چیٹ جی پی ٹی کے 12 ہیکس
ChatGPT نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے، یہ لاکھوں صارفین کو حاصل کرنے
کا تیز ترین اور تیز ترین طریقہ ہے
اگرچہ سوشل میڈیا جیسے فیس بک، انسٹاگرام، ٹویٹر، اور ٹک ٹاک یہ تمام پلیٹ فارم تھے، ان سب کے باوجود چیٹ👇
جی پی ٹی منظر عام پر آیا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس سے دنیا کے مسائل حل ہو رہے ہیں۔
یاد رکھیں کہ آپ کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ آپ کی نوکری بدل دی جائے گی، اور آپ کو کچھ بھی نہیں ملے گا لیکن یہ ہمیشہ انسان بمقابلہ انسان ہوتا ہے، یہ انسان بمقابلہ مشین کی مساوات نہیں ہے👇
Apr 14, 2023 • 6 tweets • 2 min read
ChatGPT 3.5 vs GPT 4
2023 کے آغاز میں ہمارا تعارف ایک ایسی ٹیکنالوجی سے کروایا گیا جس کے استعمال اور صلاحیتوں نے مجھ سمیت ہر ایک کو حیران کر کے رکھ دیا، ایک ایسا ٹول جوکہ ہزاروں الفاظ کی تحریر 10 سیکنڈ میں لکھنے کے لئے آپ کے صرف ایک لفظ کا مُحتاج ہے،
لیکن جب تک دنیا قائم ہے👇
تب تک ٹیکنالوجی آگے بڑھتی رہے گی،
لگا تھا کہ ChatGPT جیسی ٹیکنالوجی دنیا کو دینے کے بعد اَب کچھ اور کیا ہوسکتا ہے، کیا کچھ اِس سے بھی بہتر بن سکتا ہے بھلا؟
اور اِس کا جواب مل گیا جب انٹرنیٹ پر یہ خبر نظر سے گزری کہ ChatGPT کو اور بھی زیادہ مضبوط اور طاقتور بنایا جا👇
Apr 6, 2023 • 15 tweets • 4 min read
ہم کیسے بغیر انویسٹمنٹ کے آنلائن ارننگ کر سکتے ہیں؟
فری لانسنگ
اکثر لوگوں کے لئے یہ ڈیسائڈ کرنا مشکل ہوتا ہے کے وہ کیا سکل سیکھیں کہاں سے شروعات کریں کیسے اس کام سے جلد انلائن ارننگ شروع کردیں
کچھ ہائی ڈیمانڈ اسکلز 👇
Content writing
کانٹینٹ رائٹنگ قدرے آسان اور ہائی👇
ڈیمانڈ سکل ہے اس کے لئے آپ کی انگلش اچھی ہونا ضروری ہے اور آپ 15 دن میں کانٹینٹ رائٹنگ سیکھ کر ان لائن بزنس فیسبک پیجز ویب سائٹس کے لئے کانٹینٹ لکھ کر اپنی سروسز دے کر جلد اچھی ارننگ سٹارٹ کر سکتے ہیں
Copy writing
کانٹینٹ رائٹنگ اور کاپی رائٹنگ میں فرق اتنا ہے کہ کانٹینٹ👇
Apr 5, 2023 • 8 tweets • 3 min read
قانون کی کلاس میں استاد نے ایک طالبعلم کو کھڑا کر کے اُس کا نام پوچھا اور بغیر کسی وجہ کے اُسے کلاس سے نکل جانے کا کہہ دیا۔ طالبعلم نے وجہ جاننے اور اپنے دفاع میں کئی دلیلیں دینے کی کوشش کی مگر اُستاد نے ایک بھی نہ سنی اور اپنے فیصلے پر مُصِّر رہا۔ طالبعلم شکستہ دلی سے اورغمزدہ👇
باہر تو نکل گیا مگر وہ اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کو ظلم جیسا سمجھ رہا تھا۔ حیرت باقی طلباء پر تھی جو سر جُھکائے اور خاموش بیٹھے تھے۔
لیکچر دینے کا آغاز کرتے ہوئے استاد نے طلباء سے پوچھا: قانون کیوں وضع کیئے جاتے ہیں؟ ایک طالب علم نے کھڑے ہوکر کہا: لوگوں کے رویوں پر قابو رکھنے👇
Apr 5, 2023 • 5 tweets • 2 min read
خلافت عثمانیہ کا سقوط ہوچکا تھا،
ترکی کے جنوبی علاقے قہرمان مرعش کے ایک بازار میں فرانسیسی جنرل فتح کے نشے میں مست جا رہا تھا کہ اسکی نظریں با پردہ ترک خواتین پر پڑی جنرل رکا اور ان سے مخاطب ہوا کہ خلافت عثمانیہ ختم ہوچکی ہے اب تم ہمارے ماتحت ہو اپنے حجاب اتار دو ،خواتین نے👇
جنرل کو منع کر دیا ۔
جنرل کو یہ انکار پسند نہیں آیا اس نے اپنا ہاتھ ایک خاتون کے حجاب کی طرف بڑھایا کہ حجاب نوچ لے۔
