RH Riaz Profile picture
Mar 17 18 tweets 4 min read
#جرنیلی_کارنامے_واردات

جرنل مشرف اور دوسرےجرنیلوں کی جائیدادوں کےقصےسن کر آپکے رونگٹےکھڑے ہوجائیں گےان جائیدادوں کو بیچ کر کئی بڑے ڈیم بنائےجاسکتے ہیں نیب کو ثبوت پیش
نیب نےسابق ڈکٹیٹر پرویزمشرف کےخلاف اختیارات کےغلط استعمال اوراپنےپسندیدہ آفیسرزکوکئی مہنگےاور قیمتی پلاٹس
👇1/18
جن کی مالیت1000کھرب روپےتک ہے،انکی غیرقانونی الاٹمنٹ کےحوالےسےنئےثبوت
ثبوتوں میں کھربوں روپےمالیت کی 10اہم پراپرٹیز کی ایک فہرست شامل ہےجو مشرف اورانکےخاندان کےافراد کےنام پرتھی۔ یہ تازہ ثبوت ایک ریٹائرڈآرمی افسرکرنل ایڈووکیٹ انعام رحیم نےمنگل کوقومی احتساب بیورو راولپنڈی
👇2/18
کےڈپٹی ڈائریکٹرکوآرڈینشن میں جمع کرائے
نیب کےایک اہلکار نےدی نیوزکو تصدیق کی کہ بیورو سابق فوجی حکمران کےخلاف اختیارات کاناجائزاستعمال کرنےکےحوالےسےایک انکوائری میں ثبوتوں کاجائزہ لےرہا ہے اس سےقبل نیب کےڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈ ینیشن ناصررضا نےنیب آرڈیننس 1999کےتحت کرنل انعام
👇3/18
سےسابق ڈکٹیٹرکےخلاف دستاویزی ثبوت مانگےتھے
تاہم نیب نےتاحال سابق ڈکٹیٹرکے خلاف طلبی کا نوٹس جاری کرنا ہےخط میں کہاگیا ہے’کوئی بھی اندازہ لگا سکتا ہےکہ دفاعی مقاصد کیلئےرکھے گئےہزاروں پلاٹوں کی الاٹمنٹ
سےقومی خزانےکو کھربوں روپےکا نقصان ہوااور کم از کم اس رقم
سےایک کالاباغ
👇4/18
ڈیم تعمیر ہوسکتا تھا لہذا یہ درخواست کی جاتی ہےکہ پرویزمشرف کی جانب سےالاٹ اورتحفہ دی گئی زمین کےمکمل ریکارڈکی فراہمی اورحکومتِ پاکستان کو واپسی کیلئےڈی جی ویلفئیراینڈ ری ہیبلیٹیشن کو مناسب ہدایات دی جائیں کیونکہ تمام زمینیں ایسےملک میں ہیں جو پاکستان کی عوام کی ملکیت ہے۔
👇5/18
نیب کو جمع کرایا گیاحالیہ خط جس کی کاپی دی نیوز کےپاس بھی ہے
اس میں مشرف اور اسکےخاندان کےافراد کی ملکیت ملک کےمختلف حصوں میں واقع 10سےزائد
پراپرٹیزکی فہرست ہےاور ان میں
سےصرف دو کی مالیت ایک ارب بنتی ہے مشرف اور انکےخاندان کےنام پرموجود پلاٹوں میں پلاٹ نمبر172 اور
👇6/18
301(ہرایک 2000یارڈ اورمالیت 50کروڑروپےہے) خیابان فیصل DHAکراچی،
ڈی ایچ اے کراچی کی آرمی آفیسرہائوسنگ سوسائٹی زمزمہ میں دوگھر، ڈی ایچ اےاسلام آباد کےسیکٹرڈی میں ایک پلاٹ، ڈی ایچ اے اسلام آبادمیں کارنر پلاٹ نمبر 1A ، ڈی ایچ اے اسلام آباد سیکٹرڈی میں پلاٹ نمبر 15Aاور15B۔ نیب
👇7/18
نیب کو بتایاگیا ہےکہ سابق جنرل پرویز مشرف نے ایک انوکھی پالیسی متعارف کرائی تھی کہ بطورآرمی چیف نوکری کی آخری تاریخ کو جب وہ آخری خط پر دستخط کریں گےتو اس کے ساتھ خاص پلاٹ کا الاٹمنٹ لیٹر بھی ہونا
چاہیےجو #گڈ_سگنیچر پلاٹ/آخری دستخط پلاٹ کہلاتا ہے
اس طرح انکے بعد آنے والے
👇8/18
جنرل(ر)کیانی اور جنرل(راحیل)
نےبھی فائدےحاصل کیےحتٰی کہ جنرل(ر)یوسف نےبھی بطوروائس چیف لاسٹ سگنیچرپلاٹ حاصل کیا بیورو کوبتایاگیاکہ انھوں نےایک خفیہ پالیسی بھی متعارف کرائی کہ ریٹائرمنٹ ہر آرمی چیف کوتمام سہولیات سےآراستہ اورتیارشدہ 2کنال کا گھرتحفہ میں دیاجائےگا
خاص گھروں
👇9/18
کی تعمیراور تزئین و آرائش گالف کلب ڈی ایچ اےلاہورکےسرکاری بجٹ سےکیگئی
شکایت کرنیوالےنےانکشاف کیا کہ دوکنال پرواقع مکان نمبر185، فیز2،ڈیفنس رئیاگالف کلب لاہور جنرل کیانی کو تحفہ کیاگیا اور اسیطرح مکان نمبر68فیزنمبر1،ڈیفنس رئیاگالف کلب لاہورجنرل راحیل شریف کو تحفےمیں دیاگیا
