بانو قدسیہ کا دل ہلا دینے والا مضمون

مرد ھوّس کا پجاری

جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے۔ اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے
پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔*
باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے
ھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے
شوہر کے روپ میں محبت👇
دیتا ھے۔
اور بیٹے کی صورت میں اس کے قدموں میں اپنے لیے جنت تلاش کرتا ھے

واقعی بہت ھوس کی نگاہ سے دیکھتا ھے

ھوس بڑھتے بڑھتے ماں حاجرہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے صفا و مروہ کے درمیان سعی تک لے جاتی ھے
اسی عورت کی پکار پر سندھ آپہنچتا ھے
اسی عورت کی خاطر اندلس فتح کرتا ھے۔ اور اسی👇
ھوس کی خاطر 80% مقتولین عورت کی عصمت کی حفاظت کی خاطر موت کی نیند سو جاتے ہیں۔

واقعی ''مرد ھوس کا پجاری ھے۔

لیکن جب حوا کی بیٹی کھلا بدن لیے، چست لباس پہنے باہر نکلتی ھے اور اس کو اپنے سحر میں مبتلا کر دیتی ھے تو یہ واقعی ھوس کا پجاری بن جاتا ھے

اور کیوں نا ھو؟

کھلا گوشت👇
تو آخر کتے بلیوں کے لیے ھی ھوتا ھے۔

جب عورت گھر سے باھر ھوس کے پجاریوں کا ایمان خراب کرنے نکلتی ھے۔

تو روکنے پر یہ آزاد خیال عورت مرد کو "تنگ نظر" اور "پتھر کے زمانہ کا" جیسے القابات سے نواز دیتی ھے
کہ کھلے گوشت کی حفاظت کے لئے کتوں بلوں کے منہ زنجیروں سے سینے چاہیے ھیں👇
ستر ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لے کر
تنگ شرٹ کے ساتھ

پھٹی ھوئی جینز پہن کر

ساڑھے چار ہزار کا میک اپ چہرے پر لگا کر

کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر

ویلڈنگ والا چشمہ لگا کر

کھلے بال ڈائی کرکے

جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر

مرد کی ھوس بھری نظروں کی شکایت کریں
تو ان کو👇
توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے
جو سیدھا یورپ و امریکہ میں جاگریں

اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں
جن کی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے

سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو*

ھم نے سرِبازار حسن کو نیلام ھوتے دیکھا ھے

مرد

میں نے مرد کی بے بسی تب محسوس کی جب میرے👇
والد کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے اور انھیں صحت یاب ہونے سے زیادہ اس بات کی فکر لاحق تھی
کہ جو کچھ انھوں نے اپنے بچوں کے لئے بچایا تھا وہ ان کی بیماری پر خرچ ہورہا ھے اور ان کے بعد ھمارا کیا ھوگا؟
میں نے مرد کی قربانی تب دیکھی جب ایک بار عید کی شاپنگ کرنے گئی اور ایک فیملی کو 👇
دیکھا جن کے ھاتھوں میں شاپنگ بیگز کا ڈھیر تھا اور بیوی شوہر سے کہہ رھی تھی کہ
میری اور بچوں کی خریداری پوری ھوگئی آپ نے کرتا خرید لیا؟
آپ کوئی نئی چپل بھی خرید لیں ؟
جس پر جواب آیا
ضرورت ہی نہیں پچھلے سال والی کونسی روز پہنی ھے جو خراب ھوگئی ھوگی، تم دیکھ لو اور کیا لینا ھے👇
بعد میں اکیلے آکر اس رش میں کچھ نہیں لے پاؤگی۔
ابھی میں ساتھ ھوں جو خریدنا ھے آج ھی خرید لو۔

میں نے مرد کا ایثار تب محسوس کیا جب وہ اپنی بیوی بچوں کے لئے کچھ لایا تو اپنی ماں اور بہن کے لئے بھی تحفہ لایا،

