منفرد Profile picture
Mar 26 4 tweets 2 min read
ببن بھائی سے آج جب واٹس ایپ پر بات ہوئی تو انکی باچھیں کھلی ہوئیں تھیں۔ دریافت کرنے پر گٹکے کی پیک ایک طرف قربان کی اور گویا ہوے میاں یہ کوئی @MohibeAltaf ہیں انہوں نے بہت مرچی لگا رکھی ہے پورے توتیا سوشل میڈیا سیل کے ہم نے پوچھنے کیسے؟ کہنے لگے کے آج انکی #مروت_قومی_موومنٹ
کارکردگی کا جائزہ تھا تو وہاں ان کا پول سامنے آ گیا تو کمالو کہنے لگا کے دیکھو لو اپنی کارکردگی 97% کا فرق ہے۔ ابھی اسکرین بدلنے ہی والی تھی کے خالد مرگی نے اپنی منحنی سی آواز میں کہا کے روکو !! روکو!! یہ ستانوے فیصد لوگ تو سچ کہہ رہے ہیں لیکن جو ہمارے ساتھ کل تین فیصد جھوٹے
حرامزادے ہیں ان میں سے دو فیصد اس کو (کمالو کی طرف اشارہ کر کے) کیوں ووٹ ڈال رہے ہیں ۔ کنوینر میں ہوں #مروت_قومی_موومنٹ کا، کہیں بغاوت تو نہیں ہو رہی ؟ بقول ببن بھائی سب نے قسمیں کھائیں کے انہوں نے ووٹ خالد مرگی کو ڈالا ہے۔ خالد مرگی نے کہا کے یہ توت چالاکیاں میں چلنے نہیں دونگا
اور بڑبڑاتے ہوے اٹھ کر چل دیا۔ اتنا لیاری کا شوق تھا تو مروت سے مرواتے رہتے کیوں ہمارے گلے پڑ گئے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with منفرد

