MQM
میں تطہیر کا عمل شروع ہوچکا، الطاف حسین
ڈان اردو ڈیسک 22 مئ 2013
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ MQM کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ان کی جماعت میں تطہیر کا عمل شروع ہوچکا ہے اور یہ عمل مکمل تطہیر تک جاری رہے گا۔1/1
#altafneedsjustice
@AltafHussain_90
@OfficialMqm
2/1
الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلیفون پرگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ MQMمیں چندہ جمع کرنے پرپابندی
ہے۔انہوں نےکہا کہ اگر تحریک کے کسی ذمہ داریا کارکن کے بارے میں یہ شکایت موصول ہوئی کہ وہ کسی تاجر سے لیکر ٹھیلے والے تک سے
#altafneedsjustice
@AltafHussain_90
@AwazEHaq90
تک سے چندہ مانگنے گیا ہے تو الزام ثابت ہونے کے بعد ایسے ذمہ دار یا کارکن کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا جائے گا۔الطاف حسین نے کہا کہ چائنا کٹنگ، آباد کاری، مکانوں، پلاٹوں اور دکانوں پر قبضے جیسے معاملات کیلئے
#altafneedsjustice
@AltafHussain_90
@AwazEHaq90
@OfficialMqm
MQM
میں زیرو ٹولیرنس کی پالیسی ہے اور اس میں ملوث افراد کی MQM میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر MQM کا کوئی بھی ذمہ دار، عہدیدار یا کارکن مکانوں، فلیٹوں یا پلاٹوں کی خرید و فروخت کے کاروبار سے
#altafneedsjustice
@AltafHussain_90
@AwazEHaq90
@OfficialMqm
بالواسطہ یا بلاواسطہ منسلک ہے تو وہ رضاکارانہ طور پر تحریک کی ذمہ داری اور تحریک کی رکنیت سے استعفیٰ دیدے۔ان کا کہنا تھا کہ بصورت دیگر کسی بھی ذمہ دار یا کارکن کے بارے میں یہ شکایت موصول ہوئی
#altafneedsjustice
@AltafHussain_90
@AwazEHaq90
@OfficialMqm
#5
#6
کہ وہ اس قسم کے کاروبار میں بالواسطہ یا بلاواسطہ ملوث ہے تو ثبوت وشواہد کی روشنی میں ایسے ذمہ داریا کارکن کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا جائے گا۔
#altafneedsjustice
@AltafHussain_90
@AwazEHaq90
@OfficialMqm
#7
الطاف حسین نے کہا کہ اسی طرحMQM کے کسی بھی ذمہ دار، عہدیدار اورکارکن کو تحریک میں رہتے ہوئے ٹھیکیداری کی اجازت نہیں ہے۔
MQM
قائد کا کہنا تھا کہ اگر کوئی ذمہ دار یا کارکن ٹھیکیداری کے پیشے سے وابستہ ہے
#altafneedsjustice
@AltafHussain_90 @AwazEHaq90
@OfficialMqm
#8
تو وہ رضاکارانہ طور پر تحریک کی ذمہ داری اور رکنیت سے علیحدہ ہوکراس پیشے سے وابستہ رہ سکتا ہے جس پر ایم کیوایم کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا
#altafneedsjustice
@AltafHussain_90
@AwazEHaq90
@OfficialMqm
@threadreaderapp plz compile

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ‏صــاحــــبزادہ مہـــــاجـــرخــــان

‏صــاحــــبزادہ مہـــــاجـــرخــــان Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @shakilkhan121

