TIGEr-Imranism Profile picture
#imranist Forever
May 20, 2023 8 tweets 2 min read
جب ملک کی عدالتوں کے فیصلے رد کیے جا رہے ہوں, جج بیٹھ کے رو رہے ہوں کہ ہمارا فیصلہ حکومت وقت تسلیم نہیں کر رہی, جب ملک کا انصاف دینے والا ادارہ بے بس ہو, جب پولیس کے غنڈے شہریوں کے گھروں میں گھس رہے ہوں, جب ایک پارٹی کی ساری لیڈر شپ جیل کے اندر ہو, جب پولیس خواتین کی عزتیں پامال کر رہی ہو, جب ایک پارٹی کے 10 ہزار ورکرز ناحق جیلیں کاٹ رہے ہوں, جب چاروں صوبوں میں ایک پارٹی کے خلاف قتل و غارت ہو رہی ہو, جب ادارے سڑکوں پے سر عام ستر شہریوں کو شہید اور سینکڑوں کو زخمی کر دیں, جب چوکوں پہ لہو بہایا جا رہا ہو, جب جیلوں میں قید خانوں میں شہریوں پر ظلم ہو رہا ہو
Feb 2, 2023 5 tweets 2 min read
لا الہ کے دیس میں
کشور حسین پر
المیہ ہی المیہ
پاک سرزمین پر

دور تک اندھیرے ہیں
یاس ک بسیرے ہیں
گھات میں لٹیرے ہیں
غاصبوں کے ڈیرے ہیں
کسی رات چھاگئی
صبح آفرین پر
المیہ ہی المیہ
پاک سرزمین پر

#PakistanUnderFascism Image اہل زر کا راج ہے
جبر تخت و تاج ہے
ظلم کا سماج ہے
روگ لا علاج ہے
ظلم کا یہ سلسلہ
تاق ہے جبین پر
المیہ ہی المیہ
پاک سرزمین پر

خوف ہے ہراس ہے
تشنگی ہے پیاس ہے
چھت ہے نا لباس ہے
چور چور آس ہے
ہائے لٹ گیا یقین
مرکز یقین پر
المیہ ہی المیہ
پاک سرزمین پر