RH Riaz Profile picture
Mar 31 14 tweets 4 min read Twitter logo Read on Twitter
#درباری_حکمران

پنجاب میں اسوقت #مزارات کی تعداد 598 ہے
ان میں 64 درباروں کے #گدی_نشین،
متولی اور پیر آج بھی براہ راست سیاسی نظام میں حصہ دار ہیں۔

سرگودھا، جھنگ، پاکپتن، ساہیوال، وہاڑی، منڈی بہاو الدین، اوکاڑہ، حجرہ شاہ مقیم، ملتان، چشتیاں، خیرپور ٹامیوالا کے گدی نشین
👇1/14
براہ راست انتخابات میں حصہ
لیتےہیں

یہاں کےگدی نشین پہلی بار جنگ آزادی کےمجاہدین کو کچلنےکیلئے ایسٹ انڈیا کمپنی کےدست راست بنے اور ان گدی نشینوں نے انگریزوں کےحق میں فتویٰ دیے
اور
جنگ کو بغاوت قرار دیا اور انعام کے طور پر جاگیریں پائیں۔

یہی وجہ تھی کہ ان گدی نشینوں کو
👇2/14
انگریزوں نے #نوآبادیاتی عہد
کےپاور سٹرکچر میں شامل کیا کورٹ آف وارڈز کےذریعے سےانھیں مستقل سیاسی طاقت دیگئی

کورٹ آف وارڈز سسٹم کے تحت جن گدی نشینوں کو جاگیریں دی گئیں انکی تفصیلات بھی ملاحظہ کیجئے
1930ء میں شاہ پور کے غلام محمد شاہ، ریاض حسین شاہ کو 6423 ایکٹرز جاگیر،
👇3/14
اٹک کے سردار شیر محمد خان کو 25185 ایکٹرز،

جھنگ کےشاہ جیونا خاندان
کےخضر حیات شاہ، مبارک علی، عابد حسین کو 9564 ایکٹرز،

ملتان کےسید عامر حیدر شاہ، سید غلام اکبر شاہ، مخدوم پیر شاہ کو 11917 ایکٹرز،

ملتان کےگردیزی سید جن میں سید محمد نوازشاہ، سید محمد باقر شاہ، جعفر شاہ
👇4/14
کو 7165 ایکٹرز،

جلال پور پیر والا کےسید غلام عباس
سید محمد غوث کو 34144 ایکٹرز،

گیلانی سید آف ملتان جس میں سید حامد شاہ اور فتح شاہ کےنام 11467 ایکٹرز،

دولتانہ خاندان کےاللہ یار خان آف لڈھن کو 21680 ایکٹرز،

ڈیرہ غازی خان کےمیاں شاہ نواز خان آف حاجی پور کو 726ایکٹرز،
👇5/14
مظفر گڑھ کے ڈیرہ دین پناہ خاندان کے ملک اللہ بخش، قادر بخش، احمد یار اور نور محمد کو 2641 ایکٹرز
اور
ستپور کے مخدوم شیخ محمد حسن کو 23500ایکٹرز جاگیر دی گئی۔

آج ان خانوادوں کے جانشین اور اولادیں صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں پر براجمان ہیں
اور جمہوریت کے چمپئن ہیں۔
👇6/14
برطانوی استعمار نے جاگیریں دینے کے ساتھ ساتھ درباروں کے گدی نشین خاندانوں کو ذیلدار کے عہدوں پر بھی تعینات کیا۔

اس میں مظفر گڑھ سے دیوان محمد غوث، سید باندے شاہ، خان صاحب مخدوم محمد حسن، سید تراب علی شاہ، سید عامر احمد شاہ، سید غلام سرور شاہ، سید جند وڈا شاہ، میانوالی سے
👇7/14
سید قائم حسین شاہ، غلام قاسم شاہ، شاہ پور سےپیر چن پیر
سیدنجف شاہ، فیروز دین شاہ، پیر سلطان علیشاہ، علی حیدر شاہ، جھنگ سےمحمد شاہ، اللہ یار شاہ، محمد غوث اور بہادر شاہ کو ذیلدار کا عہدہ دیاگیا