بازار میں قریب ہی ایک دودھ فروش یہ منظر دیکھ رہا تھا اسکا نام "امام سوتجو " تھا، اس دودھ فروش کی غیرت ایمانی نے جوش مارا وہ چیتےکی طرح لپکا اور فرانسیسی جنرل کا👇
Apr 4, 2023 • 8 tweets • 2 min read
ہمیں آیوڈین کی ضرورت کیوں ہے؟
آیوڈین تھارائیڈ ہارمونز کا اہم جز ہے جو کہ میٹا بولزم کی نشوونما کے لیے اہم ہے۔ یہ دماغ کی نشوونما کے لیے ضروری ہے خاص طور پر بچہ دانی میں موجود بچے کے لیے۔
سرے یونیورسٹی میں غذائی ادویات کی پروفیسر رے مین کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ قابل علاج👇
بیماریاں آیوڈین کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہیں
ان کے مطابق ’اگر حاملہ خواتین کو مناسب مقدار میں آیوڈین نہیں ملتی تو ان کے بچوں کو سیکھنے کی معذوری یا تھارائیڈ ہارمون کی کمی جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
یہ تاریخی طور پر (عقل کا مورثی فتور جو پیدائشی طور پر تھارائیڈ کی کمی کی👇
Apr 4, 2023 • 8 tweets • 2 min read
ڈیجیٹل بدتمیزی_______😬😕
جتنا کیمرہ مینوں نے شادیوں پر دلہا دلہن کو ذلیل کر رکھا ہے شاید ہی حکومت نے کبھی عوام کو کیا ہو
آج کل اسٹیج کی سیڑھیوں پر جو منورنجن ہوتا ہے اس کے تو کیا ہی کہنے، واہ👏👏 دلہا بیچارہ ہاتھ پکڑے جھک کےکھڑا ہوتا ہے اور دلہنیا کا ایک پاوں اسٹیج پر دوسرا👇
نچلی سیڑھی پر ہوتا ہے فلمانے کے چکر میں دلہن کا پاوں وہیں پہ بھاری ہو جاتا ہے اور دلہے کا دماغ!!😐
"پہلے پہل دلہن اسٹیج پہ آتی تھی تو دلہا کھڑا ہو کر استقبال کرتا تھا، پھر ہاتھ پکڑ کر ساتھ بٹھانےکی رسم شروع ہوئی، اب دلہا چل کر اسٹیج کے کنارے دلہن کو آدھا گھنٹہ سیڑھیوں پہ کھڑا👇
Apr 3, 2023 • 32 tweets • 8 min read
اس ChatGPT کو کیوں ہر فن مولا سمجھ بیٹھے ہو
نوٹ--> اس تحریر میں مرچ مصالحہ بہت کم ہوگا حقیقت اور تکنیکی باریکیاں زیادہ ہوں گی
آج کل ChatGPT کی بہت دھوم ہے، اس کو ہر مسئلے کا حل بتا کر دکھایا جا رہا ہے اور مصنوعی ذہانت (Artificial intelligence) کا ایک شاہکار دکھایا جا رہا ہے👇
پچھلے سال نومبر میں جب OpenAI کمپنی نے اس ChatGPT کے پیچھے کارفرما GPT کا ورژن 3 نکالا تو 5 دن کے اندر ہی 10 کروڑ سے زیادہ لوگوں نے اس کو استعمال کرنا شروع کردیا
مائیکروسافٹ جو 2019 سے اس کمپنی میں ایک سرمایہ کار تھا، 2022 میں OpenAI کو خرید لیا اور اب GPT کا ورژن 4 نکالاگیا👇
Apr 3, 2023 • 6 tweets • 2 min read
انفلونسر مارکیٹنگ
پچھلے کچھ عرصے میں مارکیٹنگ کے اس ذریعے کو بہت زیادہ پذیرائی ملی ہے کیونکہ یہ کاروبار کو فروغ دینے کا ایک بہترین ذریعہ ہے
انفلونسر مارکیٹنگ کیا ہے اور یہ کیسے موثر ہے؟؟
اپنے برانڈ کے متعلق آگاہی دینے اور ذیادہ سے ذیادہ کسٹمرز تک رسائی کا ایک بہترین ماڈل👇
انفلونسر مارکیٹنگ ہے۔
کسی بھی کاروبار کی ترقی میں سب سے اہم کردار اعتماد کا ہے ۔ جتنا زیادہ آپ اپنے صارفین میں اپنی کوالٹی کا اعتماد بنانے میں کامیاب ہوتے ہیں آپکے ترقی کرنے کے امکانات اتنے زیادہ ہوتے ہیں
اس لیے جب ایک انفلونسر کسی پروڈکٹ یا سروس کے متعلق اپنے اعتماد کا اظہار👇
Apr 2, 2023 • 9 tweets • 3 min read
حیلولہ،قیلولہ اور عیلولہ کیا ہیں؟؟
یہ معلومات مدارس و یونیورسٹیوں کے طلبہ،بزنس مین اور افسران بالا کے لیے بڑی اہمیت رکھتی ہے.
