#خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
جیسا آپ سب جانتے ہیں کہ رمضان کے بعد پنجاب اور کے پی میں الیکشن طے پاچکا ہے لہذا اب جو جو کام آپ نے گراونڈ پر کرنے ہیں وہ نوٹ کرلیں۔۔

1۔ ہر حلقے میں اپنی اپنی ٹیمز بنایئں۔ اور ان ٹیمز پر محلے تقسیم کریں اور ہر ٹیم ہر محلے میں جا کر فردا فردا ڈور ٹو ڈور
کمپیئن کرے کہ اس دفعہ ووٹ بس بلے کو دینا ہے کسی دلے کو نہیں۔
2۔ پھر اس کمپیئن کی تصویریں ، ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کریں۔ اور اپنے حلقے کے نام سے پیج، گروپ بنایئں جہاں یہ ساری تصاویر یا ویڈیو اپلوڈ کریں۔
3۔ نیشنل لیول اور انٹرنیشنل لیول کی سیاست کو چھوڑ کر بس اپنے حلقے پر
فوکس کریں۔
4۔ سردی کا موسم تقریبا ختم ہوچکا ہے اب راتوں کو دوستوں یاروں کی محفلیں کسی پارک، کھلی جگہ پر لگتی ہیں وہاں شرکت کرکے ہر موضوع پر اپنا پوایئنٹ آف ویو بتایئں
5۔ بابوں کی محفلوں اور ان کی سیاسی باتیں سننےکی ضرورت نہیں۔اگر مجبوری ہو تو ایک کان سے سن کر دوسرےکان سے نکال دیں
6۔ اپنے اپنے محلے کے ضرورت مندوں کی لسٹ بنایئں اور یہاں اوورسیز پاکستانیوں کو چاہیے کہ ان کے گھروں میں رمضان کا پیکج دیں۔ڈالر کا ریٹ ویسے ہی 280 روپے ہوچکا۔ آپ کے 50 یا 100 ڈالر سے ایک خاندان کا مہینہ نکل جانا۔ لیکن اس کے بدلے ان سے ووٹ کا وعدہ لیں۔ اور یہ کام اپ اپنے بااعتماد
لوگوں کے ذریعے کرسکتے ہیں ی۔آپ سے ان لوگوں نے ووٹ کا حق چھینا ہے تو آپ کا کم از کم ان سے بدلہ لینا تو بنتا ہے۔ یہ کام یہاں کے مخیر حضرات بھی کرسکتے ہیں۔۔۔رمضان میں ثواب کا ثواب اور ایک نیک کام کے لیے ووٹ مل جائے گا۔

ہمارے لیے ایک ایک ووٹ قیمتی ہے۔۔کسی ووٹ کو چھوٹا نہیں سمجھنا۔۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Fayyaz Mughal 🇵🇰

Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mfayyaz35m

Mar 4
#خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
عمران خان سیاست کا باپ ہے۔ اس نے سوشل میڈیا پر لکیریں گھسیٹ کر سیاست نہیں سیکھی۔ 27 سال عملی سیاست میں، خونخوار سیاسی مافیاز سے میدان میں دوبدو لڑ کر اس مقام تک پہنچا ہے

پاور پالیٹکس کی غلام گردشوں میں اپنی جوانی لگائی ہے
@ImranKhanPTI 💞 Image
لیکن آج بھی تحریک انصاف میں ایسے رج کے احمق پائے جاتے ہیں، جو اسے سیاسی اسٹریٹیجی سمجھارہے ہوتے ہیں

اس کی مثال ایسی ہے کہ گلی محلے میں تین پہیوں والی سائیکل چلانے والا بچہ، کسی تجربے کار خلانورد کو راکٹ اڑانے کے حوالے سے مشورہ دے رہا ہو

عمران خان وہ شخص ہے، جس نے کاٹ
کھانے والی اپوزیشن کی مخالفت اور دنیا بھر کے تجربات کو سامنے دیکھنے کے باوجود کرونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے، ہمالیہ جیسی زمہ داری تن تنہا قبول کرتے ہوئے مکمل لاک ڈاؤن کو مسترد کیا تھا

