لاسٹ ٹائم ترکی میں زلزلہ آیا تو بڑے بھائی صاحب کی حکومت تھی ، نواز شریف ایک نمبر کا چٹورہ انسان ہے ، اس نے ترکی میں پاکستانی سفیر کو فون کیا کہ مجھے ترکی آنا ہے ، زلزلے سے متاثرہ لوگوں کی تعزیت کرنے، پاکستانی سفیر نے کہا " ابھی یہ وقت ملاقات کے لئے ٹھیک نہیں،ترکی حکومت آپ کے
👇
استقبال کے لئے ، یا کسی بھی سربراہ کے استقبال کے لئے ریڈی نہیں ہے ، وہ مصروف ہیں، آپ فون پے تعزیت کرلیں، جیسا ساری دنیا کے سربراہان کر رہے ہیں "
نواز شریف نے بڑا سا منہ بنا کر اوکے کہا ،
15 دن بعد نواز شریف کو آچنگ ہوئ ، پھر ترکی میں سفیر کو فون کھڑ کایا ، سفیر نے کہا
👇
' اس وقت بھئ مشکل ہے ، "
نواز شریف نے کہا کچھ بھی ہو مجھے ترکی آنا ہے
سفیر نے بادل ناخواستہ انتظام کی حامی بھری ، ترکی پی ایم نے مشکل سے 15 منٹ کی ملاقات کا ٹائم دیا ،
نواز شریف کی خوشی کی انتہا نا رہی ،
فوری سالم طیارہ کر کے بال بچوں و لاوڈ لشکر کے ساتھ ترکی پہنچ گیا ،
👇
تعزیت کی ، ملاقات کے فوری بعد اصل مدعا سفیر سے بیان کیا
مجھے ترکی کے کباب کھانے ہیں، مشرف کے دور میں ایک بار بھی دورہ نا کرسکا اس لئے کباب کے لئے دل مچل رہا ہے
سفیر نے پھر زمانے کی اونچ نیچ سمجھائ کہ، حضور والا ' زبان خلق ترکی میں ہی نہیں ہر زبان میں جو کچھ کہے گی وہ
👇
نا گفتہ با ہے ، آپ کا بھائی مر جائے ( انشاللہ ) تو اس کی تعزیت کے بعد فرمائشی کھانا اچھا نہیں لگتا ،
نواز شریف اڑ گیا " تو کیا آتی دور میں اردگان کا منہ دیکھنے آیا ہوں، اور بچوں کی فرمائش کا کیا ؟ "
سفیر نے کہا " سرکار آپ کو تو ملک کھاتے شرم نا آئ تو یہ پھر کباب ہیں،
👇
ترکی کا ایک کبابیہ، نواز شریف کا فیورٹ ہے نواز شریف کسی بھی دورے پہ واپسی پہ ہمیشہ شاپنگ کے لئے کسی نا کسی یورپی ملک میں رکتا ہے، یہاں بھی ترکی سے ہالینڈ جانا تھا ، سفیر کو شیڈول پتہ تھا، اس لئے اس بیربل نے یہ حل نکالا کہ جب آپ یہاں سے فلائ کریں گے، تو انقرہ پے اسٹاپ اوور ہے
👇
میں وہاں سے آپ کے لئے فلائٹ میں لوڈ کردوں گا ،
لہذاہ پاکستان کے خرچے پے کبابئے کو انقرہ شازوسامان سمیت انقرہ پہنچایا گیا ، اس نے کباب تیار کئے، جو نواز شریف اینڈ کمپنی نے فلائٹ میں کھائے ،
آج سنا شہباز شریف ترکی جارہا ہے ،
بد نسلوں کو کسی کے مرنے کی خبر مل جائے تو اپنے
👇
روٹی پانی کے لئے ہر حال میں پہنچ جاتے ہیں،
بس یہ بد نسل ، دوسرے بدنسلوں کے ساتھ مل کر ہمارے سروں پے مسلط ہیں

#TurkeyEarthquake

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Moona Sikander

Moona Sikander Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Moona_sikander1

