RH Riaz Profile picture
Mar 18 12 tweets 3 min read
1995میں حکیم سعید شہید نےاپنی کتاب #جاپان_کہانی
میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھے انہوں نےبتایا تھاکہ عمران کو پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیار کیاجا رہاھے اور 20 یا 25 سال کےدروان
انکو پاکستان کا وزیر اعظم بناکر 4کام ان سےلئےجائیں گے
اس نےوزیراعظم بننے
👇1/11
کے بعد کس طرح اور کتنے کام مکمل کرلئےہیں اور کونسا رہ گیا ہے

1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا
2) ملکی اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا
3) 295 سی توہین رسالت قانون کو ختم کرنا
4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور انکو پاکستان کےمرکزی اداروں میں جگہ دینا
👇2/11
1)پاکستان کیGDP جو کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نےایک سال میں منفی تک پہنچا دی
ملک دیوالیہ اور ایٹمی اثاثوں پر قبضہ کروانا

2)پاکستان کےاداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
اس نےآتے ہیFBR سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرےکئی ادارےIMF کےملازمین کےحوالےکر دیئے FBR اور سٹیٹ بینک کے
👇3/11
چیئرمین باقر نجفی اور شبر زیدی کےملازمین ہیں
انکو لگاکر ابتدا کی پھر آہستہ آہستہ دوسری جگہوں پر بھی۔
3) 295 سی کا قانون ختم کرنا یہ کام سب سےمشکل ہےپاکستان میں اسکےلئےگراؤنڈ تیار کیجا رہی ہے
اس نےوزیراعظم کی حلف برداری تقریب سےاسکو شروع کیا اور خاتم النبیین ٹھیک طرح سے
👇4/11
ادا نہ کرکےاس کام کی شروعات کی پھر اس نےایک احمدی کو اکنامک مشیر نامزدکیا مگرعوامی دباؤ پر اسکو نہیں لگایاجا سکا پھر اس نےبجٹ تقریر میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی شان اقدس میں نازیبا الفاظ
کہےپھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں نازیبا الفاظ
👇5/11
کہے اور پھر آسیہ ملعونہ کو رہا کرکےمسلمانوں پر ظلم و ستم کیا دہشت گردی
کےپرچے کاٹےگئے شکورےقادیانی کو رہا کیاگیا
فرانس نےگستاخانہ خاکےشائع
کیےتو تحریک لبیک پاکستان نےاحتجاج کیا یہاں تک تحریک کو دہشت گرد بنا کر بین کیاگیا تا کہ جب295 سی جو ختم کیاجائےتو کوئی احتجاج کرےتو
👇6/11
اسکو دہشت گرد بناکر کچل دیاجائے
مذہبی سیاسی جماعتوں،غیر سیاسی جماعتوں
نےتحریک لبیک پاکستان کاساتھ دیا
تو حکومت مجبور ہوگئی ظلم و ستم روکنےپر
انکا منصوبہ خاک میں مل گیا
اب یورپی یونین کی پارلمینٹ نےایک قراداد پاس کی جسمیں پاکستان کو کہاگیا کہ 295 سی کو ختم کرو اب دیکھو
👇7/11
یہ ڈونکی کنگ کیا کررہا ھے
یہ کام سب سےمشکل ہے

اور ان شاءاللہ مشکل ہی رہےگا

4)پاکستان میں قادیانیوں کو مسلم قرار دینا اور انکو سرکاری عہدوں پر تعینات کرنا اسوقت موجودہ حکومت کےچھ مشیر قادیانی ہیں سماءنیوز
کےاینکر ندیم ملک نےجب قادیانیوں کو اقلیت قرار دینےکےمعاملےپر
👇8/11
نورالحق قادری کو اپنےپروگرام میں بلایا تو ندیم ملک نے اپنی ذہانت سےنورالحق قادری سے اگلوا لیا کہ چھ مشیروں نےاس ڈرافٹ کو پاس کروانے میں اپنا کردار ادا کیا ان میں معید یوسف شہزاد اکبر سرفہرست تھے اور جس دن عمران خان حکومت میں آیا فیصل آباد کے علاقےگھسیٹ پورہ میں قادیانیوں
👇9/12
نےفائرنگ کرکےدو مسلمانوں کو شہید اور12 کو زخمی کیا
مگر آج کےدن تک کسی پر ایف آئی آر درج نہیں ہو سکی اور کراچی سے کشمیر تک قادیانی لابی پوری طرح ایکٹو ہے اکثر جگہوں پر انہوں نے کھلم کھلا اپنی عبادت گاہوں کو اوپن کیا اور اسلام آباد میں بہت بڑی جگہ قادیانیوں کو دیگئی ہے
👇10/12
پاکستان میں اپنا مرکز بنانےکیلئے اور اتنی عجلت میں
#کرتار_پور راہداری صرف قادیانیوں کیلئےتیارکرکےکھولی گئی سکھوں کا تو صرف بہانہ ہے کیونکہ کرتار پور سے45 کلو میٹر دور انڈیا میں قادیان شہر ہے قادیانیوں کو پاکستان آنےکیلئے دہلی یا ممبئی جانا پڑتا اور پھر وہاں سے دوبئی
👇11/12
اور دوبئی سے لاہور جو اب کرتار پور راہداری بننے سے 45 منٹ میں پاکستان اور 2 گھنٹوں میں ربوے پہنچ جاتے ہیں۔

