عمران خان کو گرفتار کرنے میں ناکامی بلاشبہ ریاست کی رٹ کی ناکامی ہے ۔لیکن اصل ذمہ دار کون ہے۔؟
کل ٹی وی پر ایک " لفافہ برانڈ " تجزیہ کار اس بات پر سر پیٹ رہے تھے کہ عمران خان نے ایک عدالت کی طرف سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود گرفتاری نہ دے کر اور اپنے کارکنوں👇
کو پولیس کی مزاحمت پر اکسا کر نہ صرف توہین عدالت کی ہے بلکہ ریاست کی رٹ کو چیلنج کر کے بغاوت جیسے سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
اگرچہ بظاہر اور سطحی طور پر ایسا ہی لگتا ہے لیکن اس معاملہ کا بغور اور محققانہ جائزہ لینے پر یہ المناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ اس حکومتی یا ریاستی👇
رٹ کی ناکامی کے سانحہ کا ذمہ دار عمران خان قطعا" نہیں بلکہ اس کے مجرم بجائے خود ہمارے انتہائی بد کردار حکمران ، ان کے سرپرست اور ہمارا وہ عدالتی نظام ہیں جن پر قوم کا اعتماد مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔
یہ ایک ابدی حقیقت (Universal Truth) ہے کہ جس ادارہ یا تنظیم میں👇
اختیارات کو انصاف اور نیک نیتی سے استعمال نہیں کیا جا ئے گا اس ادارہ یا تنظیم کی رٹ زیادہ دیر قائم نہ رہ سکے گی۔ ایک گھر کے اندر اگر ماں باپ اپنے ہی بچوں کے درمیان انصاف اور میرٹ پر فیصلے نہیں کریں گے تو وہاں بھی ایک وقت ایسا آئے گا جب کوئی بیٹا بغاوت کر👇
دے گا اور یوں باپ کی رٹ جاتی رہے گی۔۔ اگر عوام کو عدالتی فیصلوں کے منصفانہ ہونے پر پورا اعتماد ہوتا اور پولیس کےجانبدار ہونے اور حکومت کے ہاتھ میں اپنے سیاسی مخالفین کو تہس نہس کرنے اور ایذا رسانی کے آلہ کار کا تاثر نہ ہوتا تو عوام کبھی عمران خان کی گرفتاری پر👇
پولیس کے خلاف مزاحمت نہ کرتے اور عمران خان بھی بخوشی گرفتاری دیدیتے۔ ایک عرصہ دراز سے ہونے والے غیر منصفانہ عدالتی فیصلوں اور جرنیلوں اور سیاستدانوں کی انتہائی کرپشن اور بد کرداریوں نے ہی تو حکومت اور ریاست کی رٹ کو برباد کر دیا ہے ۔۔ امریکہ کی سرپرستی میں👇
ڈاکوئوں ، ضمیر فروشوں اور سازشیوں پر مشتمل پی ڈی ایم اور اس کے سر پرستوں کا حکومتی ٹولہ ہی اس حکومتی رٹ کے ختم ہو جانے والے سانحہ عظیم کا مجرم ہے #آفاق_سومرو
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
*جنرل جاوید باجوہ نے چھ "خلاف آئین" کاموں کا اعتراف کرلیا۔*
*جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کا شاہد میتلا کو انٹرویو*
میں دو فروری کو جنرل قمر جاوید باجوہ کے فرسٹ کزن اور اپنے قریبی دوست چوہدری نعیم گھمن کی تیمارداری کے لیے ان کے گھر گیاکچھ ہی دیر کے بعد👇
سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی تشریف لے آئے۔ابتدائی گپ شپ کے بعد کہنے لگے کہ آپ کے سوالات مجھ تک پہنچتے رہےہیں۔آج روبرو پوچھ لیں اور پھر یہ ملاقات طویل انٹرویو میں تبدیل ہوگئی۔
میڈیا پر گفتگو شروع ہوئی تو جنرل باجوہ کہتے ،آج کل حامد میر اور طلعت حسین میر ے خلاف ہیں👇
۔حامد میر بہت جھوٹے ہیں۔ حامد میر نے نسیم زہرا کے حوالے سے بھی جو بات کی کہ اس نے مجھے این ڈی یو میں شٹ اپ کال دی ہے جھوٹ ہے۔وہ خاتون ہیں وہ مجھے کیا شٹ اپ کال دے سکتی ہیں۔پاکستان میں تین شخص ” عمران خان ،شیخ رشید اور حامد میر "سب سے بڑے جھوٹے ہیں ۔ طلعت حسین کو لگتا ہے👇
تمام تحریک انصاف کے نامزد امیدوار اور ورکرز اپنے حلقوں کے گلی محلوں میں جا کر لوگوں کو عمران خان کی ساڑھے تین سالہ دور کی اس کارکردگی کو عوام تک پہنچائیں۔۔۔۔۔۔ یہی الیکشن کیمپین ھے۔
تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال میں ھونے والے نمایاں فلاحی کام
1۔ احساس کفالت پروگرام👇
2۔ لنگ ر خانے
3۔ bشیلٹر ہوم کا قیام
4۔ راشن کارڈ
5۔ کسان کارڈ
6۔ صحت انصاف کارڈ
7۔ احساس سکالر شپ پروگرام
8۔ انصاف آفٹر نون سکول
9۔ انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔ مزدور کارڈ
11۔ روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔ خدمت ای مراکز کا قیام
13۔ نیب کو با اختیار بنانا
14۔ راست پروگرام👇
15۔ سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ ٹورازم کا فروغ
17۔ بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔ کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز👇
لاکھ کوشش کریں آپ لیکن ضمیر نہیں مانے گا کہ اس بندے کو چھوڑا جائے۔۔۔ یہ بندہ ہرگِز سیاستدان نہیں ہے، اگر سیاست دان ہوتا تو!!! پنجاب، KPK اور قومی اسمبلی سے استعفے نہ دیتا، صرف دو ووٹوں پر کھڑی شہباز شریف کی کٹھ پُتلی گورنمنٹ کو ایک منٹ میں اڑا دیتا۔۔ مگر اس بندے نے👇
سیاست دان بننے کی بجائے لیڈر بننے کا راستہ اپنایا، تکلیف و غم کا راستہ اپنایا، سُولی پر چڑھنے کی سوچ رکھتا ہے۔۔۔
انسانی نفسیات کے ماہرین کہتے ہیں! سب سے سخت اعصاب کے مالک بحری جہازوں کے کپتان ہوتے ہیں لیکن ایک کرکٹ ٹیم کا کپتان اتنا سخت جان اور👇
حوصلے والا ہوگا کہ دنیا بھر کے ماہرینِ نفسیات اس کی قوتِ برداشت اور قوتِ مزاحمت کےلیے پیمانے ڈھونڈنے میں مصروف ہیں لیکن ابھی تک یہ اندازہ لگانے میں ناکام ہیں کہ کپتان کے اعصاب کتنے مضبوط ہیں۔؟؟؟ لوہوں میں سب سے مضبوط لوہا میگانیز سٹیل ہوتا ہے، یقیناً کپتان کے👇
مجھے سمجھ نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا آپ نے دوکاندار سے راشن خریدنے کے بعد گھر آکر کسی بینر پہ موٹے حروف سے یہ لکھا ھے کہ میں فلاں دوکاندار کا تہہ دل سے مشکور ھوں جس نے مجھے سودا سلف دیا۔
