رانا ثناء اللہ اور مریم بی بی، اللہ تعالیٰ نے پی ٹی آئی کو دو تحفے دیدئیے
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پولیس نے پلاسٹک کی بوتلوں میں پیٹرول دکھا دیا،پیٹرول بم کبھی بھی پلاسٹک کی بوتل میں نہیں بنائی جاتی۔
ان کا کہنا تھا کہ👇
آئی جی نے بغیر سرچ وارنٹ کے عمران خان کے گھر پر چھاپہ مارا جوغلط ہے،پولیس جب گھر میں داخل ہوئی تو کسی شہری کو ساتھ لے کر نہیں گئے۔
اعتزاز احسن نے کہا کہ ہزاروں اہلکاروں کی ضرورت کیا تھی جو براہ راست فائرنگ کررہے تھے، جب عمران خان لاہور سے اسلام آباد گئے تو پولیس اور حکمران👇
شیر بن گئے۔
پولیس نے عمران خان کے گھر کی دیوار توڑی اور دروازہ بھی اکھاڑا، ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں کرسی بدلتی رہتی ہے،کیا ہم مخالفین سے ایسا سلوک کرتے رہیں گے؟
اگر کل پولیس جاتی امرا میں ایسا کرے تو ان کو کیسا لگے گا؟ انہوں نے مزید کہا کہ حکمران ایسے اقدامات سے👇
عمران خان کا قد بڑھارہے ہیں۔
اعتزاز احسن نے کہا کہ پولیس والے کارکنوں کو لے جاکر بد ترین تشدد کرتے ہیں، جب کارکن وہاں سے نکلتے ہیں تو مزید مضبوط ہو جاتے ہیں۔
سینئر رہنما نے کہا کہ مریم نواز نے پی ٹی آئی کو فاتح بنادیا #آفاق_سومرو
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
زندگی کے چار اہم ترین موقعوں پر کام آنے والے چار آسمانی وظائف....
سخت تعجب ہے، چار طرح کے ان لوگوں پر،تالے کی چابی جن کے پاس
دھری ہے، اور وہ مگر تالے کھلنے کے انتظار میں اذیتیں سہہ رہے ہیں۔
1 - تعجب ہے اس شخص پر جس پر غم کی آزمائش آن پڑی👇
، وہ مگر ازالہ غم کی اس اکسیر آیت سے غافل ہے :
۞ لا إلهَ إلاّ أنتَ سُبحانكَ إني كنتُ من الظالمين ۞
پاک پروردگار! تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہاں بیشک میں ہی ﻇالموں میں سے ہو بیٹھا ہوں۔ (الأنبياء 21:87)
کیا اسے علم نہیں کہ اس قرآنی دعا کا عرشِ بریں سے👇
کیا جواب دیا گیا؟ فرمایا؛
۞ فاستجبنا لهُ ونجيناهُ من الغم۔۔۔۔۔۔
چنانچہ ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات عطا فرما دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح (کوہِ غم سے) بچا لیا کرتے ہیں.
2- تعجب ہے اس مریض پر ،جو " بیماری " میں مبتلا تو ہے،مگر وہ اس دعائے شفا سے غفلت👇
پی ڈی ایم کی بزرگ قیادت کی سیاسی سمجھ بوجھ کی اوقات تو پچھلے سال ہی سمجھ آگئی تھی جب انہوں نے ہنسی خوشی اپنا کندھا اپنی ہی تباہی کیلئے پیش کیا تھا. آج تو یقین آگیا کے کوئی تو ہے جو ان کو رج کر ذلیل کر اور کروا رہا ہے.
