لا الہ کے دیس میں
کشور حسین پر
المیہ ہی المیہ
پاک سرزمین پر

دور تک اندھیرے ہیں
یاس ک بسیرے ہیں
گھات میں لٹیرے ہیں
غاصبوں کے ڈیرے ہیں
کسی رات چھاگئی
صبح آفرین پر
المیہ ہی المیہ
پاک سرزمین پر

#PakistanUnderFascism Image
اہل زر کا راج ہے
جبر تخت و تاج ہے
ظلم کا سماج ہے
روگ لا علاج ہے
ظلم کا یہ سلسلہ
تاق ہے جبین پر
المیہ ہی المیہ
پاک سرزمین پر

خوف ہے ہراس ہے
تشنگی ہے پیاس ہے
چھت ہے نا لباس ہے
چور چور آس ہے
ہائے لٹ گیا یقین
مرکز یقین پر
المیہ ہی المیہ
پاک سرزمین پر
منتشر خیال ہیں
خواب پائے مال ہیں
لوگ پر ملال ہیں
غم سے یوں نڈھال ہیں
گر پڑی ہو جیسے چھت
زیر چھت مکین پر
المیہ ہی المیہ
پاک سرزمین پر

در بدر جوان ہیں
قوم کی جو آن ہیں
کل کے پاسبان ہیں
ذہن بدگمان ہیں
بند آرزو کے در
ہوگئے ذہین پر
المیہ ہی المیہ
پاک سرزمین پر
شہر ہے یا گوٹھ ہے
نظریوں کی اوٹ ہے
نیتوں میں کھوٹ ہے
ٹھوکریں ہیں چوٹ ہے
رہزنی کا ہو گمان
اپنے ہم نشین پر
المیہ ہی المیہ
پاک سرزمین پر

بھڑیے ہیں رو برو
بہہ رہا ہے کوں بہ کوں
اپنا خون جوں بہ جوں
تیر زن چہار سو
سب کے سب جھپٹ پڑے
آج اہل دین پر
المیہ ہی المیہ
پاک سرزمین پر
سامرآجیوں کی جنگ
پورا ملک خون رنگ
عقل رہ گئی ہے دنگ
حکمران کی امنگ
جان و دل نثار ہیں
آج ایک لعین پر
المیہ ہی المیہ
پاک سرزمین پر

لاالہ کے دیس میں
کشور حسین پر

المیہ ہی المیہ
پاک سرزمین پر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with TIGEr- (kanjar'z day 🎂)

TIGEr- (kanjar'z day 🎂) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(