1. حیلولہ کا معنی ہے: نماز فجر کے بعد یا (نماز فجر کے وقت کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے) سوئے رہنا۔اس سونے کو عربی میں "حیلولہ" اس لیے کہتے ہیں کہ یہ👇
آپ اور آپ کے رزق کے درمیان رکاوٹ بنتا ہے۔
یہ وقت اللہ کی طرف سے رزق کی برسات اور تقسیم کا ہوتا ہے۔
ترمذی شریف میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے لیے صبح کے اوقات میں برکت کی دعا ان الفاظ کے ساتھ فرمائی ہے: اللھم بارک لامتی فی بکورھا
*2* : قیلولہ نماز ظہر کے بعد👇
Apr 1, 2023 • 9 tweets • 3 min read
مچھر خون کیوں چوستے ہیں؟؟
خون مچھروں کی خوراک بالکل بھی نہیں ۔ وہ خون تب چوستے ہیں جب وہ انڈے دینے والی ہوتی ہے ۔ یہ خون انکے انڈوں کو پروٹین فراہم کرتی ہے ۔ اگر وہ خون نہيں چوسنگے تو ان کے انڈوں سے بچے نہیں نکلینگے یا بہت ہی کمزور نکلتے ہیں ۔ مچھر مختلف گھاس اور پودوں کا رس👇
خوراک کے طور پر استعمال کرتے ہیں
یاد رکھیں مچھر اپنی حس کےذریعے 160 فٹ کی دوری سے پتہ لگا لیتے ہیں کہ آپ کہاں پر ہیں
مچھر کا نشانہ O بلڈ گروپ والے ذیادہ بنتے ہیں اسکے بعد B والے اور پھر A والے۔ 85% لوگوں کے جسم سے ایسے سگنلز نکلتے ہیں جسکو مچھر محسوس کرکے آپکے بلڈ گروپ کا 👇
Mar 30, 2023 • 4 tweets • 2 min read
یہ سمجھنا ضروری ہے کہ جتنا آپ توڑ پھوڑ کے عمل سے گزرتے ہیں اتنی آپکی ذات تکمیل ہوتی ہے
جس طرح ایک چھوٹا بچہ مرحلہ وار آگے بڑھتا ہے اور آہستہ آہستہ جسمانی نشوونما پاتا ہے بالکل ایسے آپکی ذات کی تکمیل کے لیے قدرت آپکو روحانی نشوونما کے بھی پراسیس سے گزارتی ہے
پھر ایک وقت آتا ہے👇
جب آپ بدلنے لگتے ہیں ۔وہ بیرونی ضربیں جو وقتی توڑ پھوڑ کر رہی تھیں وہ آپکو اندر سے تعمیر کر جاتی ہیں ۔
آپکو قدرت کی حکمتیں سمجھ آنے لگتی ہیں اور آپ اپنے اندر ایسا ٹھہراؤ محسوس کرتے ہیں جس کی بدولت بڑے طوفانوں کا سامنا کرنا آسان ہو جاتا ہے ۔
آپ کیوں اور کیسے کے سوال نہیں اٹھاتے👇
Mar 29, 2023 • 7 tweets • 2 min read
❤️بچے کا شرمیلا ہونا مفید بھی ہے❤️
اگر آپکا بچہ اجنبیوں کو دیکھکر اپناچہرہ چھپا لیتا ہے،یا چھپ جاتا ہے توگھبرانے کی بات نہیں ہے
عام طور پر بچے کا شرمیلا ہونا ایک خامی سمجھی جاتی ہے اور قریبی افراد اور والدین بچے کی اس بات کو منفی لیتے ہیں اور والدین کوشش کرتے ہیں کہ بچہ کو👇
پر اعتماد بنا سکیں۔
لیکن ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ شرمیلا ہونا کافی حوالوں سے ایک منفی نہیں بلکہ مثبت خصوصیت ہے
1.ذخیرہ الفاظ موجود ہونا لیکن استعمال نہ کرنا
شرمیلا پن بچے کے ذخیرہ الفاظ کو بڑھنے میں رکاوٹ نہیں ہوتا ہے۔ ان کے پاس الفاظ موجود ہوتے ہیں لیکن وہ بچے ان الفاظ👇
Mar 29, 2023 • 5 tweets • 2 min read
Google search console