ہندستان پر برطانوی تسلط کے180 سال بعد1937ءمیں محدود جمہوری انتخابات کرائےتو
👇8/14
یونینسٹ پارٹی میں شامل یہی جاگیردار، گدی نشین اور پیروں کو منتخب کرایا گیا،

1946ء کے انتخابات میں بھی یہی خاندان برسر اقتدار آئے۔
جنوبی پنجاب کے گیلانی، قریشی،

ڈیرہ غازی خان کے علاوہ وسطی پنجاب سے پیر نصیر الدین شاہ آف کمالیہ، شاہ جیونا آف جھنگ، مخدوم سید علی رضا شاہ
👇9/14
آف سندھلیانوالی، مخدوم ناصر حسین شاہ، پیر محی الدین لال بادشاہ آف مکہد شریف اٹک نمایاں تھے۔

یہی خاندان یونینسٹ پارٹی کو چھوڑ کر آل انڈیا مسلم لیگ میں شامل ہوئے اور اپنے مفادات کو پاکستان کی حمایت سے جوڑ دیا۔

قیام پاکستان کے بعد ان گدی نشین پیروں نے قومی جمہوری اور
👇10/14
مارشل لاء کی سیاست میں مستقل طور پر اپنا وجود قائم کرلیا

ایوب خان کے بنیادی جمہوریتوں کے تصور سے لےکر ضیاء الحق کی مجلس شوریٰ میں اسلامائزیشن کے تصور کو رائج کرنے اور جنرل پرویز مشرف کے روشن خیال تصورات کی حمایت میں یہ گدی نشین پیش پیش رہے۔
قومی و صوبائی سیاست میں
👇11/14
نمائندہ درباروں کے یہ با اثر
#گدی_نشین اور #پیروں کے حلقہ جات کا بغور جائزہ لیا جائے تو یہاں شرح خواندگی تشویش ناک حد تک کم ہے۔

درباروں کے یہ مذہبی نمائندے اپنے مُریدوں سے نزرانے، منتیں، مرادیں لیتےہیں اور محکمہ اوقاف پر انکا ہمیشہ مکمل کنٹرول رہاھے

گزشتہ دنوں پنجاب
👇12/14
اسمبلی میں وزیر اوقاف نے رپورٹ جمع کرائی کہ محکمہ کے زیر انتظام مزارات کی تعداد 544 ہے اور ان مزارات سے سالانہ آمدن ڈیڑھ ارب سے زائد ہوتی ہے،

یعنی سرکار کے کھاتے میں مُریدوں اور زائرین کے نذرانوں سے بس اتنی رقم جمع ہوتی ہے۔

مزارات سے منسلک زرعی جاگیروں پر ملی بھگت سے
👇13/14
مقامی افراد قابض ہیں اور ان جاگیروں کا رقبہ سینکڑوں ایکڑز ہے۔

متعدد مزارات کی گدی نشینی دراصل اب جانشینی میں تبدیل ہو چکی ہے اور انھی گدی نشینوں یا متولیوں کے تحت ہی سالانہ عرُس تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے
End
فالو اور شیئر کریں 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Apr 1
سیاست کی بھیگی بلی
#عمران_نیازی
عمران نشئی وہ بزدل سیاستدان ھے جو تقریریں کرتے ہوٸے مثالیں تو بڑی اعلی و ارفع ہستیوں کی دیتا ہے
لیکن خود ہروقت بھیگی بلی بنا رہتا ہے۔
باٸیس سال سیاسی جدوجہد کرنے والا گفتار کا غازی ہی نکلا۔ جب عمل کی باری آئی تو بزدلی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے
👇1/4
عمران لادین مرتد کہتا ہےکہ اللہ ہر انسان کی اصلیت دنیا پہ واضح کرکے رہتا ہے۔
اسی لئے تو اب عمران کی اصلیت اور فطرت ساری دنیا پہ عیاں ہورہی ہے
اسلامی ٹچ کے پیچھےچھپنےوالا یہ بزدل انسان جن ہستیوں کی مثالیں دیتا ہے انکے پاٶں کی خاک کے برابر بھی نہیں ہے
#عمران_CIA_ایجنٹ
👇2/4
لمحہ بہ لمحہ بیانات بدلنے والا, اپنے مخالفین کو اپنی وفاداری پہ ساتھ ملا کر پاک اور پِوِتر کرنے والا صرف خود کو ہی حق پہ کہنے والا یہ صیہونی ایجنٹ اب بےنقاب ہوچکا ہے۔
اس بھیگی بلی کی اصلیت ہر آنے والے دن کے ساتھ قوم پہ واضح ہوتی جارہی ہے
#عمران_CIA_ایجنٹ
👇3/4
Read 4 tweets
Apr 1
قوم جاننا چاھتی ھے کہ فُل کورٹ بنانے پر کیا اعتراض ھے ؟