👇10/18
خط میں الزام لگایا گیاہے کہ جنرل(ر) مشرف نےسینئرآرمی افسران میں کرپشن کی بنیاد ڈالی۔ سینئرافسران کی حمایت حاصل کرنےکیلئےاس نےایک پالیسی بنائی ہر جنرل رینک کےافسرکو5 پلاٹ اور 50ایکٹراراضی دی جائےگی
خط میں کہاگیاہے’’دیہ اوکیواڑی جو اب کراچی کرکٹ اسٹیشن ہےوہ دوسری جنگ عظیم
👇11/18
کےدوران برطانوی حکومت سےاس وعدے کےساتھ لیگئی تھی کہ جنگ ختم ہونےکےچھ ماہ بعد یہ زمین
اسکےحقیقی مالکان کولوٹادی جائےگی تاہم KDA سکیم شروع ہونےکےبعد مذکورہ بالا زمین سٹی گورنمنٹ کوکرکٹ اسٹیڈیم پراجیکٹ کیلئےدے دیگئی۔
نیب کوبتایاگیاھےکہ سال2002کےدوران سابق جنرل مشرف نےمذکورہ
👇12/18
بالا18ایکٹراراضی سینئرافسران کو ان کی عہدےسےبالاترہوکرغیرقانونی طورپرالاٹ کرنے کا فیصلہ کیا
حقیقی مالکان نےغیرقانونی الاٹمنٹ کو مقدمہ نمبر 814/2002کے ذریعے چیلنج کردیا جو سندھ ہائی کورٹ میں زیرالتوا ہے لیکن تب بھی آرمی آفیسر ہائوسنگ سوسائٹی پی ٹی II نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے
👇13/18
نام پر ایک غیرقانونی سوسائٹی شروع کردیگئی اور سینئرافسران کو الاٹ کردی گئی، پلاٹ لینےوالےچندلوگوں کےنام مندرجہ ذیل ہیں،
1-جنرل احسان الحق(دوکنال کے
دو پلاٹ – پلاٹ نمبر29اور پلاٹ نمبر15)
2-انھیں ڈی ایچ اے اسلام آباد میں بھی دو پلاٹ دیے گئے۔ ’’یہ قابل ذکر بات ہے کہ جب
👇14/18
ڈاکٹرعافیہ صدیقی کواسلام آباد میں امریکیوں کےحوالےکیا گیا تھا تب جنرل احسان DG ISI تھے
3-جنرل اشفاق پرویزکیانی کو گالف کورس راولپنڈی میں 4کنال کا ایک پلاٹ دیاگیا۔
4-جنرل کیانی کو بطورچیف آف آرمی سٹاف ڈی ایچ اےاسلام آبادمیں 800یارڈ کا پلاٹ بھی دیاگیا
لیکن انھیں اردگرد کی
👇15/18
20کنال زمین پر قبضہ کرنےکی بھی اجازت دیگئی جسےای ایل فیز1کہتے ہیں
سائٹ پلان کی نقل خط کےساتھ لگائی گئی تھی
5ـ جنرل یوسف پلاٹ نمبر28،
6 - جنرل عزیز پلاٹ نمبر14،
7- لیفٹیننٹ جنرل مصطفیٰ خان پلاٹ نمبر15،
8- لیفٹیننٹ جنرل عبدالجباربھٹی پلاٹ نمبر19،
9- لیفٹیننٹ جنرل حسینی
👇16/18
پلاٹ نمبر 18
10- لیفٹیننٹ جنرل عارف حسینی،پلاٹ نمبر19
11- لیفٹیننٹ جنرل حمید رب نواز،
12 لیفٹیننٹ جنرل شفاعت اللہ پلاٹ نمبر15،
13لیفٹیننٹ جنرل امتیازپلاٹ نمبر116،
14-لیفٹیننٹ جنرل صلاح الدین پلاٹ نمبر115،
15- لیفٹیننٹ جنرل سیداطہرعلی پلاٹ نمبر113،
👇17/18
- لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاج پلاٹ نمبر33،
17- لیفٹیننٹ جنرل اعجاز بخشی پلاٹ نمبر34،
18- لیفٹیننٹ جنرل انیس عباس پلاٹ نمبر20،
19- لیفٹیننٹ جنرل عارف حیات پلاٹ نمبر2،
20- لیفٹیننٹ جنرل طاہر قاضی پلاٹ نمبر17
اسکےعلاوہ ان گنت پلاٹ جنکی تلاش نہیں ہوسکی
نام تبدیل کردیئےگئے
End
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Mar 18
1995میں حکیم سعید شہید نےاپنی کتاب #جاپان_کہانی
میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھے انہوں نےبتایا تھاکہ عمران کو پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیار کیاجا رہاھے اور 20 یا 25 سال کےدروان
انکو پاکستان کا وزیر اعظم بناکر 4کام ان سےلئےجائیں گے
اس نےوزیراعظم بننے
👇1/11
کے بعد کس طرح اور کتنے کام مکمل کرلئےہیں اور کونسا رہ گیا ہے