اس ویب سروس کے ذریعے آپ اپنی ویب سائٹ کو مانیٹر کر سکتے ہیں اور گوگل سرچ رزلٹس میں اپنی ویب سائٹ کو برقرار رکھ سکتے ہیں
یہ آپکو ایسے ٹول اور رپورٹس فراہم کرتا ہے جس کی مدد سے آپ اپنی ویب سائٹ کی کارکردگی کو سمجھ سکتے ہیں،ایسے ایشوز جو آپکی سائٹ کی ریچ کو👇
کم کر رہے ہیں انکو ٹھیک کرنے میں مدد کرتا ہے اور آپکے کانٹینٹ کی SEO کرنے میں معاون ثابت ہو تا ہے
اس ٹول کی مدد سے آپ جان سکتے ہیں کہ آپ کہاں پر رینک کر رہے ہیں اور ویب کی SEO میں کوئی ٹیکنیکل ایشو ہو تو اسکی بھی نشاندہی کرتا ہے ۔اسکی مدد سے آپ آرگینک ٹریفک بڑھا سکتے ہیں ۔کسی👇
Mar 29, 2023 • 5 tweets • 2 min read
🔥Shopify dropshiping🔥
💥آج کا ہمارا ٹاپک ہے شاپیفائی ڈراپ شپنگ💥
ایمازون کے مقابلے شاپیفائی ڈراپشپنگ نسبتاً آسان اور تیز تر بھی کیونکہ نہ انونٹری کا مسئلہ نہ فیزیکل سٹور کا جھنجھٹ نہ ہی ریکنگ کی پریشانی
اپ بس شاپیفائی پر اکاؤنٹ بنائیں کوئی اچھی پراڈکٹ منتخب کریں۔۔اس کی بعد👇
علی ایکسپریس علی بابا یا کسی اچھے سپلائر سے لنک کریں۔۔ اپنی پراڈکٹ کی ایڈورٹائزمنٹ کریں اور ارڈر لیں۔۔۔اپ شپنگ ارڈر ڈیلیوری وغیرہ کی مشکلات سے آزاد رہ کر کام کریں گے
سپلائر اپ cj dropshiping..spocket..zaindrop وغیرہ اور سوشل پلیٹ فارمز سے حاصل کرسکتے ہیں جو اپ کا ارڈر دو سے👇
Mar 28, 2023 • 11 tweets • 3 min read
بانو قدسیہ کا دل ہلا دینے والا مضمون
مرد ھوّس کا پجاری
جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے۔ اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے
پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔*
باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے
ھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے
شوہر کے روپ میں محبت👇
دیتا ھے۔
اور بیٹے کی صورت میں اس کے قدموں میں اپنے لیے جنت تلاش کرتا ھے
واقعی بہت ھوس کی نگاہ سے دیکھتا ھے
ھوس بڑھتے بڑھتے ماں حاجرہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے صفا و مروہ کے درمیان سعی تک لے جاتی ھے
اسی عورت کی پکار پر سندھ آپہنچتا ھے
اسی عورت کی خاطر اندلس فتح کرتا ھے۔ اور اسی👇
Mar 28, 2023 • 6 tweets • 2 min read
میں ہر گھریلو عورت کو ہی ”اللہ والی“ سمجھتا ہوں۔
گھریلو عورت ولایت کے ایک اونچے درجے پر فائز ہوتی ہے. ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ اُﭨﮭﮯ ،ﺳﺤﺮﯼ ﺑﻨﺎئے اور خود ﺳﺐ ﺳﮯ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎئے. ﭘﮭﺮ دن بھر ﺭﻭﺯﮦ ﺭﮐﮭﮯ، ﺩﻭﭘﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻟیے کھانا بناتی ہے👇
ﭘﮭﺮ ﭼﺎﺭ ﺑﺠﮯ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮہﺮ ﺍﻭﺭ ﺳﺴﺮﺍﻝ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻓﻄﺎﺭﯼ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟیے ﺟُﺖ ﺟﺎﺗﯽ ہﮯ
