اپنے آپ کو دھوکے سے بچائیں

 دھوکہ بازملک بھر میں ہر شخص کو، ہر عمر اور ہر آمدن والے لوگوں کو ہدف بناتے ہیں

دھوکہ بازمختلف طریقوں سے آپکا اعتماد حاصل کرکے آپ سے رقم ہتھیاسکتے ہیں یا ذاتی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں

اپنے آپ کو محفوظ رکھیں

#ایس ایم ایس کے ذریعے موصول شدہ مشکوک 👇
متن یالنک نہ کھولیں بلکہ اسے نظر انداز کریں یا رپورٹ کریں

#اپنی ذاتی تفصیلات اور رقم کی فراہمی کے حوالے سے ہر طرح سے آگاہ رہیں۔ کسی انجان شخص جسے آپ نہیں جانتے کو ہر گزرقم ، اپنا اے ٹی ایم یا پن کوڈ ، آن لائن اکاؤنٹ کی تفصیلات یا ذاتی دستاویزات کی کاپیاں ہر گز نہ دیں👇
#اپنے دوستوں اور گھر والوں کو ایسے فراڈ کے متعلق بتائیں

#اگر آپ فراڈ کا شکار ہو چکے ہیں تو اور آپ کو پتا چل چکا ہے تو مزید رقم نہ دیں۔ دھوکہ باز مزید رقم کا مطالبہ کرتے رہیں گے، جب تک آپ انکار نہیں کرتے

#اگر آپ نے کسی دھوکہ بازکو رقم دے دی ہے یا اسے بینک کی تفصیلات فراہم👇
کربیٹھے ہیں تو فوراً اپنے متعلقہ بینک یا پولیس کو بتائیں۔ ہوسکتا ہے اس سے آپ مزید رقم منتقل کرنے سے بچ جائیں یا آپ کا اکاؤنٹ بند کر دیا جائے گا 

حکام کو دھوکہ بازوں کے متعلق رپورٹ کریں

#سب سے پہلے اپنے سروس فراہم کنندہ (جاز، زونگ، ٹیلی نار، یو فون، اور پی ٹی سی ایل)کو مشتبہ👇
نمبر کی بلاکنگ کے لئے رپورٹ کریں

# اگر سروس فراہم کنندہ سے جواب موصول نہیں ہوتا تو پی ٹی اے کو 0800-55055 پر یا ویب سائٹ complaint.pta.gov.pk/RegisterCompla… پر
 بھی رپورٹ کیا جا سکتا ہے

# پی ٹی اے موبائل نمبر اور ڈیوائس کا آئی ایم ای آئی بلاک کردے گا

ایک شخص کے فراڈ میں دوبارہ ملوث👇
ہونے کی صورت میں سم/کنکشن کے اجراء کے لیے شناختی کارڈ کو بلیک لسٹ کر دیا جائے گا

مالی ْ/ بینکنگ فراڈ ہو جانے کی صورت میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کوcpd.helpdesk@sbp.org.pk
 پر مطلع کریں

 مزید تفتیش کے لیے ایف آئی اے کو متعلقہ ہیلپ لائن
051 9106384
پر کال کریں

❤️❤️ @Fsk_kkk ❤️❤️

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 𝐅𝐒𝐊_𝐏𝐫𝐢𝐦𝐞 𖣔

𝐅𝐒𝐊_𝐏𝐫𝐢𝐦𝐞 𖣔 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Fsk_kkk

Mar 13
کچھ مالٹے سرخ کیوں ہوتے ہیں؟

پلئی (مالاکنڈ) کے مالٹے کیوں مشہور ہیں؟

تمام قسم کے مالٹے سنگترے (Orange) سے پیدا شدہ ہے۔ اس گروپ کے تمام پھل citrus fruit کے نام سے مشہور ہے جن کا تعلق Family Rutaceae سے ہے۔ لیموں، چکوترا، کینو اور فروٹر وغیرہ بھی اس فیملی میں شامل ہیں۔

▪️خون👇 Image
جیسے سرخ مالٹے (blood red orange)

منفرد ذائقہ رکھنے والے خون جیسے سرخ مالٹوں کو raspberry orange بھی کہتے ہیں۔ یہ پومیلو (pomelo) اور ٹینجرائن (tangerine) کا ایک hybrid ہے۔ دیگر مالٹوں کی نسبت ان کی جلد سخت اور چھیلنے میں مشکل ہوتی ہے