اللّٰہ کے کرم سے وہ شاندار ترین فیصلہ ثابت ہوا

عدم اعتماد کے بعد سے اب تک، وہ تاریخی سیاسی اننگز
Read 5 tweets
Mar 3
#ڈار_گردی_کی_تباہی
ریبیٹ یا ریفینڈ وہ ایڈوانس ٹیکس ہوتا ہے جو کہ ایکسپورٹرز سے حکومت ایڈوانس میں وصول کرتی ہے اور پھر ان کو واپس ریٹرن کردیتی ہے اس سے ایکسپورٹرز کا حوصلہ بڑھتا ہے اور وہ زیادہ سے زیادہ ایکسپورٹ کرتے ہیں اور حکومت کو فنڈز کا مسئلہ حل ہوجاتا ہے
@MIshaqDar50
یعنی وہ پیسے استعمال کرکے ایکسپورٹرز کو واپس کردیتے ہیں۔۔ ریبیٹ یا ریفینڈ کبھی بھی ٹیکس کا حصہ نہیں ہوتا۔

اسحاق ڈار وہ جاہل آدمی ہے جس نے 2013 میں پاکستان کی ایکسپورٹ تباہ کی۔ اور اس تباہی کی ایک بڑی وجہ اس حرام خور نے ایکسپورٹرز کا ریبیٹ اور ریفینڈ روک لیا اور انکو واپس نہیں۔
پھر تحریک انصاف کی حکومت نے آکر ایکسپورٹرز کو ان کا ریبیٹ واپس کیا۔۔ اسی ریبیٹ کو اسحاق ڈار نے 1998 میں ٹیکس کا حصہ بنا کر آئی ایم ایف کو ٹیکس کا حصہ دکھایا اور بعد میں اسحاق ڈار کی یہی 2 نمبری پکڑی گئی اور پاکستان کو جرمانہ ہوا۔اور یہی چول اس نے 2013 میں ماری جب یہ آئی ایم ایف
Read 4 tweets
Mar 3
#خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
عمران خان پہ ایک بار پھر قاتلانہ حملے کا پلان بن چکا ہے جس کی تصدیق پہلے عمران خان اور اب بابر اعوان نے پریس کانفرنس میں کی ہے۔

ایسا لگتا ہے کہ ان کا ہر ہتکھنڈا عمران خان نے بری طرح ناکام بنا دیا ہے اور اب ان کے پاس آخری حل یہی بچتا ہےکہ
@ImranKhanPTI 💞
اسے راستے سے ہٹایا جائے ۔ عمران خان کو قتل کر کے اور اس سے پیدا ہونے والی انارکی کو جواز بنا کر ایمرجنسی نافذ کر دی جائے اور الیکشن غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیے جائیں۔ صوبائی اسمبلیوں میں اگر الیکشن ہو جاتے ہیں تو ان کی پوری گیم الٹ جائے گی ۔ قومی اسمبلی کے انتخابات
کے وقت یہی اسمبلیاں برقرار رہیں گے اور نگران سیٹ اپ نہیں ہو گا۔ ان الیکشن کا اثر براہِ راست عام انتخابات پہ بھی ہو گا۔ انھیں خوف ہے کہ عمران خان کی واپسی کی راہ ہموار ہو چکی ہے اور ایسی صورت میں ان کی ملک سے غداری کے جرم میں پھانسیاں ہونی ہیں۔ اسی لیے جس وقت یہ ہر چال میں مات
Read 4 tweets
Mar 2
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 23 فروری 2023 کو پنجاب اور کے پی میں الیکشن کی تاریخ کےحوالے سے ایک سوموٹو نوٹس لیا اور اس پر 9 رکنی بینچ بنایا۔ اس 9 رکنی بینچ نے 5-4 سے ایک فیصلہ دیا جس کے مطابق 5 کا کہنا تھا کہ اس پر سوموٹو نوٹس بنتا ہے جبکہ 4 نے کہا سوموٹو نوٹس نہیں بنتا Image
لیکن ان 4 اختلافی ججمینٹ دینے والے ججز نے یہ کہا وہ اگر نیا بینچ بناتے ہیں تو یہ ان کی مرضی اور صوابدید ہے کہ وہ ہمیں اس میں شامل کرلیں۔