مسلمانوں اب بھی وقت ہے اس کی حقیقت کو سمجھ جاؤ ورنہ پچھتاوئے کے سوا کچھ نہیں ہاتھ آئے گا اس تحریر کو پڑھ کر ہر مسلمان تک پہنچائیں شکریہ
End

فالو اور شیئر ضرور کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Mar 18
پاکستان کے سابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف نے ریٹائرمنٹ کے بعد (4-5) ہزار افسروں کو مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا
اور ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 56 ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں 1,600 کارپوریشنز میں ہیں۔
کوشش کی ھےنام عہدے ایک لسٹ عوام کی
👇1/16
آگاہی کیلئےمشتہر کیجائے جو ممکن ہو سکا حاضر ھے
یہ آرمی آفیسر فوج سے پینشن مراعات لینےکے بعد سوا لاکھ کے ہاتھی سولین کےحق پر بھی ڈاکہ مار تھے ہیں

چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال

سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر

ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم
👇2/16
وزارت سدباب منشیات
بریگیڈیئر اعجاز شاہ

محتسب پنجاب
میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم

چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر

چیئرمین سی پیک اتھارٹی
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی

چئیرمین نادرا
بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف

سی او ایس

لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
👇3/16
Read 17 tweets
Mar 17
#جرنیلی_کارنامے_واردات

جرنل مشرف اور دوسرےجرنیلوں کی جائیدادوں کےقصےسن کر آپکے رونگٹےکھڑے ہوجائیں گےان جائیدادوں کو بیچ کر کئی بڑے ڈیم بنائےجاسکتے ہیں نیب کو ثبوت پیش
نیب نےسابق ڈکٹیٹر پرویزمشرف کےخلاف اختیارات کےغلط استعمال اوراپنےپسندیدہ آفیسرزکوکئی مہنگےاور قیمتی پلاٹس
👇1/18
جن کی مالیت1000کھرب روپےتک ہے،انکی غیرقانونی الاٹمنٹ کےحوالےسےنئےثبوت
ثبوتوں میں کھربوں روپےمالیت کی 10اہم پراپرٹیز کی ایک فہرست شامل ہےجو مشرف اورانکےخاندان کےافراد کےنام پرتھی۔ یہ تازہ ثبوت ایک ریٹائرڈآرمی افسرکرنل ایڈووکیٹ انعام رحیم نےمنگل کوقومی احتساب بیورو راولپنڈی
👇2/18
کےڈپٹی ڈائریکٹرکوآرڈینشن میں جمع کرائے
نیب کےایک اہلکار نےدی نیوزکو تصدیق کی کہ بیورو سابق فوجی حکمران کےخلاف اختیارات کاناجائزاستعمال کرنےکےحوالےسےایک انکوائری میں ثبوتوں کاجائزہ لےرہا ہے اس سےقبل نیب کےڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈ ینیشن ناصررضا نےنیب آرڈیننس 1999کےتحت کرنل انعام
👇3/18
Read 18 tweets
Mar 16
سسرال یہودی ننھیال قادیانی
عمران پاکستان دشمن کیوں
#سسرسل_یہودی
#ننیہالل_قافیانی

عمران کی والدہ شوکت خانم کا خاندان #قادیانی ہے

کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والا کٹر قادیانی تھا، جس نےجالندھر بابا خیل میں پہلی قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی
منشی گوہر علی کا
👇1/18
شمار مرزا غلام قادیانی کے313 اصحاب میں سے پندھرویں نمبر پر ہے
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی
جن میں سےایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کےاکرام اللہ نیازی سے شادی کی

کیا شوکت خانم نے قادیانیت ترک کرکے اسلام قبول کرلیا تھا یا نہیں اسکا بہتر جواب تو اس کا صاحبزادہ
👇2/18
عمران نیازی، اسکی بہنیں یا باقی خاندان والےدے سکتےہیں
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہےکہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان اور بیٹیوں کاسسرال اب بھی #قادیانی ہیں جن میں سےقابل ذکر عمران کےخالہ زاد بھائی خالد برکی،
شاہد جاوید برکی تحریک انصاف کےسربراہ و سابقہ وزیر خزانہ بھٹو دور-
👇3/18
Read 17 tweets
Mar 15
#سابق_آرمی_چیف_قمر_باجوہ

