Imran Hingora🌐 Profile picture
It is not defeat that destroys you,it is being demoralized by defeat that destroy you Imran Khan
Jun 25, 2023 6 tweets 2 min read
ایک ہاتھ میں پستول تھامے اور دوسرے سے وکٹری کا نشان بنائے یہ پیپلز پارٹی کا جیالا *سلام اللہ ٹیپو* ہے۔ یہ تصویر کابل ائیر پورٹ کی ہے جہاں اس نے پی آئی اے کا جہاز درجنوں پاکستانیوں سمیت اغواء کر کے اتروا لیا تھا۔۔۔ یہ اس کا پہلا جرم نہیں تھا۔ ایک برس قبل اس نے کراچی یونیورسٹی👇 میں اسلامی جمعیت طلبہ کے رکن اور طالب علم رہنما *حافظ اسلم* کو یونیورسٹی کے اندر گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا اور اس جرم میں مفرور تھا۔
مسافر طیارے کے اغواء کے اس کارنامے میں نام نہاد جمہوری لیڈر ذوالفقار علی بھٹو کے دونوں بیٹے شاہنواز بھٹو اور مرتضیٰ بھٹو بھی شریک تھے👇
May 8, 2023 4 tweets 1 min read
پٹواری لاجک اور پی ڈی ایم اتحاد
ایک پٹواری اپنی فیملی کے ساتھ ٹرین میں سفر کر رہا تھا۔ دوران سفر پٹواری کی ایک پہلوان سے لڑائی ہوگئی۔ پہلوان نے پٹواری کے گال پہ زور دار تھپڑ مارا۔ پٹواری ! میری تو کوئی بات نہیں لیکن میرےبھائی کو مارا تو پھر دیکھنا۔پہلوان نے بھائی کے منہ پر بھی 👇 زور سے مکہ مار دیا پٹواری تو نےاگر میرے بیٹےکو ہاتھ لگایا تو پھر تیری خیر نہیں پہلوان نے بیٹے کو بھی اٹھا کے پٹخ دیا۔ پٹواری اب غصے سے بولا! میری بیوی کو کچھ کہا تو تجھے مجھ سے کوئی نہیں بچا پائے گا۔ پہلوان نے اسکی بیوی کو بھی چٹيا سے پکڑ کے اوپر اٹھایا اور سیٹ سے نیچے پٹخ دیا۔👇
May 8, 2023 5 tweets 2 min read
این آر او 2 مکمل ،،
نیب کی 34 شقیں ختم کردی گئیں، صدر عارف علوی کے دستخط نہ کرنے کے باوجود آج سے قانون کا اطلاق ہو گیا،
پاکستان کو 2400 ارب روپے کا نقصان ، شریف خاندان اور زرداری خاندان کے تمام کرپشن کے کیسز ختم
نیب کے پر کٹ گئے
انا للہ و انا الیہ راجعون
👇 موجاں لگ گیاں کھاو پیئو مزے سے نکل جاو
نیب قوانین میں 6 ترامیم کی خوبصورتی
(پہلی ترمیم)
تمام ترامیم 1.1.85 سے لاگو ہوں گی اسکا فائدہ ملزمان کو ہو گا واہ واہ
(دوسری ترمیم)
اہلِ خانہ کےاثاثے ملزم کے اثاثے تصور نہیں ہوں گے
اسکا فائدہ سمجھنا مشکل نہیںبالکل ٹھیک 👇
May 7, 2023 4 tweets 2 min read
ناقابلِ فراموش واقعہ
کہا جاتا ہے کہ منگول کمانڈر نویان جب ایک شہر فتح کرنے کے بعد گلیوں بازاروں سے گزر رہا تھا ۔ وہاں موجود کچھ لوگوں کے ہاتھ پاؤں کاٹ دیتا اور کچھ کو معاف کردیتا ۔
منگول فوجی لوگوں کی گردنیں دبوچ کر نویان کے سامنے لاتے ۔ وہ اپنے مشہور انداز میں ان کے جسموں👇 Image میں خنجر گھونپتا اور آگے بڑھ جاتا
اچانک وہاں 1 آدمی نویان کے قدموں میں گر کر چیخنے لگا۔سپاہیوں کے اٹھانے پر وہ شخص نویان سے بولا ۔
حضور میرے جرم اتنے زیادہ ہیں کہ آپ چاہتے ہوئے بھی معاف نہیں کرسکتے
میں نے لوگوں کو لوٹا ، ستایا ، برباد کیا ہے ۔ آپ تلوار سے میری گردن کاٹ دیں۔👇
May 7, 2023 6 tweets 2 min read
1956 میں ایک پاکستانی فلم بنی جس کا نام سرفروش تھا اس فلم کے مرکزی کردار سنتوش کمار اور صبیحہ خانم تھے۔فلم میں سنتوش کمار صبیحہ خانم کے گھر چوری کرنے جاتے ہیں۔ چوری کے دوران فجر کی اذان ہوجاتی ہے وہ نماز پڑھنے کھڑے ہوجاتے ہیں صبیحہ خانم اُٹھ جاتی ہیں اور حیرت سے یہ منظر دیکھ👇 Image رہی ہوتی ہیں بس اس ادا پر ان کو سنتوش سے پیارہوجاتا ہے،بھائی پہلے زمانے کی فلموں میں ایسا ہی ہوتا تھا بہرحال صبیحہ خانم نے سنتوش سے پوچھا کہ یہ کیا؟ تو سنتوش نے وہ تاریخی ڈائیلاگ ادا کئے جس کو ہماری قوم نے پلّو میں باندھ لیا اور اسے اپنے نظام میں شامل کرلیا وہ ڈائیلاگ تھے👇
May 6, 2023 9 tweets 3 min read
امیر کبیر بننے کا شرطیہ طریقہ:

