RH Riaz Profile picture
Feb 8 3 tweets 2 min read
#مقامِ_عبرت

اخبارجنگ میں جنرل #پرویزمشرف_مردار
کےاسلام آباد میں واقع فارم ہاؤس میں قائم محل کی یہ تصویر شائع ہوئی ہے۔عنوان تھا
صہبا مشرف کے خوابوں کا تاج محل ویران ہوگیا
یہ وہ محل تھا جسے ہر لحاظ سے عالیشان بنایا گیاتھا لیکن قسمت کی خرابی دیکھیے کہ مشرف مرحوم اور انکی
👇1/3
اہلیہ کو یہاں کچھ دن بھی سکون کےساتھ رہنا نصیب نہ ہوا #پرویزمشرف_مردار
کسطرح دبئی کےمہنگےترین ہسپتال میں زندگی کی بھیک مانگتے ہوئے جہنم واصل ہو گئے اس ساری داستان میں ہم سب
کیلئے بھی ایک بہت بڑا سبق پوشیدہ ہے
کہ آروزوؤں اور تمناؤں کے شیش محل اسی طرح پڑے کے پڑے رہ جائیں گے
👇2/3
اور ہم سب ایک دن اسی سفر پر وانہ ہو جائیں گے
لہٰذا جو بھی لمحات میسر ہیں انہیں اللہ تعالیٰ کے احکامات کی پابندی اور رسول اکرم ﷺ کی اطاعت میں استعمال کیجیے۔
قبر کے چوکھٹے خالی ہیں انہیں مت بھولو
جانے کب کون سی تصویر لگادی جائے
End
فالو شیئر 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Feb 10
#موجودہ_صورتحال

ن لیگ کا ایک عرصےسےمطالبہ تھا کہ #اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رول ادا کرےبلکہ اپنا کام کرے
#سیاست نہ کرے
ظاھر ھےاسکےپاس انہیں مجبور کرنےکی طاقت نہیں تھی اسی لئےعمرانی حکومت اپنی تباہ کن پرفارمنس کےباوجود چلتی رہی
مگر ملکی معاملات پوائینٹ آف نو ریٹرن تک پہنچ گئے
👇1/7
ایسے میں اگر کسی طرف سے اسوقت کی اپوزیشن کو یہ یقین دھانی کروائی گئی کہ ھم مداخلت نہیں کرینگے تو یہ خوشی سے نہیں کروائی گئی ھو گی

میرے نزدیک دونوں فریق
یعنی ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ اپنے اپنےموقف سےتھوڑا پیچھے ھٹے ھونگے،گنجائیش پیدا کی ھو گی اور اس ڈیڈ لاک سے نکلنے کا شاید
👇2/7
یہی ایک طریقہ بھی تھا
ہرچند کہ ھم جیسوں کی خواہش نہ تھی
جو لوگ اسےکوئی ڈیل قرار دینے کی کوشش کر رھےھیں یا یہ سمجھانےکی کوشش کر رھےھیں کہ ن لیگ نےاسٹیبلشمنٹ سےکوئی ساز باز کر لی ھے وہ اس وقت صرف اور صرف صدمے کا شکار ھیں اور صدمہ یہ ھے کہ ن لیگ اسقدر ابتلا اور آزمائیش میں
👇3/7
Read 7 tweets
Feb 10
#فوج_کا_پریپوگنڈا_ٹول

ھمیں بتایا گیا ”مجیب الرحمان غدار تھا“
تاریخ پڑھی تو پتہ چلا ڈھاکہ سے لیکر کلکتہ تک جو شخص قیام پاکستان اور مسلم لیگ کے لئے سائیکل پر چندہ اکٹھا کرتا تھا اس کا نام تھا "شیخ مجیب الرحمان "
👇
ھمیں پڑھایا گیا ”حسین شہید سہروردی غدار تھا "
👇1/4
تاریخ میں لکھا ھے موجودہ پاکستان سے بڑے صوبے متحدہ بنگال کی وزارت اعلی کو چھوڑ کر اسمبلی سے قیام پاکستان کا بل منظور کرانے والا شخص
"حسین شہید سہروردی" تھا۔
👇👇
ھمیں بتایا گیا
"سندھو دیش کا نعرہ لگانے والا
"جی ایم سید غدار تھا"
تاریخ کہتی ھے 1946 میں سندھ اسمبلی میں
👇2/4
قرارداد پاکستان پیش اور منظور کروانے والا شخص
"جی ایم سید" ھی تھا۔
👇👇👇
ھمیں کہا گیا
"اکبر بگٹی غدار تھا"
بلوچستان کی مٹی گواہ ھے
12 سال کی عمر میں بلوچستان کے جرگےسے پاکستان کےحق میں فیصلہ کروانےوالا شخص تھا
"نوابزادہ محمد اکبر خان بگٹی"

