطرروڈ کے پلان کو بار بار بدلا گیا جسمیں کچھ وزرا زلفی بخاری غلام سرور کا بھی نام ہےاور بنانے والی محب وطنFWO نےہاتھ کھڑے دئیے اور سارا الزام حکومت کے سر ڈال گیا

#کورونا_فنڈز_سکینڈل
👇8/11
ایماندار نیازی کی حکومت نے باہر سے آنے والےکورونا امدادی فنڈز میں اربوں روپے گھپلے ہوئے، کم از کم چالیس ارب روپے کی رقم ایسی جسکا انکے پاس کوئی جواب نہیں، اسکے علاوہ پاکستان نے چھبیس لاکھ روپےفی مریض کےحساب سےدنیا کو پیچھے چھوڑ دیا

فارن فنڈنگ ممنوعہ فنڈنگ

اکبر ایس بابر
👇9/11
جوpti کےسرکردہ راہنما ہیں
عدالت میں ثابت کرچکےہیںpti کو ممنوعہ ذرائع سےفنڈنگ ہوئی ہیں اس میں بھارتی و اسرائیلی لوگ بھی شامل ہیں جو بیرون ممالک میں pti کےمقیم راہنماوں کو فنڈنگ کرتے رہےہیں۔pti کا بیرون ممنوعہ فنڈنگ کےفیصلےکو بار بار التوا کیلئےدرخواست دینا صرف یہی مقصد ھے
👇10/11
کہ عوام کوpti کا فاسشٹ چہرہ نظر نہ آئے
میں آپکو یقین سے بتا سکتاہوں کہ ایسےکئی سکینڈلز ہیں جو میری نظر سےاوجھل یا یاد نہیں
ایسےکئی ہیں جو ابھی تک منظر عام پر آئےہی نہیں۔ آپ خود فیصلہ کرکے بتائیں کہ کیا کسی ایماندار کے دور حکومت یہ سب ممکن تھا۔
ایجنٹ سےملک بچائیں
End
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jan 27
#جرنیلی_لوٹ_مار_پڑھتا_جا_شرماتا_جا

1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی
4لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائےیہ افراد زمین کےحقدار پائے
1:جنرل ایوب خان۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔500ایکڑ
👇1/19
5:کیپٹن فیروزخان۔243ایکڑ
6:میجرعامر۔243ایکڑ
7:میجرایوب احمد۔500ایکڑ
8:صبح صادق۔400ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے

1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑ تھا۔عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑ
👇2/19
کےحساب سےخریدا۔
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی۔انکی تفصیل یوں ہے:
👇3/19
Read 19 tweets
Jan 26
#خاموشی_کی_سزا

چین میں ایک شخص نے زبردستی ایک لڑکی کی عزت لوٹی
شور مچا تو چیرمین ماٶزےتنگ اس لڑکی کےگھر خود پہنچ گٸے
اس سے پوچھا کہ جب تمہاری عزت لوٹی تو تم چلاٸی کیوں نہیں
لڑکی نےکہا بہت چلاٸی مگر کوٸی مدد کو نہیں آیا
ماٶزےتنگ نے بچی کے سر پر شفقت سےہاتھ رکھا اور پوچھا کہ
👇1/5
کیا تم اسی طرح دوبارہ چلا سکتی ہو
لڑکی نے کہا جی میں چلا سکتی ہوں

ماٶزےتنگ نے نصف کلومیٹر دور تک ایک داٸرے میں انقلابی گارڈز کو کھڑا کرکے لڑکی سے کہا کہ دوبارہ چلاٶ
پھر ہر گارڈ سےپوچھا کہ لڑکی
کےچلانےکی آواز سناٸی دی کہ نہیں
ہر گارڈ نےجواب دیا کہ اس نے چلانےکی آواز سنی ہے
👇2/5
حکم صادر ہوا کہ نصف کلومیٹر تک داٸرے میں موجود ہر شخص کو گرفتار کرلو اور 30 منٹ میں کوٸی مجرم کی صحیح نشاندہی نہ کرے تو لڑکی کی مدد کو نہ پہنچنے اور خاموش رہنے کےجرم میں سب کو گولی مار دو 10 منٹ میں مجرم گرفتار ہوگیا
اسے لڑکی کے سامنے پیش کیا گیا اور لڑکی نے پہچان بھی لیا
👇3/5
Read 5 tweets
Jan 25
#پاک_فوج_سیاسی_پارٹی

اسد علی طور کو ایک تازہ انٹرویو میں عمران کےسابق سیکٹری احمد جواد فرماتے ہیں کہ 2014 کا دھرنا اسٹبلشمنٹ کی ایما پر تھا اور اسکو اسٹبلشمنٹ کی
110 % حمایت حاصل تھی
راحیل شریف بےخبر تھے
سارا کھیل ظہیر اسلام کنٹرول
کررھےتھے
فواد چوہدری پیغام رسانی کی
👇1/13
خدمات سر انجام دیتےتھے
دھرنےکےآخری دنوں میں جب میں نے سیف اللہ نیازی کو مشورہ دیا کہ اسٹبلشمنٹ کی سپورٹ کم ہونے کیوجہ سےلوگ کم آرہےہیں لہٰذا بہتر ہےکہ وقت پر ختم کیا جائےتو مجھے بتایاگیا کہ فواد چوہدری پیغام لایا ہےکہ کچھ نہیں ہوگا جاری رکھیں۔آخری دن صرفِ 50 لوگ تھےجسمیں
👇2/13
میں بھی شامل تھا

