امریکا میں ترک سفارت خانے کو 30 ملیں دینے والا پاکستانی آخر مل گیا
دنیا کی سب سے طاقتور بیٹری ایجاد کرنے والا پاکستانی...
دنیا کی طاقتور ترین بیٹری کی ایجاد کرنے والے موجد "مجیب اعجاز" ایک پاکستانی ہیں جو امریکا میں ون نیکسٹ انرجی نامی کمپنی چلا رہے ہیں۔👇 #قومی_زبان
جیمینائی نامی یہ بیٹری صرف ایک چارج میں کسی الیکٹرگ گاڑی کو 752 میل یا 1200کلومیٹر تک کا طویل سفر کرنے کے قابل بنا سکتی ہے۔
مجیب اعجاز کی امریکا میں "ون نیکسٹ انرجی” کے نام سے کمپنی بہت تیزی سے ترقی کی منازل طے کررہی ہے۔
مجیب اعجاز کی "جیمینائی بیٹری” 21ویں صدی کی👇
سب سے بڑی ایجادات میں سے ایک مانی جارہی ہے، مجیب نے اپنی کمپنی کی بنیاد ہی اِس مقصد کے ساتھ رکھی کہ وہ الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیوں کیلئے ایک ایسی جدید ترین بیٹری تیار کریں گے جو اِن کے ایک چارج میں زیادہ طویل سفر طے کرنے کے مسئلے کو حل کرسکے👇
۔
لیکن مجیب اعجاز کے پاس اپنی کوئی ذاتی پراپرٹی یا ایسی کوئی چیز نہ تھی جسے فروخت کرکے وہ کسی ایسی کمپنی کا آغاز کر سکتے جو مستقبل کی جدید بیٹریاں تیار کرے، ایسے میں انہوں نے اپنا پلان بل گیٹس اور امیزون کے جیف بیزوس کے سامنے رکھا۔
مذکورہ دونوں شخصیات کو اِن کا پلان👇👇
پسند آیا اور انہوں نے مجیب کی کمپنی میں 25ملین ڈالر(تقریباً 4ارب 50 کروڑ پاکستانی روپے) کی سرمایہ کاری کردی اور آج مجیب نے "جیمینائی بیٹری” تیارکر کے بل گیٹس اور جیف بیزوس کی سرمایہ کاری کو درست ثابت کیا۔
مجیب اعجاز کی "جیمینائی بیٹری” کو ایلون مسک کی ٹیسلا موٹرز کی جانب👇
سے اپنیے گاڑیوں کے نئے ماڈل "ایس" کے لیے منتخب کرنا، نہ صرف مجیب کیلئے بڑی کامیابی ہے بلکہ پاکستان اور پوری پاکستان قوم کیلئے باعث فخر ہے۔
آج جبکہ دنیا کی بڑی بڑی ٹیک کمپنیوں میں انڈیا کے سی ای اوز CEOs ہیں جیسا کہ گوگل اور مائیکروسافٹ وغیرہ، ایسے میں مجیب اعجاز نے ثابت👇
کیا ہے کہ پاکستانی بھی اتنے ہی باصلاحیت ہیں۔
مجیب سے متعلق دلچسپ بات یہ کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی اسمارٹ فون ساز کمپنی "ایپل” میں بطور سینئر ڈائریکٹر بھی اپنی خدمات انجام دےچکے ہیں اس کے علاؤہ وہ امریکہ کی ایک بڑی آٹو موبائل کمپنی "فورڈ" موٹرز سے بھی وابستہ رہے ہیں #آفاق_سومرو
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
*شریف خاندان کی پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیلی(تقریباً 800 کھرب روپے) دولت اثاثوں جائیدادوں کی تفصیل۔*
مختلف اداروں نے دن رات ایک کرکے بالاخر پتہ چلا لیا کہ شریف فیملی کے ہر فرد کے نام پر دنیا کے کس کس ملک میں کتنی مالیت👇#HolocaustBudget
کی کس قسم کی جائیداد ہے ، تفصیلات آپ بھی ملاحظہ کریں ۔
✔️لندن پارک لین کے 4 فلیٹس جن کی ملکیت سے 25 سال تک انکار کرتے رہے اور آج اقرار کر رہے ہیں۔
✔️ان کے علاوہ لندن میں الفورڈ میں واقع 33 اور 25 منزلہ پوائنیر پوائنٹ کے👇#HolocaustBudget
نام سے دو ٹاورز جنکی مالیت کئی سو ملین پاؤنڈ بتائی جاتی ہے۔
