RH Riaz Profile picture
Mar 24 9 tweets 6 min read
#گرین_لینڈ_بچائو_اناج_اگائو

دنیا کا بہترین چاول جس جگہ پیدا ہوتاھے اس جگہ پر ملکی سلامتی کے پیش نظر
ڈی ایچ اے( DHA) گجرانوالہ بنایا جا رہا ہے
اور اسکے ساتھ والی زمینوں پر بھی دھڑا دھڑ سوسائٹیاں بننا شروع ہوچکی ہیں
کچھ یہی حال سیالکوٹ کا DHA اور بحریہ ٹائون والوں نےکیاھے
👇1/8
مشرقی پنجاب کا یہ علاقہ دنیا بھر میں بہترین باسمتی پیدا کرتاھے
دن بدن #گرین_لینڈ کو غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیاں برباد کر رہی ہیں
پوری دنیا میں کاشت کاری والی جگہ پر سوسائیٹیاں اور فیکٹریاں بنانا منع ہے

پاکستان میں DHAچونکہ فوج
چلا کر پیسہ بناتی اور افسروں کو نوازتی ھے
👇2/8
اسلئے قانون سےبالاترھے
بلوچستان ہائی کورٹ نےDHA پر پابندی لگائی تو #گلزار_سپریم_کورٹ
نےپابندی ہٹا دی
اس ملک کی اصل مالک عوام نہیں #فوج
ھے
رول آف لا کی ناکامی کیوجہ فوج ھے
جبDHA اور بحریہ نہیں رک سکتےتو باقی غیرقانونی کالونیاں کیسے روکی جاسکتی ہیں
#گرین_لینڈ_بچائو_اناج_اگائو
👇3/8
کراچی پاکستان کی شہ رگ پر آدھے سے زیادہ فوج قابض ھے
پھولوں کا شہر پشاور
باغوں کا شہر لاہور
راولپنڈی اور
آموں کے شہر ملتان پر بھی بھائی لوگ قابض ہیں
پاکستان میں کاشت والی زمین کو 28 فیصد تک پانی دیا جا رہاھے
انڈیا میں کاشت والی زمین کو 82 فیصد تک پانی پہنچایا جا رہاھے
👇4/8
غدار جنرل عیوب نے تین دریا انڈیا کو دے کر ملک سے غداری کی اور بدلے میں امریکہ سے ڈالر بٹورے

پاکستان تیزی سے زرعی زمینوں سے ہاتھ دھو رہا ہے اور اس سب کی
ذمہ دار DHA )فوج)اور بحریہ ٹائون ہیں
بحریہ ٹائون بھی جرنیل ہی چلاتے ہیں
جبکہ دنیا میں
#گرین_لینڈ_بچائو_اناج_اگائو
👇5/8
سعودیہ اور متحدہ عرب امارات جیسےصحرائی ملکوں میں فصلیں کاشت ہونا شروع ہو چکی ہیں.
بحیثیت قوم ہم مردہ ہوچکے ہیں
لٹیروں کا ہاتھ روکنے کی بجائے تعاون کرتے ہیں
اور ذاتی مفادات کے غلام بن چکے ہیں
#سپریم_کورٹ
کو ازخود نوٹس لینا چاہئے لیکن ججز بھی مفاد پرست ہو چکے آپنے پلاٹوں کے
👇6/8
غلام اور چوری چھپانے لگے ہیں
چیف جسٹس عمار عطا بندیال بیغیرتی کی انتہائی سطح پر ھے
ملتان میں DHA بنانے کیلئے دو لاکھ سے زیادہ #تونسہ کا باغ کاٹ دیا گیا
ہم نے سوشل میڈیا پر واویلا ڈالا چیف جسٹس کو مینشن بھی کیا لیکن کوئی ایکشن نہ لیا گیا
#جرنیلی_کلاس اور ایلیٹ اشرافیہ
👇7/9
#گالف_کلبوں
کی شکل میں لاکھوں ایکڑ زرعی زمینوں پر قابض ھے صرف آپنی عیاشی کیلئے
جلد ملک پاکستان کی بجائے #کالونستان بن جائے گا
اٹھیں پاکستانیوں ملک پکا رہا ھے
بچا لو آپنا پاکستان
کہیں گم نہ ہو جائے
آپنے اندر گھسے اور اصلی دشمن کو پہنچانو پہلے بھی آدھا ملک کھا گیا
👇8/9
اور شرمندہ بھی نہیں ہوا
آپنی طاقت کےبل پر
اسوقت بھی میڈل وصول کر رہاھے
یہ ایک خطرناک دشمن جو محافظ کےلبادے میں چھپاہوا ملک کو نونچ رہاھے
اورملک کو لوٹنےمیں مگن ھےجب بھی ملک ترقی کی منازل طےکرنے لگتاھےسازشی رسی سےمعاشی تباہی میں دھکیل دیتاھے
خدا کیلئےاب تو جاگ جائو
End
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Mar 25
عمران حسن بن صباح اور عبداللہ بن ابی کا فالور #دجال_اصغر کی فضیلت ہے کہ انہوں نے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی دل بستگی کا سامان زمان پارک میں جمع کر رکھا ھے
ایک طرف وہاں سیلیبریٹیز کی
بھرمار ہے
نوخیز و خوبرو خواتین ہیں
اداکار و اداکاراٸیں ہیں
سنگرز اور رقاص ہیں
👇1/4
ڈنڈا بردار و غلیل بدست ہیں
دوسری طرف مذھبی ٹچ دینے کے لیے ہر مسلک کے نماٸندے موجود ہیں۔
یہ قادیانی لوگ اکیلے وہاں نہیں وہاں TTP کے لوگ بھی ہیں وہاں صوفی محمد کے لوگ بھی ہیں وہاں پیر کرم شاہ کے صاحبزادے بھی ہیں وہاں محدث اعظم پاکستان کے پوتے بھی ہیں۔ وہاں طارق جمیل صاحب
👇2/4
کا منہ بنا بنا کر آہ و زاریاں بھی ہیں
وہاں گولڑہ شریف والوں کے وظاٸف و ورد بھی ہیں
وہاں پاک پتن کی بھر پور نماٸندگی بھی ہے۔
ہمارے عمران نشئی کا زمان پارک جنت فی الدنیا سے کسی طور کم نہیں
حسن بن صباح موجود ہوتا تو عمران شیطان کی چوکھٹ پر سجدہ ریز ہوتا اور تمام حشیشین کو
👇3/4
Read 4 tweets
Mar 25
#معمار_ریاست_مدینہ
عمران پر ناجائز مقدمات

