RH Riaz Profile picture
Mar 20 6 tweets 2 min read
#یوتھیاپا_ایک_مہلک_بیماری

یوتھیوں سے سوالنامہ

کیاڈیم بن گیا ؟
کیاجنوبی پنجاب صوبہ بن گیا ؟
کیامہنگائی کم ھوگئی ؟
کیاکرپشن اور پروٹوکول ختم ھوگیا ؟
کیا ایک کروڑ نوکریاں مل گئے؟
کیامہنگائی کم ھوگئی ؟
کیاکرپشن اور پروٹوکول ختم ھوگیا ؟
کیا ایک کروڑ نوکریاں مل گئی؟
👇1/6
کیاپچاس لاکھ مکان عوام کو دیئے گیئے؟
کیا بیرون ملک پڑا سرمایہ واپس لایا گیا؟
کیا سبز پاسپورت کو عزت مل گئی؟
کیا باہر سے انویسٹرز آگیئے؟
کیا مظلوم کو انصاف مل گیا؟
کیا پشاور جنگلا بس منصوبہ مکمل ھوگیا؟
کیا عوام کو انڈے اور مرغیان دیئے گیے؟
کیا میڈیا آزاد ھوگیا؟
👇2/6
کیا بیرون ملک پڑا سرمایہ واپس لایا گیا؟
کیا سبز پاسپورت کو عزت مل گئی؟
کیا باہر سے انویسٹرز آگیئے؟
کیا مظلوم کو انصاف مل گیا؟
کیا پشاور جنگلا بس منصوبہ مکمل ھوگیا؟
کیا عوام کو انڈے اور مرغیان دیئے گیے؟
کیا میڈیا آزاد ھوگیا؟
پتہ نہیں تبدیلی والی سرکار کہاں سوتی رہی ہے
👇3/6
چار سال کی کارکردگی کو دیکھ کر کوئی زھنی مریض ہی ان اناڑیوں سے تبدیلی لانے کی توقع رکھ سکتا ہے. تو پاکستان کو تباہ کرنے کے علاوہ کیا ہی کیا جو پاکستان کے عوام کو بیوقوف بنا کر اقتدار سے چمٹے ہوئے ہو
سب جھوٹ مکر و فریب و فراڈ کرتے ہو
صرف اقتدار سے چمٹے رہنے کی کوشش کی ہے
👇4/6
سوائے لوٹ مار اور کرپشن کے پاکستان کےدشمنوں کفری طاقتوں کےآقاؤں کےایجنڈے پرکام کرنے
کےنوازشریف کو پاکستان کو ترقی دینےکیوجہ سے پاکستان کی عدلیہ کو لونڈیاں بناکر اقتدار سے الگ کیاگیاھے تمام مقدمات سیاسی عناد اور پاکستان کےدشمنوں کا ایجنڈا ھےجو پاکستان کو ترقی دینے والوں
👇5/6
کو ذلیل وخوار کر رہےہیں اور پاکستان کو تباہ و برباد کر رہےہیں عمرانیاتی استدلالات مشرف کی باقیات چوہدری برادرا پاکستان کے دشمنوں کےالہ کار ہیں جو پاکستان اور اسلام کو مٹانےکی کوشش کر رہے ہیں پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد پاکستان کےدشمنوں کے الہ کار مردہ باد
End
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Mar 21
#مذہب_کارڈ_کا_غلط_استعمال

اور پریپوگنڈا وار

سابقہ وزیراعظم عمران نشئی پاکستان کی تاریخ میں وہ پہلے ہیں جنکے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی

مگر عمران نےاس سےبچنے کیلیے خلافِ آئین کام کئے
ملک میں فسادات کو ہوا دینےکی بھی پوری کوشش کی
انہوں نےحکومت میں رہتےہوئےکیا کیا
👇1/12
اور حکومت جاتے دیکھکر کیسے عوام کی ایک کثیر تعداد کو گمراہ کرنےکی کوشش کی
جو ابھی بھی جاری ہے
پونے چار سالہ اقتدار میں پاکستان تحریک انصاف نےملک میں کئی بڑے بڑے میگا پروجیکٹ شروع کئے
کئی ڈیم ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ بننےلگے
ملک کے عوام خوشحال ہوئے، تمام ادارے مضبوط ہوئے
👇2/12
ملک میں کرپشن تو انکےآتے ہی ختم ہوگئی تھی
ملک کی ساری دنیا میں عزت ہوئی تمام عالم اسلام عمران کو اپنا واحد لیڈر ماننےلگا
پاکستان کو واحد لیڈر ملا جو شلوار قمیص پہن کرکافروں کو ڈٹ کر جواب دیتا رہا
مگرافسوس یہ سب #سوشل_میڈیا
پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر ہی نظر آتا رہا
👇3/12
Read 12 tweets
Mar 21
#نوازشریف_کا_جرم_سی_پیک_کی_تعمیر