✔️ہائیڈ پارک لندن میں دنیا کے مہنگے ترین فلیٹس میں سے دو فلیٹ جنکی مجموعی مالیت 150 ملین پاؤنڈ کے قریب ہے۔
✔️لندن کے مشرقی علاقے میں 340 مختلف پراپرٹیز بشمول👇#HolocaustBudget
ٴایک امیر آدمی نے اپنے گھر میں پارٹی دی بدقسمتی سے ان کی مخصوس بتیسی کوئی بھی دینٹیسٹ صحیح طور پر فٹ نہیں کر سکا تھا زیادہ باتیں کرتے وقت وہ منہ سے باہر آجاتی تھی۔
انہوں نے سوچا کے پارٹی میں خفت نا اٹھانی پڑے تو انہوں نے ملازم کو ہدایت دے رکھی تھی کے👇 #قومی_زبان
تم میرے منہ پر نظر رکھنا اور جونہی بتیسی کا اوپر والا حصہ ڈھیلا ہوتا ہوا نظر ائے تو مجھ سے کہنا کہ سلطان صاحب گیٹ پر آچکے ہیں میں خبردار ہوجاؤں گا اور منہ بند کرکے پہلے بتیسی کو صحیح کروں گا۔
پاڑتی کے دوران جب وہ باتوں میں مصروف تھے👇#قومی_زبان
تو نوکر نے انہیں دو مرتبہ خبردار کیا سلطان صاھب گیٹ پر آچکے ہیں
لیکن انہوں نے سنا نہیں کچھ دیا کے بعد انہیں خیال آیا تو انہوں نے نوکر سے پوچھا کے تم مجھ سے کچھ کہے رہے تھے
جی ہاں میں کہہ رہا تھا کے سلطان صاحب گیٹ پر آچکے ہیں👇#قومی_زبان
سال 1977ء میں ایک کینیڈین پروفیسر گیری ملر نے قرآن مجید میں کوئی خامی تلاش کرنے کا ارادہ کیا۔ گیری ملر ٹورنٹو یونیورسٹی میں پڑھاتا تھا اور عیسائی مبلغ بھی تھا، اس کا خیال تھا کہ قرآن مجید میں خامی ڈھونڈ لینے سے مسلمانوں کو عیسائیت پر لانے میں مدد ملے گی،👇#قومی_زبان
ملر نے قران مجید کے مطالعے کے بعد جو کچھ لکھا انتہائی غیر جانبداری کے ساتھ لکھا، قرآن مجید کے بغور مطالعے کے بعد ملر نے لکھا کہ ایسی تحریر لکھنا کسی انسان کا کام نہیں ہو سکتا
قرآن مجید کی سب سے پہلی چیز جس نے ملر کو متاثر کیا وہ اس کتاب مقدس کی کئی آیات👇#قومی_زبان
کا ایک خاص انداز تھا۔ مثلاً سورة النساء کی 82ویں آیت، جس کا ترجمہ ہے کہ تو کیا وہ قرآن پر غور نہیں کرتے؟ اگر یہ (قرآن مجید) اللہ کے سوا کسی اور کا کلام ہوتا تو بے شک وہ اس میں کئی غلطیاں پاتے۔۔۔ اور سورة البقرة کی 23ویں آیت، جس کا ترجمہ ہے کہ اور اگر تم اس👇
ایک بینک ڈکیتی کے دوران ڈکیت نے چیخ کر سب سے کہا ’کوئی بھی نہ ہلے، سب چپ چاپ زمین پر لیٹ جائیں، رقم
لوگوں کی ہے اور جان آپ کی اپنی ہے۔‘
سب چپ چاپ زمین پر لیٹ گئے۔ کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلا۔ اسے کہتے ہیں مائنڈ چینج کانسیپٹ (سوچ بدلنے کا
تصور) ڈکیتی کے بعد گھر واپس آئے👇
تو ایم بی اے پاس نوجوان ڈکیت نے پرائمری پاس بوڑھے ڈکیٹ سے کہا ’چلو رقم گنتے
ہیں۔
بوڑھے ڈکیت نے کہا تم پاگل ہو گئے ہو اتنے زیادہ نوٹ کون گنے، رات کو خبروں میں سن لینا کہ ہم کتنا مال لوٹ کر لائے
ہیں۔ اسے کہتے ہیں تجربہ جو کہ آج کل ڈگریوں سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔👇
دوسری جانب جب ڈاکو بینک سے چلے گئے تو منیجر نے سپروائزر سے کہا کہ پولیس کو فون کرو۔ سپروائز نے جواب دیا
’رک جائیں سر ! پہلے بینک سے ہم دونوں اپنے لیے دس لاکھ ڈالرز نکال لیتے ہیں اور ہاں وہ چالیس لاکھ ڈالرز کا گھپلہ
جو ہم نے حالیہ دنوں میں کیا ہے وہ بھی👇