May 27, 2022
کراچی کی تاریخ لکھ۔۔۔
تاریخ دان لکھ۔۔۔
کراچی کی سرزمین کو بارودی لکھ۔
سرسبز شاداب لکھ۔۔۔
مہاجر کو خوشحال لکھ۔۔
ہسپتال میں سب ٹھیک ہے یہ بھی لکھ۔
تعلیم معیاری ہے یہ لکھ۔۔
نصاب اسلامی ہے یہ بھی لکھ۔۔
#ظلم_صرف_کراچی_میں
@AltafHussain_90
@OfficialMqm
صاف پانی ہے یہلکھ۔۔۔
بھوک۔بیماری کو کمزوری لکھ۔
بے بسی۔بےکسی کو دوا لکھ۔۔
تھانے کچہری کو قانون لکھ۔۔
برسوں جاری مقدموں کو انصاف لکھ۔۔۔
ظلم کو انصاف لکھ۔۔۔
مظلوم کو مجرم لکھ۔
جھوٹ۔دھوکےکو سیاست لکھ۔
ملاوٹ۔فراڈ کو کاروبارلکھ۔۔
#ظلم_صرف_کراچی_میں
@AltafHussain_90
@OfficialMqm
حاکم جو بولے سچ مان۔۔۔
عوام جو بولے۔اسکو جھوٹ لکھ۔۔
اشرافیہ کی عیاشی کو سیر تفریح لکھ۔۔۔
جج وکیلوں کو سچے۔۔۔
ایماندار لکھ۔۔
جرنلز کو محب وطن لکھ۔۔۔
بیروکریسی کو سرکار لکھ۔۔
بدمعاش کو جناب لکھ۔۔۔
#ظلم_صرف_کراچی_میں
@AltafHussain_90
@OfficialMqm
Read 7 tweets
Apr 19, 2022
ﻣﮩﺎﺟﺮﻧﺎمه
ﻣﮩﺎﺟﺮ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﮨﻢ ﺍﯾﮏ ﺩﻧﯿﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺟﺘﻨﺎ ﮨﮯ ﮨﻢ ﺍﺗﻨﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﻨﻮﺭ ﺭﺍﻧﺎ
#AbsolutelyYesAltaf
@AltafHussain_90
کہانی کا یہ حصہ سبﺳﮯ ﭼﮭﭙﺎﯾﺎ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﮨﻢ ﻣﭩﯽ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﻮﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ
ﻧﺌﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺍﮎ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﭼﺎﮨﺖ ﻣﯿﮟ
ﭘﺮﺍﻧﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺩﮨﻠﯿﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﻮﺗﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ
#AbsolutelyYesAltaf
ﻣﮩﺎﺟﺮﻧﺎﻣه
ﻋﻘﯿﺪﺕ ﺳﮯ ﮐﻼﺋﯽ ﭘﺮ ﺟﻮ ﺍﮎ ﺑﭽﯽ ﻧﮯ ﺑﺎﻧﺪﮬﯽ ﺗﮭﯽ
ﻭﮦ ﺭﺍﮐﮭﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺭﺷﺘﮧ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ
#AbsolutelyYesAltaf
@AltafHussain_90
Read 29 tweets
Mar 19, 2022
ماٸنس1کی اصطلاح 19جون 1992سےعام ہوٸی جب شہری سندہ کے مینڈیٹ کی سرعام توہین کی گٸی MPA MNAسرعام اغوأ کٸےجاتے رہےاورپریس کانفرنس کرکےالطاف بھاٸی سے الگ ہوکرحقیقی میں شامل ہوتے رہے اہلیان شہرنےدیکھاسرکاری جیپ ٹرکس میں وہ تمام افراد جنہیں MQMنے تنظیمی نظم ضبط
#MQM_38YearsWithAltaf
کیخلاف ورزی پر نکال دیاتھا پورے سرکاری اعزازمیں ہار پھولوں سے لدہے اچانک لانڈہی لاٸنزایریالیاقت آبادسمیت
شہری علاقوں پر مسلح دندناتے کارکنان اورعوام کوسرعام قتل واغوأ کرتے نمودارہوۓاور شہری ووٹ کاتقدس پامال کیاجاتارہا۔یاد رہےکہ 1990کے عام انتخابات کےبعد
#MQM_38YearsWithAltaf
صورتحال اطمینان بخش اور پرسکون تھی اس وقت کے چند طافتور حلقوں کو MQMاورالطاف بھاٸی کی عوامی مقبولیت اورنظیمی نظم وضبط ایک آنکھ نہ بھایا19جون سے لیکرنومبرمیں شہید چٸیرمین عظیم احمد طارق جو روپوش تھے اچانک منظرعام پہ آگۓ اور ایک دوسرے دھڑا تشکیل دیا
#MQM_38YearsWithAltaf
Read 25 tweets
Mar 18, 2022
مہاجر نامہ۔ منور رانا
مہاجر ہیں مگرہم ایک دنیاچھوڑ آئے ہیں
تمہارے پاس جتناہے ہم اتنا چھوڑ آئے ہیں
کہانی کا یہ حصہ آج تک سب سے چھپایا ہے
کہ ہم مٹی کی خاطر اپنا سونا چھوڑ آئے ہیں
نئی دنیا بسا لینے کی اک کمزور چاہت میں
پرانے گھر کی دہلیزوں کو سوتا چھوڑ آئے ہیں
#MQM_38YearsWithAltaf
مہاجرنامہ۔ منوررانا
عقیدت سے کلائی پر جو اک بچی نے باندھی تھی
وہ راکھی چھوڑ آئے ہیں وہ رشتہ چھوڑ آئے ہیں
کسی کی آرزو کے پاؤں میں زنجیر ڈالی تھی
کسی کی اون کی تیلی میں پھندا چھوڑ آئے ہیں

