✅ #افطاری میں سموسے، آلو والے پکوڑے اور تلی ہوئی اشیاء کے کھانے سے مکمل پرہیز کیا کریں آلو ایک واحد سبزی ہے جوہضم ہونے میں ایک گھنٹے سے بھی ذیادہ وقت لیتے ہیں، اور ایک گھنٹے تک معدہ میں ہی پڑے رہتے ہیں،اس لیےَ معدہ اور دوسری بیماریوں میں مبتلا افراد آلو استعمال👇
نا کریں، #شوگر کے مریض اصل بیسن کے پکوڑے بغیر آلو کے کم مقدار میں کھا سکتے ہیں، البتہ بچوں کیلیےَ آلو فایَدہ مند ہیں،بچوں کو آلو کے چپس بنا دیں وہ شوق سے کھاتے ہیں، اور کوشش کریں کہ آپ افطاری میں کھجور اور مختلف قسم کے پھل استعمال کریں، گھر کی بنی فروٹ چاٹ و دہی بھلے بھی صحت👇
سے بھر پور ہیں کھا سکتے ہیں (بغیر آلو کے) #چکن#پروٹین سے بھر پور ہوتا ہے یہ بھی کھا سکتے ہیں جیسے چکن پکوڑا یا سٹیمڈ / گرلڈ چکن وغیرہ
✅مشروبات میں پھلوں کا جوس، ملک شیک، لیموں کی سکنجین اور املی و آلو بخارے کا شربت استعمال کریں، املی آلو بخارے کا شربت تو آپ کیلیےَ بہت ہی👇
فایَدہ مند ہے، کسی اچھے ہربل سٹور سے ایک کلو املی اور ایک کلو آلو بخارا گھر لا کر رکھ لیں،ایک ماہ کیلیےَ کافی ہو گا، روزانہ صبح کے وقت ایک جگ پانی میں دس یا بارہ آلو بخارے ، کچھ مقدار املی ، تھوڑا سا کالا نمک پنک سالٹ اور شکر/چینی ڈال کر فریج میں رکھ دیں، افطار سے پہلے اچھی طرح👇
مکس کریں اور پھر افطاری اسی شربت سے کریں، اپنے بچوں کو بھی پلایَے، یہ شربت آپ کے معدہ، جگر و گردوں کیلیےَ بہترین ہے، اپنے بچوں کو اسی شربت کی عادت ڈالیں اور کولڈ ڈرنکس سے دور رکھیں، سستا اور بہترین ہے، پودینے کا شربت منٹ مار گریٹا بھی استعمال کرسکتے ہیں، روح افزاء و جام شیریں👇
وغیرہ میں بھی لیموں اور تخم بالنگا ڈال کر استعمال کر سکتے ہیں، تخم بالنگا میں دودھ سے زیادہ کیلشیم موجود ہوتا ہے
✅افطاری میں گیس والے مشروبات جیسے کولڈ ڈرنکس اور دودھ سوڈا وغیرہ سے پرہیز کیا کریں یہ آپ کے گردوں اور معدہ پر برے اثرات پیدا کرتے ہیں، کسی قسم کا مشروب افطاری کے👇
وقت ایک دو گلاس سے ذیادہ نہ پیجیےَ تھوڑا کچھ کھا کر نماز کے بعد مزید پانی وغیرہ پی سکتے ہیں
🔴🔴📌چائے کے شوقین افراد افطاری کے آدھا گھنٹہ بعد دودھ پتی میں 2 عدد سبز الائچی تھوڑی مقدار میں شکر مکس کر کے ایک کپ پی سکتے ہیں
✅کوشش کریں کہ یا تو صرف کھانا کھا لیں یا پھر صرف👇
افطاری کرلیں، میرا اپنے گھر کا معمول بھی یہی ہے، افطاری کے وقت یا تو افطاری کی جاتی ہے یا کھجور اور مشروب پینے کے بعد نماز پڑھ کر کھانا کھایا جاتا ہے، اس کے بعد سحری میں ہی کھانا کھایا جاتا ہے، اگر افطاری کے بعد بھی کھانا بہت ضروری ہے تو ہمیشہ نماز عشاء و تراویح سے پہلے کھالیں👇
بعد میں سونے سے پہلے کھانا ہر گز نہ کھائیں
🔴🔴📌کچھ افراد افطاری بھی دبا کر کرتے ہیں اور پھر کھانا بھی رج رج کر کھاتے ہیں🤔 اور پھر سو جاتے ہیں ۔۔۔ ایسے افراد کو سلام ہے ۔۔۔ 😊
✔️ہم #رمضان کو کھانے کا مہینہ سمجھتے ہیں؟
✅نماز تراویح کے بعد جلدی سونے کی عادت ڈالیں اور صبح جب👇
