RH Riaz Profile picture
Feb 8 16 tweets 4 min read
#پرویزمشرف_مردار
اپنی رنگین مزاجی کےباعث
یحییٰ خان ثانی باور کیا جاتاتھا
انکی ناؤ نوش کی صفات اور رنگ رلیوں پہ مبنی حرکات کی بڑی شہرت تھی
بطور ایک جرنیل کارگل میں بدترین گھناؤنےفیصلوں پہ مبنی احمقانہ اور شدید نقصان دہ مہم کے نتیجے میں ہوئی
ذلت آمیز پسپائی اور عالمی سطح
👇1/15
پہ جگ ہنسائی سےقومی ساکھ کو جو زک پہنچی اور اور ملکی خزانے کو جوناقابل تلافی نقصان ہوا وہ کسے معلوم نہیں مستزاد یہ کہ ہمارے 17000 جری فوجیوں کی شہادت تو قومی سانحےسے کم نہیں تھی
اسیطرح جمہوریت پہ شبخون مارکے اپنےحلف کو پامال کرکے جسطرح آئین اور جمہوریت کو روند ڈالا گیا
👇2/15
اورجمہوریت کی بساط لپیٹی گئی وہ بھی بھیانک قومی جرم ہے - اسی طرح بطور حکمران لال مسجد میں سینکڑوں طلبہ و طالبات کو محصور کرکے مارڈالنے کا ایکشن اور بذریعہ آرڈیننس فحاشی کی بطور جرم تنسیخ جیسے سنگین جرائم تو ملک اور معاشرے کی جڑوں کو کھود بھی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہے
👇3/15
#لال_مسجد
آپریشن کی بابت اگر مشرفیوں کی یہ من مانی تشریح مان بھی لی جائےکہ کسی کو ریاست میں ریاست بنانےکی اجازت نہیں دی جاسکتی تو اسکا انسداد انہیں پکڑ کےقانون کےحوالے کرنےکی صورت ہی ممکن تھا جس کیلئے انہیں بیہوش کرنےوالی گیس پھینک کے باآسانی گرفتار کیا جاسکتاتھا
پھر
👇4/15
کئی دن سےمحصور بھوکے پیاسے ہزار بارہ سو بچوں کی خواراک کی تمام رسد مسدود کردینےکےبعد تو انکی جانب سےمزید مزاحمت بھی ممکن نہیں رہ گئی تھی
کئی ہزار پولیس والوں فوجیوں کےنرغے میں محصور ان
گناہگاروں'کو بہرصورت زندہ پکڑا جاسکتاتھا مگر ان پر فاسفورس بموں کی برسات کرکے انہیں
👇5/15
جھلسا کے مارڈالا گیا
یہ سراسر ریاستی طاقت سے برپا کیا گیا وہ وحشیانہ قتل عام تھا کہ
جسکی چھان بین کیلئے قومی کمیشن بنایا جانا چاہیئے
یہاں ریاست کے اندر ریاست بنانے کو سنگین ترین جرم قرار دینے والے اس حقیقت کو کیوں بھول جاتے ہیں کہ لال مسجد والوں سے
کہیں پہلے یہ کام تو
👇6/15
ایم کیوایم نےکھلے بندوں کئے رکھا تھا اور سندھ کےشہری علاقوں میں حکومت کی رٹ ایک مذاق بناکے رکھدی گئی تھی
جسے پرویزمشرف نےاپنےسائے میں مزید پروان چڑھایا حتی کہ
7مئی کے اس سانحے نےجنم لیا کہ جب چیف جسٹس افتخار چوہدری کی آمد روکنےکیلئےاس مسلح تنظیم کےجتھوں نےشہر کی سڑکوں کو
👇7/15
اپنےمخالفین اور عام شہریوں کے خون سےغسل دے ڈالا تھا اور اس بےلگام وحشت پہ انہیں مشرف کی مکمل تائید و حمایت میسر رہی-

