Afaq somroo Profile picture
Mar 19 10 tweets 3 min read
تمام تحریک انصاف کے نامزد امیدوار اور ورکرز اپنے حلقوں کے گلی محلوں میں جا کر لوگوں کو عمران خان کی ساڑھے تین سالہ دور کی اس کارکردگی کو عوام تک پہنچائیں۔۔۔۔۔۔ یہی الیکشن کیمپین ھے۔
تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال میں ھونے والے نمایاں فلاحی کام

1۔ احساس کفالت پروگرام👇
2۔ لنگ ر خانے
3۔ bشیلٹر ہوم کا قیام
4۔ راشن کارڈ
5۔ کسان کارڈ
6۔ صحت انصاف کارڈ
7۔ احساس سکالر شپ پروگرام
8۔ انصاف آفٹر نون سکول
9۔ انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔ مزدور کارڈ
11۔ روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔ خدمت ای مراکز کا قیام
13۔ نیب کو با اختیار بنانا
14۔ راست پروگرام👇
15۔ سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ ٹورازم کا فروغ
17۔ بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔ کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز👇
24۔ اپنا گھر سکیم کا قیام
25۔ بلا سود قرضے کی سکیم
26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
27۔ اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔
28۔ پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
29۔ رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
30۔ ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا
31۔ پی آئی اے، پی ٹی وی اور👇
این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا
32۔ زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش
33۔ دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام
34۔ خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام
35۔ سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی
36۔ کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی👇
37۔ سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز
38۔ قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا
39۔ یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش
40۔ ریکوڈک منصوبے ہر کام ۔
41۔ سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی۔
42۔ پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو👇
پوری دنیا میں باور کرانا ۔
43۔ قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا
44. ملک کی گرتی معشیت کو دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کرنا
45. تجارتی خسارے کا خاتمہ
زرع مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
46. غیر ملکی قرضوں کی واپسی
47. سی پیک اتھارٹی کا قیام
48. گوادر پورٹ کو فنکشنل کرنا👇
49. انفراسٹرکچر نواز کے پانچ سالہ دور سے ڈبل اور کم لاگت پہ کرنا
50. ملکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے 22 ارب ڈالر تک لے جانا
51. اسلامو فوبیہ کی قرارداد یو این سے منظور کروانا
52. کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑنا
53. پاکستان کا کیس یو این میں اچھے طریقے سے پیش کرنا👇
54. امریکہ کو اڈے نا دینا '' ایبسلوٹلی ناٹ''
55. بند صنعتوں کو دوبارہ چلانا
56. رشیا کے ساتھ ملکی مفاد تجارتی معاہدہ کی کوشش
57. چوروں سے 397 ارب روپے کی ریکوری
58. کار کے کمپنی کیساتھ مذاکرات کر کے جرمانہ معاف کروانا...
59. ایل این کے دوبارہ سستے معاہدے کرنا👇
60. احساس پروگرام کی شفافیت اور بلا تفریق تقسیم
61ْْْ. اپنے دور حکومت میں OIC اجلاس دو بار اسلام آباد بلانا اور 57 اسلامی ممالک کی سربراہی پاکستان کو دلانا....
#آفاق_سومرو

