RH Riaz Profile picture
Feb 14 11 tweets 5 min read
#صدارتی_ریفرنس
بنام عمر عطا بندیال
(ریاستی تنخواہ دار
پبلک سرونٹ)
موجودہ عہدہ/چیف جسٹس آف پاکستان
عنوان:-ریاستی تنخواہ دار ،انکے عہدے/رتبے اور انکے فرائض

مسمی عمر عطا بندیال عہدہ/ رتبہ مندرجہ بالا
آپکو اطلاع کیجاتی ہے کہ
1) پچھلے کچھ عرصہ سے دیکھاگیاھے
@CMShehbaz
👇1/11
آپ ایک مخصوص سیاسی جماعت کےمتعلق تمام مقدمات اپنے
زیرانتظام بنچ میں مختص کرتے پائےگئے ہیں
2) آپ ایک سیاسی جماعت
کےسربراہ سےمتعلق اسکےذاتی مقدمات و اپیلیں مخصوص ججوں کو ارسال کرتےدیکھےگئے ہیں
3) پچھلےکچھ عرصہ سےدیکھا گیا ہےکہ آپ جانبدراری
اور ناانصافی کا
@MaryamNSharif
👇2/11
مظاہرہ کرتےہوئےایک سیاسی شخصیت سےمتعلق غیرتصدیق/ ثابت شدہ الزامات دہراتےہیں بلکہ مختلف مقامات میں انکےحوالہ جات بھی دیتےہیں
4)جبکہ انہی مقدمات میں مطلوب دوسری سیاسی جماعت کےسربراہ کو جانبداری کا مظاہرہ کرتے
نہ صرف ایماندار و دیانتدار قرار دیتےہیں بلکہ اس
@NawazSharifMNS
👇3/11
شخصیت کو قانون و آئین سے ہٹ کر بےجا سہولیات بھی فراہم کرتے ہیں
5) آپ اپنے عہدہ سےتجاوز کرتے ہوئےانتظامی معاملات میں مداخلت کرتےہیں جبکہ کئی جگہوں پر آپکے ایسے فیصلے اور کمنٹس بھی سامنے آئے ہیں جس میں اپ نے پاکستان کے سب سے اعلیٰ ترین ادارے پارلیمنٹ کو بھی بائی پاس کیاھے
👇4/11
اور آئین کو یکسر نظرانداز کیاھے
6) آپ پرائیویٹ تقریبات میں اکثر ناصرف ایک سیاسی جماعت اور اسکےسربراہ کی واضح حمایت کرتےپائےگئےہیں بلکہ اسکے بیانیہ کی بشکل پارٹی ورکر تشہیر و تبلیغ کرتےبھی دیکھےگئے
لہذا تمام واقعات و مشاہدات کو مدنظر رکھتےہوئےآپ سے
جواب طلب کیا جاتاھے
👇5/11
آپ ایک ریاستی تنخواہ دار اور پبلک سرونٹ ہوتےہوئےکیسے اپنے فرائضِ منصبی سےتجاوز کر سکتے ہیں؟
آ ئین کی کون سی شق اور قانون کی کونسی دفعات ہیں
جنکا استعمال کرتےہوئے آپ ایک مخصوص جماعت کیلئےایسا رویہ اختیار کرتےہیں اور اس جماعت کی مخالف جماعتوں کو سرعام تنقید کا
@CMShehbaz
👇6/11
نشانہ بناتے ہیں
اور اپنی عدالتوں میں زیرسماعت انکے مقدمات پر بلاوجہ تاخیری و غیرقانونی حربے استعمال کرتے ہیں
آپکو بتایا جاتاھے کہ ایک سرکاری ملازم چاھے وہ کسی بھی گریڈ/ مرتبے/ عہدے پر فائز ہو وہ صرف ایک پبلک سرونٹ ہوتاھے
باقی تمام مرتبےاور عہدے دفتری امور کی انجام دہی
👇7/11
کیلئے دئے جاتےہیں
سڑک پر کھڑا ایک کانسٹیبل اور
صوبے کا IG دونوں عوام کے یکساں ملازم ہیں IG اپنی فورس کیلئے افسر ہوتاھے اور اسکی عہدے کے مطابق زمہ داریاں طے پاتی ہیں عوام کیلئے دونوں ایک ہی جیسے ملازم اور تنخواہ دار خدمت گار ہیں
بالکل ایسے
ہی ایک ایڈیشنل سیشن جج اور
👇8/11
ایک ملک کا چیف جسٹس دونوں ریاست کےتنخواہ دار اور برابر کے ملازم ہیں آپکو اگر ملک کا چیف جسٹس مقرر کیاگیا تو اسکا مطلب کہ آپ عدلیہ کےاعلیٰ ترین منصب پر فائز ہیں لہذٰا آپکی ذمہ داریاں مزید بڑھ جاتی ہیں اسکا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اپکو عوام پر حاکم مقرر کر دیا گیاھے
@CMShehbaz
👇9/11
آپکو انتباہ کیا جاتاھے
اپنے عہدے و رتبےکا ناجائز فائدہ اٹھانا بند کریں
ریاستی معاملات میں مداخلت
سےپیچھےہٹ جائیں
ناانصافی جانبداری کا مظاہرہ ختم کریں
ایک مخصوص شرپسند پارٹی
کےسربراہ کی سرعام تعریفیں کرنا آپکے منصب اور حلف کےخلاف ہے وگرنہ عوامی ردعمل کا
@BBhuttoZardari
👇10/11
سامنا کرنے کیلئے تیار رہیں
جس میں آپکو اپنی ملازمت سے برخاست بھی کیا جاسکتا ہے
اور بےجا مزاحمت اور مقابلہ بازی کیصورت میں اپکو #معطل
بھی کیاجا سکتاھے
نوٹس ہذا زیر دستخطی عوام الناس جاری کیا جاتا ہے۔
#SupremeCourtofPakistan
#ChiefJusticeOfPakistan
End
فالو شیئر
#دستخط
کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Feb 14
آئی ایم ایف پیکج پر مزاکرات کرنے کی بجائے بار بار اتفاق رائےکی بات کر رہا تھا اور بات کسی طرف لگ نہیں رہی تھی
جب اداروں نےتفتیش کی تو معلوم ہوا اس لنگڑےنےIMF کو پیغام پہنچایا ھے آپ نےموجودہ حکومت کیساتھ مذاکرات میں کوئی بھی پیکج منظور کیا تو لازمی نہیں ہماری حکومت آئے تو
👇1/4
ہم اسکو جاری رکھیں
پچھلے مذاکرات میں بھی
#شوکت_ترین نے اس
#یہودی_ایجنٹ کےکہنے پر ٹانگ اڑانے کی کوشش کی تھی تب جنرل باجوہ نےکچھ گارنٹیاں دیں اور جب APC میں شرکت والی بات ہوئی تو تب بھی اس لنگڑے کو معلوم تھا کہ وہاں پر دہشت گردی کے علاوہ معیشت پر بھی بات ہونی ھے اور مجھے
👇2/4
کہا جائےگا کہ کوئی ایسی بیان بازی مت کریں جس سے تاثر پیدا ہو کہ اگر میں آیا توIMF سےتعاون نہیں کرونگا تو اس نےپیغام پہنچایا میںAPC میں شرکت نہیں کرسکتا پھر صدر کو بھجوایاگیا لیکن اس نےصدر کو بھی بول دیا میں ایسا کوئی بیان نہیں دونگا جس سےموجودہ حکومت کو کوئی فائدہ پہنچے
👇3/4
Read 4 tweets
Feb 14
لیفٹیننٹ جنرل(ر) امجد شعیب

