#باغی_ہوں_کرپٹ_نظام_سے
جس اندلس میں صلیبیی مسلمان بادشاہ اور اس کی سپاہ کو مار مار کر بھگا رہے تھے وہیں 1 صرف 1 مجاہد مغیرہ بن عاقب نے صلیبیوں کے چھکے چھڑا دیے 1 پہاڑی کو بیس کیمپ بنا کر صلیبیوں کو 1 ہزار میل پیچھے دھکیل کرسارا اندلس آزاد کرا لیا۔۔لیکن آپ حیران ہوں @ImranKhanPTI
گے اس کے چھ ماہ بعد پھر اندلس کے بادشاہ کے پیروں میں بیڑیاں اور مسلمان عیسائی بنائے جا رہے تھے۔۔۔۔پتہ ہے کیوں
جب مغیرہ بن عاقب نے چند جانثاروں کے ساتھ عیسائی بادشاہ کو شکست پہ شکست دی، مسلمان اسے اپنا نجات دہندہ سمجھنے لگے، اس کے قصے اور بہادری کی داستانیں مائیں اپنے بچوں کو
سنانے لگیں۔ مغیرہ بن عاقب کی عوام کے اندر یہ مقبولیت اور محبت بادشاہ اور اس کے وزیروں کو ہضم نا ہوئی۔ یہ سارے عیسائی بادشاہ سے مل گئے۔ اس کے ساتھ مل کر اس عظیم مجاہد کے ساتھ لڑنے لگے۔عیسائیوں نے یقیننا انہیں زمینیں اور بادشاہت کا لالچ دیا تھا۔ جس مجاہد کو سارا یورپ ہرا نہیں سکا
تھا اسے ان غدار مسلمانوں نے مروا دیا۔اندلس کی فتح کیساتھ بادشاہ کے پاوں میں بیڑیاں اور وزیروں کے سر قلم کر کے بازاروں میں لٹکا دیے گئے۔۔۔بادشاہت اور جائیدادیں کے خواب دیکھنے والے زمین کے نیچے پہنچ گئے۔
آپ آج ملکی حالات دیکھ لیں۔ جس امریکہ کو خان نے آنکھیں دکھائیں، جو پاکستان سے
ہر بات دھمکی سے منواتا تھا اپنے ڈروں اور ٹیکنالوجی کے ساتھ سمٹ کر گھر بیٹھ گیا۔ جو پاکستان دنیا کی لیڈرشپ کے لیے انگڑائی لے رہا تھا، ہمارے طاقتوروں اور ان بے ضمیر پالیسیوں نے اسی امریکہ کے ساتھ ملکر خان کو راستے سے ہٹانے کی چال چلی، اندلس کے بادشاہ اور مصاحبوں کی طرح امریکہ سے
وعدے وعید کیے، یہ آج بھی سوچتے ہیں خان بھاگ جائے یا مار دیا جائے پھر یہ چراگاہ ہماری دسترس میں ہو گی، ہم ہوں گے یہ بکریوں کا ہجوم اور مزے۔۔۔یہ پریقین ہیں خان کے بعد یہ ملک ہماری سینکڑوں اولادوں کے لیے روزگار ہو گا۔ ہم بادشاہ اور 23 کروڑ بکریاں ہمارا رزق
ہوں گی۔لیکن یہ بھولے یہ کھوتے امریکہ کی 2 سو سالہ تاریخ سے ناواقف ہیں، امریکہ نے آج تک کسی بھی ملک کے غدار کو کبھی بھی آنکھوں پر نہیں بٹھایا، یہ تو جنرل ضیا جیسے خاص بندے کو روسی شکست کی پہلی سالگرہ منانے سے پہلے اڑا دیتے ہیں۔ ان چوروں اور بونوں کی کیا اوقات۔کچھ پلانگ دنیا
کرتی ہے لیکن تصویر اور تقدیر رب طے کرتا ہے۔ جو خان انکے قاتلانہ حملے سے بچ گیا یقیننا رب اسے ان پر فاتح ہی ٹکرائے گا۔
#SheikhRasheed
عدالت: ملزم شیخ رشید پر کیا الزام ہے؟
وکیل : جناب یہ موکل کو کھسرا کہتا ہے لہذا اس کو پینل کوڈ دفعہ فلانی فلانی کے تحت سخت سے سخت سزا دی جائے۔
وکیل صفائی: (اوبجیکشن مائی لارڈ)
میرے فاضل دوست نے لگتا چھولے دیکر ڈگری حاصل کی ہے کہ ان کو قانون کے @BBhuttoZardari
ڈیو پراسس کا پتہ نہیں ہے۔۔کسی کو کھسرا کہنا نہ تو ق تل کرنے کے مترادف ہے اور نہ ہی ریپ۔ کھسرا نہ تو کوئی گالی ہے۔۔بلکہ کھسرا ایک کیفیت کا نام ہے جو کہ پارلیمینٹ کے پاس شدہ بل کے مطابق کسی پر بھی طاری ہوسکتی ہے۔
وکیل: اوبجیکشن مائی لارڈ۔۔
جج: وکیل صفائی کو پہلے دلائل مکمل کرنے
دیں اپنی باری پر بولیے گا۔۔اوبجیکشن اوور رولڈ
وکیل صفائی: شکریہ جج صاحب۔ ہاں تو میں کہہ رہا تھا کہ کھسرا کوئی گالی نہیں بلکہ ایک کیفیت کا نام ہے جو انہی کے پاس کردہ بل کے مطابق کسی پر بھی طاری ہوسکتی ہے۔ اگر اب کسی پر کھسرانہ کیفیت طاری ہوجائے تو وہ سامنے والے کی کچھ نشانیاں
خبر ہے کہ 7 فروری کو آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہورہا ہے۔ جس میں ریاست کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مدعو کیا گیا ہے۔ جناب عمران خان بھی مدعو ہیں۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ عمران خان کو جانا چاہیے یا نہیں ؟ کیا عمران خان کو اپنا نمائندہ بھیجنا چاہیے یا نہیں؟
میرے نزدیک اس @ImranKhanPTI