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Afaq somroo

Afaq somroo Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AfaqSomroo

Mar 21
*جنرل جاوید باجوہ نے چھ "خلاف آئین" کاموں کا اعتراف کرلیا۔*

*جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کا شاہد میتلا کو انٹرویو*

میں دو فروری کو جنرل قمر جاوید باجوہ کے فرسٹ کزن اور اپنے قریبی دوست چوہدری نعیم گھمن کی تیمارداری کے لیے ان کے گھر گیاکچھ ہی دیر کے بعد👇
سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی تشریف لے آئے۔ابتدائی گپ شپ کے بعد کہنے لگے کہ آپ کے سوالات مجھ تک پہنچتے رہےہیں۔آج روبرو پوچھ لیں اور پھر یہ ملاقات طویل انٹرویو میں تبدیل ہوگئی۔
میڈیا پر گفتگو شروع ہوئی تو جنرل باجوہ کہتے ،آج کل حامد میر اور طلعت حسین میر ے خلاف ہیں👇
۔حامد میر بہت جھوٹے ہیں۔ حامد میر نے نسیم زہرا کے حوالے سے بھی جو بات کی کہ اس نے مجھے این ڈی یو میں شٹ اپ کال دی ہے جھوٹ ہے۔وہ خاتون ہیں وہ مجھے کیا شٹ اپ کال دے سکتی ہیں۔پاکستان میں تین شخص ” عمران خان ،شیخ رشید اور حامد میر "سب سے بڑے جھوٹے ہیں ۔ طلعت حسین کو لگتا ہے👇
Read 30 tweets
Mar 18
لاکھ کوشش کریں آپ لیکن ضمیر نہیں مانے گا کہ اس بندے کو چھوڑا جائے۔۔۔ یہ بندہ ہرگِز سیاستدان نہیں ہے، اگر سیاست دان ہوتا تو!!! پنجاب، KPK اور قومی اسمبلی سے استعفے نہ دیتا، صرف دو ووٹوں پر کھڑی شہباز شریف کی کٹھ پُتلی گورنمنٹ کو ایک منٹ میں اڑا دیتا۔۔ مگر اس بندے نے👇
سیاست دان بننے کی بجائے لیڈر بننے کا راستہ اپنایا، تکلیف و غم کا راستہ اپنایا، سُولی پر چڑھنے کی سوچ رکھتا ہے۔۔۔
انسانی نفسیات کے ماہرین کہتے ہیں! سب سے سخت اعصاب کے مالک بحری جہازوں کے کپتان ہوتے ہیں لیکن ایک کرکٹ ٹیم کا کپتان اتنا سخت جان اور👇
حوصلے والا ہوگا کہ دنیا بھر کے ماہرینِ نفسیات اس کی قوتِ برداشت اور قوتِ مزاحمت کےلیے پیمانے ڈھونڈنے میں مصروف ہیں لیکن ابھی تک یہ اندازہ لگانے میں ناکام ہیں کہ کپتان کے اعصاب کتنے مضبوط ہیں۔؟؟؟ لوہوں میں سب سے مضبوط لوہا میگانیز سٹیل ہوتا ہے، یقیناً کپتان کے👇
Read 6 tweets
Mar 18
عمران خان کو گرفتار کرنے میں ناکامی بلاشبہ ریاست کی رٹ کی ناکامی ہے ۔لیکن اصل ذمہ دار کون ہے۔؟
کل ٹی وی پر ایک " لفافہ برانڈ " تجزیہ کار اس بات پر سر پیٹ رہے تھے کہ عمران خان نے ایک عدالت کی طرف سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود گرفتاری نہ دے کر اور اپنے کارکنوں👇 Image
کو پولیس کی مزاحمت پر اکسا کر نہ صرف توہین عدالت کی ہے بلکہ ریاست کی رٹ کو چیلنج کر کے بغاوت جیسے سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
اگرچہ بظاہر اور سطحی طور پر ایسا ہی لگتا ہے لیکن اس معاملہ کا بغور اور محققانہ جائزہ لینے پر یہ المناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ اس حکومتی یا ریاستی👇
رٹ کی ناکامی کے سانحہ کا ذمہ دار عمران خان قطعا" نہیں بلکہ اس کے مجرم بجائے خود ہمارے انتہائی بد کردار حکمران ، ان کے سرپرست اور ہمارا وہ عدالتی نظام ہیں جن پر قوم کا اعتماد مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔
یہ ایک ابدی حقیقت (Universal Truth) ہے کہ جس ادارہ یا تنظیم میں👇
Read 7 tweets
Mar 12
مجھے سمجھ نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا آپ نے دوکاندار سے راشن خریدنے کے بعد گھر آکر کسی بینر پہ موٹے حروف سے یہ لکھا ھے کہ میں فلاں دوکاندار کا تہہ دل سے مشکور ھوں جس نے مجھے سودا سلف دیا۔

کیا کبھی سبزی منڈی سے سبزی خریدنے کے بعد آپ نے فیس بک پر اس سبزی والے کی👇
تصویر کے ساتھ یہ پوسٹ کی ھے کہ آج مجھے آلو، بینگن اور ٹماٹر دینے پر میں سبزی فروش کو خراج تحسین پیش کرتا ھوں؟

