RH Riaz Profile picture
Mar 26 23 tweets 5 min read
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس #غیرملکی_شہریت کےحامل ہیں
اب یہ سب ملک کیخاطر بدلنا ہو گا۔🚨
شہریت نہیں چھوڑ سکتےتو سرکار عہدے سےفارغ کرے ،انکی جگہ لاکھوں پاکستانی پڑھے لکھے نوجوان موجود ہیں

پاکستان میں #دوہری_شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ہے

ڈی پی آر پنجاب پولیس
👇1/23
نبیلہ غضنفر گریڈ 19کی محکمہ پریس انفارمیشن ترجمان پنجاب پولیس ہیں اور
کینیڈا کی شہری ہیں

اتفاق سےگریڈ21 کےایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس
اور
ساہیوال سانحہ کی تحقیق کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ سید اعجاز حسین شاہ
گریڈ 21کے اڈپشنل IG پولیس
بھی کینیڈا کے شہری ہیں
👇2/23
پاکستان میں دوہری شہریت والے افسران کی تعداد بائیس ہزار 380 ہے
اس میں
1100 کا تعلق صرف پولیس اور
بیوروکریسی سے ہیں اور ان میں سے
540 کینیڈین ,
240 برطانوی
190 کے قریب امریکہ کے بھی شہری ،
درجنوں سرکاری ملازمین نے آسٹریلیا
،نیوزی لینڈ،ملائیشیا اورآئرلینڈ جیسے ملکوں
👇3/23
کی بھی شہریت لے رکھی ہے

110سرکاری افسروں میں اہم حکومتی عہدوں پر بھی براجمان ہیں
#گریڈ 22 کے 6
جبکہ
ایم پی ون سکیل کے11،
گریڈ21 کے 40،
گریڈ20 کے 90،
گریڈ 19 کے 160،
گریڈ18کے 220
اور گریڈ 17کے
کم وبیش 160 افسران ہیں

اسی طرح
داخلہ ڈویژن کے 20 ،
پاور ڈویژن 44،
👇4/23
ایوی ایشن ڈویژن 92،
خزانہ ڈویژن 64،
پٹرولیم ڈویژن 96،
کامرس ڈویژن10،
آمدن ڈویژن26،
اطلاعات و نشریات25، اسٹیبلشمنٹ22،
نیشنل فوڈ سکیورٹی 7،
کیپیٹل ایڈمنسٹریشن11،
مواصلات ڈویژن 16،
ریلوے ڈویژن8،
کیبنٹ ڈویژن کے6 افسر دہری شہریت کےحامل ہیں

سب سے زیادہ دہری شہریت کے
👇5/23
حامل افراد کا تعلق محکمہ تعلیم سےھے
اور انکی تعداد 140سے زیادہ ہے
اسیطرح
قومی ایئر لائن کے80 سے زیادہ ،
لوکل گورنمنٹ 55،
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر 55،
نیشنل بینک 30،
سائنس اور ٹیکنالوجی 60، زراعت 40سے زیادہ،
سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن 20،
آبپاشی 20،
سوئی سدرن 30،
👇6/23
سوئی ناردرن 20،
پی ایم ایس17،
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس14،
نادرا کے15ملازمین دہری شہریت کےحامل ہیں
دوہری شہریت کی حامل اہم شخصیات میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے
گریڈ 22کےچیف سیکرٹری kpk کامران بلوچ کینیڈا،
(پی اے ایس)کی پہلی خاتون صدراور گریڈ22کی وفاقی سیکرٹری
👇7/23
انسانی حقوق ڈویژن رابعہ آغا برطانیہ

گریڈ 22کے سیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ سردار احمد نواز سکھیرا امریکہ،

گریڈ21کے موجودہ ڈی جی پاسپورٹ و امیگریشن عشرت علی برطانیہ ،

سابگری 22 کیق سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ سمیرا نذیر صدیقی نیوزی لینڈ

گریڈ 20 کے سیکرٹری اوقاف پنجاب
👇8/23
ذوالفقار احمد گھمن امریکہ،
_مراکو میں سابق سفیر
نادر چودھری برطانیہ،
_قطر میں سابق سفیر شہزاد احمد برطانیہ،_