✅ #افطاری میں سموسے، آلو والے پکوڑے اور تلی ہوئی اشیاء کے کھانے سے مکمل پرہیز کیا کریں آلو ایک واحد سبزی ہے جوہضم ہونے میں ایک گھنٹے سے بھی ذیادہ وقت لیتے ہیں، اور ایک گھنٹے تک معدہ میں ہی پڑے رہتے ہیں،اس لیےَ معدہ اور دوسری بیماریوں میں مبتلا افراد آلو استعمال👇
نا کریں، #شوگر کے مریض اصل بیسن کے پکوڑے بغیر آلو کے کم مقدار میں کھا سکتے ہیں، البتہ بچوں کیلیےَ آلو فایَدہ مند ہیں،بچوں کو آلو کے چپس بنا دیں وہ شوق سے کھاتے ہیں، اور کوشش کریں کہ آپ افطاری میں کھجور اور مختلف قسم کے پھل استعمال کریں، گھر کی بنی فروٹ چاٹ و دہی بھلے بھی صحت👇
Mar 24, 2023 • 8 tweets • 3 min read
Chat GPT vs Google Bard
ایک مفید آرٹیکل
چیٹ جی پی ٹی جیسے ہی لانچ ہوا تو دنوں میں گوگل کی پرمارنس نیچے آتے گئی۔
جن کی ویب سائٹ گوگل پر ٹاپ تھیں وہ چند دنوں میں تنزلی کا شکار ہوکر نیچے چلی گئیں۔
جب تک چیٹ جی پی ٹی کو بیٹ نہیں کیا جاتا تب تک ویب سائٹس کا مستقبل مشکوک ہے👇
ویب سائٹ کا مستقبل محفوظ کرنے کیلئے دو ہی حل ہیں۔ 1) چیٹ جی پی ٹی کو پیڈ کردیا جائے تاکہ ہر کسی کی دسترس میں نہ ہو۔ چونکہ پہلے لوگ اپنے سوالات گوگل سے پوچھتے تھے تو اس طرح متعلقہ ویب سائٹ سامنے آجاتی تھیں۔
•اگر چیٹ جی پی ٹی پیڈ ہوجاتا ہے تو تب ویب سائٹس کی ٹریفک بحال ہوجایے گی👇
Mar 24, 2023 • 19 tweets • 5 min read
اوئے روزہ بند کر دیو ۔۔!!
(دی لیجنڈز آف مولانا جٹ)
صرف پکوڑے ہی برصغیر کی افطاری میں فرض نہیں ہوئے بلکہ مسجدوں کے لاوڈ اسپیکرز سے سحری کے وقت نشر ہونے والےسنسنی خیز اعلانات بھی اس کے برابر اہمیت رکھتے ہیں
عوام کا "تراہ“ نکالنے والی یہ پرلطف عبادت برصغیر پاک ہند کا ہی خاصہ👇
ہے۔ دنیا کے شائد ہی کسی اور اسلامی ملک میں سحری کے وقت اتنا اجتماعی شور سننے کو ملے گا
یہ اعلانات سحری کا وقت ختم ہونے سے کوئی ڈیڑھ دو گھنٹہ پہلے شروع ہوتے ہیں۔ ابتدا میں یہ اعلانات بڑے ٹھہر ٹھہر کے سلجھے ہوئے لکھنوی اردو معلی کے لہجے میں ہورہے ہوتے ہیں جیسے👇
Mar 24, 2023 • 5 tweets • 2 min read
رمضان میں افطار کیسے کریں؟
رمضان میں اکثر لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ افطار کےوقت روزہ کھلتے ہی سب کچھ اوپر نیچے ٹھونس لیتے ہیں۔ ایسا کرنے سے ایک تو وہ صحیح طریقے سے نہیں کھا پاتے دوسرا یہ کہ پھر ان کو بوجھل محسوس الگ ہونے لگتا ہے
اس ضمن میں بہتر یہ ہے کہ صرف پانچ سے سات کھجوروں👇
سے روزہ کھول کر ، پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لئیے چار پانچ گلاس شربت پی لیا جاۓ اور ساتھ میں ایک ایک دو دو پلیٹ فروٹ چاٹ، دہی بھلے، چنا چاٹ وغیرہ کی لے لی جاۓ۔ سموسے پکوڑے وغیرہ بھی حسب توفیق کھا لیں لیکن کھانا ساتھ ہی مت کھائیں۔
ایک آدھ گھنٹہ گزر جاۓ تو دو پلیٹ پلاؤ یا بریانی👇