Sindh Police Profile picture
Mar 30 5 tweets 4 min read Twitter logo Read on Twitter
غریب شہر ہوں میں سن تو لے میری فریاد
کہ تیرے سینے میں بھی ہوں قیامتیں آباد

ایک بند گھر سے لاکھ ڈیڈھ کا سامان چوری ہوا ایس ایچ او کو ہدایات کی کہ ملزمان کی جلد گرفتاری کرے
دو دن بعد اصل ملزم گرفتار ہوا جس نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا کہ مینے چوری کی ہے، اور Image
ان چوری کے پیسوں سے پندرھ ہزار روپے کا بیمار بہن کیلیے دوایاں خریدیں اور باقی تین ہزار کا آٹا دال اور گھی لیا ، تین دن سے گھر میں کھانا نہیں پکا تھا اسلیے یہ قدم اٹھایا۔ لڑکے کی عمر آٹھ سال ہے اسکا والد زندہ نہیں گھر میں ایک ماں ہے ایک اس سے بھی چھوٹا بھائی اور دو چھوٹی بہنیں ہیں
اور پچھلے ایک گھنٹے سے ایک عجیب کیفیت میں مبتلا ہوں کہ اس آٹھ سال کے اس لڑکے کے ساتھ کیا کاروائی کی جائے ، جیل بھیجتا ہوں میں نہیں سمجھتا کہ ضمانت کے لائق اور قابل ہیں، اور جیل کے واپس آنے کے بعد اور جیل کی صحبت میں مزید جرم کرنے کیلیے اس کا حوصلہ بڑھے گا اور جیل نہیں بھیجتا تو
بھوک اور علاج کیلیے مزید قدم اٹھائے گا
بارحال اس کا جو بھی فیصلہ ہوگا قانون کے ضابطے سے ہی ہوگا ، مینے اپنی طرف سے رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں اسکی والدہ کو کھانے پینے کی اشیاء بھجوا دی اور آپ دوستوں سے بھی گزارش ہےکہ اپنے اردگرد ایسے بیشتر خاندان رہتے ہیں جن کی مدد کی
جائے تو مجبور لوگ ایسے خلاف قانون قدم اٹھانے سے گریز کرینگے
تحریر: سنگھار ملک
#Sindhpolice #Police
@appcsocialmedia @JokhyoSohail @BBCUrdu @jang_akhbar @PoliceAwam @TOKCityOfLights @SanghaarMalik1 @thenews_intl @UnrollHelper

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Sindh Police

Sindh Police Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @DMCSindhPolice

Dec 8, 2022
گذشتہ دنوں حیدرآباد تھانہ حالی روڈ کی حدود میں ہونیوالے پولیس مقابلے کے دوران ملزم ہدایت اللہ پٹھان ہلاک جبکہ کانسٹیبل زوہیب حسین زخمی ہوا تھا جسے فوری طور پر آغا خان اسپتال کراچی منتقل کیا گیا۔
#Karachi #Haali #Sindh #SindhPolice #Encounter #AKUH #AgaKhan #IGPSindh
معالجے کے بعد صحتیاب ہونے پر کانسٹیبل زوہیب حسین نے اپنے بیان میں پولیس مقابلے کی تفصیلات کا احاطہ کرتے ہوئے بہترین اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ایس ایس پی حیدرآباد کا شکریہ ادا کیا ہے
@DMCSindhPolice @PoliceAwam @KarachiPolice_
Read 4 tweets
Nov 24, 2022
Police taking steps to curb crimes, IGP Sindh tells OICCI
IGP Sindh said Sindh Police was making all-out effort to curb crimes particularly street crimes, killings during robberies and drug abuse.
@PoliceAwam @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial #SindhPolice
Majority of the criminals were drug addicts, he stated while addressing the members of Overseas Investors Chamber of Commerce and Industry (OICCI) during his visit to OICCI office here.
He told the OICCI members that the Sindh Police was moving forward under a strategy and plan of action utilizing modern techniques to control street crimes and stop drug business.
The IGP said police would not spare anyone who cause life and financial damage to citizens,
Read 8 tweets
Nov 1, 2022
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے شہید کانسٹیبل نہال ولد ضیاء الحق کے گھر جاکر انکے اہل خانہ سے تعزیت،ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔

آئی جی سندھ نے شہید کانسٹیبل کے درجات بلندی کی دعا اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے محکمہ پولیس کے لیئے شہید کی خدمات کو سراہا اور تعریف کی۔
شہید کے ورثاء خود کو کبھی تنہا نہ سمجھیں سندھ پولیس انکے ساتھ ہے- آئی جی سندھ

عوام کے جان و مال کی سلامتی کے لیئے اپنی قیمتی جانوں کو قربان کرنیوالے سندھ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں۔غلام نبی میمن
شہداء کے کارہائے نمایاں سندھ پولیس کی تاریخ کا سنہرا باب بن چکے ہیں۔غلام نبی میمن

محکمہ سندھ پولیس شہداء کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود جیسے اقدامات میں انتہائی سنجیدہ اقدامات اٹھارہی ہے۔آئی جی سندھ
Read 7 tweets
Oct 17, 2022
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت اعلٰی سطٰحی اجلاس

سی پیک/نان سی پیک چائینیز باشندگان کی سیکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے۔آئی جی سندھ

شہریوں کے لیئے ہائی ویز پر سفرکومحفوظ بنایا جائے۔زون ایسٹ اور رینج کے ڈی آئی جیز کو احکامات۔
جرائم کے خلاف معلومات کی بنیاد پر ٹارگٹیڈ آپریشن کو تیز کیا جائے۔آئی جی سندھ

محنت،لگن اور جانفشانی سے انسداد جرائم ایکشن کو کامیاب بنایا جائے۔

قتل،ڈکیتی،رہزنی، ریپ،ڈکیتی/مزاحمت پر قتل و دیگر سنگین جرائم میں ملوث و نامزد ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔آئی جی سندھ
شعبہ تفتیش کی استعدادی صلاحیت اور تفتیشی نظام کو تقویت دیکر مذید مؤثر اور نتیجہ خیز بنایا جائے۔غلام نبی میمن

اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت زونل،رینج ودیگر یونٹس کے ڈی آئی جیز،تمام ضلعی ایس ایس پیز کے علاوہ ایس پی فارنرز سیکیورٹی سیل و دیگر سینئر افسران نے شرکت کی
Read 4 tweets
Sep 28, 2022
IGP Sindh announced Rs.5 million cash reward and commendation certificates for the police team participating in the targeted operation against crime in the ‘Kacha area’ of Ghotki Ravanti. @PTVNewsOfficial @appcsocialmedia @PoliceAwam #SindhPolice
In the ongoing targeted operation under the supervision of SSP in Ravanti area of Ghotki, the leader of the inter-provincial robbers group, Sultan alias Saltu Shar, along with his accomplice Esso Shar, were killed. The said 2 robbers were considered symbol of terror in the area
Sultan was involved in the murder of 12 policemen including 3 SHOs. He was nominated in 98 cases or murders, robberies, police encounters, etc. in various police stations of Sindh. Sultan was also wanted to Punjab Police in various cases, the details of which were being sought.
Read 5 tweets
Sep 22, 2022
ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی احمد نواز کی خصوصی ہدایات پر جمعرات کے روز پاکستان انگلینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے دوسرے میگا ایونٹ کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی پر ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے لگائے گئے رہنمائی اور استقبالیہ کیمپ پر اسٹیڈیم آنے والے کرکٹ شائقین کا استقبال کرتے ہوئے
ان میں پاکستانی پرچم، پھول اور دیگر تحائف تقسیم کیے گئے۔
ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے کرکٹ کے ملکی اور غیر ملکی شائقین کو جس پرتپاک انداز میں خوش آمدید کہا گیا اسے نہ صرف شائقین نے بہت زیادہ سراہا بلکہ ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے لگایا گیا کیمپ بھی ہر طرف توجہ کا مرکز بنا رہا۔
@PTVNewsOfficial @PoliceAwam @appcsocialmedia #SindhPolice #T20Cricket @Khitrafficpol @KhiTraffic
یاد رہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17 سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان کی سرزمین پر میچ کھیل رہی ہے۔
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(