کسٹم کے گریڈ21 کےایڈیشنل وفاقی سیکرٹری خزانہ احمد مجتبی میمن کینیڈا،
گریڈ21کی چیف کلیکٹر کسٹم زیبا حئی اظہرکینیڈا،
پولیس سروس کےگریڈ22کے اقبال محمود (ر)،
👇9/23
گریڈ21کے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب میاں شجاع الدین ذکا کینیڈا
چیئرمین پنجاب کمیشن برائے حقوق خواتین فوزیہ وقار کینیڈا
پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کےسابق منیجنگ ڈائریکٹر سید ومیق بخاری امریکہ،
موجودہ ایم ڈی معین رضا خان، نیشنل بینک کےسابق صدر سعید احمد برطانیہ،
ڈائریکٹرجنرل پنجاب
👇10/23
فرانزک سائنس ایجنسی کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف طاہر امریکہ،
گریڈ 20کے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ /پریس انفارمیشن آفیسرجہانگیر اقبال کینیڈا،

سابق پنجاب حکومت کے ساتھ اہم قانونی معاملات پہ کام کرنیوالے نامور قانون دان سلمان صوفی امریکہ کےشہری ہیں۔اسیطرح گریڈ 20 کے
👇11/23
ہیلتھ کیئر کمیشن کےچیف آپریٹنگ آفیسر ڈاکٹر محمد اجمل کینیڈا
گریڈ21کے وزارت داخلہ میں ایڈیشنل سیکرٹری شیر افگن خان امریکہ
گریڈ20 کےجوائنٹ سیکرٹری وزیر اعظم آفس احسن علی منگی برطانیہ
گریڈ20کےراشد منصور کینیڈا
گریڈ20کےعلی سرفراز حسین برطانیہ،
گریڈ18کےمحمد اسلم راؤبرطانیہ،
👇12/23
گریڈ 20 کی سارہ سعید برطانیہ،گریڈ18کے عدنان قادر خان برطانیہ،گریڈ 18کی رابعہ اورنگزیب کینیڈا، گریڈ 18 کی صائمہ علی برطانیہ، گریڈ 20 کے سپیشل برانچ کے ڈی آئی جی زعیم اقبال شیخ برطانیہ،
گریڈ 20 کے لاہور پولیس ٹریننگ کالج کے کمانڈنٹ ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ برطانیہ،
👇13/23
گریڈ20 کے ڈی آئی جی مواصلات شاہد جاوید کینیڈا،گریڈ 20 کے ڈاکٹر محمد شفیق (ریٹائرڈ) کینیڈا،گریڈ 19کے ایس ایس پی گوادر برکت حسین کھوسہ کینیڈا
گریڈ 19 کے ایس ایس پی ندیم حسن کینیڈا،
گریڈ 18کے ایس پی عادل میمن امریکہ،گریڈ 18کےعقیل احمد خان امریکہ،
گریڈ18کے ارشد محمود کینیڈا،
👇14/23
گریڈ 19کے سہیل شہزاد برطانیہ، تنویر جبار کینیڈا، گریڈ19کے محمد جاوید نسیم کینیڈا، گریڈ19کے محمد محسن رفیق کینیڈا، گریڈ19کے راشد احمد خان کینیڈا، گریڈ 19کے طفیل خان یوسفزئی آسٹریلیا، گریڈ19کے محمد شاہد نذیر کینیڈا، گریڈ19کے محسن فاروق کینیڈا، گریڈ18کے محمد ابراہیم کینیڈا،
👇15/23
گریڈ17کےمحمد افتخار امریکہ
گریڈ 17کےنواز گوندل کینیڈا
گریڈ 19کے اعجازعلی شاہ امریکہ گریڈ19کےامجد علی لغاری کینیڈا،سٹیٹ بینک کے عبد الرؤف امریکہ، صبا عابد امریکہ ، سید سہیل جاویدکینیڈا

