Kashif Zaheer Kamboh Profile picture
Chairman Global Youth Association,Ex Policy Advisor at Parliament, Political Commentator, Academician, PhD Scholar, NDU Alumni
Mar 11, 2023 4 tweets 2 min read
The World Will Change NEXT WEEK...
GPT-4 which is 500 Times More powerful than the current ChatGPT will be Released next week.
The current version of ChatGPT is built on GPT 3.5 with 175 Billion Machine Learning Parameters.

1/3 GPT-4 will be able to process multiple types of data including Videos, Images, Sounds, Numbers etc.
By next week, you will be able to use Artificial Intelligence to write a movie script, use AI to generate Actors for the movie, produce the movie.
2/3
Mar 11, 2023 6 tweets 2 min read
ضیاء چترالی لکھتے ہیں۔ 1960ء میں فرانس نے کانگو کو آزاد کیا۔ بعد میں اس نے اپنا سفیر وہاں تعینات کر دیا۔ ایک مرتبہ فرانسیسی سفیر صاحب شکار کی تلاش میں کانگو کے جنگلات نکل گیا۔
1/6 Image جنگل میں چلتے چلتے سفیر کو دور سے کچھ لوگ نظر آئے۔ وہ سمجھا شاید میرے استقبال کے لئے کھڑے ہیں۔ قریب پہنچا تو معلوم ہوا کہ یہ ایک آدم خور قبیلہ ہے۔ انہوں نے فرانسیسی سفیر کو پکڑ کر ذبح کیا۔ اس کی کڑاہی بنائی اور سفید گوشت کے خوب مزے اڑائے۔
2/6
Jan 21, 2023 7 tweets 3 min read
شیر شاہ سوری کا تعمیر کردہ قلعہ روہتاس 948ھ میں مکمل ہوا، جو پوٹھوہار(ممکنا) اور کوہستان نمک کی سرزمین کے وسط میں تعمیر کیا گیا۔ اس کے ایک طرف نالہ کس، دوسری طرف نالہ گھان اور تیسری طرف گہری کھائیاں اور گھنے جنگل ہیں۔ 1/1 شیر شاہ سوری نے یہ قلعہ جنگی مقاصد کے لیے اور گکھڑوں کی سرکوبی کے لیے تعمیر کرایا تھا۔ اس کا مکمل رقبہ چار سو ایکٹر ہے۔ جبکہ اس کی تعمیر میں تین لاکھ مزدوروں نے کام کیا۔ ذیل میں دی گئی بلڈنگ رانی محل کے نام سے مشہور ہے ۔ اس کے تین محراب گرچکے ییں۔ ایک ہی باقی ہے۔1/2
Jan 21, 2023 8 tweets 2 min read
#نصیحت_و_حکمت
بہلول نے حضرت جنيد بغدادی سےپوچھا شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟
کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اول و آخر ہاتھ دھونا۔
1/1 بہلول نے کہا، لوگوں کے مرشد ہو اور کھانے کے آداب نہیں جانتے اپنے دامن کو جھاڑا اور وہا ں سے اٹھ کر آگے چل دیئے۔
شیخ صاحب بھی پیچھے چل دیئے، مریدوں نے اصرار کیا، سرکار وہ دیوانہ ہے لیکن شیخ صاحب پھر وہاں پہنچے پھر سلام کیا۔
بہلول نے سلام کا جواب دیا اور پھر پوچھا کون ہو؟ 1/2