Feb 9
ہم تو لٹیرے ہیں
سوڈان کے ایک شخص نے ایک مضمون لکھا ہے
اس میں اس نے اپنے ساتھ پیش آنیوالے دو دلچسپ واقعات بیان کیے ہیں
پہلا واقعہ:
مجھے آیرلینڈ میں میڈیکل کا امتحان دینا تھا. امتحان فیس 309 ڈالر تھی۔ میرے پاس کھلی رقم (ریزگاری) نہیں تھی، اس لیے میں نے 310 ڈالر ادا کر دیے۔
👇
اہم بات یہ کہ میں امتحان میں بیٹھا، امتحان بھی دے دیا اور کچھ وقت گزرنے کے بعد سوڈان واپس آ گیا۔ ایک دن اچانک آئرلینڈ سے میرے پاس ایک خط آیا۔ اس خط میں لکھا تھا کہ "آپ نے امتحان کی فیس ادا کرتے وقت غلطی سے 309 کی جگہ 310 ڈالر جمع کر دیے تھے۔ ایک ڈالر کا چیک آپ کو بھیجا جارہا
👇
ہے، کیوں کہ ہم اپنے حق سے زیادہ نہیں لیتے"

حالانکہ یہ بات وہ بھی جانتے تھے کہ لفافے اور ٹکٹ پر ایک ڈالر سے زیادہ خرچ ہوئے ہوں گے

دوسرا واقعہ
میں کالج اور اپنی رہائش کے درمیان جس راستے سے میں گزرتا تھا، اس راستے میں ایک عورت کی دوکان تھی جس سے میں 18 پینس میں کاکاو کا ایک ڈبہ
👇
Read 8 tweets
Feb 7
میری ابلیس سے ملاقات کی کہانی
Copied

ایک دن میں فارغ بیٹھا تھا سوچا یہ فارغ پن تو ابلیس کا ہے بس پھر کیا تھا ، ابلیس معلون کے ڈیرے پر چلا گیا دروازے پر دستک دی تو اس نے دروازہ کھول دیا اور مجھے غور سے دیکھنے لگا مگر اس کا چہرہ سپاٹ تھا۔
میں نے اس سے اپنا تعارف کچھ یوں کروایا
👇
میں اولین انسان آدم کا بیٹا ہوں
ارض زمین پر خدا کا نائب ہوں
انبیاء کا وارث اور شرف انسانیت کے لقب سے نوازا گیا ہوں
خدائے لم یزل کے ہاتھ سے تراشا ہوا شاہکار ہوں
اور انسانیت کی بھلائی کیلئے زمین پر اتارا گیا ہوں
میرا تعارف سننے کے بعد اس نے دروازے کے دونوں پٹ وا کیے اور مجھے
👇
گھر کے اندر ایک بیٹھک میں بٹھایا جہاں دو کرسیاں رکھی تھیں ایک پر مجھے بیٹھنے کیلئے کہا اور دوسری پر وہ میرے سامنے براجمان ہوگیا اور سگریٹ سلگاتے ہوئے کہنے لگا
میرے بارے میں کیا جانتے ہو ؟
میں نے فوراً کہا
تم ابلیس معلون ہو راندھائے درگاہ ہو
وہ زوردار قہقہ لگا کر کہنے لگا
👇
Read 20 tweets
Feb 7
حضورنبی کریم ﷺ نے متعدد نکاح کیوں کئے

ایک پروفیسر صاحب لکھتے ہیں کہ کافی عرصہ کی بات ہے کہ جب میں لیاقت میڈیکل کا لج جامشورو میں سروس کررہا تھا تو وہاں لڑکوں نے سیرت النبی ﷺ کانفرس منعقد کرائی اورتمام اساتذہ کرام کو مدعو کیا
چنانچہ میں نے ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو
👇
کے ہمراہ اس کانفرنس میں شرکت کی
اس نشست میں اسلامیات کےایک لیکچرار نے حضور اقدس صل اللہ علیہ وسلم کی پرائیویٹ زندگی پر مفصل بیان کیااور آپ کی ایک ایک شادی کی تفصیل بتائی کہ یہ شادی کیوں کی اور اس سے امت کو کیا فائدہ ھوا
یہ بیان اتنا موثر تھا کہ حاضرین مجلس نے اس کو بہت سراہا
👇
کانفرس کے اختتام پر ہم دونوں جب واپس آرہے تھے تو ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو نے عجیب بات کی
اس نے کہا کہ
آج رات میں دوبارہ مسلمان ھوا ھوں
میں نے تفصیل پوچھی تو انہوں نے بتایا کہ آٹھ سال قبل جب وہ FRCS کے لیے انگلستان گئے تو کراچی سے انگلستان کا سفر کافی لمبا تھا
ہوائی جہاز میں
👇
Read 29 tweets
Feb 6
ایک دیہاتی گاؤں سے شہر جا بسا، وہ اپنے ساتھ دیسی انڈے دینے والی ایک مرغی بھی لے گیا، مرغی روز انڈا دیتی جس کو دیہاتی شوق سے کھاتا۔
ویسے تو مرغی بہت وفادار تھی، لیکن ایک دن اس نے غلطی سے انڈا پڑوسی کے گھر جا کر دے دیا
دیہاتی کو انڈا نہ ملا تو اس نے تفتیش کرنا شروع کر دی کہ
👇
انڈا کہاں گیا؟
پڑوسی جو ایک وکیل تھا، سے پوچھا تو اس نے اعتراف کیا کہ انڈا اس کے پاس ہے، لیکن وہ واپس نہیں کرے گا، کیونکہ انڈا اس کی ملکیتی اراضی کی حدود میں دیا گیا ہے اس لیے انڈے پر قانونی طور پر اس کا حق بنتا ہے
دیہاتی بضد تھا کہ مرغی چونکہ اس کی ہے اس لیے انڈا اس کے حوالے
👇
کیا جائے
بات طول پکڑ گئی، اور تکرار ہونے لگی
بالآخر دیہاتی نے کہا کہ میں پینڈو بندہ ہوں، ہمارے یہاں ایسی باتوں کا فیصلہ مردانہ طریقے سے ہوتا ہے، دونوں فریق ایک دوسرے کو مکّا مارتے ہیں، جو بھی مخالف کے مکّے سے جلدی سنبھل جائے وہ جیت جاتا ہے، اور متنازعہ چیز پر اس کا حق تسلیم
👇
Read 6 tweets
Feb 6
بچے گھر سے کیوں بھاگتے ہیں؟

