ہکلانا::::: (STUTTERING)

ہکلانے کے بارے میں مشہور غلط(Myths) با تیں!!!!

بہت ساری عام غلط باتیں(Myths) ہیں جن کو بچوں میں ہکلانے کا سبب بتایا جاتا ہے۔

یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ میڈیکل میں ابھی تک ہکلانے کی کوئی ایک خاص وجہ نہیں ملی ہے:

1-ہکلانا بچوں میں والدین کی وجہ
سے نہیں ہوتا ہے۔

2-ہکلانا کسی بچے کی خرابی کی نشاندہی کرنے سے نہیں ہوتا ہے۔

3-ہکلانا کوئی نفسیاتی مسئلہ نہیں ہے (حالانکہ اس کے نفسیاتی اثرات ہو سکتے ہیں)

4-ہکلانا دماغی چوٹ یا ذہانت میں کمی کی علامت نہیں ہے۔

5-ہکلانا دوسری زبان سیکھنے کی وجہ سے نہیں ہوتا ہے (حالانکہ یہ دو
زبانوں میں مختلف انداز میں پیش ہو سکتا ہے)

6-یہ ایک قابل علاج مسئلہ ہے.اس کو مکمل ٹھیک یا کافی حد تک کنٹرول کیا جا سکتاہے ۔

7-سب سے اہم بات، ہکلانا کسی کی غلطی نہیں ہے!

#STUTTERING :Common myths about stuttering
There are many Common Myths that include theories about what
causes stuttering. It’s important to remember that no single cause has been found for stuttering:

Stuttering is not caused by children’s parents
Stuttering is not caused by pointing out a child’s disfluencies
Stuttering is not a psychological problem (although it may have
psychological effects)
Stuttering is not a sign of brain injury or reduced intelligence
Stuttering is not caused by learning another language (although it may present differently in bilinguals)
Stuttering can be quite near to treated by therapies, with good prognosis.
Most importantly, stuttering is no one’s fault!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Dr E.U.K 🩺💉

