Imran Hingora🌐 Profile picture
Apr 2 4 tweets 2 min read Twitter logo Read on Twitter
1969ء میں لیونارڈ کیسلی نامی آسٹریلوی کسان نے اپنے چند ایکڑز کھیت کھلیان کو آسٹریلیا سے آزاد ایک خود مختار ملک بنانے کا اعلان کر دیا.

اپنے آپ کو نئے ملک کا بادشاہ ڈکلیئر کر دیا نئی کرنسی چھاپ دی،نئے قوانین بنائے،لیکن آسٹریلیا نے انہیں سیریس نہیں لیا ان کے خلاف کوئی کارروائی👇 Image
بھی نہیں کی۔

1977ء میں اس نے آسٹریلیا کی فوج کو جنگ کا چیلنج کر دیا آسٹریلیا کی فوج ان سے لڑنے نہیں پہنچی اس نے یکطرفہ جیت کا بھی اعلان کر دیا.
آسٹریلیا کی حکومت اور فوج نے انہیں سیریس نہیں لیا،جب یہ اپنی موت کے قریب پہنچا تو ایک صحافی نے ان سے پوچھا کہ کوئی خواہش رہ گئی ہے؟👇
اس نے جواب دیا کہ برسوں سے میری ایک ہی خواہش ہے کہ کاش آسٹریلیا کی حکومت مجھے سیریس لیتی۔

ملک،قوم اور فرد کی زندگی میں بھی کچھ کیسز ایسے ہوتے ہیں کہ انہیں سیریس لیکر ہم خود درد سر بناتے ہیں انہیں اگنور کرنا ہی ان کی موت ہوتی ہے۔👇
یہاں کوئی ابہام نہیں رکهنا چاہتا سیدهی بات یہ ہے کہ اپنا کام جاری رکهو بغضیوں جیالوں فضلانڈووں اور پٹواری کهوتوں کو جتنا ہو سکے نظر انداز کرو 😁
#عمرانیات
#NationStandswithCJP

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Imran Hingora🌐

Imran Hingora🌐 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @imranahingora

Apr 3
جب نواز شریف اور کلنٹن ملے تو کھانے کے بعد کلنٹن نے نواز شریف کو بتایا "میں تو اپنی کابینہ کے ممبران کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کے کر انہیں منتخب کرتا ہوں ". یہ سن کر نواز شریف بڑے حیران ہوے پوچھا "آپ ان کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کیسے لیتے ہیں ؟" بل کلنٹن نے کہا "👇 Image
ایک منٹ میں دکھا دیتا ہوں ." کلنٹن نے میڈیلین البرائٹ کو بلایا اور کہا "میڈیلین مجھے بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن " میڈیلین نے کہا "بہت آسان ہے وہ میں ہوں ". کلنٹن نے میڈیلین کی تعریف کی . نواز شریف بہت 👇
متاثر ہوے جب اسلام آباد آے تو امریکی کابینہ کے ارکان کی ذہانت کے بہت متعرف تھے . انہوں نے اپنی کابینہ کی ذہانت چیک کرنے کے لئے سرتاج عزیز کو بلایا اور کھا "سرتاج عزیز بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن" سرتاج عزیز👇
Read 6 tweets
Apr 1
میں نے ایک خاتون سے پوچھا کہ کیا آپ کو مردوں کے برابر حقوق ملنے چاہیں
تو اس نے ایک حیران کن جواب دیا
اس نے کہا کہ
مجھے برابر کے حقوق نہیں چاہئیں
میں نے تفصیل چاہی تو اس نے کچھ یوں بیان کیا
میرا جائیداد میں
باپ کی طرف سے حصہ ہے
بھائی کی طرف سے حصہ ہے
بیٹے کی طرف سے حصہ ہے
👇 Image
خاوند کی طرف سے حصہ ہے
جب میں مردوں کے برابر آجاوں گی تو میں ان حقوق سے محروم ہو جاوں گی
میں کسی جگہ جاب کرتی ہوں تو مجھے جاب میں سہولت دی جاتی ہے
برابر کے حقوق میں میرا نقصان زیادہ ہے
بنک ہسپتال مارکیٹ ہر جگہ لیڈیز فرسٹ کہ اصول پر مجھے رلیف مل جاتا ہے
میں ابو سے ملنے👇
جاؤں تو وہ کھڑے ہو کر ملتے ہیں اور بھائی کو بیٹھے بیٹھے سلام کر لیتے ہیں
ہم شہر سے باہر کہیں جائیں تو مین نے اور بیٹی نے اپنا اپنا ہینڈ بیگ پکڑنا ہوتا ہے، اور بس، باقی سامان بیٹے جانیں اور انکے پاپا۔
ایک بار راستے میں گاڑی رک گئی تھی، تو مجھے سٹیرنگ تھما کر بیٹے اور میاں نے👇
Read 6 tweets
Jan 18
جمہوری حکومت