کیا کبھی آپ نے بس میں سفر کرکے منزل پر پہنچنے کے بعد آسمان کو پُرشگاف نعروں سے لرزا دیا ھے کہ ہم ڈرائیور کے شکر گزار ہیں کہ جس نے ہمیں اپنے علاقے سے منزل تک پہنچایا۔👇
یقینا آپ کا جواب نہیں میں ھوگا۔
اگر میں پوچھوں کیوں؟
تو آپ کا جواب یہ ھوگا کہ دوکاندار نے کونسا ہمیں فری کا راشن دیا ھے، ہر چیز حتٰی کہ ماچس تک کے پیسے دیئے ہیں ہم نے۔

سبزی والے نے ہم پر احسان نہیں کیا ھے، ہر چیز کی رقم وصول کی ھے، اب بھلا اس کے نام کے نعرے کیوں لگائیں ہم؟👇
Read 10 tweets
Mar 7
"عمران خان سیاستدان نہیں ہے اس لئے اس سے مذاکرات نہیں ہو سکتے"
آصف علی زرداری
زرداری صاحب کے اس صحیح لیکن انتہائی مضحکہ خیز موقف پر ہمارا تبصرہ مذکور ذیل ہے
" زرداری صاحب نے سو فیصد صحیح فرمایا کہ عمران خان پاکستانی تناظر میں قطعا"👇
سیاستدان نہیں ہے کیونکہ پاکستان کے سیاسی کلچر میں جو جتنا بڑا بدکردار ، جتنا بڑا بے ضمیر ، جتنا بڑا ڈاکو ، جتنا بڑا سازشی ، جتنا بڑا فراڈیا اور ضمیروں کی خریدوفروخت کا جتنا بڑا چیمپئن ہے وہ اتنا ہی بڑا سیاستدان ہے۔۔زرداری صاحب بلاشبہ ان تمام صفات میں پاکستان میں👇
نمبر 1 ہیں اور اسی لئے ایک زرداری سب پر بھاری ہے۔ بلا شبہ عمران خان میں ان انتہائی غلیظ اور بدبودار اوصاف کا ذرہ برابر بھی نہیں اس لئے پاکستان کے تناظر میں وہ قطعا" سیاستدان نہیں۔
زرداری صاحب کے موقف کا انتہائی مضحکہ خیز پہلو یہ ہے کہ عمران خان نے تو آج تک کبھی بھی اس👇
Read 9 tweets
Mar 6
امریکہ میں مائیکروسافٹ نے "آئی ٹی ایکسپرٹ مینیجر برائے یورپ" کی ایک آسامی پر درخواستیں ‌مانگیں۔ تقریباً پانچ ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائیں ۔ بل گیٹس اتنے امیدواروں کو دیکھ کر پریشان ہوگیا اور انہیں ایک بہت بڑے گراؤنڈ میں جمع کرکے ان سے مخاطب ہوا :👇
#قومی_زبان
بل گیٹس: آپ سب کا بہت شکریہ۔ چونکہ یہ آسامی بہت ہی اہم اور ٹیکنیکل پوسٹ کے لیے ہے۔ لہذا آپ میں سے جو جاوا زبان کو جانتے ہیں، وہ موجود رہیں، باقی تمام حضرات سے معذرت، وہ جا سکتے ہیں

ایک پاکستانی بھی امیدواروں میں کھڑا تھا ۔ اس نے سوچا مجھے جاوا تو نہیں آتا👇#قومی_زبان
لیکن پھر بھی میں‌ اگر رک جاؤں‌تو کیا حرج ہے۔ چنانچہ وہ وہیں کھڑا رہا۔
جبکہ جاوا نہ جاننے والے ایک ہزار افراد چلے جاتے ہیں

بل گیٹس: ہماری آج کی مینیجر کی پوسٹ کے لیے مینجمنٹ کوالٹی بہت ضروری ہے۔ آپ میں سے وہ افراد جن کی ماتحتی میں‌کم از کم سو افراد ہوں، موجود رہیں👇#قومی_زبان
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(