Dr E.U.K 🩺💉 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Doctorkhan6666

Feb 27
سفر کرتے ہوئے الٹی کیوں آتی ہے؟
بہت سے افراد نے میں یہ مسئلہ پایا جاتا ہے ہے کہ سفر کرتے ہوئے ان کو گاڑی میں الٹیاں آتی ہیں سر درد ہوتا اس کنڈیشن کو موشن سکنس ( motion sickness) کہتے ہیں
۔
موشن سکنس کی وجہ کیا ہے؟
موشن سکنس کی وجہ دوران سفر کان کے اندرونی حصے میں توازن کا قائم
نہ رہنا ہے ۔ کان ہمارے جسم کا بیلنس بھی برقرار رکھتا ہے ۔ سفر کے دوران ہماری آنکھوں کے سامنے تیزی سے منظر تبدیل ہو رہا ہوتا ہے لیکن ہمارے کان سے یہ تاثر جا رہا ہوتا ہے کہ ہم ساکن ہیں اس طرح ہمارے دماغ میں توازن برقرار نہیں رہتا اور دماغ معدے کو الٹے سیدھے پیغام بھیجنا شروع کر
دیتا ہے جس سے ہمیں چکر یا الٹی آتی ہے۔
۔
حل
دوران سفر گاڑی میں درمیانہ اچهی آواز میں تلاوت چلائیں یا پھر کسی طرح کانوں کو بند رکھیں اکثر ایسا ممکن نہیں ہوتا تو اس صورت میں کوشش کریں کہ گاڑی کی فرنٹ والی سیٹ لیں اور دوسری سمتوں کے شیشوں کی بجاۓ گاڑی کی فرنٹ سکرین کی سے آگے کی طرف
Read 5 tweets
Feb 26
یادش بخیر
بیہوشی والے کی ڈائری کا ایک بوسیدہ ورق
۔
۔
میرے دوستوں کا میرے ساتھ رویہ ہمیشہ مثالی رہا ہے ۔ میں خدا کا شکرگذار ہوں کہ ایسے خیال کرنے والے پرخلوص دوست ملے ۔
خاص طور پر میرے کولیگز تو بہت ہی اچھے ہیں ۔ میں جب بھی محفل میں آؤں تو سب کو ایک دم چپ لگ جاتی ہے ۔ انہیں معلوم
ہے مجھے شور اچھا نہیں لگتا ۔ ایک دوسرے کیساتھ دھیمی آواز میں کھسر پسر شروع کر دیتے ہیں تاکہ میں ڈسٹرب نہ ہوؤں ۔ بلکہ ایک دو تو مجھے دیکھ کر اور میری طرف اشارہ کر کے مسکراتے بھی ہیں ۔ کتنی اچھی لگتی ہے وہ مسکراہٹ ۔ خدا میرے دوستوں کو ایسا ہی مسکراتا رکھے ۔ اور ہاں ۔ ۔ ۔ میرے وہاں
سے اٹھتے ہی سب اونچا اونچا بولنا اور ہنسی مذاق شروع کر دیتے ہیں ۔
جب بھی کسی کو کام پڑتا ہے مجھے ہی یاد کرتے ہیں ۔ عموماً کسی کو Whipple's شروع ہوتے ہی بچے کی فیس کا آخری دن یاد آ جاتا ہے یا lap hemicololectomy انڈر ہوتے ہی طبیعت خراب ہو جاتی ہے تو وہ مجھے ہی کیس پر کھڑا کر دیتے
Read 6 tweets
Feb 26
یادش بخیر
بیہوشی والے کی ڈائری کا ایک خستہ حال ورق
۔
۔
شادی خانہ آبادی کو خانہ آبادی اس لئے کہا جاتا ہے کہ آپ شادی کر کے آبادی میں بے تحاشہ اضافہ کرتے ہیں اور اپنا خانہ خراب کر لیتے ہیں ۔
میں بارات کیساتھ بینڈ باجے اور دوستوں کے ناچ کا سخت مخالف رہا ہوں ۔ کیونکہ جب آنے والی ساری
زندگی میں آپ کی بینڈ ہی بجنی ہے اور تگنی کا ناچ ہی ناچنا ہے تو ان فضول خرچیوں کا کیا فائدہ ؟ اور ویسے بھی میرے دوست میری شادی والے دن بھی پرائیویٹ کیسز میں مصروف تھے بارات میں کیسے آتے ۔
سٹیج پر جا کر بیٹھے تو دلہن والوں کی چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں ۔ دبے الفاظ میں کسی نے کہا کہ
ہمیں بتایا گیا تھا کہ دولہا ڈاکٹر ہے مگر یہ تو مریض لگ رہا ہے ۔ مولوی نے بھی قبول ہے قبول ہے اس طرح پوچھا جیسے تیمار داری کر رہا ہو ۔ کھانا لگانے سے پہلے ایک بیرے نے میزبانوں سے کہا کہ دولہے کو اگر پرہیزی کھانا چاہیئے تو قریب ہی ہسپتال کی کینٹین سے سوپ اور دلیا منگوا لیتے ہیں ۔
Read 6 tweets
Feb 26
#گزارہ___