عمران خان پر پے در پے کیسز کی برسات کے👇
بعد پچھلے دنوں زمان پارک پر ریاستی حملے نے عالمی میڈیا کے ذریعے ایک نیریٹیو سیٹ کر دیا تھا. اسلام آباد کی صورتحال کے بعد جس عامیانہ طریقہ کار کے ساتھ زمان پارک میں سابقہ وزیراعظم کی رہائش گاہ پر دھاوا بولا گیا اس میں اہم وہ فوٹیج ہے جو شام تک ساری دنیا میں پھیل چکی تھی👇
مجھے نہیں پتہ اس دن کا نتیجہ کیا نکلے گا. لیکن اتنا پتہ ہے اگر انتخابات ہوگئے تو پی ڈی ایم کے پاس ان انتخابات کے بعد کوئی اخلاقی جواز نہیں بچے گا جسے یہ اپنی ڈھال بنا کر عوام کے سامنے یہ بتا کر پیش کر سکیں کہ ہمارے ساتھ ظلم ہو رہا ہے.👇
روزے کا اجر بے حساب
حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ ابن آدم کا ہر عمل اس کیلئے ہے سوائے روزے کے ، روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزادوں گا اور روزہ (آگ سے ) ڈھال ہے #قومی_زبان
، لہذا جس روز تم میں سے کسی کا روزہ ہو اس روز وہ فحش گوئی نہ کرے اور بیہودہ کلامی نہ کرے اور اگر کوئی دوسرا اس سے گالی گلوچ کرے یا لڑائی کرے تو روزہ دار کو (صرف اتنا کہنا چاہیے) میں روزہ دار ہوں، اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں👇#قومی_زبان
محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی جان ہے روزہ دار کے منہ کی خوشبو قیامت کے دن اللہ تعالی کو مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ ہوگی، روزہ دار کیلئے دو خوشیاں ہیں ، جن سے وہ فرحت حاصل کرے گا، اولا جب وہ روزہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے ،👇#قومی_زبان
20 مارچ 2023 وزیر اعظم ہاوس میں" امپورٹڈ " حکمران اتحاد کا 6 گھنٹے اجلاس ہوا ، اسی روز آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کی" امپورٹڈ " وزیراعظم سے ملکی حالات پر تفصیلی مشاورت ہوئی جس کے بعد وزیر اعظم ہاوس سے جو پریس ریلیز جاری ہوئی اس کے مطابق
1۔۔ پنجاب اور👇
خیبر پختونخوا میں الگ انتخابات کی بجائے تمام اسلمبیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کا فیصلہ ہوا ( لیکن یہ انتخابات کب کرائے جائیں گے اس کا کوئی ذکر نہیں )
2۔۔ یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ پوری حکومتئ قوت کے ساتھ نپٹا جائے گا۔👇
۔
اسی روز سے پی ٹی آئی کی دوسری اور تیسرے درجہ کی قیادت کے خلاف پنجاب کے بدنام زمانہ وزیر اعلی محسن نقوی کے حکم پر پوری قوت سے حکومتی دہشت گردی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔تاکہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو مکمل طور پر کرش کر دیا جائے۔
حکمرانوں اور ان کے سرپرستوں نے👇
*جنرل جاوید باجوہ نے چھ "خلاف آئین" کاموں کا اعتراف کرلیا۔*
*جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کا شاہد میتلا کو انٹرویو*
میں دو فروری کو جنرل قمر جاوید باجوہ کے فرسٹ کزن اور اپنے قریبی دوست چوہدری نعیم گھمن کی تیمارداری کے لیے ان کے گھر گیاکچھ ہی دیر کے بعد👇
سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی تشریف لے آئے۔ابتدائی گپ شپ کے بعد کہنے لگے کہ آپ کے سوالات مجھ تک پہنچتے رہےہیں۔آج روبرو پوچھ لیں اور پھر یہ ملاقات طویل انٹرویو میں تبدیل ہوگئی۔
میڈیا پر گفتگو شروع ہوئی تو جنرل باجوہ کہتے ،آج کل حامد میر اور طلعت حسین میر ے خلاف ہیں👇
۔حامد میر بہت جھوٹے ہیں۔ حامد میر نے نسیم زہرا کے حوالے سے بھی جو بات کی کہ اس نے مجھے این ڈی یو میں شٹ اپ کال دی ہے جھوٹ ہے۔وہ خاتون ہیں وہ مجھے کیا شٹ اپ کال دے سکتی ہیں۔پاکستان میں تین شخص ” عمران خان ،شیخ رشید اور حامد میر "سب سے بڑے جھوٹے ہیں ۔ طلعت حسین کو لگتا ہے👇