The World Will Change NEXT WEEK...
GPT-4 which is 500 Times More powerful than the current ChatGPT will be Released next week.
The current version of ChatGPT is built on GPT 3.5 with 175 Billion Machine Learning Parameters.
1/3
GPT-4 will be able to process multiple types of data including Videos, Images, Sounds, Numbers etc.
By next week, you will be able to use Artificial Intelligence to write a movie script, use AI to generate Actors for the movie, produce the movie.
2/3
By Next week, you will be able to write a fully illustrated 200 page book from scratch to finish in One day.
The world will change next week....
This is early stage SINGULARITY ....
Humanity has stepped at the doors of the Singularity.
3/3
ضیاء چترالی لکھتے ہیں۔ 1960ء میں فرانس نے کانگو کو آزاد کیا۔ بعد میں اس نے اپنا سفیر وہاں تعینات کر دیا۔ ایک مرتبہ فرانسیسی سفیر صاحب شکار کی تلاش میں کانگو کے جنگلات نکل گیا۔ 1/6
جنگل میں چلتے چلتے سفیر کو دور سے کچھ لوگ نظر آئے۔ وہ سمجھا شاید میرے استقبال کے لئے کھڑے ہیں۔ قریب پہنچا تو معلوم ہوا کہ یہ ایک آدم خور قبیلہ ہے۔ انہوں نے فرانسیسی سفیر کو پکڑ کر ذبح کیا۔ اس کی کڑاہی بنائی اور سفید گوشت کے خوب مزے اڑائے۔
2/6
فرانس اس واقعے پر سخت برہم ہوا اور کانگو سے مطالبہ کیا کہ وہ سفیر کے ورثاء کو (کئی) ملین ڈالر خون بہا ادا کرے۔ کانگو کی حکومت سر پکڑکر بیٹھ گئی۔ خزانہ خالی تھا، ملک میں غربت و قحط سالی تھی۔ 3/6
شیر شاہ سوری کا تعمیر کردہ قلعہ روہتاس 948ھ میں مکمل ہوا، جو پوٹھوہار(ممکنا) اور کوہستان نمک کی سرزمین کے وسط میں تعمیر کیا گیا۔ اس کے ایک طرف نالہ کس، دوسری طرف نالہ گھان اور تیسری طرف گہری کھائیاں اور گھنے جنگل ہیں۔ 1/1
شیر شاہ سوری نے یہ قلعہ جنگی مقاصد کے لیے اور گکھڑوں کی سرکوبی کے لیے تعمیر کرایا تھا۔ اس کا مکمل رقبہ چار سو ایکٹر ہے۔ جبکہ اس کی تعمیر میں تین لاکھ مزدوروں نے کام کیا۔ ذیل میں دی گئی بلڈنگ رانی محل کے نام سے مشہور ہے ۔ اس کے تین محراب گرچکے ییں۔ ایک ہی باقی ہے۔1/2
اسلام آباد سے دو گھنٹے کی مسافت پر دینہ کے قریب یہ تاریخی قلعہ موجود ہے۔ تاریخ اور ثقافت سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ بہترین جگہ ہے۔ 1/3
#نصیحت_و_حکمت
بہلول نے حضرت جنيد بغدادی سےپوچھا شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟
کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اول و آخر ہاتھ دھونا۔ 1/1
بہلول نے کہا، لوگوں کے مرشد ہو اور کھانے کے آداب نہیں جانتے اپنے دامن کو جھاڑا اور وہا ں سے اٹھ کر آگے چل دیئے۔
شیخ صاحب بھی پیچھے چل دیئے، مریدوں نے اصرار کیا، سرکار وہ دیوانہ ہے لیکن شیخ صاحب پھر وہاں پہنچے پھر سلام کیا۔
بہلول نے سلام کا جواب دیا اور پھر پوچھا کون ہو؟ 1/2
کہا جنید بغدادی جو کھانے کے آداب نہیں جانتا۔ بہلول نے پوچھا اچھا بولنے کے آداب تو جانتے ہوں گے۔
جی الحمدللہ، متکلم مخاطب کے مطابق بولے، بےموقعہ، بے محل اور بےحساب نہ بولے، ظاہر و باطن کا خیال رکھے۔ بہلول نے کہا کھانا تو کھانا، آپ بولنے کے آداب بھی نہیں جانتے، 1/3