کیا فُل کورٹ کبھی نہیں بنا ؟کیا یہ غیر قانونی یا غیر اخلاقی مطالبہ ھے؟

تین ھم خیال جج صاحبان کا ھر آئینی اور سیاسی مقدمہ میں بنچ کا حصہ ھونا کیوں لازم ھے؟
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج
#عمر_عطا_بندیال_استعفیٰ_دو
👇1/4
ایسے بنچز سےباھر کیوں رکھے جاتےھیں؟

کسی جماعت کےسربراہ کےحکم پر وجہ بتاۓ بغیر اسمبلیاں توڑنا آئین و جمہور کےمطابق کیسے ھوسکتا ھے؟

آئین میں عدم اعتماد کی شِق ھوتے ھوۓ ممبران کےووٹ نہ گننا اور انھیں ڈس کوالیفائی کرنا انصاف اور آئین سےمتصادم تھا
#عمر_عطا_بندیال_استعفیٰ_دو
👇2/4
جسکے باعث بحران گہرا ھوا
اسکا ریویو کیوں نہیں سناگیا؟

سپریم کورٹ کا ھاؤس ان آرڈر کرنا چیف جسٹس صاحب کی ذمہ داری ھے

سپریم کورٹ کےفاضل جج صاحبان، قومی و علاقائ سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی، وفاقی و صوبائ حکومتوں، وکلا نمائیندوں کا موقف سننا
#عمر_عطا_بندیال_استعفیٰ_دو
👇3/4
Read 4 tweets
Apr 1
#درخواست_بنام

میں آخر تک جنرل باجوہ کا وفادار تھا
عاصم منیر کی تقرری روکنے کیلئے باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن کیلئے میں نےجدوجہد کی
سازش کی ،دھمکی دی۔ ہر ممکن کاوش کی۔ لیکن آج باجوہ شکست کھا چکے ہیں
لہذا انکا کورٹ مارشل کیا جائے اور عاصم منیر مجھے گود لے لیں
تاکہ جب انکی
👇1/4
ریٹائرمنٹ ہو جائے تو میں انکے خلاف کورٹ مارشل کی تحریک چلا سکوں
میں دراصل طبیعت کے اعتبار سے گھٹیا ترین ۔ ذلیل ترین اور کمینہ ترین ہوں۔
اور یہ بات جہانگیر ترین کو سب سے پہلے سمجھ آ گئی تھی کہ میں اسکی برادری کا ہوں
اب اگر عاصم منیر مجھے گود میں بٹھا کر وزیراعظم بنا دیں
👇2/4
تو میں ہر وہ خدمت بجا لانے کیلئے تیار ہوں ۔ جو وہ حکم دیں۔ مجھے تو بس وزیراعظم ہاؤس اور بنی گالہ میں رات کی محفلوں اور عیش و عشرت سرکاری خرچ پر کرنے کا جنون ہے ۔ باقی دنیا سے تعلق جنرل عاصم خود بنائیں خود رکھیں۔ جو جی چاہے کریں ۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
👇3/4
Read 4 tweets
Apr 1
عمران خان حکومت سےنکلنے کے بعد ابتک CIA کی انیلسٹ
#رابن_رافیل
امریکی سفیر
#ڈونلڈ_بلوم
امریکی کانگریس مین #مائیک_لیون
کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے امریکی عہدیدار #ایرک_سوال_ویل
امریکی سینیٹر #کیتھرین_کورٹیز_ماسٹو
سابق امریکی فارن سیکرٹری #مائیک_پومپیو