میں نے مرد کا تحفظ تب دیکھا جب سڑک کراس کرتے وقت اس نے اپنے ساتھ چلنے👇
والی فیملی کو اپنے پیچھے کرتے ہوئے خود کو ٹریفک کے سامنے رکھا۔
میں نے مرد کا ضبط تب دیکھا جب اس کی جوان بیٹی گھر اجڑنے پر واپس لوٹی تو اس نے غم کو چھپاتے ھوئے بیٹی کو سینے سے لگایا اور کہا کہ ابھی میں زندہ ھوں
لیکن اس کی کھنچتی ہوئے کنپٹیاں اور سرخ ھوتی ھوئی آنکھیں بتارھی👇
تھیں کہ ڈھیر تو وہ بھی ھوچکا، رونا تو وہ بھی چاہتا ہے لیکن یہ جملہ کہ مرد کبھی روتا نہیں ھے اسے رونے نہیں دیگا۔
بانو قدسیہ
,,,,,,,,, @Fsk_kkk ,,,,,,,,

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 𝐅𝐒𝐊_𝐏𝐫𝐢𝐦𝐞 𖣔

𝐅𝐒𝐊_𝐏𝐫𝐢𝐦𝐞 𖣔 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Fsk_kkk

Mar 29
Google search console
اس ویب سروس کے ذریعے آپ اپنی ویب سائٹ کو مانیٹر کر سکتے ہیں اور گوگل سرچ رزلٹس میں اپنی ویب سائٹ کو برقرار رکھ سکتے ہیں
یہ آپکو ایسے ٹول اور رپورٹس فراہم کرتا ہے جس کی مدد سے آپ اپنی ویب سائٹ کی کارکردگی کو سمجھ سکتے ہیں،ایسے ایشوز جو آپکی سائٹ کی ریچ کو👇 Image
کم کر رہے ہیں انکو ٹھیک کرنے میں مدد کرتا ہے اور آپکے کانٹینٹ کی SEO کرنے میں معاون ثابت ہو تا ہے
اس ٹول کی مدد سے آپ جان سکتے ہیں کہ آپ کہاں پر رینک کر رہے ہیں اور ویب کی SEO میں کوئی ٹیکنیکل ایشو ہو تو اسکی بھی نشاندہی کرتا ہے ۔اسکی مدد سے آپ آرگینک ٹریفک بڑھا سکتے ہیں ۔کسی👇
بھی پلیٹ فارم کی ویب سائٹ کے لئے اس پر کام کیا جا سکتا ہے ۔
اس ویب سروس کا فائدہ اٹھانے کے لیے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اس کے فیچرز کو کیسے استعمال کیا جائے ۔
اسکی مدد سے ویبسائٹ پر کلکس،امپریشن کا تجزیہ کیا جا سکتا ہے ۔
کونسے سوالات صارفین کو آپکی سائٹ پر لا رہے ہیں ۔آپکی ویبسائٹ👇
Read 5 tweets
Mar 29
🔥Shopify dropshiping🔥

💥آج کا ہمارا ٹاپک ہے شاپیفائی ڈراپ شپنگ💥

ایمازون کے مقابلے شاپیفائی ڈراپشپنگ نسبتاً آسان اور تیز تر بھی کیونکہ نہ انونٹری کا مسئلہ نہ فیزیکل سٹور کا جھنجھٹ نہ ہی ریکنگ کی پریشانی
اپ بس شاپیفائی پر اکاؤنٹ بنائیں کوئی اچھی پراڈکٹ منتخب کریں۔۔اس کی بعد👇 Image
علی ایکسپریس علی بابا یا کسی اچھے سپلائر سے لنک کریں۔۔ اپنی پراڈکٹ کی ایڈورٹائزمنٹ کریں اور ارڈر لیں۔۔۔اپ شپنگ ارڈر ڈیلیوری وغیرہ کی مشکلات سے آزاد رہ کر کام کریں گے