دلچسپ و عجیب وا قعات

پاک فوج کےافسران اور جوان جب ریٹائر ہوتےہیں تو انہیں عہدے
کےلحاظ سےکتنی زمین ملتی ہے؟

جانئے
مشہور جرمن ویب سائٹ #ڈوئچے_ویلے نےپاک فوج
کےلیفٹیننٹ جنرل ر امجد شعیب سےکچھ سوالات کیے
ایک سوال تھا دیکھاجائے
تو یہ کہنا درست ہوگا
👇1/12
کہ آجکل جب آپ فوج سے بطور کور کمانڈر ریٹائر ہوتےہیں تو آپ کے پاس لگ بھگ ایک ارب سے زاید اثاثے ہوسکتےہیں؟

جنرل شعیب:
جس زمانے میں
میں بطور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ہوا تھا،اسوقت آپکوDHA میں ایک کمرشل، ایک ریزیڈنشل اور ایک پلاٹ لیز پر ملتا تھا آرمی کی کنٹونمٹ کی زمینوں میں۔
👇2/12
کنٹونمنٹ پلاٹ کو آپ بیچ نہیں سکتےتھے اور وہ گھر بنانےکیلئے تھا۔لیکن بعد میں ہمارے آرمی افسران نے اس پر اعتراض کیا کہ گھر تو مل جاتا ہے لیکن انہیں دیگر گھریلو خرچوں کیلئے مالی وسائل کیضرورت ہوتی ہے، اسلیے پلاٹ بیچنے کی اجازت ہونی چاہییے
اسلیے اب اسے فروخت کرنے کی اجازت ہے
👇3/12
Read 12 tweets
Feb 13
#بنڈیال_کے_منہ_پر_طمانچہ