👈ہیلی کاپٹر ناجائز استعمال کیس
👈رنگ روڈ کیس
👈مالم جبہ کیس
👈ملک ریاض سے رشوت لینے کا کیس
👈غیرملکی فنڈنگ کاکیس
👈پارٹی فنڈز چوری کرنےکا کیس
👈شوکت خانم کےفنڈز چوری کرنے کا کیس
👈توشہ خانہ سےچوری کرنےکا کیس
👈توہین عدالت کا کیس
👇1/4
👈دہشتگردی کا کیس
👈پی ٹی وی پر حملے کا کیس
👈گھڑی چوری کرنے کا کیس
👈پوسٹنگ ، ٹرانسفر کا کیس
👈آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس
👈ناجائز بیٹی رکھنے اور زنا کرنے کا کیس
👈پولیس پر حملے کا کیس
👈عدالت پر حملے کا کیس
👈بنی گالہ کا محل غیر قانونی آمدن (بلیک منی) سے بنانے کا کیس
👇2/4
👈بنی گالہ محل غیر قانونی ریگولرائز کرانے کا کیس
👈بنی گالہ محل کے ساتھ غیر قانونی آمدن سے دو سو کنال اراضی رشوت میں لینے کا کیس

اور اتنے بڑے اشتہاری مجرم سے ججز اتنے ڈرتے ہیں کہ اس کو دس منٹ میں ضمانت دے دیتے ہیں ، اس کی گالیاں اور دھمکیاں ہنس کر سہہ جاتے ہیں
👇3/4
Read 4 tweets
Mar 25
#خوش_فہمی_نہیں_حقیقت

پاکستان #سی_پیک کا اگلا مرحلہ شروع کرنے والا ہے
جو ایجنٹ عمران اور غدار باجوہ نے بند کیا تھا اور ٹرمپ کی گود میں بیٹھ گئے تھے
ادھر چین نے پاکستان کو تقریباً تین ارب ڈالر کی فننانسنگ کی ہے جس پر امریکا نےتشویش کا اظہار کیاھے
دوسری طرف زلمے خلیل زاد خم
👇1/3
ٹھونک کر عمران کی حمایت میں سامنےآگیاھے
پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے تمام بلاگرز اور یوٹیوبرز پیسہ #گولڈ_سمتھ فیملی سےلے رہےہیں اور اپنی تصاویر جمائمہ گولڈ سمتھ کےساتھ شئیر کرتےنظرآتےہیں
پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف پروگرام سے نکلنے کی افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں
👇2/3
پچھلے ہفتے تین چینی کاروباری وفود نےپاکستان کا دورہ کیا اور فیروزپور روڈ پر پانڈوکےگاؤں کو انڈسٹریل زون ڈکلئیر کردیا گیاھے
شینڈونگ پروونس کے وفد نےسولر پینلز اور پیسٹی سائیڈ کے کارخانے پاکستان منتقل کرنےکا انتظام کر لیا ہے۔
عمران نیازی نے سہیل وڑائچ سے بات کرتے ہوئے کہاھے
👇3/4
Read 4 tweets
Mar 25
#مقدس_یا_ڈاکو_جرنیل