1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا
2) ملکی اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا
3) 295 سی توہین رسالت قانون کو ختم کرنا
4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور انکو پاکستان کےمرکزی اداروں میں جگہ دینا
👇2/11
1)پاکستان کیGDP جو کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نےایک سال میں منفی تک پہنچا دی
ملک دیوالیہ اور ایٹمی اثاثوں پر قبضہ کروانا

2)پاکستان کےاداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
اس نےآتے ہیFBR سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرےکئی ادارےIMF کےملازمین کےحوالےکر دیئے FBR اور سٹیٹ بینک کے
👇3/11
Read 12 tweets
Mar 18
پاکستان کے سابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف نے ریٹائرمنٹ کے بعد (4-5) ہزار افسروں کو مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا
اور ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 56 ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں 1,600 کارپوریشنز میں ہیں۔
کوشش کی ھےنام عہدے ایک لسٹ عوام کی
👇1/16
آگاہی کیلئےمشتہر کیجائے جو ممکن ہو سکا حاضر ھے
یہ آرمی آفیسر فوج سے پینشن مراعات لینےکے بعد سوا لاکھ کے ہاتھی سولین کےحق پر بھی ڈاکہ مار تھے ہیں

چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال

سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر

ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم
👇2/16
وزارت سدباب منشیات
بریگیڈیئر اعجاز شاہ

محتسب پنجاب
میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم

چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر

چیئرمین سی پیک اتھارٹی
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی

چئیرمین نادرا
بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف

سی او ایس

لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
👇3/16
Read 17 tweets
Mar 16
سسرال یہودی ننھیال قادیانی
عمران پاکستان دشمن کیوں
#سسرسل_یہودی
#ننیہالل_قافیانی

عمران کی والدہ شوکت خانم کا خاندان #قادیانی ہے

کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والا کٹر قادیانی تھا، جس نےجالندھر بابا خیل میں پہلی قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی
منشی گوہر علی کا
👇1/18
شمار مرزا غلام قادیانی کے313 اصحاب میں سے پندھرویں نمبر پر ہے
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی
جن میں سےایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کےاکرام اللہ نیازی سے شادی کی

کیا شوکت خانم نے قادیانیت ترک کرکے اسلام قبول کرلیا تھا یا نہیں اسکا بہتر جواب تو اس کا صاحبزادہ
👇2/18
عمران نیازی، اسکی بہنیں یا باقی خاندان والےدے سکتےہیں
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہےکہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان اور بیٹیوں کاسسرال اب بھی #قادیانی ہیں جن میں سےقابل ذکر عمران کےخالہ زاد بھائی خالد برکی،
شاہد جاوید برکی تحریک انصاف کےسربراہ و سابقہ وزیر خزانہ بھٹو دور-
👇3/18
Read 17 tweets
Mar 15
#سابق_آرمی_چیف_قمر_باجوہ