#MQM_38YearsWithAltaf
پکا کر روٹیاں رکھتی تھی ماں جس میں سلیقے سے
نکلتے وقت وہ روٹی کی ڈلیا چھوڑ آئے ہیں

جو اک پتلی سڑک اُنّاو سے موہان جاتی ہے
وہیں حسرت کے خوابوں کو بھٹکتا چھوڑ آئے ہیں

یقیں آتا نہیں، لگتا ہے کچّی نیند میں شائد
ہم اپنا گھر گلی اپنا محلہ چھوڑ آئے ہیں

#MQM_38YearsWithAltaf
Read 12 tweets
Mar 18, 2022
مرشد بہت سےمارکےہم خودبھی مر گئے
مرشد ہمیں زرہ نہیں تلوار دی گئی
مرشد ہماری ذات پہ بہتان چڑھ گئے
مرشد ہماری ذات پلندوں میں دب گئی
#MQM_38YearsWithAltaf
مرشدہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی

مرشد خدا کی ذات پہ اندھا یقین تھا
افسوس اب یقین بھی اندھا نہیں رہا
#MQM_38YearsWithAltaf
مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے
مرشد مری تو زندگی برباد ہو گئی
#MQM_38YearsWithAltaf
Read 4 tweets
Mar 17, 2022
ﺍﺳﮯﺧﺒﺮ ﮨﮯ!ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺣﺮﻑ ﺣﺮﻑ ﺳﻮﺭﺝ ﮨﻮﮞ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ! ﭘﮍﮬﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﺮﺍ
ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺯﮨﺮ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ! ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺷﮩﺪ ﮐﮩﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﺎ ﮨﮯ ! ﺫﺍﺋﻘﮧ ﻣﯿﺮﺍ
#MQM_38YearsWithAltaf
ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮﻭﮞ ﮐﯽﻃﺮﺡﮔﻮﻧﮕﮯ ﺳﺎﻣﻌﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ
ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻨﺎﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﻟﻮﮒ ! ﻭﺍﻗﻌﮧ ﻣﯿﺮﺍ
ﺑﻠﻨﺪﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ! ﯾﮧ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﺯﻣﯿﻦ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮔﯽ ! ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻣﯿﺮﺍ
#MQM_38YearsWithAltaf
ﺑﻠﻨﺪﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ! ﯾﮧ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﺯﻣﯿﻦ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮔﯽ ! ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻣﯿﺮﺍ

ﻣﯿﮟ ﺟﻨﮓ ﺟﯿﺖ ﭼﮑﺎ ﮨﻮﮞ ! ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺍﻟﺠﮭﻦ ﮨﮯ
ﺍﺏ ! ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﻣﯿﺮﺍ
#MQM_38YearsWithAltaf
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(