دنیا کا بہترین چاول جس جگہ پیدا ہوتاھے اس جگہ پر ملکی سلامتی کے پیش نظر
ڈی ایچ اے( DHA) گجرانوالہ بنایا جا رہا ہے
اور اسکے ساتھ والی زمینوں پر بھی دھڑا دھڑ سوسائٹیاں بننا شروع ہوچکی ہیں
کچھ یہی حال سیالکوٹ کا DHA اور بحریہ ٹائون والوں نےکیاھے
👇1/8
مشرقی پنجاب کا یہ علاقہ دنیا بھر میں بہترین باسمتی پیدا کرتاھے
دن بدن #گرین_لینڈ کو غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیاں برباد کر رہی ہیں
پوری دنیا میں کاشت کاری والی جگہ پر سوسائیٹیاں اور فیکٹریاں بنانا منع ہے
پاکستان میں DHAچونکہ فوج
چلا کر پیسہ بناتی اور افسروں کو نوازتی ھے
👇2/8
اسلئے قانون سےبالاترھے
بلوچستان ہائی کورٹ نےDHA پر پابندی لگائی تو #گلزار_سپریم_کورٹ
نےپابندی ہٹا دی
اس ملک کی اصل مالک عوام نہیں #فوج
ھے
رول آف لا کی ناکامی کیوجہ فوج ھے
جبDHA اور بحریہ نہیں رک سکتےتو باقی غیرقانونی کالونیاں کیسے روکی جاسکتی ہیں #گرین_لینڈ_بچائو_اناج_اگائو
👇3/8
کراچی پاکستان کی شہ رگ پر آدھے سے زیادہ فوج قابض ھے
پھولوں کا شہر پشاور
باغوں کا شہر لاہور
راولپنڈی اور
آموں کے شہر ملتان پر بھی بھائی لوگ قابض ہیں
پاکستان میں کاشت والی زمین کو 28 فیصد تک پانی دیا جا رہاھے
انڈیا میں کاشت والی زمین کو 82 فیصد تک پانی پہنچایا جا رہاھے
👇4/8
غدار جنرل عیوب نے تین دریا انڈیا کو دے کر ملک سے غداری کی اور بدلے میں امریکہ سے ڈالر بٹورے
پاکستان تیزی سے زرعی زمینوں سے ہاتھ دھو رہا ہے اور اس سب کی
ذمہ دار DHA )فوج)اور بحریہ ٹائون ہیں
بحریہ ٹائون بھی جرنیل ہی چلاتے ہیں
جبکہ دنیا میں #گرین_لینڈ_بچائو_اناج_اگائو
👇5/8
سعودیہ اور متحدہ عرب امارات جیسےصحرائی ملکوں میں فصلیں کاشت ہونا شروع ہو چکی ہیں.
بحیثیت قوم ہم مردہ ہوچکے ہیں
لٹیروں کا ہاتھ روکنے کی بجائے تعاون کرتے ہیں
اور ذاتی مفادات کے غلام بن چکے ہیں #سپریم_کورٹ
کو ازخود نوٹس لینا چاہئے لیکن ججز بھی مفاد پرست ہو چکے آپنے پلاٹوں کے
👇6/8
غلام اور چوری چھپانے لگے ہیں
چیف جسٹس عمار عطا بندیال بیغیرتی کی انتہائی سطح پر ھے
ملتان میں DHA بنانے کیلئے دو لاکھ سے زیادہ #تونسہ کا باغ کاٹ دیا گیا
ہم نے سوشل میڈیا پر واویلا ڈالا چیف جسٹس کو مینشن بھی کیا لیکن کوئی ایکشن نہ لیا گیا #جرنیلی_کلاس اور ایلیٹ اشرافیہ
👇7/9
#گالف_کلبوں
کی شکل میں لاکھوں ایکڑ زرعی زمینوں پر قابض ھے صرف آپنی عیاشی کیلئے
جلد ملک پاکستان کی بجائے #کالونستان بن جائے گا
اٹھیں پاکستانیوں ملک پکا رہا ھے
بچا لو آپنا پاکستان
کہیں گم نہ ہو جائے
آپنے اندر گھسے اور اصلی دشمن کو پہنچانو پہلے بھی آدھا ملک کھا گیا
👇8/9
اور شرمندہ بھی نہیں ہوا
آپنی طاقت کےبل پر
اسوقت بھی میڈل وصول کر رہاھے
یہ ایک خطرناک دشمن جو محافظ کےلبادے میں چھپاہوا ملک کو نونچ رہاھے
اورملک کو لوٹنےمیں مگن ھےجب بھی ملک ترقی کی منازل طےکرنے لگتاھےسازشی رسی سےمعاشی تباہی میں دھکیل دیتاھے
خدا کیلئےاب تو جاگ جائو
End
فالو شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#آپریشن_سیندور کے دوران بھارت کے ناقابلِ شکست سمجھےجانے والے ایس 400 دفاعی نظام کی تباہی سے متعلق تفصیلات منظرعام پر آئیں
تو یہ انکشاف ہوا کہ یہ غیرمعمولی کارنامہ پاکستانی شاہینوں نے
انجام دیا
ایک ایسا دفاعی نظام جو تین سو
کلومیٹر دور سے ہدف کی
👇1/12
نشاندہی کر سکتاھے
اور بیک وقت سو سے زائد لڑاکا طیاروں کو انگیج کرنےکی صلاحیت رکھتاھے
اسےنہ صرف ناکام بنایا گیا
بلکہ مکمل طور پر غیر مؤثر بھی کر دیا گیا