گریڈ20کےسید طارق حسن کینیڈا
گریڈ 20کےعبد القادر برطانیہ
گریڈ20کےسید شبیر احمد کینیڈا
👇16/24
گریڈ18کے سید نعمان احمدبرطانیہ، گریڈ17کے خواجہ فیصل سلیم برطانیہ، گریڈ18کے نوید تاجدار رضوی برطانیہ،
گریڈ18کے عثمان علی شیخ امریکہ، گریڈ21کے امین قاضی جرمنی، محکمہ تعلیم میں گریڈ19کے منصور احمدجرمنی، گریڈ21کے ڈاکٹر سہیل اختر آسٹریلیا، گریڈ21کے خالد محمود کینیڈا،
👇17/23
گریڈ 17کی فرزانہ اکرم سپین، گریڈ19 کے محمد عمران قریشی کینیڈا، گریڈ21کے ڈاکٹر مشرف احمد کینیڈا، بریگیڈیئر (ر) عامر حفیظ امریکہ، وقار عزیز کینیڈا،رملہ طاہر آسٹریلیا،ڈاکٹر جمشید اقبال جرمنی،
ڈاکٹر کاشف رشید آسٹریلیا،ڈاکٹر اسد اﷲ خان برطانیہ، ڈاکٹر محمد مشتاق خان ہالینڈ،
👇18/23
نعمان احمد کینیڈا،نیئر پرویز بٹ برطانیہ،اعجاز احمد فرانس، صنم علی ڈنمارک، خالدہ نور کینیڈا،پروفیسر ڈاکٹراسلم نور کینیڈا، محمد ارشد رفیق کینیڈا،نرگس خالد امریکہ، محمد افضل ابراہیم امریکہ،ڈاکٹر عقیل احمد قدوائی کینیڈا، ڈاکٹر پاشا غزل برطانیہ،
محمد سعد بن عزیز کینیڈا
👇19/23
گریڈ19کےخالد محمود احمد برطانیہ، گریڈ19کی ثانیہ طارق کینیڈا، گریڈ20کی طاہرہ ضیا برطانیہ، گریڈ17کی روشان امبرامریکہ، گریڈ17کی سمرین آصف کینیڈا، گریڈ18کی قنطا نور کینیڈا، گریڈ19کےڈاکٹر محمد شیراز ارشدملک کینیڈا، گریڈ21کے فرحت عباس کینیڈا، گریڈ19کی شبنم نور کینیڈا
گریڈ17کی
👇20/23
عاصمہ اعظم امریکہ
گریڈ18کی تہمینہ عتیق کینیڈا گریڈ19کی روحیلہ ریاض ہالینڈ گریڈ18کی سیدہ نوشین طلعت کینیڈا
قمر الوہاب سویڈن
گریڈ17کےمنصور احمد بٹ کینیڈا گریڈ18کےسید جمال شاہ کینیڈا گریڈ19کےمحمد کلیم کینیڈا گریڈ19کےڈاکٹر قیصر رشید کینیڈا گریڈ21کےمحمد منیر احمد برطانیہ،
👇21/23
گریڈ19کےڈاکٹر عبد الرحمان شاہد برطانیہ
گریڈ18کےشاہ رخ عرفان برطانیہ گریڈ18کی ساشا احمد کینیڈا گریڈ17کےسخن الہی برطانیہ گریڈ18کےحسن بخاری برطانیہ گریڈ17کی رخسانہ احسن امریکہ گریڈ17کےمحمد علی ظہیر امریکہ، گریڈ17کےابراہیم عبد القادر عارف امریکہ،
ڈاکٹر محمد نعمان ملائیشیا
👇22/23
گریڈ17کی عالیہ نذر کینیڈا،
گریڈ19کی ڈاکٹر مریم مصطفی جرمنی،گریڈ18کے نجم طارق برطانیہ، گریڈ19کی کوکب علی کینیڈا، گریڈ19کی فریدہ بیگم بحرین، گریڈ18کی عشرت این بخاری برطانیہ، گریڈ19کی نسیم اختر بحرین،