#عمرانCIAایجنٹ
👇1/4
امریکی فارن کمیٹی کے چئرمین #مائیک_مک_کال
امریکی #آرمڈ_سروسز کمیٹی کے رکن #جم_بینکس
امریکی اراکین پارلیمنٹ #کرس_ہولڈن
#وینڈی_کیری_لو
#مائیک_گپسن
#ریزایول
امریکی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن #بریڈ_شرمین

👇👇
#عمران_یہودی_آلہ_کار
#عمران_CIA_ایجنٹ
👇2/4
امریکی CIA کے اہم رکن اور اہم ترین امریکی عہدیدار #زلمے_خلیل_زاد
اور انکی کٹر یہودی و صیہونی اہلیہ #شیرل_بینرڈ
اور #قادیانی_جماعت امریکن چیپٹر کے اہم ترین رکن #ڈاکٹرآصف_محمود
سے ملاقات یا رابطہ کر چکے ہیں
جبکہ علیمہ خان امریکی ایوان نمائیندگان کے
👇3/5
Read 5 tweets
Mar 31
#وه_کون_تھا
جس نے ساھیوال ٹول پلازہ پر پولیس کے ہاتھوں بےگناه فیملی قتل کروائی؟
وہ کون تھا جس نےاسلام آباد میں سی آئی اے کا اڈہ بنایا؟
وہ کون تھا جس سےملنے
#اسرائیلی_وزیراعظم
اسلام آباد آیا؟
وہ کون تھا جسکی حکومت میں اسرائیل کا جھنڈا اسلام آباد میں لہرایا گیا؟
#وہ_کون_تھا
👇1/6
جس کی حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کا احتجاجی کیمپ لگایا گیا؟
وہ کون تھا جس نے اسرائیلی پرچم اسلام آباد میں لہرانے والے کے خلاف کارروائی کی بجائے اسرائیل بھیجا؟
وہ کون تھا جسکی حکومت نے گستاخ رسول #آسیہ_ملعونہ کو رها کرکے فرانس بھیجا؟
وہ کون تھا جس نے #سی_پیک
ہند کیا؟
👇2/6
وہ کون تما جس نے #سی_پیک
کےخفیہ منصوبوں کے راز امریکہ کو دیئے؟
وہ کون تھا جس نے
سٹیٹ بینک IMF کے ماتحت کیا؟
وہ کون تھا جو اسی ارب ڈالر کے عوض #ایٹمی_پروگرام_بند
کرنے کی ڈیل کی کوشش میں مصروف تھا؟
وہ کون تھا جس نے میرا جسم میری مرضی والی کنجریوں کے جلوس نکلوائے ؟
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 31
#پاکستان_فاریکس_ایکسچینج
ایسوسی ایشن نےIMF سےنجات دلانےکیلئےحکومت کو پیشکش کر دی

پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کےچیئرمین ملک بوستان کا قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں کہناھے
ہم حکومت کو اگلے2 سال کیلئے ماہانہ1 ارب ڈالرز دے سکتےہیں
پھر پاکستانکوIMF کی ضرورت نہیں رہیگی
👇1/8
ملک بوستان نےکہاھے کہ شیطان کی آنت کیطرح IMF کےمطالبات بڑھتےجا رہےہیں
@MIshaqDar50
انکا کہنا ہےکہ گزشتہ 30 سال میں پاکستان سے180 ارب ڈالر بیرونِ ملک جا چکے ہیں
پاکستان میں فارن ایکسچینج کی کمی نہیں
تاہم مارکیٹ کبھی ڈنڈے سے قابو نہیں آتی۔

15 ہزار ڈالرز تک والے صارفین سے
👇2/8
شناختی کارڈ نہ مانگنےکی اجازت دیجائے

ملک بوستان نےکہا کہ ہمیں فری ہینڈ دینے کیضرورت ہے
#کرپٹو_کرنسی اور #فارن_فاریکس
ٹریڈ میں پیسہ ضائع ہو رہاھے

انکا کہناھے15 ہزار ڈالرز تک والے صارفین سےشناختی کارڈ نہ مانگنے کی اجازت دیجائے

ایٹمی دھماکوں کےبعد10 ارب ڈالرز لے کر دیے
👇3/8
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(