سحری کے وقت اٹھیں تو فوری وضو کر کے دو رکعت نفل تہجد کے ضرور ادا کریں،یہ قبولیت کا وقت ہوتا ہے اور ہم میں سے اکثر لوگ اس وقت کو ضایَع کر دیتے ہیں ، اس وقت اللہ سے جو مانگنا ہو مانگ لیں ضرور ملے گا، بیمار اپنے لیے شفاء مانگیں ان شاءاللہ پہلے سے اچھی صحت ملے گی، اور بے روزگار👇
اپنے لیےَ رزق مانگیں، وہ آپ کیلیےَ وہاں سے اسباب پیدا کرے گا جہاں سے آپ نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا،ان شاءاللہ اورپھر اللہ کا کلام پڑھتے ہوےَ باوضو رہ کر سحری کی تیاری کریں
✅اپنی دعاوں میں مجھے بھی یاد رکھیں
مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد اپنے ڈاکٹر کے مشورہ سے خوراک استعمال کریں
جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے۔ اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے
پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔*
باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے
ھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے
شوہر کے روپ میں محبت👇
دیتا ھے۔
اور بیٹے کی صورت میں اس کے قدموں میں اپنے لیے جنت تلاش کرتا ھے
واقعی بہت ھوس کی نگاہ سے دیکھتا ھے
ھوس بڑھتے بڑھتے ماں حاجرہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے صفا و مروہ کے درمیان سعی تک لے جاتی ھے
اسی عورت کی پکار پر سندھ آپہنچتا ھے
اسی عورت کی خاطر اندلس فتح کرتا ھے۔ اور اسی👇
ھوس کی خاطر 80% مقتولین عورت کی عصمت کی حفاظت کی خاطر موت کی نیند سو جاتے ہیں۔
واقعی ''مرد ھوس کا پجاری ھے۔
لیکن جب حوا کی بیٹی کھلا بدن لیے، چست لباس پہنے باہر نکلتی ھے اور اس کو اپنے سحر میں مبتلا کر دیتی ھے تو یہ واقعی ھوس کا پجاری بن جاتا ھے
گھریلو عورت ولایت کے ایک اونچے درجے پر فائز ہوتی ہے. ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ اُﭨﮭﮯ ،ﺳﺤﺮﯼ ﺑﻨﺎئے اور خود ﺳﺐ ﺳﮯ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎئے. ﭘﮭﺮ دن بھر ﺭﻭﺯﮦ ﺭﮐﮭﮯ، ﺩﻭﭘﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻟیے کھانا بناتی ہے👇
چیٹ جی پی ٹی جیسے ہی لانچ ہوا تو دنوں میں گوگل کی پرمارنس نیچے آتے گئی۔
جن کی ویب سائٹ گوگل پر ٹاپ تھیں وہ چند دنوں میں تنزلی کا شکار ہوکر نیچے چلی گئیں۔
جب تک چیٹ جی پی ٹی کو بیٹ نہیں کیا جاتا تب تک ویب سائٹس کا مستقبل مشکوک ہے👇
ویب سائٹ کا مستقبل محفوظ کرنے کیلئے دو ہی حل ہیں۔ 1) چیٹ جی پی ٹی کو پیڈ کردیا جائے تاکہ ہر کسی کی دسترس میں نہ ہو۔ چونکہ پہلے لوگ اپنے سوالات گوگل سے پوچھتے تھے تو اس طرح متعلقہ ویب سائٹ سامنے آجاتی تھیں۔
•اگر چیٹ جی پی ٹی پیڈ ہوجاتا ہے تو تب ویب سائٹس کی ٹریفک بحال ہوجایے گی👇
2) چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں کوئی سوفٹ ویئر لانچ کردیا جائے تاکہ اس پر انحصار کم سے کم کیا جاسکے۔
• اب گوگل نے نمبر دو پر عمل کرنے کی ٹھان لی ہے اور گوگل بارڈ لانچ کردیا گیا ہے جو کہ چیٹ جی پی ٹی سے زیادہ ماڈرن ہے اور اس کے ساتھ بنگ بھی لانچ کردیا گیا ہے۔
