#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
آج کل آپ تقریباً ہر عمران مخالف طبقے کو ایک بات کرتے دیکھتے ہوں گے کہ وہ بزدل ہے جو گرفتاری کے خوف سے عورتوں اور بچوں کے پیچھے چھپا بیٹھا ہے. مگر آپ کو یہ بات بتا دوں کہ نہ یہ طعنے نئے ہیں اور نہ ہی طعنے دینے والے. حسین جب کربلا میں اپنے
@ImranKhanPTI 💞
ایل و عیال کے ساتھ پہنچے تو ابن زیاد اور اسکے لشکر نے اسی طرح کے طعنے دیے کہ حسین بزدل ہے جو عورتوں اور بچوں کے پیچھے چھپا بیٹھا ہے. کیونکہ جانثاران حسین قسم کھا چکے تھے کہ حسین تک پہنچنے سے پہلے یزیدیوں کو انکی لاشوں پر سے گزرنا پڑے گا. آخری جانثار جب تک زندہ رہا حسین محفوظ
رہے اور ایک ایک کر کے 72 جانثاران نینوا شہید ہو گئے مگر حسین پر آنچ نہ آنے دی اور پھر آخری جانثار کے شہید ہوتے ہی حسین بھی شہید کر دیے گئے.

کیا آپ جانتے ہیں کہ انکے جانثار کیوں اپنی جانیں دے کر حسین کا دفاع کرنا چاہتے تھے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ جب تک حسین ہیں یہ تحریک زندہ رہے
گی ہماری جانیں اس مقدس تحریک کے سامنے کوئی معنے نہیں رکھتی اسی وجہ سے انہوں نے اپنے سر کٹوا دیے مگر اپنی زندگی میں حسین تک کوئی ناپاک ہاتھ پہنچنے نہیں دیا.

ہمارے لیے دنیا میں سب سے مقدس اسوہ حسنی ہمارے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم اور اصحاب رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم ہیں. ہم
دیکھتے ہیں کہ کس طرح احد کی پہاڑی پر صحابہ کرام نے نبی پاک کے گرد حصار بنا لیا اور ایک ایک کر کے شہید ہوتے رہے مگر نبی پاک کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے نہ دیا. یقیناً اس وقت کے بغضیوں نے بھی رسول اللہ کو ایسے ہی طعنے دیے ہوں گے کہ معاذاللہ اپنی جان بچانے کے لیے دوسروں کے
بچے قربان کر دیے. مگر حقیقت یہ ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین جانتے تھے کہ انکی زندگیوں سے زیادہ نبی کریم کی زندگی اور مقصد اہم ہے اور اسے بچانے کے لیے وہ ہر قیمت چکانے کو تیار ہیں.

آپ سلطنت عثمانیہ دیکھ لیں یا پھر کوئی اور سلطنت. لوگ اپنی جانیں دے کر اپنے
سلطان کی حفاظت کرتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ مقصد اور ریاست کی بقا کے لئے سلطان کا زندہ رہنا ضروری ہے ورنہ اگر ہم اپنی جانوں کو بچانے کی فکر میں لگے رہے اور سلطان کو کچھ ہو گیا تو نہ پھر سلطنت رہے گی اور نہ ہی آزادی.

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Fayyaz Mughal 🇵🇰

Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mfayyaz35m

Mar 15
#کپتان_کی_گرفتاری_پڑےگی_بھاری
میں عمران خان کو "مرشد" کیوں کہتا ہوں ؟

کیونکہ عمران خان نے مجھے

"م" سے محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے محبت کرنا سکھایا۔ دنیا بھر حرمتِ رسول کا پرچم بلند کیا، آج اسلاموفوبیا کا عالمی دن اس کا زندہ ثبوت ہے
"ر" سے ربِ تعالیٰ
@ImranKhanPTI
کی اطاعت سکھائی، ایاک نعبدو و ایاک نستعین کا مطلب سمجھایا۔ اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

"ش" سے شریعت سکھائی کہ اصلی اسلام انسانوں سے محبت ہے، کمزوروں کو انصاف مہیا کرنا ہے۔ ریاستِ مدینہ ہی اصلی شریعت کی منزل ہے