وہ تمام کی تمام باتیں جو سماعت کہ دوران چیف جسٹس بندیال
کیطرف سے کی گئیں آج جسٹس منصور علی شاہ نے اسکی دھجیاں اڑا کے رکھدی بلکہ کچھ ایسے پہلوں کا بھی ذکر کیا گیا جس سے نیازی کے کنڈکٹ کے اوپر بہت سنجیدہ سوالات اٹھتے ہیں اور پروسیڈنگ سننے کے بعد
👇1/7
بےاختیار منہ سے نکلتاھے #زندہ_باد
سپریم کورٹ میں ایک بار پھر نیب ترامیم کیس کی سماعت تھی اور جسٹس منصور علی شاہ بھی اسی بنچ کا حصہ ہیں اور اسی سماعت کے دوران منصور علی شاہ نے عمران نیازی کہ کنڈکٹ پر8 سوالات اٹھائے۔انہوں نے کہا عمران خان اورPTI نےنیب ترمیمی بل پر ووٹنگ سے
👇2/7
کیوں اجتناب کیا؟
کیا ووٹنگ سےاجتناب کرنیوالے شخص کا عدالت میں حق دعوی بنتا ھے؟ کیا کوئی رکن اسمبلی پارلیمان کو خالی چھوڑ سکتاھے کیا پارلیمان میں کرنیوالا کام عدالتوں میں لانا پارلیمنٹ کو کمزور کرنےکے مترادف نہیں ہے؟استعفی منظور نہ ہونےکا مطلب ھے کہ اسمبلی رکنیت بحال ھے
👇3/7
Read 7 tweets
Feb 13
1995 میں حکیم سعید کے انکشافات

1995 میں حکیم سعید شہید صاحب نے اپنی کتاب #جاپان_کہانی میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہا ہے انہوں نے بتایا تھا کہ عمران خان کو ملک پاکستان میں 4 کاموں کے لیے مہرہ بنا کر تیار کیا جا رہا ہے اور 20 یا 25 سال کے دروان ان کو پاکستان کا
👇1/12
وزیراعظم بنا کر4 کام ان سےلیے جائیں گےپہلے وہ4 کام آپکو بتاتا ہوں پھر اس نےوزیراعظم بننےکے بعد کسطرح اور کتنےکام مکمل کر لئے ہیں اور کونسا رہ گیاھے

*1)* پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا۔۔
*2)* ملکی اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا
*3)* 295 سی توہین رسالت قانون کو ختم کرنا
👇2/12
*4)* قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور انکو پاکستان کے مرکزی اداروں میں جگہ دینا

1️⃣پاکستان کی معیشت آپ سب کےسامنے ہے اس پر تبصرہ کرنے کی ضرورت نہیں پاکستان کی GDP جو انڈیا سے3 جنگوں اور پھر پریسلر ترمیم جو 1992 سے 2002 تک رہی پاکستان کیGDP منفی میں نہیں گئی تھی جو اس نے
👇3/12
Read 13 tweets
Feb 13
پرویز مشرف کے بینک اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نےثبوتوں کے ساتھ بریک کر دئیے جس کو میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیا گیا۔۔
تفصیل درج ذیل ہے

*1_یو اے ای اکاونٹ نمبر*
*AV 77777*
موجودہ رقم ۔۔ *1.6 ملین ڈالر*

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ
👇1/5
پرویز مشرف & صبہا مشرف
رقم۔۔ *5 لاکھ 35 ہزار ڈالر*

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر#4002000304*
رقم۔۔ *1 کروڈ 72 لاکھ درہم*

4_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ
👇2/5
پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006700*
رقم۔۔ *75 لاکھ UAE درہم*

5_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006711*
رقم۔۔ *80 لاکھ UAEہزار 73 درہم*

6_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
👇3/5
Read 5 tweets
Feb 12
عمرانڈوز کورٹس عمرانڈوز سیلکٹرز نےکنگڈم آف عمرانڈوز بنانےکی کوشش کرتے ہوئےملکر پاکستان کو تباہیوں و بربادیوں میں دھکیل کر کمزور کیا
نظریۂِ ضرورت کےتابع فیصلے کرنیوالےعمرانڈو کورٹس کی بےجا
مداخلت اور مفاد پرست عمرانڈوز سیلکٹرز ذاتی مفادات کیخاطر نوازشریف کو اقتدار سےالگ کیا
👇1/5
متنازع سیاستدان نہیں
متنازع پارلیمنٹ نہیں
متنازعہ وہ عمرانڈوز کورٹس عمرانڈوز سیلکٹرز ہیں جو ذاتی خواہشات اور پسند نا پسند کیلئے اسے چلنے نہیں دیتے
اپنے اپنےگریبان میں جھانک کر دیکھیں
عمرانڈو جسٹس بندیال
عمرانڈو اعجاز کےخلاف حکومت کو ایک ساتھ ریفرنس دائر کرنا چاہیے اور
👇2/5
جبتک ریفرنس کا فیصلہ نہیں ہوتا یہ دونوں کوئی کیس نہیں سن سکتےجیسا قاضی فائز عیسٰی کیس میں کیا گیاتھا
جج بنکر کام کریں گےتو عزت ملے گی اگر بطور عمرانڈو گروپ بن کر عدل کی کرسی پر بیٹھو گے تو تنقید اور سب کچھ برداشت کرنا پڑیگا جو ایک سیاستدان برداشت کرتا ھے لہذا عدل کی کرسی
👇3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(