منفرد Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AliFahimp

Mar 26
دو مہاجر شہید خاندانوں تک براہ راست رسائی ہے، ہمارے والدین کا تو عرصہ ہوا انتقال ہو چکا ہے لیکن دونوں خاندانوں کے والدین حیات ہیں اور اپنے بوڑھے ناتواں کاندھوں پر جوان لاشے اٹھا چکے ہیں سو ان سے دعاؤوں کے حصول کیلئے بذریعہ فون نیاز مندی رہتی ہے۔ دو ہزار سولہ سے اب تک جب بھی
رابطہ ہوا تو اطلاع یہی ملی کے تاحال ان کی خبر گیری اور مدد بلا تعطل کے جاری ہے۔ اس سب کیلئے الطاف حسین بھائی کا اور وفا فاؤنڈیشن کے رضاکاران کا میں ذاتی حیثیت میں مشکور ہوں۔ شدت جذبات ایسے ہیں کے الفاظ نہیں مل رہے آپ احباب کے تشکر میں لکھنے کو۔
اس کے بعد تمام ساتھیوں مہاجرقوم
سے درخواست ہے شہدا و اسیران کے خاندانوں کی عید ہمارے عطیات سے کیا عید بنے گی لیکن کچھ نا کچھ ان کے غموں کا مداوا ہو سکتا ہے کسی اسیر اور شہید ساتھی کا بیٹا اپنے چچا، تایا ماموں دادا یا نانا کی انگلی پکڑے نئے جوڑوں میں جمعہ و عید کی نماز پڑھنے جا سکتا ہے گھر آنے پر اچھا سا
Read 6 tweets
Mar 26
مشتری ہشیار باش :
#مروت_قومی_موومنٹ جیسا کے ہم کئی دن سے مہاجر عوام کو باور کرا رہے تھے کے مردم شماری کے نام پر ان کے حقوق کا سودا کر چکی ہے۔ نسل پرست پیپلز پارٹی کی قیادت کے ہاتھوں کم گنتی والی مردم شماری جے نتائج کو درون خانہ یہ اوکے کر چکے ہیں اور اب اشک شوئی کیلئے جعلی ٹرینڈ
ڈھیلا ڈھالا احتجاج، اور سوکھی تڑیاں جیسے دھرنا، ریلی وغیرہ کرنے کے ڈرامے کرنے والی اسٹیج پر ہیں اور پھر اس کے بعد آہستہ آہستہ یہ اپنی پرانی تنخواہ پر کام کرتے دکھیں گے۔ اس موقع پر یاد کروا دیں کے #مروت_قومی_موومنٹ نامی یہ قابض ٹولہ ایسے ہی بارہا مہاجر حقوق کا سودا پیپلز پارٹی
اور اسٹبلشمنٹ سے کر چکا ہے۔ سندھ کے اندر ضمنی انتخابات ہوں سینیٹ کی الیکشنز ہوں ، قومی و صوبائی میں ووٹ ڈالنا ہو، بلدیاتی قوانین و انتخابات ہوں غرض اگر آپ خود جائزہ لیں تو ہمارے بیان کئے گئے معاملات کے علاوہ بھی ہر معاملے پر انہوں نے پیپلز پارٹی کی بی ٹیم اور اسٹبلشمنٹ کے
Read 9 tweets
Mar 26
#مروت_قومی_موومنٹ نے کی نسل پرست پیپلز پارٹی سے ڈیل :
کراچی کی آبادی پر ایک بار پھر سودا کر کیا گیا۔
کراچی کی آبادی کم دکھانے کا فارمولہ تیار ۔
اور اسطرح ایک بار پھر مروا کی گئی۔ کل ہونے ہوا کی ایک ملاقات میں پیپلز پارٹی کے وفد کو یقین دلایا گیا کے ہمیشہ کی طرح بہادر آباد کے
باہر کھڑے ہوکر پریس کانفرنس کا رن D رونا کر کے خاموشی اختیار کر لی جائیگی اور اسی طرح سے پیپلز پارٹی کو کھلا میدان دیا جائیگا جیسے پہلے بلدیاتی قوانین و انتخابات، سینیٹ کے انتخاب اور دیگر مہاجر دشمن اقدامات پر دیا جاتا رہا ہے۔
مہاجر قوم اچھے سے نوٹ کر رہی ہے اس #مروت_قومی_موومنٹ
نامی ٹولے نے ریاست کے عسکری اداروں کے ایما پر نام نہاد مہاجر تنظیم اور قیادت بنا رکھی لیکن ان کی ہڈیوں میں اتنا گودا نہیں کے پیپلز پارٹی کی مہاجر دشمن اقدامات و عزائم کے سامنے کھڑے ہوں۔ مہاجر قوم نے #مروت_قومی_موومنٹ نامی ٹولے کو گذشتہ کئی انتخابات میں @AltafHussain_90 کی
Read 5 tweets
Mar 24
نائن زیرو سے جب رینجرز کو چھاپے کے وقت برآمد ہوے اسلحے کی بابت بتایا گیا کے یہ تمام لائیسینس یافتہ ہے اور ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی کوٹے سے ان کیطحفاظت کیلئے رکھا گیا ہے تو بد نیت افسران نے ماننے سے انکار کر کے خوب میڈیا ٹرائل کروایا اور میڈیا اینکرز نے بھی سچ کا اصل رخ جان کر
بھی عوام کو بتانے کی کوشش نا کی آپ اس وقت کی کسی بھی چینل کے کسی بھی اینکر کا پروگرام اٹھا کر دیکھ لیں آپ کو حقائق پتا چل جائیں گے۔ سندھ کے شہری علاقوں کو غلام بنانے کی سازش میں جہاں ملک کی عسکری قیادت، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف ایک پیج پر تھیں وہاں ملک کے دیگر
ادارے، جیسے عدلیہ، صحافت، سول سوسائٹی اور عوام نے بھی مجرمانہ خاموشی اختیار کر کے مہاجر دشمنی، کراچی دشمنی، عصبیت، تعصب کوئی بھی نام دیں کا ثبوت دیا۔ آج تک حقائق بیان نہیں کئے جاتے، جاوید چوہدری، منصور علی خان اور شاہد میتلا کو بیٹھ کر باجوہ سارے راز فاش کر رہا ہے لیکن نہیں بتا
Read 5 tweets
Mar 22
اندرونی سازشوں اور ایک دوسرے کو گرانے اور مٹانے کی کوششوں نے نام نہاد مشترکہ قومی موومنٹ کو اس قدر کمزور اور بے بس کر دیا ہے کہ رابطہ کمیٹی فیصلہ سازی کا اختیار اور اعتماد کھو چکی ہے۔ تمام فیصلے بالا ہی بالا انیس اور کمال طے کر رہے ہیں۔ خالد مقبول کی کمزور شخصیت فاروق ستار کی
کمزور کر داری اور عامر خان کی کرپشن اور آصف علی خان کی اعترافی ویڈیوز کے بعد تقریباً ایم کیو ایم پاکستان کو مصطفی کمال نے اپنے دعوے کی مطابق دفن کر دیا ہے۔ ان تمام حالات کے بعد قریبا نوے فیصد سیکٹرز پر انیس کے جرائم پیشہ لوگ مسلط کئے جا چکے ہیں جس کو لیکر صاف ستھرے کردار کے لوگ
قریبا گھر بیٹھ چکے ہیں۔ ایم کیو ایم میں اندرونی اختلافات اس حد تک بڑھ چکے ہیں کہ رابطہ کمیٹی کے ارکان اور ذمہ دار ان ایک دوسرے کی شکل دیکھنے کے روادار نہیں ہیں۔ اس موقع پر فاروق ستار جو نادیدہ قوتوں کے پریشر پر بہادر آباد آ تو گئے ہیں لیکن ایک خاموش زندگی گزار رہے ہیں
Read 10 tweets
Mar 22
یہ کینیا کا رنر ایبل مطائی ہے جو فنش لائن سے صرف چند فٹ کی دوری پر تھا لیکن سمجھ نہ پایا کہ وہ لائن کراس کر چکا یا نہیں، اور یہ سوچ کر رک گیا کہ اس نے ریس مکمل کر لی ہے۔ایک ہسپانوی رنر، ایوان فرنانڈیز، اس کے بالکل پیچھے تھا اور اسے احساس ہوا کہ کیا ہو رہا ہے۔ اس نے
دوڑتے رہنے کے لیے کینیا کے رنر پر چیخنا شروع کر دیا، لیکن مطائی کو سمجھ نہیں آیا کیونکہ وہ ہسپانوی زبان نہیں جانتا تھا۔ فرنانڈیز نےپیچھے پہنچتے ہی مطائی کو فتح کی لائن سے آگے کی طرف دھکیل دیا اور یوں مطائی ریس جیت گیا

جب فرنانڈیز سے پوچھا گیا کہ اس نے ایسا کیوں کیا، تو اس نے
جواب دیا، "میرا خواب ہے کہ کسی دن ہم اسطرح کی اجتماعی زندگی گزاریں جہاں ہم جیتنے میں ایک دوسرے کا ساتھ دین اور مدد کریں۔" صحافی نے پھر پوچھا کہ فرنانڈیز نے کینیا کے رنر کو کیوں جیتنے دیا جس پر ایوان نے جواب دیا، "میں نے اسے جیتنے نہیں دیا، وہ جیتنے والا تھا، ریس اس کی تھی۔"
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(