"د" سے دین و دنیا میں راہنمائی
کی کہ اگر دنیا میں مقام حاصل کرنا چاہتے ہو تو لا الہ الا اللہ کی مدد سے اپنے آپ کو ہر خوف سے آزاد کر لو، تم دنیا میں بھی کامیاب ہو جاؤ گے اور آخرت میں بھی

جس استاد نے مجھے م، ر، ش اور د کا سبق پڑھایا، بھلا میں اسے "مرشد" کیسے نہ مانوں ؟
Read 4 tweets
Mar 15
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
:(کیوں کہ ہم سب مداری کے بندر ہیں )

جسنے آج 15مارچ کے دن کو اسلامو فوبیا کے خلاف ایک عالمی دن کے طور پر منوایا آج اسی 15مارچ کواس کا گھر آنسو گیس ‘شیلز’ واٹر کینین اور لاٹھی چارج کا نشانہ بنا ہوا ہے- اسے اس دن کو منوانے کا ہم نے
@ImranKhanPTI 💞
کیا تحفه دیا ؟بغاوت’ دہشت گردی’ توہین عدالت’ توہین مذھب اور توہین ریاست کی دفعات لگا لگا کر ہمارا اس کو تحفه 78 ایف ای آر اور تین گولیاں ہیں-آج ایک پولیس والے نے صحیح کہا کہ “جب مداری کو بھوک لگتی ہے تو ناچنا بندر کو پڑتا ہے اور ہم سب وہ بندر ہیں “ کیوں کہ مداری آنا ‘ طمع اور
اختیار کی بھوک سے پاگل ہورہا ہے اور ہم اس کی ڈگڈگی پر رو رہے ہیں اور ناچ رہے ہیں —-- ہم بحثیت ریاست جس سطح پر گر چکے ہیں اس کیلئے “تھینکلیس “کا لفظ چھوٹا اور “ بندر “ کا لفظ ایک معصوم جانور کی توہین ہے-

(آج کے دن اگر آپ اس لیڈر کو اسلاموفوبیا کے خلاف کام کرنے پر خراج
Read 4 tweets
Mar 14
#ٹوچہ_خانہ_چور_نسل
#چور_باپ_کی_چور_بیٹی
مریم جیسی نیچ عورت ہر محاذ سے منہ کی کھا کر اب عمران خان کی ذاتیات میں گھسنا شروع ہوچکی

مخالفین پر بیلو دی بیلٹ حملہ کرنا اس بازاری خاندان کی پرانی روایت رہی ہے اور انھیں اس تکنیک کےاستعمال سے خاطر خواہ کامیابی بھی ملی ہے
@MaryamNSharif
اب یہ حملہ عمران خان پر کیا جارہا ہے

میں مریم اور اس کے ذلیل سپورٹرز کو کہنا چاہوں گا کہ میدان تم خود منتخب کرو، تحریک انصاف تمھیں، تمھاری مرضی کے میدان میں گھس کر مارے گی

اگر تم سیاست کرو گے، تو ہم بھی سیاسی جواب دیں گے اور یہی مناسب طرز عمل ہے

پر،
اگر تم ذاتیات میں گھسو گے، تو تحریک انصاف بھی اب ذاتیات میں گھس کر مارے گی

مریم کے "ذاتی" معاملات بہت بھیانک ہیں۔ بہتر ہے کہ ان پر پردہ پڑا رہے اور ہم سب رولز آف گیمز پر متفق ہوکر صرف سیاسی معاملات پر بات کریں

تحریک انصاف نے اب اپنا موڈ دکھا دیا ہے۔
Read 5 tweets
Mar 13
#ImranKhanRally
1786 میں تھامس ریڈ نے ایک مضمون " انٹیلکچول پاور آف مین" میں ایک بڑا زبردست جملہ استعمال کیا جو کہ کچھ یوں تھا۔۔

"A Chain is only as strong as its weakest link"

یعنی ایک چین صرف اتنی مضبوط ہوتی ہے جتنا اس کا سب سےکمزور سرا۔۔

دوسرےالفاظ میں وہ یہ کہنا چاہ رہا ہے
کہ اگر آپ کی ٹیم میں کوئی چیز آپکی کمزوری ہو اور آپ چاہتے ہیں کہ آپکو شکست نہ ہو تو آپ اس کمزوری کو اپنی مضبوطی بنالیں۔۔