لیکن مشرف کے یہ جرائم اس مہیب قومی جرم سےیقیناً کمتر تھے کہ جس کےتحت افغانستان میں امریکی ایکشن کیلئےمکمل تعاؤن کی پالیسی اپنائی گئی اور ملک کے6 فضائی اڈے
👇8/15
امریکیوں‌کےسپرد کردیئےگئے
تاریخ کی دیوار پہ لکھی سچائی یہ ہے
کہ امریکی جنرل کولن پاول کی اک فون کال پہ ڈھیر ہوجانیوالےاس کمانڈو جنرل نےنہایت بزدلی سے اپنی قوم کو امریکی مفاد کےغلبے کی جنگ میں جھونک ڈالا اور ہزاروں پاکستانی اس وحشت کی نذر ہوگئے
پھر یہ سلسلہ یہیں نہیں رکا
👇9/15
بلکہ ہزاروں ہم وطنوں کو ذرا ذرا سے شبہے میں امریکیوں کے ہاتھ بیچ ڈالا گیا اور اس کاروبار سے جنرل مشرف نے کئی ملین ڈالرکمائے جو کہ ان کے بیٹے بلال مشرف نے وصول کئے تھے اور جس کا تذکرہ مشرف نے خود اپنی کتاب ان دی لائن آف فائر میں بھی کیا ہے- اس سارے معاملے میں جنرل کے نائب
👇10/15
اور قریب ترین ساتھی
جنرل شاہد عزیز نےاپنی کتاب
#یہ_خاموشی_کہاں_تک میں جو لرزہ خیز انکشافات کئےہیں
ان سے واقف ہونےکےبعد کسی باضمیر فرد کو یہ بات سمجھنےمیں کوئی شک نہیں رہ جاتا کہ جنرل مشرف نےامریکی مفاد کی تکمیل کے لئے جنرل قومی حمیت اور ملکی وقار کے پرخچے اڑا کےرکھ دیئے
👇11/15
اور یوں اس ذلت بھری شرمناک پالیسی سے امت مسلمہ کے اس پاک قلعے ہی کو مسمار کرڈالنے کی سازش رچی گئی تھی

