#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
دنیا کی کوئی ایک بھی ایجنسی یا سیکیورٹی فورس چاہے جتنا مرضی طاقتور ہو وہ الگ الگ قوموں کو ایک لڑی میں نہیں پرو سکتی یہ کام صرف اور صرف "نظریہ" کرسکتا ہے اور نظریہ ایک کامیاب سیاستدان یا لیڈر ہی بنا سکتا ہے۔

آج سے چودہ سو سال پہلے جب
@ImranKhanPTI 💞 Image
دنیا کے ایک وسیع علاقے میں انقلاب برپا ہوا تو وہ کوئی ملٹری قوت نہیں تھی جس نے عرب کے وسیع و عریض صحراوں سے لیکر افریقہ کے جنگلات تک اور ایشیاء کے زرخیز وادیوں سے لیکر یورپ کے برف پوش پہاڑیوں تک مختلف رنگ، نسل، زبان اور عادات و اطوار کے لوگوں کو ایک دوسرے کا جان نثار
ساتھی بنادیا بلکہ وہ ایک "نظریے" کی طاقت تھی اور وہ نظریہ دنیا کے سب سے بڑے انقلابی رہنما حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا تھا کہ "ہم سب ایک برابر ہے اور ایک ہی خدا کے بندے ہیں، ہم میں سے کوئی بالا و برتر نہیں".

آج ہمارے ملک کی جو حالت ہے اگر ہم نے اس کو بچانا ہے تو ہمیں
بھی ایک ایسے لیڈر کے نظریے پر اکھٹا ہونا پڑے گا جو ہمیں آزادی، مساوات اور اخوت کا درس دیں کیونکہ ان کا نظریہ ہی اس ملک کے دفاع کا ضامن ہوگا وگرنہ کوئی مضبوط ملٹری یا ایجنسی اس ملک کو متحد نہ رکھ پائے گی۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Fayyaz Mughal 🇵🇰

Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mfayyaz35m

Feb 23
سپریم کورٹ آف پاکستان نے 90 دن کے حوالے سے الیکشن کروانے پر ایک سوموٹو نوٹس لیا جس پر اس کافی بحث و مباحثہ چل رہا ہے جس میں پڈمی دانشوڑ اپنی عقل کے کھوتے دوڑا کر بونگیاں مار رہے ہیں تو اس سلسلے میں ہم ان پڈمی دانشوڑوں کی بونگیوں سے قطع نظر قانونی و آئینی لحاظ سے ان تمام پہلوؤں
کا جائزہ لینے کی کوشش کرتے ہیں اور کچھ مبہم چیزوں کے جواب قانون اور آیئن سے تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں-
مثلا سب سے پہلا سوال جو کہ پوچھا جاتا ہے کہ کیا صوبائی اسمبلیوں کو 5 سال سے پہلے تحلیل کیا جاسکتا ہے؟؟؟ کیا یہ اسمبلی آیئن کے مطابق تحلیل ہوئی؟

جواب: پارٹ 4 چیپٹر 2 آیئن
کا آرٹیکل 107 کہتا ہے کہ کوئی صوبائی اسمبلی اگر وہ قبل از وقت تحلیل نہ کردی جائے تو اس اسمبلی کی مدت اپنے پہلے اجلاس کی تاریخ سے 5 سال تک ہوگی اور اپنے معیاد کے اختتام پر اسمبلی تحلیل ہوجائے گی- اس آرٹیکل میں واضح طور پر لکھا ہے کہ اسمبلی 2 اوقات میں توڑ ی جاسکتی ہے
Read 17 tweets
Feb 23
200 سال پہلے ایسٹ انڈیا کمپنی صرف تجارت کرنے آئی تھی۔ وہ ہندوستان سے کپڑا، رنگ اور چاول لیکر انڈسٹری دینے کا نعرہ لگا کر اگلے 200 سال ہندوستانیوں کی کمائی سے ہندوستانیوں کو پیٹتی رہی۔ یاد رکھیں ایسٹ انڈیا کے 90 پرسنٹ حواری اس مٹی کے غدار پٹواری تھے۔ یہ انگریز سے ادھار
جائیدادوں کا وعدہ کر کے نقد ہموطنوں کی لاشیں گراتے تھے۔یہ اس وقت بھی عزت ذلت اور انا کے مقابلے پیٹ کے مرید تھے اور آج بھی ہیں۔ پٹواری اور چور لیڈر ہمیشہ کہتے ہیں ہم CPEC لائے، چائنہ سے شراکت کر کے ملک کی تقدیر بدل دی۔کبھی آپ نے اس CPEC کا معاہدہ دیکھا پڑھا یا سنا ہے۔ صرف 1 ایک
معاہدہ دیکھیں گوادر بندرگاہ کے رائٹس اگلے 45 سال تک 95 پرسنٹ منافع کیساتھ چائنہ کے پاس رہیں گے۔ پاکستان ہر 1 جہاز کا کرایہ چائنہ کو دے گا۔گوادر اور متصل ایریا میں مچھلی صرف چین نکالے گا۔سڑکیں ٹوٹیں گی مرمت پاکستان کرے گا لیکن 95 پرسنٹ سڑکیں استعمال چین کرے گا۔

اگر CPEC غلامی
Read 6 tweets
Feb 22
سوال: سائفر سے عام آدمی کے حقوق کیسے متاثر ہوئے۔سائفر کا عام آدمی کی زندگی سے کیا تعلق ہے؟؟؟