جرنل مشرف اور دوسرےجرنیلوں کی #جائیدادوں کےقصےسنکر آپکے رونگٹےکھڑے
ہوجائینگےان جائیدادوں کو بیچ کرکئی بڑےڈیم بنائےجاسکتےہیں نیب کو ثبوت پیش
نیب نےسابق صدر پرویزمشرف
کےخلاف اختیارات کے غلط استعمال اوراپنےپسندیدہ آفیسرزکوکئی مہنگےاور قیمتی پلاٹس جنکی
👇1/18
مالیت2000کھرب روپےتک ہے،انکی غیرقانونی الاٹمنٹ کےحوالےسے نئےثبوت جمع کرلیےہیں ثبوتوں میں کھربوں روپےمالیت کی 20اہم پراپرٹیز کی ایک فہرست شامل ہےجو مشرف اورانکےخاندان کےافراد کےنام پرتھی۔یہ تازہ ثبوت ایک ریٹائرڈآرمی افسرکرنل ایڈووکیٹ انعام رحیم نےمنگل کوقومی احتساب بیورو
👇2/18
راولپنڈی کےڈپٹی ڈائریکٹرکوآرڈینشن میں جمع کرائے نیب کےایک اہلکار نے #دی_نیوز کو تصدیق کی کہ بیورو سابق فوجی حکمران کےخلاف اختیارات کاناجائزاستعمال کرنےکےحوالےسے ایک انکوائری میں ثبوتوں کاجائزہ لےرہاھےاس سےقبل نیب کےڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈ ینیشن ناصررضا نےنیب آرڈیننس1999کےتحت
👇3/18
Read 18 tweets
Mar 24
اتفاق فاؤنڈری 1939ءمیں بنی
ماڈل ٹاؤن کےبنگلے1959ءمیں بنے
دبئی سٹیل مل1978ء میں بنی
1960 _ 70 کی دہائی میں شریف فیملی ارب پتی تھی
جبکہ نوازشریف 1985ء میں سیاست میں آئے
👇1/4

1989ء میں شریف فیملی نے بھکاری عمران کی التجا پر شوکت خانم ہسپتال کیلئےعمران کو
#پچاس_کروڑ روپے چندہ دیا
اب یہی بیغیرت عمران نیازی🐕 انھیں پر بھونکتا ھے
ارب پتی نوازشریف فیملی کو چورکہنے والوں کو 90 کی دھائی کا معمولی سا کلرک ملک ریاض 25 سال بعد بطور امیر ترین پاکستانی شخص قبول ہےلیکن ان بغض کے ماروں سے قیامِ پاکستان سے پہلے کی صنعتکار شریف فیملی اور سیاست میں آنے سے پہلے
👇2/3
پاکستان کی امیر ترین فیملی کی امارت ہضم نہیں ہوتی جن کے کاروبار کی تاریخ پاکستان کی عمر سے زیادہ ہے۔

چھوٹےموٹے یوتھیےجنکی پیدائش 2000 کے بعد کی ہے انکو تو چھوڑ دیں لیکن 70 سالہ بُڈھا زکوة خور جس نےگھر لیا ہسپتال کیلئےزمین لی، 50 کروڑ روپیہ لیا اور پھر 5 کروڑ سالانہ زکوٰۃ
👇3/4
Read 4 tweets
Mar 24
#دامادبچائو_تحریک

یہودی قادیانی ایک ایجنڈا

پاکستانی سیاست اور عمران خان کی حمائت
زلمے خلیل زاد پوری قوت
سےمیدان میں
لگتاھےکہ امریکہ عمران کی حمائت میں اپنا ترپ کا پتہ یعنیIMF کھیلنےکا فیصلہ کرچکاھے
اپنے ایک طویل تجزیاتی ٹویٹ میں خلیل زاد فرماتےہیں
ایسےاشارے مل رہےہیں
👇1/5
کہ حکومتی اتحاد کے زیر کنٹرول پارلیمان سپریم کورٹ سے مطالبہ کریگی کہ وہ عمران خان کو انتخابات میں حصہ لینے سے نااہل قرار دے بلکہ پی ٹی آئی پر پابندی بھی ممکن ہے ۔
(ایسے وقت میں جبکہ) آئی ایم ایف کی حمایت مشکوک ہے۔ اگر مذکورہ بالا اقدامات ہوتے ہیں تو پاکستان کیلئے
👇2/5
عالمی حمایت میں مزید کمی آئے گی۔ سیاسی پولرائزیشن اور تشدد میں اضافے کا امکان بھی ہے۔
مجھے امید ہے کہ پاکستانی سیاسی رہنما تباہ کن اوچھی سیاست سے اوپر اٹھیں گے جو قومی مفاد کو نقصان پہنچاتی ہے۔ اگر نہیں تو مجھے امید ہے کہ سپریم کورٹ ملک کے مفادات کو نقصان پہنچانے والے کھیل
👇3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(