زندگی میں اک وقت ایسا بھی آتا ہے جب انسان ہر شے سے بیزار ہو جاتا ہے کوئی حسرت ، خواہش، تمنا باقی نہیں رہتی
اور ایسا تب ہوتا ہے جب انسان بچپن سے لڑکپن تلک اپنی من مرضیاں کرتا آئے ، کھلا کھائے ، کھلا پہنے جدھر آئے جدھر جائے کوئی سلاسل نہ ہو ، کوئی جبر نہ ہو ،
اور پھر
ایکدم وہی انسان کسی بشر غیر کی ذلف کا اسیر ہو جائے اور اپنی خود مختاری اک عام سے بشر کے سپرد کر دے ،،
قسم باللہ جب انسان اپنی سپردگی کسی بشر کے حوالے کردیتا ہے تو اک قیدی سا بن جاتا ہے ،،
اٹھنا بیٹھنا سونا جاگنا چلنا رکنا سب کچھ کسی اور کے کنٹرول میں ہو جاتا ہے ،،
اک مدت تلک
وہ بشر اپنا عادی بنا کے جب دوری اختیار کرتا ہے تو پھر انسان اسی قید میں رہ جاتا ہے ،، ناچاہتے ہوئے بھی آزاد نہیں ہو پاتا ،،
اس وقت انسان ٹوٹ جاتا ہے اور وہی وقت ہوتا ہے جب انسان زندگی سے بیزار ہوجاتا ہے کہ پھر کوئی حسرت ، خواہش ، تمنا باقی نہیں رہتی ،،
کیونکہ انسان کا دل بھر
Read 5 tweets
Feb 25
ارٹیکیریا Urticaria

بہت عام ہے۔ کبھی کچھ کھا لینے سے یا کسی دوائی سے یا کپڑے یا کسی بھی وجہ سے reaction ہو کر جسم کے کسی بھی حصہ سے جلد پھول جاتی ہے اور پھر کچھ دیر کے بعد دوبارہ اپنی اصلی حالت میں آجاتی ہے۔
اگر تو یہ اچانک ہونا شروع ہوا ہو یعنی 6 ہفتوں سے کم وقت سے ہو رہا ہو Image
تو انڈہ، چکن ، گوشت اور چیز 2 ہفتے کے لئے مکمل بند کر دینے سے اور تجویز کردہ دوا استعمال کرنے سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔
مگر کچھ لوگوں کو 6 ہفتوں سے زیادہ وقت سے ہو رہا ہوتا ہے روزانہ کی بنیاد پر اور انہیں روزانہ اسے کنٹرول میں رکھنے کیلئے دوا کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔
مختلف لوگوں میں بے
مختلف وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے جسے جاننے کے لئے ٹیسٹ کروائے جاتے ہیں اور اسکے رزلٹ کے مطابق علاج کیا جائے تو اس سے نجات ملتی ہے۔مگر کچھ لوگوں میں ارٹیکیریا کی کوئی وجہ نہیں ملتی۔
ان کے لئے سب سے مفید ایسی خوراک کو چھوڑنا ہوتا ہے جو histamine (ایک کیمیکل) کم بناتی ہے۔
دوا کے
Read 5 tweets
Feb 25
اگر آپ کے بچے کو چکن پاکس ہو گیا ہے، تو اسے گھر میں رکھنے کا مشورہ دیا جاتا ہے جب تک کہ چکن پاکس کے تمام زخم خشک اور کالے نہ ہوجائیں۔

گھر میں دوسرے بچوں کے ساتھ بہت قریبی رابطے سے گریز کریں۔

بچے دانے شروع ہونے سے 1 سے 2 دن پہلے انفیکشن پھیلا سکتے ہیں اور جب تک کہ تمام دانے
خشک/کرسٹ نہ ہو جائیں۔

انکیوبیشن کا دورانیہ (یہ وہ دورانیہ ہے جس میں چکن پاکس کے مریض کے سا تھ رابطے میں آنے کے بعد بیماری پھیل ظاہر ہو سکتی ہے) 14 سے 16 دن ہے، جس کی حد 10 سے 21 دن ہے۔

سوال !!!ایسے بچے کے بارے میں کیا کریں جو چکن پاکس والے بچے کے ساتھ رابطے میں رہا ہو؟

1
- چکن پوکس ویکسین (اگر پہلے سے نہیں دی گئی ہے) ترجیحاً 3 دن کے اندر اور ام 5 دن تک دی جاسکتی ے۔

2. گھر یا اسکول میں ایسے بچوں سے قریبی رابطے سے گریز کریں جنہیں چکن پاکس ہے۔

3. علاج اگر بچے کو چکن پاکس ہو جائے تو علامتی علاج ہوتا جیسے بخار خارش یا جسم درد کا علاج ۔
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(