پاکستانی سیاست میں بلوچستان کی مزاحمت کی ایک پوری تاریخ ہے۔ سندھی مزاحمت کی بھی تھوڑی بہت تاریخ ہے، پٹھانوں کی مزاحمت کی بھی تاریخ ہے لیکن پنجاب اس مزاحمت
میں سب سے کمزور اور ہمیشہ سب سے پیچھے رہ جاتا تھا۔ جبکہ پنجاب پاکستان کی حکومت سازی میں ایک میجر پارٹ ادا کرتا ہے ایسے میں پنجاب کا رسپانڈ کرنا بہت ضروری تھا۔

اپریل 2022 میں رجیم چینج کے بعد سب سے بڑا رسک ہی یہی تھا کہ کہیں پنجاب ساتھ نہ کھڑا ہو اور اگر پنجاب ساتھ نہ کھڑا ہوا
Read 8 tweets
Mar 13
#ImranKhanRally
کل پنجاب حکومت کا نگراں وزیر اطلاعات، عامر میر، مہر بخاری کے پروگرام میں اپنے دل کی بات زبان پر لے ہی آیا

اس نے کہا کہ عمران خان کے ریلیوں کے ارادے و اعلانات نے، لاہور جیسے شہر کو جام کرکے رکھا ہوا ہے۔ یہ واپس بنی گالا جائے۔ وہیں (اسلام آباد ہائی کورٹ) اس
کے کیسز بھی چل رہے ہیں

یہی وہ ٹینشن ہے جو مریم نواز اور اس کے ہینڈلرز کو ہے

پاکستان کی سیاست کا گڑھ پنجاب اور پنجاب کا گڑھ لاہور ہے

لاہور بلاشبہ پاکستان کی سیاست کا کیپیٹل ہے

تخت لاہور پر ن لیگ کا راج ہوا کرتا تھا

پر جب سے عمران خان انتہائی اسٹریٹیجک موو کھیلتے ہوئے،
بنی گالا سے لاہور زمان پارک شفٹ ہوا ہے، ن لیگ کی نیندیں حرام ہوچکیں ہیں۔ ان کا تیزی سے گرتا ووٹ بینک مزید کمزور ہوتا چلا جارہا یے

اس چیز نے ن لیگ اور اس کے ہینڈلرز کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں اور ان کی بھرپور کوشش ہے کہ کسی طرح عمران خان کو واپس بنی گالا بھیجا جائے
Read 5 tweets
Mar 13
#مریم_چورنی_پاگل_ہوگئی
توشہ خانہ پر لکھی گئی پوسٹس جس پر پالشیئوں، پٹواریوں، جیالوں کی طرف سے بہت بکواس ہوئی ان کی روشنی میں دوبارہ یہاں کچھ پوائینس پر بات کرنا چاہتا ہوں جس پر بحث ہونی چاہئے اور ان پوائینٹس کو اٹھانا چاہئے لیکن ان لیگل پوائینٹس کی بجائے بحث کچھ اور ہورہی
پہلا پوائینٹ: کیا توشہ خانہ سے لیے گئے تحفوں کی قیمت ادا ہوئی؟
دوسرا پوائینٹ: کیا عمران خان کی توشہ خانہ سے تحفہ لیتے ہوئے ادا کی گئی قیمت اور باقیوں کی قیمت کم ہے جو عمران خان پر الزام لگایا جاتا ہے؟
تیسرا پوائینٹ: کیا کچھ لوگ جنہوں نے توشہ خانہ سے تحفے لیے یا رکھے وہ
کوئی عوامی عہدے پر موجود نہیں تھے لیکن انہوں نے تحفے لیے کیا وہ اس کے اہل تھے؟؟
چوتھا پوائینٹ: کیا سب تحفے قانون کے مطابق جو رکھنے والے نہیں تھے جیسے مرسڈیز جو آصف زرداری اور نواز شریف نے لی ۔۔کیا وہ قانون کے مطابق تھی؟؟؟؟؟؟
پانچواں پوائینٹ : کیا تحفے لینے والوں
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(