👇👇👇👇
ہمیں بتایا گیا
👇3/4
Read 4 tweets
Feb 9
یہی #بنڈیال_کورٹ تھی جس نےنیازی حکومت کیخلاف عدم اعتماد اور رخصتی کی راہ ہموار کی تھی
یہی #بنڈیال_کورٹ ہےجو نیازی کو پہلےاور بعد میں ہرموقع پر مضحکہ خیز اور فحش ریلیف دیتی آئی ہے
یہی #بنڈیال_کورٹ ہےجسکا قاضی فائز عیسی سےچھتیس کا آنکڑہ ہے
اسی بنڈیال کورٹ نے
#رکھیل_عدلیہ
1/6👇
فائز عیسیٰ اور کونسل میں اکثریت کی مخالفت کے باوجود اسٹبلشمنٹ کے چنے چنائے ججوں کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کو منوا کر چھوڑا
اس عمل میں PDM بھی #بنڈیال کا ساتھ دیا
یہ اسٹبلشمنٹ کا شدید دباؤ ہی تو تھا جس کےآگے زرداری کو جھکے بنا بن نہ پڑا
صاف نظر آتا ہے کہ
#لعنتی_عدلیہ
👇2/5
فوجی اسٹبلشمنٹ سب کی لگامیں کھینچ کر رکھنا چاہتی ہے
نیازی کی بھی اور PDM کی بھی اور یہ کام وہ اپنے اصطبل کے حاضر سروس سائیس #بنڈیال سے لے رہی ہے
قصہ مختصر یہ کہ #بنڈیال_کورٹ جنرلوں کی پروردہ اور سہولتکار
ایجنٹ اور ملازم ہے
#اسٹبلشمنٹ_کی_رکھیل_عدلیہ
#عمرانڈو_بنڈیالی_عدلیہ
👇3/5
Read 6 tweets
Feb 9
#فتنہ_عمران_نیازی_کے_کارہائے_نمایاں
1. جب افغانستان سے نکلنےکیلئے اسلام آباد مانگا گیا تو دیدیا گیا
2۔ جب امریکہ نے سی پیک کو رول بیک کرنےکا کہا تو کر دیاگیا
3. جب امریکہ نے سی پیک کی خفیہ دستاویزات IMFکو دکھانےکا بولا تو IMF کےحوالےکر دی گئیں
4. جب امریکہ نےمعیشت IMF کے
👇1/3
حوالے کرنے کا کہا تو معیشت IMF کےحوالے کر دیگئی۔
5. جب امریکہ نےاسٹیٹ بینکIMF کے حوالے کرنےکا کہا اور تو ائین میں ترمیم کرکےکر دیاگیا
6. وزارت خزانہ FBR سٹیٹ بینک مکمل طور پر IMF کےحوالے کر دیےگئے
7. جب امریکہ نے شکورے قادیانی کو مانگا تو راتو رات اسکو امریکہ پہنچا دیاگیا
👇2/4
8. جب عیسائی آقاؤں نے #آسیہ بی بی کو مانگا تو تو دن رات ایک کرکے آسیہ کو آقاؤں کےحضور پیش کر دیاگیا
9. جب امریکہ بہادر نےحکم دیا تو کشمیر مودی کی جھولی میں ڈال دیاگیا
10. جب امریکہ بہادر نےکہا تو #ابھینندن چوبیس گھنٹوں کےاندر اندر باعزت طریقے سے انڈیا کے حوالےکر دیاگیا
👇3/4
Read 4 tweets
Feb 8
#پرویزمشرف_مردار
اپنی رنگین مزاجی کےباعث
یحییٰ خان ثانی باور کیا جاتاتھا
انکی ناؤ نوش کی صفات اور رنگ رلیوں پہ مبنی حرکات کی بڑی شہرت تھی
بطور ایک جرنیل کارگل میں بدترین گھناؤنےفیصلوں پہ مبنی احمقانہ اور شدید نقصان دہ مہم کے نتیجے میں ہوئی
ذلت آمیز پسپائی اور عالمی سطح
👇1/15
پہ جگ ہنسائی سےقومی ساکھ کو جو زک پہنچی اور اور ملکی خزانے کو جوناقابل تلافی نقصان ہوا وہ کسے معلوم نہیں مستزاد یہ کہ ہمارے 17000 جری فوجیوں کی شہادت تو قومی سانحےسے کم نہیں تھی
اسیطرح جمہوریت پہ شبخون مارکے اپنےحلف کو پامال کرکے جسطرح آئین اور جمہوریت کو روند ڈالا گیا
👇2/15
اورجمہوریت کی بساط لپیٹی گئی وہ بھی بھیانک قومی جرم ہے - اسی طرح بطور حکمران لال مسجد میں سینکڑوں طلبہ و طالبات کو محصور کرکے مارڈالنے کا ایکشن اور بذریعہ آرڈیننس فحاشی کی بطور جرم تنسیخ جیسے سنگین جرائم تو ملک اور معاشرے کی جڑوں کو کھود بھی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہے
👇3/15
Read 16 tweets
Feb 8
#گزشتہ_سے_پیوستہ

نوازشریف حکومت اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
اور پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی۔
باجوہ صاحب کو معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی
👇1/6
سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
یہ آرمی چیف کی ڈومین نہیں تھی
فوج کا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
سونے پر سہاگہ DG ISPR جنرل آصف غفور نے ٹوٹیٹ داغ دی کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں ھے
ڈان لیکس معاملے کو اچھال کر ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کر کے
👇2/6
آئینی حدود سےتجاوز کیا
عوام کے منتخب آئینی وزیراعظم کی توہین کر ڈالی
سیدھا جنرل باجوہ اور آصف غفور پر آرٹیکل 6 لگتا ھے
عوام اسکا حساب مانگےگی
بلکہ شدید غصے میں ھےکہ انکے منتخب وزیراعظم کو آپ نےنکال باہر کیا
اب تو پوری فوج کی عزت خاک ہو گئی ھے
جو عوام چلتی گاڑیوں کو پیچھےسے
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(