*برطانوی مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل برنارڈ منٹگمری نے ریٹائرمنٹ کے بعد برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات میں درخواست کی کہ میں اب بوڑھا ہو چکا ہوں، ریٹائرمنٹ کے بعد سوائے پنشن کے کوئی ذریعہ آمدنی نہیں۔ کرائے کے مکان میں رہتا ہوں، بار بار مکان کی تبدیلی میرے لئے👇👇
بہت تکلیف دہ ہے۔ گزارش ہے مجھے ایک مکان اور تھوڑی سی زرعی زمین الاٹ کر دیں تاکہ میں زندگی کے باقی ایام پرسکون طریقے سے گزار سکوں۔*

*وزیراعظم نے تحمل سے ساری بات سنی اور پھر جواب دیا:*
*مسٹر منٹگمری، یقینا آپ ہمارے قومی ہیرو ہیں۔ عالمی جنگ میں آپ نے تاج برطانیہ کے لئے شاندار👇👇
خدمات دی ہیں جس کی ساری قوم معترف ہے لیکن جنرل صاحب، آپ کو اس قومی خدمت ہر ماہ معقول معاوضہ دیا جاتا رہا ہے۔ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ حکومت نے کسی مہینے آپ کو تنخواہ ادا نہ کی ہو یا پھر کبھی آپ کی تنخواہ لیٹ ہو گئی ہو۔ اب جبکہ آپ ریٹائرڈ ہو چکے ہیں اور ریاست کے لئے کوئی خدمت👇👇
Read 6 tweets
Jan 18
ایک نوجوان نے شرط رکھی کہ وہ اس لڑکی سے شادی کرے گا جو اچھا کھانا پکانا جانتی ھو گی ،،،
آخر اس کے چچا نے ھمت کی اور اس کو اپنی بیٹی سے شادی کی پیش کش کر دی ،،
نوجوان نے اپنی شرط چچا کو یاد دلائی جس پر چچا نے اس کو اگلے دن اپنے گھر مدعو کیا ،،،
جوان جب چچا کے گھر پہنچا تو چچا👇👇
گھر کے باھر اس کا انتظار کر رھا تھا ،، وہ اسے سیدھا مویشیوں کے باڑے میں لے گیا اور خوب موٹا تازہ پلا ھوا مینڈھا اس کو دکھا کر کہا کہ بیٹا جی ذرا اس کو ذبح کر کے گوشت بنا لے لاؤ تا کہ تیرے مستقبل کی دلہن اس کو تیرے سامنے ھی پکا کر ھمیں کھلائے- اور کہا کہ بیٹا میں نے بھی👇👇
مینڈھا ذبح کر کے اپنے چچا کی بیٹی کو دیا تھا جس نے اسے بہترین طریقے سے پکا کر مجھے کھلایا تھا اور ھماری شادی ھو گئ تھی -
نوجوان کا رنگ پیلا پڑ گیا وہ خجالت کے ساتھ بولا کہ چچا جان زمانہ تبدیل ھو گیا ھے ، آج کے جوان مینڈھے ذبح کرنا بھول گئے ھیں -
آئستہ بولو بیٹا ، اللہ کا ڈالا 👇
Read 5 tweets
Jan 16
ﻣﺪﺭﺳﮯ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻬﮯ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻮﺩﻭﺩ ﻣﻮﺻﻮﻑ ﮐﻮ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺎ ﺷﻐﻒ ﺗﻬﺎ ﺍﺏ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﺍﻇﮩﺮ ﻣﻦ ﺍﻟﺸﻤﺲ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﺎﻋﺮ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﺎ ﺟﻮﮌ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﮨﮯ 👇
ﺟﯿﺴﮯ ﺷﮑﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﮨﺮﻥ ﮐﺎ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﺴﻮﺍﻧﯽ ﺟﻤﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﺩﻟﺪﺍﺩﮦ ﺗﻬﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﮨﻢ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﮯ ﺗﻬﮯ ﮐﮧ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻮﺩﻭﺩ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺍﯾﮏ ﺣﺴﯿﻦ ﺩﻭﺷﯿﺰﮦ ﭘﮧ ﭘﮍﯼ ﮐﭽﻪ ﺍﺷﺎﺭﻭﮞ 👇
ﺗﻠﻤﯿﺤﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﭼﻼﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﻌﯽ ﻻﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻧﻈﺮ ﻧﮧ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﮐﭽﻪ ﺑﻨﺒﻨﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺎﻥ ﻗﺮﯾﺐ ﮐﯿﮯ ﺗﻮ ﺳﻨﺎ ﻣﻮﺻﻮﻑ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﮯ ﺗﻬﮯ ﺍﮮ ﺑﯽ ﺑﯽ ﺧﺪﺍ ﺗﺠﻬﮯ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮧ 👇
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(