مکمل نام نہیں لکھےجا سکے
باقی #اگلی_لسٹ میں پبلش کرونگا
End
فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Mar 27
عمران نشئی کے قادیانی۔ یہودی امریکی انڈین ایجنٹ ھونےکے
ثبوت مل گئے
فارن_فنڈنگ_کیس
ممنوعہ_فنڈنگ_کیس
جھوٹا_حلف_نامہ
غلط_بیانی_کیس
توشہ_خانہ_چوری_کیس
بی_آر_ٹی_کرپشن_کیس
رنگ_روڈ_کرپشن_کیس
پاکستانی معیشت
سی_پیک_بند_کیس
آئی_ایم_ایف_قرضے
اسٹیٹ_بینک_حوالہ_کیس
👇1/7
#کووڈ_19 بل گیٹس کوپریشن کیس
عارف نقوی کراچی الیکٹرک ناجائز آمدنی کیس
ابھینندن اور کلبھوشن یادیو سپورٹ کیس
سلمان رشدی سپورٹ کیس
آسیہ مسیع توھین رسالت کیس
عبدل شکور قادیانی سپورٹ کیس۔ سانحہ ساھیوال ملزمان ایوارڈ کیس
ریاست مدینہ والا ڈرامہ
کشمیر جہاد سے مکر جانے والا ڈرامہ
👇2/6
#کرتار_پور قادیان راھداری ڈرامہ۔ بےاختیار ھونے والا ڈرامہ۔ ایبسلوٹلی ناٹ والا ڈرامہ
سائفر خط ڈرامہ
فوج اور ملک کے وفادار اداروں پر بھونکنے والا ڈرامہ
اور اب خود ساختہ قاتلانہ حملہ چار گولیاں لگنے والا ڈرامہ وغیرہ سے
یہ ثابت ھو گیا کہ نشئی نیازی یوتھیوں کے ساتھ پوری قوم کو
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 27
امریکہ اسرائیل بھارت کا مشترکہ منصوبہ
#ریاست_قادیان
بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ 2050 تک ریاست قادیان بنانے کے منصوبے پر گامزن ھے جس کیلئے مسلم مخالف قوتوں کو استعمال کرنے کا منصوبہ بنایا گیا
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو ٹاسک سونپا گیا
#کرتار_پور_کوریڈور
منصوبے سے ابتدا کی گئی
👇1/15
عمران خان کے پردادا منشی گوھر علی جالندھری قادیانی پیعمبر
غلام احمد قادیانی کی کتاب
کے مطابق قادیانیوں کے313 صحابیوں میں پندراویں صحابی درج ھےجو کہ عمران کی والدہ شوکت خانم کےدادا تھے
منشی گوھر جالندھر میں سیشن جج تھےبرکی خاندان کےکئی قابل ذکر کرداروں نے قادیان ازم کے
👇2/15
عمران خان کے پردادا منشی گوھر علی جالندھری قادیانی پیعمبر غلام احمد قادیانی کی کتاب کے مطابق قادیانیوں کے 313 صحابیوں میں پندراواں صحابی درج ھے جو کہ عمران خان کی والدہ شوکت خانم کے دادا تھے
منشی گوھر جالندھر میں سیشن جج تھے برکی خاندان کے کئی قابل ذکر کرداروں نے
👇3/15
Read 15 tweets
Mar 26
قا👈دینیات کارنامے