کسی زمانے میں جن اشیاء صرف کو آسائشات سمجھا جاتا تھا رفتہ رفتہ وہ سب ہماری ضروریات کا روپ دھار چکی ہیں۔ آپ سب پڑھنے والے ذرا ماضی قریب میں جھانکیں تو یاد آئے گا کہ گھروں میں پوری فیملی کے لئے ایک ہنڈیا بنانے کا رواج تھا بیشتر گھروں میں خواتین مل جل
👇
کے صفائی ستھرائی کا اور سلائی کڑھائی تک خود کرتی تھیں باہر سے مدد لینے کا رواج نہیں تھا ان مصروفیات میں دن تمام ہوجاتا تھا فون شاذ و نادر ہی کسی گھر میں ہوتا ہوگا جسے عموماً تالا بھی ڈال دیا جاتا تھا گنی چنی موسم کی چار چھ سبزیاں ہوتیں وہی ادل بدل کے پکا لی جاتیں اچھے گھرانوں
👇
میں گوشت بھون کے سبزی شوربہ بن جاتا سالن اگر کم پڑ بھی جاتا تو دوسرے وقت گلاس بھر پانی ڈال کے شوربہ بڑھالیا جاتا تاکہ سالن پورا ہوجائے بچوں کی مجال نہ تھی کہ کھانے میں چوں چراں کریں جس نے چپ چاپ کھالیا وہ فرمانبردار جس نے نہیں کھایا اسے کھانے کے ساتھ دو جوتے بھی کھلا دئیے جاتے
👇
Read 23 tweets
Feb 5
ء™History Of Bluetoothء
نِیلے تھوتھے کی عجیب کہانی

ہزار برس پرانے ایک بادشاہ کا نام”بلیوٹُوتھ“ تھا۔ اس کا ایک دانت واقعی نیلے رنگ کا تھا تو پھر سوال یہ ہے کہ جدید ٹیکنالوجی'بلیوٹوتھ'کے بانیوں نے اس قدیم بادشاہ کے نام پر شارٹ رینج وائرلیس ٹیکنالوجی کا نام'بلیوٹوتھ'کیوں رکھا؟

👇
آج پوری دنیا بلیوٹوتھ کی اصطلاح سے واقف ہے۔ بلکہ ہمارے لیے یہ عام سی بات ہے کہ ہمارے موبائل فونز، لیپ ٹاپس، ہینڈ سیٹس، کار ٹیپس، بڑے سپیکرز، انٹرنیٹ ڈیواسز، ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز اور مزید بیسیوں ڈیوائسز میں بلیوٹوتھ سسٹم موجود ہے۔ چونکہ یہ اصطلاح بہت عوامی ہو چکی ہے اس لیے لوگ
👇
غور نہیں کرتے کہ مشہور اصطلاحات کے پیچھے کیا کہانی ہے

چلیں.. بادشاہ بلیوٹوتھ کے متعلق جاننے سے پہلے ایک اور انکشاف ہو جائے۔ نہایت دلکش چہرا اور نام رکھنے والی امریکی اداکارہ اور سپرماڈل ہیڈی لامار کو جانتے ہیں؟ اپنے وقت پر دنیا میں سب سے خوبصورت عورت کا اعزاز حاصل کرنے والی۔
👇
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(