سپلائر اپ cj dropshiping..spocket..zaindrop وغیرہ اور سوشل پلیٹ فارمز سے حاصل کرسکتے ہیں جو اپ کا ارڈر دو سے👇
تین دن میں ڈیلیور کرسکیں۔۔۔

شاپیفائی کا فائدہ یہ ہے کہ اپ کم سرمایہ کاری کے ساتھ کام شروع کرسکتے ہیں اور ایک سے ڈیڑھ ماہ میں کاروبار چل پڑے گا اپ کے مہینوں انتظار کرنا نہیں پڑےگا۔۔اس کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اپ کو انونٹری رکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی اور جب اپکا کاروبار چل جائے تو اپ👇
Read 5 tweets
Mar 28
میں ہر گھریلو عورت کو ہی ”اللہ والی“ سمجھتا ہوں۔

گھریلو عورت ولایت کے ایک اونچے درجے پر فائز ہوتی ہے. ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ اُﭨﮭﮯ ،ﺳﺤﺮﯼ ﺑﻨﺎئے اور خود ﺳﺐ ﺳﮯ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎئے. ﭘﮭﺮ دن بھر ﺭﻭﺯﮦ ﺭﮐﮭﮯ، ﺩﻭﭘﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻟیے کھانا بناتی ہے👇
ﭘﮭﺮ ﭼﺎﺭ ﺑﺠﮯ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮہﺮ ﺍﻭﺭ ﺳﺴﺮﺍﻝ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻓﻄﺎﺭﯼ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟیے ﺟُﺖ ﺟﺎﺗﯽ ہﮯ

ﭘﮑﻮﮌﮮ ، ﺩہﯽ ﺑﮭﻠﮯ ، چنا چاٹ ، فروٹ چاٹ ﺍﻭﺭ نہ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ، ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﯽ ﺩﮬﮍﮐﺎ ﮐﮧ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ 👇
ﺷﻮہﺮ ، ﺑﺎﭖ ﯾﺎ ﺳﺴﺮ ﮐﻮ ﭘﺴﻨﺪ ﺁﺗﮯ ہیں ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ..؟
ﺍﺫﺍﻥ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﭘﮑﻮﮌﮮ تلتی ﺭہﮯ ﮐﮧ گھر والوں کو ﺑﺎﺳﯽ ﭘﮑﻮﮌﮮ ﭘﺴﻨﺪ جو ﻧﮩﯿﮟ
ﺳﺐ ﺭﻭﺯﮦ ﮐﮭﻮﻝ ﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ مسکین بھی ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﺁﮐﺮ ﺭﻭﺯﮦ ﮐﮭﻮﻝ ﻟﯿﺘﯽ ہے👇
Read 6 tweets
Mar 27
صحت مند افطاری

#افطاری میں سموسے، آلو والے پکوڑے اور تلی ہوئی اشیاء کے کھانے سے مکمل پرہیز کیا کریں آلو ایک واحد سبزی ہے جوہضم ہونے میں ایک گھنٹے سے بھی ذیادہ وقت لیتے ہیں، اور ایک گھنٹے تک معدہ میں ہی پڑے رہتے ہیں،اس لیےَ معدہ اور دوسری بیماریوں میں مبتلا افراد آلو استعمال👇
نا کریں، #شوگر کے مریض اصل بیسن کے پکوڑے بغیر آلو کے کم مقدار میں کھا سکتے ہیں، البتہ بچوں کیلیےَ آلو فایَدہ مند ہیں،بچوں کو آلو کے چپس بنا دیں وہ شوق سے کھاتے ہیں، اور کوشش کریں کہ آپ افطاری میں کھجور اور مختلف قسم کے پھل استعمال کریں، گھر کی بنی فروٹ چاٹ و دہی بھلے بھی صحت👇
سے بھر پور ہیں کھا سکتے ہیں (بغیر آلو کے) #چکن #پروٹین سے بھر پور ہوتا ہے یہ بھی کھا سکتے ہیں جیسے چکن پکوڑا یا سٹیمڈ / گرلڈ چکن وغیرہ