اے پی سی کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، اس امپورٹڈ رجیم کے پاس اے پی سی Chair کرنے کا مینڈیٹ ہی نہیں ہے۔ یہ حکومت امریکی خط کے ذریعے، فوجی بیساکھیوں اور عمران خان کے مینڈیٹ پر سندھ ہاؤس میں شب خون مارنے کے بعد معرض وجود میں آئی ہے۔ ریاست کی 66 فیصد عوام اس حکومت کو تسلیم نہیں کرتی ہے۔
لہذا اس غیر قانونی، غیر عوامی حکومت کیساتھ بیٹھنا عوام کی توہین ہے۔
آل پارٹیز کانفرنس کیا ہوتی ہے؟ ملک کی تمام جماعتوں کا اکٹھ کرنا وغیرہ وغیرہ ۔ اس وقت تیرہ سیاسی جماعتیں، چودہویں فوج، پندرہویں عدلیہ اور سولہویں بیوروکریسی اس حکومت میں شامل ہیں۔ اس لیے عمران خان کا شمولیت نہ
#پاکستان_میں_جنگل_کا_قانون
علی وزیر، محسن داوڑ اور منظور پشتین کومپنی کے ایسٹ ہیں جیسے وقاص گورایہ، لل بخاری ، ڈارون کی باندر والی تھیوری کو سچ کرنے والا سلمان حیدر یہ سب لوگ کومپنی کے ایسٹ ہیں۔
علی وزیر اور محسن داوڑ کومپنی کے کہنے پر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ ڈالنے
ایک ٹانگ پر ناچتے ہوگئے علی وزیر کو سب پتہ تھا کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے پیچھے کیا گیم ہورہی ہے لیکن وہ پھر بھی ووٹ ڈالنے آیا۔ اور جیل سے ووٹ ڈالنے آیا۔
محسن داوڑ کا نام ای سی ایل پر ہے لیکن اس کے باوجود وفاقی وزیر کا عہدہ انجوائے کررہا ہے۔۔منظور پشتین کی ساری یدوجہد
نقیب خان محسود کے نام پر شروع ہوئی اور اسی نقیب خان محسود کے نام پر سیاست چمکانا شروع کی اور نقیب محسود کو شہید کرنے والا راو انوار کس کا بہادر بچہ تھا اور یہ منظور پشتین اسی زرداری اور بلاول کے سب سے زیادہ قریب ہے۔۔
ان لوگوں کو جان بوجھ کر اس وقت پھر ہائی لایئٹ کیا جارہا ہے
#جیدا_چنگڑ
جاوید چودھری جیسے بدکردار شخص کی رنگین کہانیاں میڈیا کے ہر شخص کو ازبر ہیں۔موصوف نے جناح اخبار میں افسانوی کالموں سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔ اس سے قبل چھوٹے موٹے مقامی اخبارات کی نوکری اور مالکان کی چاکری کی اور اسی دوران خوشامد میں ید طولی حاصل کیا۔اوقات کا عالم
یہ تھا کہ جب پہلا کالم روزنامہ جنگ کی زینت بنا تو دوستوں کو ٹریٹ کے طور پہ سموسے کھلائے اور سارا دن ایک ایک کو پکڑ کر طبع شدہ کالم دکھاتا رہا۔طبعی طور پہ عیار ہونے کے سبب جلد ہی پیسے کمانے کے گر سیکھ گیا اور ملک ریاض کے لیے گھوسٹ رائیٹر کے طور پہ کتابیں لکھیں جو پڑھنے والا پہلے
ہی صفحے پہ تاڑ جاتا کہ کس نے لکھی ہیں۔
اسی دوران جیو جوائن کر لیا۔کالموں میں مذہب اور اخلاقیات کا تڑکا لگا کے سستی شہرت حاصل کی۔مطالعہ پاکستان کے ڈسے نوجوانوں اور ادھیڑ عمر خواندہ بابوں میں اسی سبب مقبول ہوا۔جیو ٹی وی کی ایک پروڈیوسر عائشہ عالم کے ساتھ دس برس خفیہ معاشقہ رکھا۔
1۔ شدید الفاظ میں مذمت کی ہے 2- اہل کاروں کو معطل کر دیا گیا ہے
3۔ تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے
4۔ دہشتگردوں کو ملک کا امن برباد کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے
5۔ طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ہے @OfficialDGISPR
6۔ اس میں ''را'' اور ''خاد'' ملوث ہیں
7۔ دشمن ہماری شرافت کو ہماری کمزوری نہ سمجھے
8۔ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں
9۔ انکوائری کی جائے گی
10۔ کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا
11۔ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے
12۔ ادارے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
13۔ نوٹس لے کر اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔
14۔ کشمیر کی آزادی اب دور نہیں
15۔ کرپشن ختم کرکے لوٹی دولت واپس لائیں گے
16۔ یہ واقعات سی پیک کے خلاف سازش کا حصہ ہیں
17۔ ہر صورت میں میرٹ قائم رکھا جائے گا
18۔ غریب کو اس کی دہلیز پر انصاف ملے گا
19۔ سول اور ملٹری قیادت ایک پیج پر ہے