#راحیل_شریف_کی_ایکسٹینشن اور
#دھرنا2
جب نوازشریف نے راحیل شریف کو ایکسٹینشن دینےسےانکار کیا تو پھر دھرنا 2 کا اہتمام کیاگیا اور ہمیں بتایاگیا کہ ایک چیف جسٹس آئے گآ جو نوازشریف کو نااہل کریگا۔

#پاناما_اور_نوازشریف_کی_نااہلی
پاناما کیس میں نوازشریف کی
👇3/13
Read 13 tweets
Jan 24
#الزامات_نہیں_کارکردگی

مسلم لیگ ن کی حکومت کے بنائے ترقیاتی منصوبے

#پاور_سیکٹر

#ہائیڈرو_پاور

1) نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ 969MW
2) تربیلہ ایکسٹینشن نمبر 4 1410 MW
3) گومل ذم ڈیم 17 MW
4) دبر خاور ہائیڈرو پاور پلانٹ 130MW
5) منگلہ ایکسٹینشن 320MW
6) نلتر 5 14.4MW
👇1/25
7)ہرپو ہائیڈرو پاور 35MW
8)گولن گول ہائیڈرو چترال 108MW
9)دیا میر بھاشہ ڈیم ( فزیبیلٹی اینڈ پرچیز آف لینڈ )
10)کوہالہ ہائیڈرو (انڈر کنسٹرکشن)
11)گل پور ہائیڈرو 102 MW
کوئلہ والے پاور پلانٹ

1)ساہیوال کول پاور پراجیکٹ (قادر آباد)1320MW
2) پورٹ قاسم کول پاور پلانٹ 1320MW
👇2/25
3) اینگرو کول مائن تھر (بلاک نمبر 2) 330MW
4) اینگرو پاور جینریشن تھر 660MW
5) جامشورو کول پاور 660MW

نیچرل گیس پاور پلانٹ

1) بلوکی پاور پلانٹ قصور 1223MW
2) بھکی پاور پلانٹ شیخوپورہ 1180MW
3) حویلی بہادر شاہ پلانٹ 1230MW
4) جھنگ ایل این جی پاور پلانٹ 1263MW
👇3/25
Read 25 tweets
Jan 23
پاکستان ملٹری کے 74 سالہ کارنامے دریا بیچے کشمیر بیچا.گارگل ہارا. سیاچن
ہارا.بنگلہ دیش ہارا. پیزے.پلازے.جزیرے.خریدے
فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے. جماعتیں. اور پارٹیاں تخلیق کیں. اسمبلیاں اور سینٹ فتح کی.
قتل و اغواء کئے
بم دھماکے کروائیے
خوف و حراس ملک میں زندہ رکھا
👇1/4
میڈیا کو کنٹرول میں رکھا اداروں کو قابو میں رکھا سیاستدانوں کو اپنی مرضی سے چلایا کاروبار پہ قابض رہے قادیانیوں کو ہر آسائش و سہولت مہیا کی قادیانیوں کو مسلمانوں پہ فوقیت دی ملٹری میں تمام بڑے بڑے عہدے قادیانیوں کو بخشے اور ہر ادارے کی سربراہی پہ قادیانیوں کو قابض رکھا
👇2/4
مسلمانوں کو قادیانیوں کے آگے جھکنے پہ مجبور کیا پاکستان کو 74 سال میں اگر کسی نے نقصان پہنچایا ھے تو وہ ھے پاکستان کی ملٹری. ملٹری وہ ادارا بن چکی ھے جس نے پاکستان کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر کے رکھ دیا ھے ملٹری کو کعبہ ماننے والوں سے زیادہ جاہل کوئی نہیں ھے
👇3/4
Read 4 tweets
Jan 20
مسلم لیگ ن کےدور حکومت میں جو منصوبےمکمل کئےگئے
#پاور_سیکٹر کیبعد #ہیلتھ_کیئر میں سب سےزیادہ کام کیاگیا
نہ صرف نئےہسپتال بنائےگئےبلکہ #پرانے_انفراسٹرکچر میں جدید بنیادوں پر کام کیاگیا
آج اک مخصوص سیاسی جماعت کے سپورٹرز اٹھ کے پوچھتے ہیں کے ن لیگ نےصحت میں آخرکیا ہی کیاھے
👇1/12
یہ وہی لوگ ہیں جو پچھلے دور حکومت میں DHQ/THQ گورنمنٹ ہسپتالوں سے 1 روپے کی پرچی پر مفت ادویات حاصل کرتے تھے
صحت کے شعبہ میں ن لیگ کی خدمت
ایک نظر👇

1)سب سے پہلے PKLI پاکستان کا سب سے بڑا لیور ٹرانسپلانٹ سینٹر اینڈ انسٹیٹیوٹ۔
2) گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آباد (نیا بلاک)
👇2/12
3)شیخ زید میڈیکل کالج ہسپتال رحیم یار خان4)دل اور گردوں کا سینٹرB.Vہسپتال بھاولپور
5)سرجیکل ٹاور میو ہسپتال لاہور
6)ماڈرن برن سینٹر نشتر ہسپتال ملتان
7)ملتان انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈزیز
8)راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
9)چلڈرن ہسپتال فیصل آباد
10)چلڈرن کمپلیکس ہسپتال ملتان
👇3/12
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(