✅مشروبات میں پھلوں کا جوس، ملک شیک، لیموں کی سکنجین اور املی و آلو بخارے کا شربت استعمال کریں، املی آلو بخارے کا شربت تو آپ کیلیےَ بہت ہی👇
Read 12 tweets
Mar 24
Chat GPT vs Google Bard

ایک مفید آرٹیکل

چیٹ جی پی ٹی جیسے ہی لانچ ہوا تو دنوں میں گوگل کی پرمارنس نیچے آتے گئی۔
جن کی ویب سائٹ گوگل پر ٹاپ تھیں وہ چند دنوں میں تنزلی کا شکار ہوکر نیچے چلی گئیں۔
جب تک چیٹ جی پی ٹی کو بیٹ نہیں کیا جاتا تب تک ویب سائٹس کا مستقبل مشکوک ہے👇
ویب سائٹ کا مستقبل محفوظ کرنے کیلئے دو ہی حل ہیں۔
1) چیٹ جی پی ٹی کو پیڈ کردیا جائے تاکہ ہر کسی کی دسترس میں نہ ہو۔ چونکہ پہلے لوگ اپنے سوالات گوگل سے پوچھتے تھے تو اس طرح متعلقہ ویب سائٹ سامنے آجاتی تھیں۔
•اگر چیٹ جی پی ٹی پیڈ ہوجاتا ہے تو تب ویب سائٹس کی ٹریفک بحال ہوجایے گی👇
2) چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں کوئی سوفٹ ویئر لانچ کردیا جائے تاکہ اس پر انحصار کم سے کم کیا جاسکے۔
• اب گوگل نے نمبر دو پر عمل کرنے کی ٹھان لی ہے اور گوگل بارڈ لانچ کردیا گیا ہے جو کہ چیٹ جی پی ٹی سے زیادہ ماڈرن ہے اور اس کے ساتھ بنگ بھی لانچ کردیا گیا ہے۔
• فی الحال US میں👇
Read 8 tweets
Mar 24
اوئے روزہ بند کر دیو ۔۔!!

(دی لیجنڈز آف مولانا جٹ)

صرف پکوڑے ہی برصغیر کی افطاری میں فرض نہیں ہوئے بلکہ مسجدوں کے لاوڈ اسپیکرز سے سحری کے وقت نشر ہونے والےسنسنی خیز اعلانات بھی اس کے برابر اہمیت رکھتے ہیں

عوام کا "تراہ“ نکالنے والی یہ پرلطف عبادت برصغیر پاک ہند کا ہی خاصہ👇
ہے۔ دنیا کے شائد ہی کسی اور اسلامی ملک میں سحری کے وقت اتنا اجتماعی شور سننے کو ملے گا

یہ اعلانات سحری کا وقت ختم ہونے سے کوئی ڈیڑھ دو گھنٹہ پہلے شروع ہوتے ہیں۔ ابتدا میں یہ اعلانات بڑے ٹھہر ٹھہر کے سلجھے ہوئے لکھنوی اردو معلی کے لہجے میں ہورہے ہوتے ہیں جیسے👇
"حضرات براہ مہربانی اٹھ کر سحری کی تیاری کرلیں“

حالانکہ حضرات کی بجائے یہ تیاری تو خواتین نے کرنی ہوتی ہے ۔ حضرات نے تو آخری پانچ منٹ میں ٹی ٹونٹی کھیلنا ہوتا ہے۔ اسطرح کے اعلانات خالص مردانہ معاشرے کی علامت ہے لیکن حقوق نسواں کی کسی بھی تنظیم نے آج تک اس پر آواز نہیں اٹھائی👇
Read 19 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(