پیٹرول 70سال میں 80 روپے پر پہنچا لیکن 3سال میں 150روپے پر پہنچ گیا

قرضہ 70سال میں 25 ہزار ارب روپے پر پہنچا لیکن 3سال میں 45 ہزار ارب روپے پر پہنچ گیا

ڈالر 70سال میں 105 روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 175 روپے پر پہنچ گیا

چینی فی کلو 70سال میں 55روپے
👇1/5
پر پہنچی لیکن 3سال میں125روپے پر پہنچ گئی

گھی فی کلو 70سال میں170روپےپر پہنچا لیکن 3سال میں360روپے پر پہنچ گیا

آٹا فی کلو70سال میں35روپےپر پہنچا لیکن 3سال میں70 روپےپر پہنچ گیا

سونا فی تولہ 70سال میں50 ہزار روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں ایک لاکھ 40 ہزار روپے پر پہنچ گیا
👇2/5
کشمیر 70سال متنازع رہا لیکن 3سال میں بھارتی ریاست بن گیا

ڈی اے پی کھاد فی بوری70سال میں 3500 روپے پر پہنچی لیکن3سال میں 9000روپے پر پہنچ گئی

جو دوائی70سال میں110 روپے پر پہنچی وہ 3سال میں330 روپے پر پہنچ گئی

بجلی فی یونٹ 70سال میں 8 روپے پر پہنچی لیکن 3سال میں 21 روپے پر
👇3/5
Read 5 tweets
Mar 26
#باجوہ_ڈاکٹرائن_کے_کمالات
باجوہ ارب پتی
#فیکٹ_فوکس میں احمدنورانی کی سٹوری ہوش اڑانے والی ہے
نورانی کےمطابق جنرل باجوہ جب لیفٹینٹ جنرل تھےتو اُنکی اہلیہ ٹیکس پیئر تک نہیں تھیں مگرباجوہ کےآرمی چیف بنتےہی انکی اہلیہ گلبرگ گرین لاہور،اِسلاماباد،کراچی اورDHA میں کئی پلاٹس،
👇1/5
لاہورDHAفیز4اور
فیز 6میں2کمرشل پلازوں کی مالک بنی
باجوہ کی فیملی نے2018میں تیل کا کاروباربھی شروع کیا۔اسکےعلاوہ لاہور سےتعلق رکھنے والی ایک لڑکی23اکتوبر2018 کوجنرل باجوہ کی بہو بننےسےپہلے ہی اچانک ارب پتی بنی اور2نومبر2018 کو یہی خاتون ماہ نورصابر،
باجوہ کی بہو بنی۔
👇2/5
23اکتوبر2018کوہی
ماہ نورکو DHA گجرانوالہ میں8پلاٹس الاٹ کئےگئے
مانورکےاثاثےجنرل باجوہ کی بہو بننےسےایک ہفتہ قبل1بلین(1271 ملین)پرجاپہنچے۔مانور لاہور میں212کنال12مرلےزرعی زمین کی بھی مالک ہےجسکی مارکیٹ واليو340 ملین ہے۔
اسکےعلاوہ DHAلاہورفیز7سکیٹرCمیں مانور4،آٹھ مرلےکے
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 25
عمران حسن بن صباح اور عبداللہ بن ابی کا فالور #دجال_اصغر کی فضیلت ہے کہ انہوں نے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی دل بستگی کا سامان زمان پارک میں جمع کر رکھا ھے
ایک طرف وہاں سیلیبریٹیز کی
بھرمار ہے
نوخیز و خوبرو خواتین ہیں
اداکار و اداکاراٸیں ہیں
سنگرز اور رقاص ہیں
👇1/4
ڈنڈا بردار و غلیل بدست ہیں
دوسری طرف مذھبی ٹچ دینے کے لیے ہر مسلک کے نماٸندے موجود ہیں۔
یہ قادیانی لوگ اکیلے وہاں نہیں وہاں TTP کے لوگ بھی ہیں وہاں صوفی محمد کے لوگ بھی ہیں وہاں پیر کرم شاہ کے صاحبزادے بھی ہیں وہاں محدث اعظم پاکستان کے پوتے بھی ہیں۔ وہاں طارق جمیل صاحب
👇2/4
کا منہ بنا بنا کر آہ و زاریاں بھی ہیں
وہاں گولڑہ شریف والوں کے وظاٸف و ورد بھی ہیں
وہاں پاک پتن کی بھر پور نماٸندگی بھی ہے۔
ہمارے عمران نشئی کا زمان پارک جنت فی الدنیا سے کسی طور کم نہیں
حسن بن صباح موجود ہوتا تو عمران شیطان کی چوکھٹ پر سجدہ ریز ہوتا اور تمام حشیشین کو
👇3/4
Read 4 tweets
Mar 25
#معمار_ریاست_مدینہ
عمران پر ناجائز مقدمات

👈ہیلی کاپٹر ناجائز استعمال کیس
👈رنگ روڈ کیس
👈مالم جبہ کیس
👈ملک ریاض سے رشوت لینے کا کیس
👈غیرملکی فنڈنگ کاکیس
👈پارٹی فنڈز چوری کرنےکا کیس
👈شوکت خانم کےفنڈز چوری کرنے کا کیس
👈توشہ خانہ سےچوری کرنےکا کیس
👈توہین عدالت کا کیس
👇1/4
👈دہشتگردی کا کیس
👈پی ٹی وی پر حملے کا کیس
👈گھڑی چوری کرنے کا کیس
👈پوسٹنگ ، ٹرانسفر کا کیس
👈آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس
👈ناجائز بیٹی رکھنے اور زنا کرنے کا کیس
👈پولیس پر حملے کا کیس
👈عدالت پر حملے کا کیس
👈بنی گالہ کا محل غیر قانونی آمدن (بلیک منی) سے بنانے کا کیس
👇2/4
👈بنی گالہ محل غیر قانونی ریگولرائز کرانے کا کیس
👈بنی گالہ محل کے ساتھ غیر قانونی آمدن سے دو سو کنال اراضی رشوت میں لینے کا کیس

اور اتنے بڑے اشتہاری مجرم سے ججز اتنے ڈرتے ہیں کہ اس کو دس منٹ میں ضمانت دے دیتے ہیں ، اس کی گالیاں اور دھمکیاں ہنس کر سہہ جاتے ہیں
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(