ZQ Profile picture
Mar 19 4 tweets 2 min read
جب پورا شہر شہریوں سمیت ڈوب گیا،کسی کو خبر تک نہ ہوسکی تھی
۵ نومبر ۱۹۵۲، سوویت یونین کے انتہائی مشرقی علاقہ کے شہر شمالی کوریلسک میں جو کمچاتکا صوبہ کے جزیرہ کورل میں واقع تھا، زلزلہ کے ہلکے جھٹکے آئے اور رک گئے
لوگ مطمئن ہوگئے
مگر سمندر میں لہر بن رہی تھی
دو گھنٹے بعد بڑی لہر
++
++
لہر سے پہلے پولیس نے ہوائی فائر کرکے چیخ چیخ کر کہااونچے مقام پہ چلے جاو
لہر آئی اور اونچی جگہ پہ موجود لوگوں کے علاوہ سب انسانوں , پالتو جانور نگل گئی
لہر اترنے پر لوگ معاملہ تمام سمجھے
اپنوں کو تلاش کرنے بہت سے نیچے چلے گئے کہ پہلی سے بڑی ۱۵ میٹر اونچی لہر آئی اور وہ بھی
++
++
ڈوب گئے
بہت دیربعد تیسری لہر آئی جو پہلی دو سےکم بلند تھی مگر باقیوں کو بھی لے گئی
پورے شہر میں سے چند اک لوگ بچ سکے
شہر ملیامیٹ ہوگیا
مگر انقلاب کی سالگرہ کی تقریبات کے سبب اس معاملہ کو انتہائی خفیہ رکھا گیا تھا
اور اسکے بارے میں لوگوں کو عشروں بعد معلوم ہوسکا تھا

#Disasters

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ZQ

ZQ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @DaaSurvivor

Feb 5
اسرائیلی سابق وزیراعظم نیفتالی بینیت نے تصدیق کی ہے کہ روسی صدر پوتن نے یوکرین میں خصوصہ فوجی کارروائی کے آغاز میں یقین دلایا تھا کہ پیوتن زیلنسکی کو جو تب اک بنکر میں چھپے ہوئے تھے، فنا نہیں کریں گے
بینیت کے یوٹیوپ چینل کے مطابق روس کی جانب

ماسکو
5فروری/ ریا نیوز
#Worldwide
++
++
عسکری کارروائی کے بعد،
زیلنسکی نے انھے پوتن کے ساتھ رابطہ کا کہا تھا
بقول اسرائیلی وزیراعظم
میں وضاحت چاہتا ہوں کہ آپ مجھے زبان دیں کہ آپ زیلنسکی کو جان سے نہیں ماریں گے
پیوتن: میں زیلنسکی کو جان سے نہیں ماروں گا
ملاقات کے بعد انہوں نے بنکر میں چھپے زیلنسکی کو فون کیا

++
++
پوتن کے وعدہ کا سن کر زیلنسکی دفتر میں لوٹ آئے اور اک وڈیو بیان ریکارڈ کیا
بینیت کا کہنا ہے کہ پوتن نے اک ملاقات میں عسکری کارروائی کے مقاصد سے عسکریت/نازی ازم تمام کیے جانے کو حذف کیے جانے پر رضامندی ظاہر کردی تھی
اگر زیلنسکی نیٹو میں شمولیت کی خواہش کو تمام کر دیں

++
Read 5 tweets
Jan 26
1805 میں جرمنی کے فریڈرخ سرٹورنر نے جو علم الادویہ سیکھ رہا تھاافیون سے اک جزو علیحدہ کرکے اسکو یونانی نیند کےدیوتا مارفیوس سے منسوب کرتے ہوئے مارفین نام دیا
کسی نے یقین نہ کیا تو اسنے آزمائش کرکے کے ثابت کیا یہی جزو ہے جو افیون کے استعمال سےدرد کم کرنےکا موجب بنتا ہے
#Science
++
+
1815 سے مارفین نہ صرف نافع درد کے طور پر بلکہ الکحل/افیون کے عادی افراد کے علاج میں متبادل کے طور پر بھی استعمال کی جانے لگی
تب تک اس مقصد استعمال ہوتی رہی
جب تک سائنسدانوں نے معلوم نہیں کرلیا کہ یہ خود افیون سے کہیں زیادہ نشہ آور ہے
سائنس پیش رفت کرتی ہے مگر تب تک بہت سوں کا
+
++

کچھ فائدہ ہونے کے ساتھ بہت لوگوں کا بہت زیادہ نقصان بھی ہوچکا ہوتا ہے
شی ایٹیکا میں جو دوا دی جاتیں ہیں
ان کا اک جزو Diclofenac Sodium ہے
یہ دوا کئی ناموں سے پاکستان میں عام استعمال کی جاتی ہے
معلوم ہوا کہ کئی ملکوں بشمول برطانیہ میں یہ گذشتہ تین دہائیوں سے ممنوع ہے

++
Read 5 tweets
Jan 17
بھیڑیے نے کتے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تم نے انسانوں کو کیسے پایا؟
کتے نے جواب دیا: جب وہ کسی کو حقیر سمجھتے ہیں تو اسے کتا کہتے ہیں
بھیڑیا: کیا تم نے ان کے بچوں کو کھایا؟
کتا: نہیں
بھیڑیا: کیا تم نے انہیں دھوکہ دیا؟
کتا: نہیں