اب اس 9 رکنی بینچ نے اپنا فیصلہ سنا دیا جس کے بعد چیف جسٹس نے اس پر سوموٹو نوٹس کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا اور سوموٹو کا نیا بینچ بنایا جس
میں ان 2 ججز کو دوبارہ شامل کرلیا۔۔پہلا 9 رکنی بینچ کا فیصلہ ختم ہوگیا۔ جس میں 5 رکنی ججز کا میجورٹی فیصلہ سوموٹو کے حق میں اور 4 رکنی مانورٹی ججز کی ججمینٹ سوموٹو کے خلاف تھی۔۔ہوگا وہی جو میجورٹی ججز کا فیصلہ ہوگا۔

لہذا اس 9 رکنی بینچ کے میجورٹی ججز کے فیصلے کے مطابق اس
Read 5 tweets
Mar 1
پچھلے دنوں آپ نے ایک خبر سنی کہ رتھس چائلڈ اینڈ کومپنی پاکستان میں آئی ہے اور اس کی ملاقات اسحاق ڈار اور شہباز شریف سے ہوئی ہے۔ اس ملاقات میں کیا طے ہوا ہوگا؟؟ یہ رتھس چائلڈ کومپنی کون ہے؟ کیا کرتی ہے اور اس کا پرانا ٹریک ریکارڈ کیا ہے؟ اور اس کا پاکستان کو کیا نقصان یا فائدہ
ہوسکتا ہے اس پر روشنی ڈالتے ہیں۔۔اور آئی ایم ایف کو آج کل پاکستان میں یک دم غریبوں کا بخار کیوں چڑھ گیا ہے۔۔

روتھس چائلڈ کومپنی بنیادی طور پر ایک بینکر ہے جو کہ بینک چلاتے ہیں اور یہ پانچ بھائی تھے جنہوں نے مل کر یہ کام شروع کیا اور ان پانچ بھایئوں کی ایک بات یہ ہے کہ ان کے
خاندان میں آج تک کوئی شادی باہر نہیں ہوئی یعنی یہ لوگ شادی بھی اپنے خاندان میں کرتے ہیں تاکہ ان کی دولت یا ان کا بزنس ان کی فیملی سے باہر نہ نکلے۔

یہ لوگ دنیا کے پہلے چند منی ایکسچینجرز میں سے ایک ہیں جو کہ سولہویں یا سترہویں صدی میں سونے کے بدلے کرنسی کا بزنس کرتے تھے یعنی
Read 29 tweets
Mar 1
رتھس چائلڈ کی وجہ شہرت ہمیشہ افواہیں پھیلا کر، سازشیں کرکے، سپیکولیشن پھیلا کر پیسے کمانا ہے۔انہوں نے دوسری جنگ عظیم میں افواہ اڑائی کہ برطانیہ جنگ ہار گیا ہے جس سے برطانیہ کی سٹاک مارکیٹ کریش کی بھی آخری سٹیج کراس کرگئی کیونکہ تب مارکیٹ کو کیپ نہیں لگاکرتا تھا اب تو مارکیٹ
صرف 5 فیصد کریش ہو تو اس کو فورا کیپ لگ جاتا اور اس دن کے لیے مارکیٹ بند ہوجاتی ہے لیکن تب لوگوں کے شیئرز کوڑیوں کے بھاو ہوگئے۔ اور یوں رتھس چائلڈ نے کمپنیوں کے میجورٹی شیئر سستے داموں خرید کر بہت سی کمپنیوں کے میجر شیئر ہولڈر بن گئے۔۔اسی رتھس چائلڈ کو آج پاکستان میں
آئی ایم ایف کی جگہ بلایا گیا ہے۔۔ماضی میں عمران خان کو جب ی ہودی ایجنٹ کہا جاتا تھا تو عمران خان پر یہ الزام لگایا جاتا تھا کہ رتھس چائلڈ عمران خان کا سسر اور جمائما کے والد گولڈ سمتھ کا رشتہ دار ہے اور یہ عمران خان رتھس چائلڈ کے ذریعے پاکستان میں اسرایئلی ایجنٹ ہے۔۔لیکن آج اسی
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(