یہ ایک چشم کشا تھریڈ ہے
آپ سب سےگزارش ہے
ضرور پڑھیں

پاکستان پر نوازشریف کیطرف سےایٹمی دھماکوں اور جےایف-7 تھنڈر جیسےکئےگئےبڑےاحسانوں میں سےایک بہت بڑا احسان چین کےساتھ مل کر #سی_پیک کا آغاز

اور اس پر 2020 تک 9 نئے سپیشل اکنامک زونز
👇👇1/8 Image
کی تکمیل کا پلان تھا. عمران خان نےپورے CPEC کو تباہ کرڈالا. CPEC کو ڈونلڈ ٹرمپ سےتعلقات استوار کرنےکیلئے کھڈے لائن لگا دیا گیا
خنجراب بارڈر سے گوادر تک چلنے والےہزاروں لاکھوں ٹرکوں سے سالانہ اربوں ڈالر کا فائدہ
پاکستان کو ہونا تھا
جس سے پاکستان میں معاشی خوشحالی آتی
👇👇👇2/8 Image
لیکن وہ سب خواب بن کر رہ گیا.
ایک بہت بڑا نقصان ان 11 سپیشل اکنامک زونز کی تعمیر میں نیازی حکومت کی بد نیتی اور نا اہلی سے پیدا شدہ تعطل کی وجہ سے ہوا، حالانکہ چین نے ان اکنامک زونز میں TOT معاہدے کے تحت

اپنی فیکٹریاں اور انڈسٹریز لگانی تھیں. ان اکنامک زونز کی وجہ سے
👇3/8
👇 Image
Read 8 tweets
Mar 21
یہ تو ہونا ہی تھا
سالوں سے لکھ رہا تھا کہ عمران کو یہودی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے لایا گیا ہے لیکن الٹا گالیان ملتیں
عرض یہ کیا تھا کہ کرکٹ کے دوران نیازی کی عادتیں شراب لڑکیاں اور لادین یہودیوں کو پسند آئیں تو فیصلہ ہوا کہ اسے پاکستان میں لانج کیا جائے
فیم تو پہلے ہی تھی
👇1/7
اس میں اضافہ 92 ورلڈ کپ فکس کرواکر جتوایا کر کیاگیا
#کنزرویٹو_فرینڈز_آف_اسرائیل کا ممبر بنایا گیا
فلاحی ادارے کا قیام کروا کر ہیرو بنایاگیا
پوری منصوبہ بندی سے سیاست میں انگلینڈ ایمبیسی میں بیٹھے CIA اور ایم آئی6 نےملکر لانچ کیا
مقاصد تھے
پاکستان میں اسلامائیزیشن کو روک کر
👇2/7
#لبرل_ازم اور #جدت کیطرف مائل کرنا
شخصی آزادی کےنام پر میراجسم میری مرضی جیسی فحاشی پھیلانا
مسلمانوں کی اکلوتی ایٹمی طاقت کو معاشی ڈیسٹیبلائز کرنا تاکہ انکا مرہون منت رہے
اسرائیل کی سلامتی کو خطرات ختم کرنا
مسلمانوں کا نمائیندہ بنکر مغربی طاقتون کیلئےچیلنج بننے سے روکنا
👇3/7
Read 7 tweets
Mar 20
عمران خان یہودی ایجنٹ
#حقیقت_یا_افسانہ
جاننے کیلئے آج سے 22 سال پہلے لکھی گئی یہ رپورٹ ضرور پڑھیں
جمائما سےطلاق کےبعد بھی یہودیوں سےناطہ جوڑے رکھنا اس بات کو مزید تقویت بخشتی ھے