کیا کبھی سبزی منڈی سے سبزی خریدنے کے بعد آپ نے فیس بک پر اس سبزی والے کی👇
تصویر کے ساتھ یہ پوسٹ کی ھے کہ آج مجھے آلو، بینگن اور ٹماٹر دینے پر میں سبزی فروش کو خراج تحسین پیش کرتا ھوں؟
کیا کبھی آپ نے بس میں سفر کرکے منزل پر پہنچنے کے بعد آسمان کو پُرشگاف نعروں سے لرزا دیا ھے کہ ہم ڈرائیور کے شکر گزار ہیں کہ جس نے ہمیں اپنے علاقے سے منزل تک پہنچایا۔👇
یقینا آپ کا جواب نہیں میں ھوگا۔
اگر میں پوچھوں کیوں؟
تو آپ کا جواب یہ ھوگا کہ دوکاندار نے کونسا ہمیں فری کا راشن دیا ھے، ہر چیز حتٰی کہ ماچس تک کے پیسے دیئے ہیں ہم نے۔
سبزی والے نے ہم پر احسان نہیں کیا ھے، ہر چیز کی رقم وصول کی ھے، اب بھلا اس کے نام کے نعرے کیوں لگائیں ہم؟👇
"عمران خان سیاستدان نہیں ہے اس لئے اس سے مذاکرات نہیں ہو سکتے"
آصف علی زرداری
زرداری صاحب کے اس صحیح لیکن انتہائی مضحکہ خیز موقف پر ہمارا تبصرہ مذکور ذیل ہے
" زرداری صاحب نے سو فیصد صحیح فرمایا کہ عمران خان پاکستانی تناظر میں قطعا"👇
سیاستدان نہیں ہے کیونکہ پاکستان کے سیاسی کلچر میں جو جتنا بڑا بدکردار ، جتنا بڑا بے ضمیر ، جتنا بڑا ڈاکو ، جتنا بڑا سازشی ، جتنا بڑا فراڈیا اور ضمیروں کی خریدوفروخت کا جتنا بڑا چیمپئن ہے وہ اتنا ہی بڑا سیاستدان ہے۔۔زرداری صاحب بلاشبہ ان تمام صفات میں پاکستان میں👇
نمبر 1 ہیں اور اسی لئے ایک زرداری سب پر بھاری ہے۔ بلا شبہ عمران خان میں ان انتہائی غلیظ اور بدبودار اوصاف کا ذرہ برابر بھی نہیں اس لئے پاکستان کے تناظر میں وہ قطعا" سیاستدان نہیں۔
زرداری صاحب کے موقف کا انتہائی مضحکہ خیز پہلو یہ ہے کہ عمران خان نے تو آج تک کبھی بھی اس👇
امریکہ میں مائیکروسافٹ نے "آئی ٹی ایکسپرٹ مینیجر برائے یورپ" کی ایک آسامی پر درخواستیں مانگیں۔ تقریباً پانچ ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائیں ۔ بل گیٹس اتنے امیدواروں کو دیکھ کر پریشان ہوگیا اور انہیں ایک بہت بڑے گراؤنڈ میں جمع کرکے ان سے مخاطب ہوا :👇 #قومی_زبان
بل گیٹس: آپ سب کا بہت شکریہ۔ چونکہ یہ آسامی بہت ہی اہم اور ٹیکنیکل پوسٹ کے لیے ہے۔ لہذا آپ میں سے جو جاوا زبان کو جانتے ہیں، وہ موجود رہیں، باقی تمام حضرات سے معذرت، وہ جا سکتے ہیں
ایک پاکستانی بھی امیدواروں میں کھڑا تھا ۔ اس نے سوچا مجھے جاوا تو نہیں آتا👇#قومی_زبان
لیکن پھر بھی میں اگر رک جاؤںتو کیا حرج ہے۔ چنانچہ وہ وہیں کھڑا رہا۔
جبکہ جاوا نہ جاننے والے ایک ہزار افراد چلے جاتے ہیں
بل گیٹس: ہماری آج کی مینیجر کی پوسٹ کے لیے مینجمنٹ کوالٹی بہت ضروری ہے۔ آپ میں سے وہ افراد جن کی ماتحتی میںکم از کم سو افراد ہوں، موجود رہیں👇#قومی_زبان