قاضی فائز عیسی

سائفر سے پہلے ہم آٹا 60 روپے کلو خریدتے تھے سائفر کے بعد آج ہم آٹا 130 روپے کلو خرید رہے ہیں۔۔

سائفر سے پہلے ہم گھی 285 روپے کلو خرید رہے تھے سائفر کے بعد آج ہم 500
روپے کلو خرید رہے ہیں۔۔

سائفر سے پہلے ڈالر 174 روپے تھا۔ سائفر کے بعد آج ڈالر 275 روپے کا ہے۔۔

سائفر سے پہلے پاکستان کی برآمدات 30 بلین ڈالر سالانہ تھی سائفر کے بعد آج اس میں 18 فیصد کمی آچکی ہے۔

سائفر سے پہلے پاکستان کی ریمیٹینسز 32 بلین ڈالر سالانہ
تھی۔ سائفر کے بعد پاکستان کی ریمیٹینسز کم ہوکر 26 بلین ڈالر سالانہ ہونے والی ہے۔۔

سائفر سے پہلے پٹرول 150 روپے لیٹر تھا سائفر کے بعد آج پٹرول 272 روپے ہوچکا ہے۔۔

ابھی پوچھتے ہو کہ عام آدمی کی زندگی پر سائفر سے کیا فرق پڑا؟؟؟؟
Read 4 tweets
Feb 22
جاوید اختر کی پاکستان کے بارے میں ہرزہ سرائی !!

جاوید اختر نے لاہور الحمراء ہال میں کہا کہ ہم نے آپ کے مہدی حسن اور فیض احمد فیض کے کنسرٹ اور محفلیں منعقد کروائی ہیں لیکن آپ نے کبھی بھی لتا منگیشکر کو مدعو نہیں کیا۔ سب سے پہلے تو بھائی صاحب یہ جان لیں کہ لتا
@Javedakhtarjadu Image
منگیشکر برصغیر کی سب سے بڑی سنگر ہونے کے باوجود اپنے نظریات میں کٹر ہندو تھی اور بابری مسجد کو توڑنے کے لیے چندا دینے کے ثبوت بھی اب سوشل میڈیا پر جا بجا بکھرے ہوئے ہیں۔ ان ثبوتوں کو جھٹلا دیا جائے تب بھی آر ایس ایس کے بانی ویر ساورکر کے ساتھ ان کی درجنوں فوٹوز موجود ہیں اور وہ
ویر ساورکر کو اپنے والد کا درجہ دیتی تھی۔

میں یہ باتیں نہیں کرنا چاہتا تھا کیونکہ ان سب باتوں کے باوجود میں آج بھی لتا منگیشکر کے مقابلے پہ کسی سنگر کو نہیں رکھتا کیوں کہ بلاشبہ ایسی بہترین سنگر دوبارہ پیدا نہیں ہوسکتی پر بات نظریات کی ہے۔ اور دوسری بات یہ کہ آپ نے جتنے
Read 12 tweets
Feb 22
#جیل_بھرو_تحریک
آپ انتخابی اصلاحات کی بات کریں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ موروثیت کے خلاف آواز بلند کریں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ کرپشن کے خلاف سخت قانون سازی کا مطالبہ کریں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ لفافہ صحافت کے خلاف آواز اٹھائیں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ قتل و
غارتگری کے خلاف ایکشن لیں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ منی ٹریل مانگیں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ منی لانڈرنگ کے خلاف قانون سازی کریں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ بے نامی اکاؤنٹس پر کریک ڈاؤن کریں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ ای وی ایم مشین کی بات کریں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی
آپ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلوائیں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ اداروں کو سیاسی اثر و رسوخ سے پاک کرنے کی کوشش کریں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ لسانیت پر مبنی سیاست کے خلاف آواز اٹھائیں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ ذاتیات پر مبنی سیاست کی مخالفت کریں
پڈم خطرے میں پڑ
Read 4 tweets
Feb 21
#شکریہ_لاہور
ن لیگ نے پنجاب میں زرداری کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمینٹ کرنی ہے۔۔جس کے بعد اس کو صوبائی اسمبلیوں کی تقریبا 20 سے 25 سیٹوں کا نقصان اٹھانا پڑے گا یعنی وہ سیٹیں پیپلز پارٹی کو دینا پڑیں گی۔

ن لیگ کو 20 پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو ٹکٹ دینا پڑے گی کیونکہ ان کے
@MaryamNSharif Image
ساتھ معاہدہ ہے۔۔اب ایسے میں 20 یہ منحرف اراکین اور 25 پیپلز پارٹی کی سیٹیں۔۔ٹوٹل ملا کر 45 سیٹوں کا چونا ن لیگ کو یہاں لگے گا اور ن لیگ بغیر الیکشن لڑے ہی 45 سیٹوں سے ہار جائے گی کیونکہ یہ سیٹیں اس کے پاس رہی ہی نہیں۔۔

اب اس سے اندازہ لگاو کیا ن لیگ کے لیے
یہ اتحاد فائدہ کرے گا ؟؟؟ ن لیگ جہاں سیٹوں کی طرف سے جھٹکا لگا ہے وہیں اس کو ووٹ بینک میں بھی اچھا خاصا جھٹکا لگا ہے۔سارا سویئنگ ووٹر تحریک انصاف کی جھولی میں ڈال دیا ہے اب پٹواریوں کے پاس وہی ووٹر رہ گیا جن کو ن لیگ نے پیسہ کھلایا ہو یا کوئی فائدہ پہنچایا ہو۔۔
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(