کے خاندان کے مبینہ ٹیکس ریکارڈ کےحوالے سےجاری #فیکٹ_فوکس کی رپورٹ کےدعووں کےمطابق پاکستان کےاندر اور باہر آرمی چیف کے معلوم اثاثوں اور کاروبار کی موجودہ مارکیٹ ویلیو 12 ارب 70 کروڑ روپے ہے

ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں 2013 سے 2021 تک جنرل ریٹائرڈ
👇1/7
قمر جاوید باجوہ اور انکے خاندان کی مبینہ ویلتھ اسٹیٹمنٹس بھی شیئر کی ہیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہلیہ عائشہ امجد کے اثاثےجو 2016 میں صفر تھے،وہ (معلوم اور ڈیکلیئر) اثاثے بعد کے 6 برسوں میں 2 ارب 20 کروڑ روپے ہوگئے

رپورٹ میں دعویٰ کہاگیاھے
👇2/7
کہ اس رقم میں فوج کی جانب سے انکے خاوند کو ملنے والےرہائشی پلاٹ
کمرشل پلاٹ اور مکانات شامل نہیں ہیں

رپورٹ میں یہ بھی الزام لگایا گیا ہےکہ اکتوبر 2018 کےآخری ہفتے میں جنرل قمر جاوید باجودہ کی بہو ماہ نور صابر کےڈیکلیئر اثاثوں کی کُل مالیت صفر تھی اور انکی شادی سے صرف ایک
👇3/7
Read 7 tweets
Mar 15
#قادیانی_مصنوعات

#ادویات
1- ایف بی (F.B) ہومیو کمپنی
2- کیوریٹیو (Curative) ہومیو کمپنی
3- وارسن (Warson) ہومیو کمپنی
4- لیکسو (Lexo) ہومیو کمپنی
5- خورشید یونانی دواخانہ
6- مطب حمید دواخانہ
7- قاضی دواخانہ گجرانوالہ
8- #چغتائی_لیبارٹری
👇1/6
#کھانے_پینے_والی_مصنوعات

1- شیزان کی تمام مصنوعات
2- پران کی تمام مصنوعات
3- کنگ بناسپتی
4- کوکنگ آئل
5- پرل بناسپتی
6- ذائقہ گھی
7-کوکنگ آئل
8-مشموم کمپنی کی تمام مصنوعات
9-سنگم دودھ
10-ثمر قند شربت
11-پنجاب آئل ملز کی تمام مصنوعات
12-شاہ تاج شوگر ملز
13- شان آٹا
👇2/6
14- ٹوسٹ جوسز
15-مشموم منرل واٹر
*دوسری مصنوعات*

1- ایم ٹی اے کے تمام چینلز
2- شاہ نواز ٹیکسٹائل ملز
3- رومی ٹریولز
4-کلفٹن شوز
5-بیٹا پائپ beta pipe
6- ٹربو پلاسٹک
7- زاہد پیکجز
8 راجہ سوپ
9-سپیڈ انرجی ڈرنکس
10-رحمان کون مہندی
11-ماسٹر ٹیکسٹائل
12-بوبی شوز لاہور
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 14
توشہ خانہ میں وہ گفت رکھےجاتے ہیں جو گورنمنٹ پوزیشن ہولڈرز کو ملتےہیں
جسکو ملتاھے
اس پر توشہ خانہ میں بھیجنا فرض ہےاسکےبعد
اسکیvalue assessment ہوتی ھے
رولز کےمطابق50%
(پہلے 20%تھی)ویلیو ادا کرکے رکھ سکتےہیں
آپکے علاوہ یہ آفر کسی اور کو نہیں ہوتی
#نشئی_نے_توشہ_خانہ_بیچ_دیا
👇1/4
اسکے بعد توشہ خانہ میں رکھدیا جاتاھےجس کی آکشن ہوتی ہے عمران نیازی پر تحفہ رکھنےکے الزامات نہیں
اس پر تین الزامات ہیں
1۔ عمران نشئی اور اسکی بیوی
نےعرب ممالک سےملنےوالےتحفے توشہ خانہ میں نہیں دیئےاور گھر لئے گئے
اس بارے بشری بی بی اور اسکے ملازم۔کی آڈیو بھی ا چکی ہے
👇2/4
یہ تحفے اربوں کےتھے
2۔ دوسرا الزام
عمران اور بشری بی بی نےتوشہ خانہ میں پہلے سےرکھےمہنگےتحفےاٹھوا کر انکی جگہ پشاور سےreplica رکھوائے
یہ کروڑوں میں بنتےہیں

3۔ تیسرا یہ تحف اپنےاثاثوں میں ظاہر نہیں کئے
4۔ مزید یہ کہ دونوں نےتحفوں کی کم قیمت لگوائی جس کیلئےپریشر ڈالا گیا
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(