چونکہ مذکورہ بالا ان اقدامات کا ہر پہلو ایک قومی المیہ ہے جس کی سطر سطر سے آئین و جمہوریت اور بیشمار بیگناہوں کا لہو ٹپک رہا ہے چنانچہ قومی غیرت کا تقاضہ ہے کہ اگر ایسے
👇12/15
بھیانک جرائم کو بھی یونہی بلا احتساب جانے دیاگیا تو پھر ہمیں مستقبل میں بھی مزید ایسےکئی سورماؤں اور اور انکےلہورنگ کارناموں کی خونچکاں داستانوں کا منتظر رہنا چاہیئے
ہمیں یاد رکھنا چاہیئےکہ مشرف کو انکی آئین شکنی پہ پشاور ہائیکورٹ سےجو سزائےموت سنائی گئی تھی
انکو صفائی
👇13/15
کا پورا موقع دیا گیا تھا لیکن وہ ایک بار پھر عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوئے ۔۔۔ جرنیل راحیل نے وردی کی طاقت کو جس طرح ایک پیٹی بند بھائی کے لئے استعمال کرکے اپنے حلف کو توڑا اور انہیں راہ فرار اختیار کرنے دی وہ قانون کی زبان میں ایک قومی مجرم کی سرپرستی کرنے کا ایسا
👇14/16
شدید گھناؤنا جرم ہے کہ جس کے لئے خود جنرل راحیل لائق سزا ہیں اور جبتک یہ دونوں حضرات اپنے کئے کی سزا نہیں پاتے ، قانون کی عملداری کے دعوے کو محض ایک لطیفہ باور کیا جانا چاہیئے۔۔ لیکن یہ دونوں حضرات ہی نہیں جنرل ظہیرالاسلام ، جنرل شجاع پاشا جنرل فیض حمید اور
👇15/16
جنرل باجوا کی آئین شکن حرکات اور ملکی سیاست میں مکمل مداخلت پہ یہ سب کے سب جنرل قانون کے کٹہرے میں لائے جانا ازبس ضروری ہے
End
فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Feb 9
یہی #بنڈیال_کورٹ تھی جس نےنیازی حکومت کیخلاف عدم اعتماد اور رخصتی کی راہ ہموار کی تھی
یہی #بنڈیال_کورٹ ہےجو نیازی کو پہلےاور بعد میں ہرموقع پر مضحکہ خیز اور فحش ریلیف دیتی آئی ہے
یہی #بنڈیال_کورٹ ہےجسکا قاضی فائز عیسی سےچھتیس کا آنکڑہ ہے
اسی بنڈیال کورٹ نے
#رکھیل_عدلیہ
1/6👇
فائز عیسیٰ اور کونسل میں اکثریت کی مخالفت کے باوجود اسٹبلشمنٹ کے چنے چنائے ججوں کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کو منوا کر چھوڑا
اس عمل میں PDM بھی #بنڈیال کا ساتھ دیا
یہ اسٹبلشمنٹ کا شدید دباؤ ہی تو تھا جس کےآگے زرداری کو جھکے بنا بن نہ پڑا
صاف نظر آتا ہے کہ
#لعنتی_عدلیہ
👇2/5
فوجی اسٹبلشمنٹ سب کی لگامیں کھینچ کر رکھنا چاہتی ہے
نیازی کی بھی اور PDM کی بھی اور یہ کام وہ اپنے اصطبل کے حاضر سروس سائیس #بنڈیال سے لے رہی ہے
قصہ مختصر یہ کہ #بنڈیال_کورٹ جنرلوں کی پروردہ اور سہولتکار
ایجنٹ اور ملازم ہے
#اسٹبلشمنٹ_کی_رکھیل_عدلیہ
#عمرانڈو_بنڈیالی_عدلیہ
👇3/5
Read 6 tweets
Feb 9
#فتنہ_عمران_نیازی_کے_کارہائے_نمایاں
1. جب افغانستان سے نکلنےکیلئے اسلام آباد مانگا گیا تو دیدیا گیا
2۔ جب امریکہ نے سی پیک کو رول بیک کرنےکا کہا تو کر دیاگیا
3. جب امریکہ نے سی پیک کی خفیہ دستاویزات IMFکو دکھانےکا بولا تو IMF کےحوالےکر دی گئیں
4. جب امریکہ نےمعیشت IMF کے
👇1/3
حوالے کرنے کا کہا تو معیشت IMF کےحوالے کر دیگئی۔
5. جب امریکہ نےاسٹیٹ بینکIMF کے حوالے کرنےکا کہا اور تو ائین میں ترمیم کرکےکر دیاگیا
6. وزارت خزانہ FBR سٹیٹ بینک مکمل طور پر IMF کےحوالے کر دیےگئے
7. جب امریکہ نے شکورے قادیانی کو مانگا تو راتو رات اسکو امریکہ پہنچا دیاگیا
👇2/4
8. جب عیسائی آقاؤں نے #آسیہ بی بی کو مانگا تو تو دن رات ایک کرکے آسیہ کو آقاؤں کےحضور پیش کر دیاگیا
9. جب امریکہ بہادر نےحکم دیا تو کشمیر مودی کی جھولی میں ڈال دیاگیا
10. جب امریکہ بہادر نےکہا تو #ابھینندن چوبیس گھنٹوں کےاندر اندر باعزت طریقے سے انڈیا کے حوالےکر دیاگیا
👇3/4
Read 4 tweets
Feb 8
#گزشتہ_سے_پیوستہ

نوازشریف حکومت اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
اور پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی۔
باجوہ صاحب کو معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی
👇1/6
سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
یہ آرمی چیف کی ڈومین نہیں تھی
فوج کا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
سونے پر سہاگہ DG ISPR جنرل آصف غفور نے ٹوٹیٹ داغ دی کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں ھے
ڈان لیکس معاملے کو اچھال کر ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کر کے
👇2/6
آئینی حدود سےتجاوز کیا
عوام کے منتخب آئینی وزیراعظم کی توہین کر ڈالی
سیدھا جنرل باجوہ اور آصف غفور پر آرٹیکل 6 لگتا ھے
عوام اسکا حساب مانگےگی
بلکہ شدید غصے میں ھےکہ انکے منتخب وزیراعظم کو آپ نےنکال باہر کیا
اب تو پوری فوج کی عزت خاک ہو گئی ھے
جو عوام چلتی گاڑیوں کو پیچھےسے
👇3/6
Read 6 tweets
Feb 7
مشرف میو جعلی سید تھے
پیچھےسے دلت تھے
پاکستان فوج میں اعلی مقام پایا اور اپنےوزیراعظم کی پیٹھ میں چھرا گھونپ کر کارگل میں اپنے جوانوں کو مروایا پھر انکو اپنا ماننےسے انکار کر کےلاشیں وہیں چھوڑ کر بھاگ گئے
مرحوم نے آئین توڑا اور بزور طاقت اقتدار پر قابض ہوئے، بہادر اتنے تھے
👇1/10
کہ امریکہ کی ایک کال پر اڈے فوج اور سب کچھ دیدیا جس پر امریکی بھی حیران تھےکہ بغیر مانگے ہی سب دےدیا،مرحوم نے کشمیر پر پہلی دفعہ یو ٹرن لیا
اور ایل او سی پر بھارت کو باڑ لگانےدی
یہی نہیں مرحوم اس عظیم سازش کےخالق بھی ہیں جس کےمطابق ایل او سی پرماننٹ بارڈر بن جائے گا جس پر
👇2/10
عمران خان نےبھی پیش رفت کی۔
مشرف کی اقتدار پر گرفت کمزور ہوئی تو انہوں نےاپنے ہی لوگوں پر ایئر سٹرائک کر کےایک دن میں تین سو سے زائد بچوں کو شہید کر دیا یہی نہیں #لال_مسجد اور
#جامع_حفصہ کو پہلے تو پھلنے پھولنے دیا اور بعد میں یہ جانتے ہوئےکہ اندر سینکڑوں ہزاروں بچے ہیں
👇3/10
Read 10 tweets
Feb 7
#کمانڈو_جنرل_پرویز_مشرف_کے_کارنامے