کے خاندان کے مبینہ ٹیکس ریکارڈ کےحوالے سےجاری #فیکٹ_فوکس کی رپورٹ کےدعووں کےمطابق پاکستان کےاندر اور باہر آرمی چیف کے معلوم اثاثوں اور کاروبار کی موجودہ مارکیٹ ویلیو 12 ارب 70 کروڑ روپے ہے

ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں 2013 سے 2021 تک جنرل ریٹائرڈ
👇1/7
قمر جاوید باجوہ اور انکے خاندان کی مبینہ ویلتھ اسٹیٹمنٹس بھی شیئر کی ہیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہلیہ عائشہ امجد کے اثاثےجو 2016 میں صفر تھے،وہ (معلوم اور ڈیکلیئر) اثاثے بعد کے 6 برسوں میں 2 ارب 20 کروڑ روپے ہوگئے

رپورٹ میں دعویٰ کہاگیاھے
👇2/7
کہ اس رقم میں فوج کی جانب سے انکے خاوند کو ملنے والےرہائشی پلاٹ
کمرشل پلاٹ اور مکانات شامل نہیں ہیں

رپورٹ میں یہ بھی الزام لگایا گیا ہےکہ اکتوبر 2018 کےآخری ہفتے میں جنرل قمر جاوید باجودہ کی بہو ماہ نور صابر کےڈیکلیئر اثاثوں کی کُل مالیت صفر تھی اور انکی شادی سے صرف ایک
👇3/7
Read 7 tweets
Mar 15
#قادیانی_مصنوعات

#ادویات
1- ایف بی (F.B) ہومیو کمپنی
2- کیوریٹیو (Curative) ہومیو کمپنی
3- وارسن (Warson) ہومیو کمپنی
4- لیکسو (Lexo) ہومیو کمپنی
5- خورشید یونانی دواخانہ
6- مطب حمید دواخانہ
7- قاضی دواخانہ گجرانوالہ
8- #چغتائی_لیبارٹری
👇1/6
#کھانے_پینے_والی_مصنوعات

1- شیزان کی تمام مصنوعات
2- پران کی تمام مصنوعات
3- کنگ بناسپتی
4- کوکنگ آئل
5- پرل بناسپتی
6- ذائقہ گھی
7-کوکنگ آئل
8-مشموم کمپنی کی تمام مصنوعات
9-سنگم دودھ
10-ثمر قند شربت
11-پنجاب آئل ملز کی تمام مصنوعات
12-شاہ تاج شوگر ملز
13- شان آٹا
👇2/6
14- ٹوسٹ جوسز
15-مشموم منرل واٹر
*دوسری مصنوعات*

1- ایم ٹی اے کے تمام چینلز
2- شاہ نواز ٹیکسٹائل ملز
3- رومی ٹریولز
4-کلفٹن شوز
5-بیٹا پائپ beta pipe
6- ٹربو پلاسٹک
7- زاہد پیکجز
8 راجہ سوپ
9-سپیڈ انرجی ڈرنکس
10-رحمان کون مہندی
11-ماسٹر ٹیکسٹائل
12-بوبی شوز لاہور
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 14
توشہ خانہ میں وہ گفت رکھےجاتے ہیں جو گورنمنٹ پوزیشن ہولڈرز کو ملتےہیں
جسکو ملتاھے
اس پر توشہ خانہ میں بھیجنا فرض ہےاسکےبعد
اسکیvalue assessment ہوتی ھے
رولز کےمطابق50%
(پہلے 20%تھی)ویلیو ادا کرکے رکھ سکتےہیں
آپکے علاوہ یہ آفر کسی اور کو نہیں ہوتی
#نشئی_نے_توشہ_خانہ_بیچ_دیا
👇1/4
اسکے بعد توشہ خانہ میں رکھدیا جاتاھےجس کی آکشن ہوتی ہے عمران نیازی پر تحفہ رکھنےکے الزامات نہیں
اس پر تین الزامات ہیں
1۔ عمران نشئی اور اسکی بیوی
نےعرب ممالک سےملنےوالےتحفے توشہ خانہ میں نہیں دیئےاور گھر لئے گئے
اس بارے بشری بی بی اور اسکے ملازم۔کی آڈیو بھی ا چکی ہے
👇2/4
یہ تحفے اربوں کےتھے
2۔ دوسرا الزام
عمران اور بشری بی بی نےتوشہ خانہ میں پہلے سےرکھےمہنگےتحفےاٹھوا کر انکی جگہ پشاور سےreplica رکھوائے
یہ کروڑوں میں بنتےہیں

3۔ تیسرا یہ تحف اپنےاثاثوں میں ظاہر نہیں کئے
4۔ مزید یہ کہ دونوں نےتحفوں کی کم قیمت لگوائی جس کیلئےپریشر ڈالا گیا
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(