اس کی اہم قسم مورو ہے (moro) جو سب سے👇
زیادہ رنگین ہے۔ دوسرے اقسام میں ٹاروکو (Tarocco) ، سنگوئینیلو (Sanguinello) قابل ذکر ہے۔ پاکستان میں اس کی مقبول اقسام میں، red blood ، ویلنشیا، مسمی اور مورو ہیں۔ ان میں 20 فیصد ذیادہ وٹامن سی ہوتاہے۔

یہ مالٹے سرخ کیوں ہوتے ہیں؟

ان مالٹوں کا سرخ رنگ ایک رنگین کمیکل 👇
Read 10 tweets
Mar 12
کراچی میں کہاں کیا اچھا ملتا ہے
کھانے پینے🍣🍝🧈🍛 کی مشہور جگہیں !☕️
1. نہاری. جاوید نہاری دستگیر 1
2. بریانی. نصیب بریانی محمود آباد
3. سنگا پورین رائس. فوڈ بریک بہادر آباد
4. حلیم. مزیدار حلیم سمن آباد👇 Image
5. گولہ گنڈہ. انکل گولہ دھورا جی
6. نمکین بوٹی. الحرمین. الاصف اسکوائر
7. گول گپے. لیاقت آباد پل
8. چپلی کباب. اے ون. شاہ فیصل کالونی
9.مٹن کڑاہی. انور بلوچ ملیر
10. چرغہ. کیفے لذیز برنس روڈ
11. کھٹاکھٹ. طیبی حسین آباد
12. برین مسالہ. نورانی خالد بن ولید روڈ
👇
13. ہنٹر بیف. حنیفیہ. بنوری ٹاؤن
14. مرغ چھولے. غوثیہ سٹی کورٹ
15. بلوچی تکہ. مدینہ 2 ہائی وے
16. چکن اینڈ چٹنی رول ہاٹ اینڈ سپائسی کھڈا مارکیٹ
17. بہاری تکہ. میرٹھ
18. ملائی بوٹی. غفار کباب ہاؤس پورٹ لینڈ
19. بن کباب. حنیف بن کباب پاکستان چوک
20. فش تکہ. یادگار جمیشید روڈ👇
Read 7 tweets
Mar 12
Google Analytics:

گوگل انالیٹکس کیا ہے اور اسکے استعمال کے فوائد !!!

اس ٹول کو 2005 میں گوگل کی جانب سے متعارف کروایا گیا تھا اور یہ اب پوری دنیا میں استعمال ہونے والے مشہور اور مقبول ٹولز میں سے ایک ہے