بگٹی کو 300 لوگوں سمیت پہاڑوں میں دفنا کر قبائل کو ہمیشہ ہمیشہ پاکستان کا دشمن بنانے والے

ملا عبدالسلام اور عافیہ صدیقی سمیت چھ ماہ کہ بچے کو امریکیوں کے ہاتھ بیچ کر سرعام اپنی کتاب میں اس کارنامےکا اعتراف کرنےوالے
وزیراعظم کی مرضی اور
👇1/7
منشاء کےخلاف کارگل جنگ میں پاک فوج کو الجھانے والا

#کارگل_جنگ میں ہزاروں شہداء کی میتیں بھی واپس نہ لانے کا ذمہ دار

12 اکتوبر 1999 کو بغاوت کر کے آئینی حکومت اور آئین توڑنے والا غدار

امریکی مفادات کے تحفظ کیلئے آپنی قوم کے جوانوں کو شہید کروانے والا

12 مئ کراچی میں
👇2/7
47 لوگوں کےخون بہا دینےوالے اور پھر شام کو شیخ رشید سمیت میڈیا پر (ہم نےطاقت کا ٹھیک استعمال کیا ہے) کمینی مسکراہٹ سے ایسے بیان دینے والے

ایک ایک گھرانے کے13 قبائلیوں کو ایک ہی لائن میں ایک ہی دن بمباری سے قتل کروا کر قبرستان نصیب کرنےوالے

ایک ایک دن میں70 قبائیلوں کو
👇3/7
Read 7 tweets
Feb 6
سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی شہر سے دور مضافات میں خراب ہو گئی۔

رات کافی ہو چکی تھی جج نے سوچا کہیں پناہ لے لیتے ہیں دور سے ایک جگہ کچا گھر نظر آیا تو وہ وہاں پہنچ گیا

دروازہ کھٹکھٹانے پر ایک انتہائی خوبصورت اور جوان عورت نے دروازہ کھول کر پوچھا جی کون ہیں آپ اور کیا چاہئیے
👇1/5
جج نے بتایا
میری گاڑی خراب ہو گئی ہے
رات گزارنے کیلئےجگہ چاہیئے

عورت نےکہا

میرا شوہر وزیراعظم کے جلسوں میں نعرے لگاتاھے
آج ایک جلسے پر دوسرے شہر گیا ہے میں اکیلی ہوں کیسےکسی اجنبی پر اعتبار کروں

جج نے کہا
دیکھو
میں سپریم کورٹ کا جج ہوں
کوئی ایسا ویسا عام بندہ نہیں
👇2/6
عورت نےکہا

اچھا ٹھیک ہےپھر اندر تشریف لے آئیں

جج صاحب اندر داخل ہوئے

توعورت بولی

ہمارےگھر میں ایک ہی کمرہ ہے

جج صاحب بولے

کوئی بات نہیں
میں سپریم کورٹ کا جج ہوں

گھبراؤ نہیں ہم ایک ہی کمرےمیں گزارا کر لینگے

کچھ دیر بعد عورت نےکہا
ہمارےگھر میں ایک ہی چارپائ ہے
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(