عربی ادب سے ترجمہ
++
++
بھیڑیا: کیا تم نے انہیں دھوکہ دیا؟
کتا: نہیں
بھیڑیا: کیا تم نے ان کو میرے حملوں سے بچایا؟
کتا: ہاں

بھیڑیا: بہادر، ہوشیار کو کیا کہتے ہیں؟
کتا: وہ اسے بھیڑیا کہتے ہیں

بھیڑیا: کیا ہم نے تمہیں شروع سے یہ مشورہ نہیں دیا تھا کہ ہمارے ساتھ بھیڑیا بن کر رہو..؟
میں نے بارہا ان
++
++

بارہا ان کے بچوں اور مویشیوں کو مارا ہے، اور وہ اپنے ہیروز کو بھیڑیے کے طور پر بیان کرتے ہیں
تم کو یہ سیکھنا چاہیے کہ انسان اپنے جلادوں کے سامنے سرتسلیم خم کرلیتے ہیں اور اپنے وفاداروں کی توہین کرتے ہیں

عربی ادب سے ترجمہ
Read 4 tweets
Dec 30, 2022
سیارہ زمین پر سب سے زیادہ ناقابل یقین قدرتی مظاہر میں سےاک
انٹارکٹیکا کی وہ پراسرار جگہ جس نے سائنسدانوں کو اک صدی تک متوجہ کیا
مکمنڈو کی وادیوں میں یہ سرخ مائع بڑے پیمانے پر برف کے اندر سے باہر نکلتا ہے
یہاں تک کہ یہ جھیل بونی میں بہتا ہے
آسٹریلین ماہر ارضیات تھامس
#Science
++
++
تھامس گریفتھ ٹیلر نے دریافت کیا کہ یہ پانی جمنا چاہیے لیکن ایسا نہیں ہے
حالانکہ اس جگہ کا درجہ حرارت صفر سے نیچے منفی 60 ڈگری تک پہنچ جاتا ہے
جھیل کا مواد سمندری پانی سے 3 گنا زیادہ کھارا ہے
اس پانی میں آئرن بھی بہت زیادہ ہے
خون بہنے جیسا منظر اس وقت نظر آتا ہے جب جھیل کا
++
++

جھیل کا نمکین، آئرن سے بھرپور پانی دراڑ سے نکل کر جھیل بونی میں گرتا ہے اور جب یہ ہوا کے ساتھ رابطے میں آتا ہے، تو یہ آکسائڈائز ہو جاتا ہے اور اپنا رنگ سرخ کر لیتا ہے!!!
اس کا نظارہ صرف ہیلی کاپٹر یا کروز شپ کے ذریعے کیا جا سکتا ہے

#Science
Read 4 tweets
Dec 16, 2022
دسمبر آتے ہی ہر پاکستانی چاہے وہ کہیں بھی ہو اس مہینے اسکی آنکھیں ضرور بھیگیں گی
وہ شرمناک منظر کو ضرور یادکرےگا
جب ڈھاکہ کے رمنا ریس گراؤنڈ میں اک پاکستانی جرنیل نے بھارتی جرنیل کے سامنے لاکھوں بنگالیوں کے سامنے اپنی شکست کا اعلان کیا
اور اپنا ریوالور بھارتی جرنیل کو پیش کیا

++
++
پھر عین اس موقع پر جب پاکستانی جرنیل اپنی شکست کی دستاویز پر دستخط کرچکا
تو بھارتی جنرل اروڑہ نے پاکستانی سپاہیوں کی طرف سے اک گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا
یہ سولہ دسمبر ١٩٧١ء کا دن تھا
جب پوری پاکستانی قوم کی آبرو ڈھاکہ کی مٹی میں مل گئی
جن افسروں کو پلاٹ/پرمٹ
سویلین
++
++
عہدوں‌کا چسکا پڑ جائے انکے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے فوج کا اکلوتا کام اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بڑھانا
حکومتی احکامات کو بجا لانا ہے
بدقسمتی سے ہماری فوج اس اک کام کے علاوہ ہر کام کرتی ہے
نتیجتاً آج تک اسے اک بھی جنگ میں‌کامیابی نہیں‌ملی
ہاں ہتھیار ڈالنے کا شرف ضرور حاصل ہوا

++
Read 5 tweets
Dec 11, 2022
اک موقف یہ ہے کہ انسانی تاریخ میں مذہب کا نام لے کر، مذہب کے واسطے، مذہب کے تحفظ کی خاطر یعنی کسی نہ کسی طرح مذہب سے وابستہ جنگوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں
دوسرا موقف یہ ہے کہ دوسرے مقاصد جیسے بالادستی، توسیع پسندی، نسل کی برتری، گروہ کی سربرآوردگی وغیرہ کے تحت جنگوں
++
++
میں زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں
جنگ عظیم دوم کو سب سے زیادہ مہلک شمار کیا جاتا ہے
لوگ شاید بھول جانا چاہتے ہیں کہ اس جنگ کا بڑا مقصد کسی نہ کسی طرح مذہب ہی تھا
اک جنونی شخص ایڈوولف ہٹلر اپنے خیال کے مطابق شر پھیلانے والے سازشی یہودیوں اور خدا سے برگشتہ ملحد کمیونسٹوں کو
++
++

ملحد کمیونسٹوں کو نابود کرنا چاہتا تھا
اسی طرح تاریخ میں مذکور بیشتر جنگوں کا سرا کسی نہ کسی مذہب سے جا ملتا ہے
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(