آئیے اسکے استعمال اور فوائد پر بات کرتے ہیں

یہ ایک ایسا بہترین اور 👇
فری ٹول ہے جس کے ذریعے ویب سائٹس مالکان اپنی ویب سائٹ پر آنے والی ٹریفک کا تجزیہ کر سکتے ہیں
یہ ٹول آپکو رئیل ٹائم ڈیٹا فراہم کرتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ آپکی سائٹ پر کتنے وزیٹرز کس ٹائم پر آ رہے ہیں اس فیچر کےذریعے آپ مارکیٹنگ کیمپین اور دوسرے ایونٹس کے متعلق اینالیٹکس لے سکتے👇
ہیں
اس ٹول کے ذریعے آپ اپنی ویب سائٹ آڈینس کی رپورٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں مثال کے طور پر Intrest, location,behaviour, demographics
اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مارکیٹنگ کیمپین سیٹ کرنے کے لیے یہ ٹول اپ کے لیے کتنا کارآمد ہو سکتا ہے
گوگل اینالیٹکس ٹول آپ کو یہ ڈیٹا بھی 👇
Read 9 tweets
Mar 12
میں نے ایک خاتون سے پوچھا کہ کیا آپ کو مردوں کے برابر حقوق ملنے چاہیں
تو اس نے ایک حیران کن جواب دیا
اس نے کہا کہ
مجھے برابر کے حقوق نہیں چاہئیں
میں نے تفصیل چاہی تو اس نے کچھ یوں بیان کیا
میرا جائیداد میں
باپ کی طرف سے حصہ ہے
بھائی کی طرف سے حصہ ہے
بیٹے کی طرف سے حصہ ہے👇
خاوند کی طرف سے حصہ ہے
جب میں مردوں کے برابر آجاوں گی تو میں ان حقوق سے محروم ہو جاوں گی
میں کسی جگہ جاب کرتی ہوں تو مجھے جاب میں سہولت دی جاتی ہے
برابر کے حقوق میں میرا نقصان زیادہ ہے
بنک ہسپتال مارکیٹ ہر جگہ لیڈیز فرسٹ کہ اصول پر مجھے رلیف مل جاتا ہے
میں ابو سے ملنے جاؤں👇
تو وہ کھڑے ہو کر ملتے ہیں اور بھائی کو بیٹھے بیٹھے سلام کر لیتے ہیں
ہم شہر سے باہر کہیں جائیں تو مین نے اور بیٹی نے اپنا اپنا ہینڈ بیگ پکڑنا ہوتا ہے، اور بس، باقی سامان بیٹے جانیں اور انکے پاپا۔
ایک بار راستے میں گاڑی رک گئی تھی، تو مجھے سٹیرنگ تھما کر بیٹے اور میاں نے دھکا 👇
Read 6 tweets
Mar 12
ایک شخص جو قدرتی طور پر بہت زیادہ ذہین ہے چیزوں کو یاد کرنا اور نئی چیزیں سیکھنا اس کے لیے زیادہ مشکل نہیں ہےمگر اسکے اندر مستقل مزاجی کا فقدان ہے اور دوسری جانب ایک ایسا شخص جو اوسط ذہن کا مالک ہے جس کو نئی چیز کو سیکھنے میں نسبتاً زیادہ محنت درکار ہے مگر مستقل مزاجی اسکا وصف👇
ہے۔۔۔ اگر ان دونوں کے معمولات کا جائزہ لیا جائے تو مستقل مزاج شخص کو آپ اپنے گولز کی جانب چھوٹے چھوٹے قدم بڑھاتے ہوئے دیکھیں گے جبکہ ایک غیر مستقل مزاج شخص آپ کو بے منزل راستے کا مسافر ہی معلوم ہوگا جبکہ چیزوں کو سیکھنا اسکے لیے زیادہ آسان ہے
مستقل مزاجی ایک ایسا پراسیس ہے جو 👇
آپکی قطرہ قطرہ کی گئ کوشش کو با ثمر کر دیتا ہے جبکہ کسی بھی نئے شوق پر اس طرف چل پڑنے والے لوگ بس چلتے ہی رہتے ہیں اور کہیں بھی اپنا مقام نہیں بنا پاتے۔۔
اگر آپ کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے باکمال اور ذہین ہونے سے زیادہ آپکا مستقل مزاج ہونا ضروری ہے

ایک مستقل مزاج شخص اپنی👇
Read 4 tweets
Mar 11
گوگل ٹرینڈز ٹول کیا ہے اور اسکے کیا فوائد ہیں ؟

یہ ایک ایسا بہترین آنلائن فری ٹول ہے جسکو استعمال کرکے ہم یہ معلوم کرسکتے ہیں کہ کونسا ٹاپک زیادہ سرچ کیاجا رہا ہے
یہ ٹول اپنے صارفین کو مختلف سرچ والیم کا آپس میں تقابل ،اس سرچ کے متعلق لوگوں کے سوالات اور کسی مخصوص ملک میں کیا👇
ٹرینڈ ہے اس متعلق تفصیلی معلومات فراہم کرتا ہے
آپ اس ٹول کو مختلف چیزوں کے لیے استعمال کرسکتے ہیں
مثال کے طور پر مارکیٹ ریسرچ،کونٹینٹ کریشن اور ایس ای او (سرچ انجن آپٹیمائزیشن)
اسکے استعمال سے جو ڈیٹا آپکو فراہم کیا جاتا ہے اس سے آپ آسانی سے یہ اندازہ لگاسکتے ہیں لوگ کس چیز کے👇
متعلق سرچ کر رہے ہیں اور ٹائم کے ساتھ لوگوں کے انٹرسٹ کسطرح بدل رہے ہیں
ای کامرس بزنس شروع کرنے کے لیے کس پروڈکٹ کی کتنی ڈیمانڈ ہے کس پروڈکٹ کو لوگ سرچ کر رہے ہیں یہ سب معلومات اور اسکے علاوہ کس پروڈکٹ کو کس ایریا میں لانچ کیا جائے جہاں سے پوٹینشل کسٹمرز ہمیں اپروچ کر سکتے ہیں👇
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(