عمران خان یہودی ایجنٹ ھے
ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ

پاکستانیوں خدا را آنکھیں کھولیں
👇1/10
عمران خان عالمی صیہونی سازشوں کا آلہ کار ھےیہ بیان مولانا فضل الرحمن کا نہیں
بلکہ کراچی سےشائع ہونےوالے ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ ھے
جس میں لکھاھےعمران خان جیسے تھرڈ کلاس شخص کےساتھ سر جیمزگولڈ سمتھ جیسےیہودی ارب پتی شخص کی اکلوتی لاڈلی بیٹی کی شادی محض اتفاق نہیں ھے
👇2/10
بلکہ یہ یہودیوں کےاس نظریےاور فلسفےکا تسلسل ھےکہ کسی بھی شخص کو خوبصورت دوشیزائوں کےذریعے قابو کیا جا سکتاھے
عمران کےپاس لندن کےچار مہنگے ترین نائٹ کلبوں کی تاحیات ممبر شپ تھی جہاں پر عام شخص جانے کا بھی نہیں سوچ سکتا تھا
انہی کلبوں میں #سیتا_وائیٹ جیسی یہودی امیرزادیوں
👇3/10
Read 10 tweets
Mar 19
#عمران_نیازی فارن_فنڈڈ_ایجنٹ

#نشئی کے #قادیانی_یہودی
#امریکی
#انڈین ایجنٹ ھونےکےتو ثبوت
مل گئے فارن_فنڈنگ_کیس
ممنوعہ فنڈنگ کیس۔ جھوٹا حلف نامہ اور غلط بیانی کیس۔ توشہ خانہ چوری کیس۔BRTکرپشن کیس۔رنگ روڈ کرپشن کیس پاکستانی معیشت سی پیک بند کیس IMF قرضے اسٹیٹ بینک حوالہ کیس
👇1/6
کووڈ19 بل گیٹس کوپریشن کیس عارف نقوی کراچی الیکٹرک ناجائز آمدنی کیس
ابھینندن اورکلبھوشن یادیو سپورٹ کیس
سلمان رشدی سپورٹ کیس
آسیہ مسیع توھین رسالت سپورٹ کیس
عبدل شکور قادیانی سپورٹ کیس سانحہ ساھیوال ملزمان ایوارڈ کیس
ریاست مدینہ والا ڈرامہ کشمیر جہاد سے مکر جانےوالا ڈرامہ
👇2/6
کرتار پور قادیان راھداری ڈرامہ۔
بےاختیار ھونے والا ڈرامہ۔ ایبسلوٹلی ناٹ والا ڈرامہ۔ سائفر خط ڈرامہ۔ فوج اور ملک کے وفادار اداروں پر بھونکنے والا ڈرامہ اور اب خود ساختہ قاتلانہ حملہ چار گولیاں لگنے والا ڈرامہ وغیرہ سے کہ یہ ثابت ھو گیا کہ نشئی نیازی یوتھیوں کے ساتھ ساتھ ساری
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 19
#فکرانگیز_حقائق

اگر پاکستان میں لیبیا، عراق، افغانستان والےحالات پیدا ھوئے
تو اس میں منافق کپتان اور آنکھیں بند کر کے اس کے پیچھے چلنے والے یوتھیئے100 فیصد زمہ دار ھونگے کیونکہ شروع سے یہ منافق فسادی سیاست کر رھا ھے چاھے حکومت میں تھا یا حکومت سے باہر

سابق امریکی سفیر
👇1/12
#زلمے_خلیل_زاد
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کیوں کر رہاھے؟؟

ہر منظر کا ایک پس منظر ہوتاھے اس مداخلت کا پس منظر یہ ہےکہ
سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد نےpti کےعاطف خان اور امریکہ میں عمران خان کےفوکل پرسن سجاد برکی سےخفیہ ملاقات کی۔
ملاقات کا ایجنڈا تب سامنے آیا
👇2/12
جب اس خفیہ ملاقات کے فوراً بعد زلمے خلیل زاد نے عمران نیازی کے حق میں ٹویٹ کیا۔بعد ازاں ویڈیو بیان جاری کیا۔
جس پارٹی نےفوج مخالف مہم چلانےکیلئے #امریکی_غلامی_نامنظور
اور امریکی سازش کا نعرہ لگایا اس پارٹی کی امریکی حکام سےخفیہ ملاقاتیں امریکہ کے پاکستان میں اثاثوں کے چہرے
👇3/12
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(