Ibrahim Profile picture
Mar 13 9 tweets 5 min read
"محبت" پاکیزہ جذبہ ہے
حوس کو محبت کا نام نا دیں 🙏

سوشل میڈیا پر
اور ریئل لائف میں بھی
لفظ محبت
بہت زیادہ بولا لکھا سنا جاتا ہے
مگر ہر انسان کے لیے
اسکے معنی مفہوم الگ الگ ہیں
اکثر لوگ اپنی ضرورت حوس کی تکمیل کے لیے بھی
محبت کو سیڑھی کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
1/N
#قومی_زبان
حقیقت میں تو "محبت" دنیا کا سب سے حسین دلکشن اور پاکیزہ جذبے ہے
اگر آپکو کسی سے محبت ہے
تو اس سے جڑی ہر چیز شخص آپکے لیے اہم ہوتا
آپ کبھی اسے تکلیف پریشانی میں دیکھنا نہیں چاھتے
اس کی اسکی فیملی کی عزت آپکو عزیز ہوتی
عزت دار مرد کے لیے عزت محبت سے زیادہ اہم ہوتی
2/N
#قومی_زبان
مرد عورت کا محافظ ہوتا ہے
مگر بدقسمتی سے
شعور و تربیت کی کمی یا پھر اسلام سے دوری کی وجہ سے بیشتر سو کالڈ محبتوں کا انجام بھیانک ہوتا ہے

ٹرسٹ یقین دھوکہ کا دوسرا نام ہے
90% کیسیز میں بھروسہ کرنے کا مطلب
دوسروں کو دھوکہ دینے کا موقع فراہم کرنا ہے
#3/N
#قومی_زبان
فرض کریں کہ آپکی محبت یعنی نکاح کا وعدہ کرنے والے نے شخص نے ملنے کی تیاری کی ہو

آپ اسکے ساتھ سنسیئر ہو
لیکن وہ فلرٹ کر رہا ہو
آپ مطلوبہ جگہ پہنچ گئی ہو

آگے جو Room اس نے لیا ہو اس کے دوست آپکو دبوچ لیں

آپکی عزت تار تار کردیں اور پھر آپکی ویڈیوز بنالیں۔
4/N
#قومی_زبان
اسکے بعد آپکو جب چاہیں بلائیں
آپکی کیا حالت ہوگی ؟

آپکا بوائے فرینڈ آپکو ہوٹل میں لے گیا ہو لیکن کمرے میں ایک ویڈیو کیمرہ لگا ہو

آپکی ویڈیو ریکارڈ ہوجائے اسکے بعد آپکو ہوٹل مالکان بلیک میل کریں

آپکو حوس کا نشانہ بنائیں، پیسے بھی لیں
5/N
#قومی_زبان
۔
اور پھر دوسرے مردوں کو بھی
آپکو پیش کریں
تو کیا راستہ ہوگا آپکے پاس؟

فرض کریں
کہ آپ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ کسی کیفے میں بیٹھی ہوں

آپکی کوئی ویڈیو بنا لے
اور انٹرنیٹ پہ ڈال دے

آپ گھر واپس جائیں
اور آپکے موبائل کے وٹس ایپ پہ آپکی ملاقات کی ویڈیو آئی ہوئی ہو
6/N
#قومی_زبان
آپکے والد اور والدہ جنکی معاشرے میں عزت ہو ۔۔۔۔ لیکن اپنی بیٹی کا کارنامہ دیکھ کر زہر کی گولیاں کھا لیں

آپ بھی کسی پنکھے سے لٹ کر خودکشی کرلیں
فرض کریں کہ آپکا بوائے فرینڈ Honda civic میں spy camera سے آپکی ویڈیوز بنالے

اس کے بعد پورن ویب سائٹس پہ وائرل کر دے
7/N
#قومی_زبان
یہ سب باتیں بظاہر بہت بے ہودہ ہیں
مگر
یہ سب باتیں فرضی نہیں حقیقت ہیں
ہزاروں نہیں لاکھوں کیسیز میں یہ سب ہوا ہے
اور بے غیرت ذلیل لڑکوں/مردوں نے لڑکیوں عورتوں کو پہلے یقین دلایا تھا
کہ وہ ان سے محبت کرتے ہیں
اور ان سب میں وہ گرلز بھی اپنی بربادی کی ذمہ دار ہیں
8/N
#قومی_زبان
اگر لگتا ہے آپ والا sincere ہے
تو ملنے سے پہلے نکاح کرلیں
اور اگر لگتا ہے کہ یہ سب فرضی باتیں ہیں
تو گوگل پہ جاکر
سرچ کرلیں
کیونکہ 95% بوائے فرینڈ نما جانور کاٹتا ضرور ہے۔
اللہ کریم ساری آمت کے بیٹوں / بیٹیوں کو شرم و حیا عطا کریں
حفاظت فرمائیں
آمین
9/🔚
#قومی_زبان

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ibrahim

Ibrahim Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(