پاکستانی فضائیہ نے جرات
پیشہ ورانہ مہارت
جدید سائنس اور ٹیکنالوجی
کےباہمی امتزاج سےاس نظام کو نشانہ بنایا
اس کارروائی کے
👇2/12
اثرات محض میدان جنگ تک محدود نہ رہے
بلکہ روسی دفاعی صنعت کو بھی شدید دھچکا لگا
ترکی اور برازیل نے
روس سےایس 400 کی خریداری سےمتعلق بات چیت معطل کردی
فلپائن، ایران سمیت دیگر ممکنہ خریدار ممالک نے بھی اس نظام میں دلچسپی واپس لےلی
ایس 400 کی ایک نمایاں خصوصیت یہ سمجھی جاتی ہے
👇3/12
پاک فوج کے معزز جرنیلوں سے گزارش ہے
آپ بھلے جو مرضی کریں
ہر شہر میں DHA بنا لیں
ہر جگہ کو گولف کے گراؤنڈز بنا لیں شمالی علاقے میں اگر کوئی علاقے باقی ہیں
تو وہ بھی اپنے بنا لیں
بھلے ساری دنیا کے محلات اور جزیرے خرید لیں
چاہیں تو پوری دنیا میں پاپا جونز کھول لیں
⏬️1/4
لیکن خدارہ اس مُلک کو تجربہ گاہ بنانا چھوڑ دیں
آپکے تجربے 22 کروڑ لوگوں کو
خون کے آنسو رلاتےہیں
لخت جِگروں کو نہروں پِھنکواتے ہیں غریب مزدور لاچار لوگوں کو خودکشی کے پھندوں پر جھلواتے بیماروں کو ہسپتالوں کے باہر ایڑھیاں رگڑواتےہیں
اچھا بھلا یہی ملک چل رہا تھا
⏬️2/4
پنجاب میں شہبازشریف دو روپے کی روٹی ہسپتالوں میں مفت علاج مفت تعلیم پکی سڑکیں میٹرو بسیں دے رہا تھا
وفاق میں نوازشریف 70 روپے
لٹر پٹرول سستی بجلی سستی کھاد سستی گیس روزگار موٹرویز دے رہا تھا
دنیا بھی سبز پاسپورٹ کی عزت کر رہی تھی
پھر آپکے عمرانی تجربے نے سب چھین لیا
⏬️3/4
افغان طالبان تو انسان بھی نہیں
دنیا کےکسی مذہب میں لاش کی بےحرمتی چاہےکتنا بڑے دشمن فوجی کی لاش ہو
یہ طالبان وہ جانور ہیں ان سے لاشیں بھی محفوظ نہیں
پہلےامریکہ نیٹو جنگ میں نیٹو فوجیوں کی لاشوں کو انکی ٹانگیں گاڑیوں کییساتھ باندھ کر لکڑی کیطرح
👇1/5
چیرتے رہے
اب پاکستان کے ایف سی جوانوں کی لاشوں کے ساتھ جو کیا
دنیا نے دیکھا امریکہ یورپی یونہی تو نہیں کہتے چیختے رہے
یہ انسان نہیں جانور ہیں انکے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کرنی چاہیے
لیکن ہم مغرب کی آنکھوں میں دھول جھونکتے رہے ان بے غیرتوں کو پناہ دی روٹی اسلحہ دیا ہماری
👇2/5
وجہ سے
امریکہ نیٹو افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہوئے
اب تھوڑا قدم جمائے تو بندوق لے کر ہمارے سر پر آ گئے پہلے تو جو کیا سو کیا اب ان نمک حرام کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہ کریں نہ تو افغانستان پر قبضہ ہمارے مفاد میں ہے
انکا پیچھا جاری رکھیں نہ انکو بھاری اسلحہ جمع کرنے دیں
👇3/5
#صیہونی_یہودی_گٹھ_جوڑ
قابل فکر تحریر
پہلی جنگ عظیم میں خلافت عثمانیہ کی تقسیم کیبعد
سویت یونین ایک طاقتور ملک کی حیثیت سےوجود میں آیا
جو امریکہ اور اتحادیوں کیلئے چیلنج بن کر ابھرا
تو کولڈ وار کا دور شروع ہوا
#کولڈ_وار کے دور میں امریکہ روس کو آپنا دشمن نمبر1 سمجھتا تھا
👇1/14
افغان جنگ کے بعد سویت یونین کے ٹکڑے ہو گئے تو صیہونیوں اور یہودیوں کو مسلمانوں کے دیئے غم ستانے لگے
امریکہ اور اتحادیوں نے اسلام کو دشمن نمبر1 بنا لیا
اس مشن کیلئے امریکہ اور اتحادیوں نے #ڈی_اسلامائیزیشن کو مقصد بنا لیا
1988 کی بات ھےلندن میں ایک پرہجوم پریس کانفرس میں
👇2/14
انگلینڈ کی وزیراعظم
#مس_مارگریٹ_تھیچر سوالات کےجوابات دےرہی تھیں
ایک صحافی نے سوال کیا
کہ میڈم رشین فیڈریشن
روس تو ٹوٹ گیا
اب یقینی نیٹو ختم کر دیجائےگی
مس مارگریٹ تھیچر نےجواب دیا نہیں
#اسلام_ابھی_باقی_ھے
یہیں سے ابتدا ہوئی مسلمانوں کے خلاف مسلمان ممالک کو کمزور کرنےکی
👇3/14