• فی الحال US میں👇
صرف پکوڑے ہی برصغیر کی افطاری میں فرض نہیں ہوئے بلکہ مسجدوں کے لاوڈ اسپیکرز سے سحری کے وقت نشر ہونے والےسنسنی خیز اعلانات بھی اس کے برابر اہمیت رکھتے ہیں
عوام کا "تراہ“ نکالنے والی یہ پرلطف عبادت برصغیر پاک ہند کا ہی خاصہ👇
ہے۔ دنیا کے شائد ہی کسی اور اسلامی ملک میں سحری کے وقت اتنا اجتماعی شور سننے کو ملے گا
یہ اعلانات سحری کا وقت ختم ہونے سے کوئی ڈیڑھ دو گھنٹہ پہلے شروع ہوتے ہیں۔ ابتدا میں یہ اعلانات بڑے ٹھہر ٹھہر کے سلجھے ہوئے لکھنوی اردو معلی کے لہجے میں ہورہے ہوتے ہیں جیسے👇
"حضرات براہ مہربانی اٹھ کر سحری کی تیاری کرلیں“
حالانکہ حضرات کی بجائے یہ تیاری تو خواتین نے کرنی ہوتی ہے ۔ حضرات نے تو آخری پانچ منٹ میں ٹی ٹونٹی کھیلنا ہوتا ہے۔ اسطرح کے اعلانات خالص مردانہ معاشرے کی علامت ہے لیکن حقوق نسواں کی کسی بھی تنظیم نے آج تک اس پر آواز نہیں اٹھائی👇
رمضان میں اکثر لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ افطار کےوقت روزہ کھلتے ہی سب کچھ اوپر نیچے ٹھونس لیتے ہیں۔ ایسا کرنے سے ایک تو وہ صحیح طریقے سے نہیں کھا پاتے دوسرا یہ کہ پھر ان کو بوجھل محسوس الگ ہونے لگتا ہے
اس ضمن میں بہتر یہ ہے کہ صرف پانچ سے سات کھجوروں👇
سے روزہ کھول کر ، پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لئیے چار پانچ گلاس شربت پی لیا جاۓ اور ساتھ میں ایک ایک دو دو پلیٹ فروٹ چاٹ، دہی بھلے، چنا چاٹ وغیرہ کی لے لی جاۓ۔ سموسے پکوڑے وغیرہ بھی حسب توفیق کھا لیں لیکن کھانا ساتھ ہی مت کھائیں۔
ایک آدھ گھنٹہ گزر جاۓ تو دو پلیٹ پلاؤ یا بریانی👇
تناول فرما لیں ، جبکہ کھانا تراویح کے بعد کھائیں.
کھانے میں آپ سالن کی ایک یا دو پلیٹ کے ساتھ تین چار چپاتی کھا لیں لیکن میٹھا اسی وقت کھانے کے ساتھ ہر گز مت کھائیں
تقریبا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد میٹھا کھا کر کچھ دیر چہل قدمی کر لیں جس کے بعد آدھ پون گھنٹے کا وقفہ دے کر دو تین 👇
یہ خیال کہ مصنوعی ذہانت (AI) "دنیا پر حکمرانی" کرے گی ایک عام سائنس فکشن ٹروپ ہے، لیکن حقیقت میں، اس کے ہونےکا امکان نہیں ہے جس طرح اسے اکثر پیش کیا جاتا ہے۔ AI ایک طاقتور ٹول ہے جس میں متعدد طریقوں سے معاشرے کو بہت زیادہ متاثر کرنے کی صلاحیت ہے، لیکن یہ بالآخر ایک ایسا ٹول ہے👇
جسے انسانوں نے ڈیزائن اور کنٹرول کیا ہے۔
اگرچہ AI مخصوص کاموں میں بہت ذہین ہو سکتا ہے، جیسے کہ پیٹرن کو پہچاننا یا پیچیدہ مسائل کو حل کرنا، اس میں وسیع تر سیاق و سباق اور انسانوں کی عمومی ذہانت کا فقدان ہے۔ AI کا انحصار اس ڈیٹا پر بھی ہے جس پر اسے تربیت دی جاتی ہے اور اس کے👇
استعمال کردہ الگورتھم، جو بالآخر انسانوں کے ذریعے بنائے اور کنٹرول کیے جاتے ہیں۔
یہ کہا جا رہا ہے کہ، AI میں مختلف شعبوں، جیسے کہ صحت کی دیکھ بھال، نقل و حمل، مالیات، اور بہت کچھ میں معاشرے کو بہت زیادہ متاثر کرنے کی صلاحیت ہے۔ AI تھکا دینے والے اور دہرائے جانے والے کاموں کو👇