بمبئی کے ایک بڑے بینک کا سی ای او CEO اپنے جوتے ہر روز گلی کے کونے پر جوتے پالش والے آدمی سے پالش کرواتا تھا۔ جوتے پالش کرواتے ہوئے وہ کرسی پر بیٹھ کر عام طور پر "اکنامک ٹائمز" پڑھتا تھا۔
ایک صبح، پالش والے نے سی ای او سے پوچھا:
👇 “اسٹاک مارکیٹ کی صورتحال کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟"
۔CEO نے طنز سے پوچھا: "آپ کو اس موضوع میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟"
پالش والے نے جواب دیا: آپ کے بینک میں میرے 200 کروڑ روپے جمع ہیں اور میں اس رقم کا کچھ حصہ اسٹاک مارکیٹ میں لگانےکا سوچ رہا ہوں۔
۔CEO نے طنزاً مسکراتے ہوئے👇
Apr 3, 2023 6 tweets 2 min read
جب نواز شریف اور کلنٹن ملے تو کھانے کے بعد کلنٹن نے نواز شریف کو بتایا "میں تو اپنی کابینہ کے ممبران کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کے کر انہیں منتخب کرتا ہوں ". یہ سن کر نواز شریف بڑے حیران ہوے پوچھا "آپ ان کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کیسے لیتے ہیں ؟" بل کلنٹن نے کہا "👇 ایک منٹ میں دکھا دیتا ہوں ." کلنٹن نے میڈیلین البرائٹ کو بلایا اور کہا "میڈیلین مجھے بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن " میڈیلین نے کہا "بہت آسان ہے وہ میں ہوں ". کلنٹن نے میڈیلین کی تعریف کی . نواز شریف بہت 👇
Apr 2, 2023 4 tweets 2 min read
1969ء میں لیونارڈ کیسلی نامی آسٹریلوی کسان نے اپنے چند ایکڑز کھیت کھلیان کو آسٹریلیا سے آزاد ایک خود مختار ملک بنانے کا اعلان کر دیا.

اپنے آپ کو نئے ملک کا بادشاہ ڈکلیئر کر دیا نئی کرنسی چھاپ دی،نئے قوانین بنائے،لیکن آسٹریلیا نے انہیں سیریس نہیں لیا ان کے خلاف کوئی کارروائی👇 Image بھی نہیں کی۔

1977ء میں اس نے آسٹریلیا کی فوج کو جنگ کا چیلنج کر دیا آسٹریلیا کی فوج ان سے لڑنے نہیں پہنچی اس نے یکطرفہ جیت کا بھی اعلان کر دیا.
آسٹریلیا کی حکومت اور فوج نے انہیں سیریس نہیں لیا،جب یہ اپنی موت کے قریب پہنچا تو ایک صحافی نے ان سے پوچھا کہ کوئی خواہش رہ گئی ہے؟👇
Apr 1, 2023 6 tweets 2 min read
میں نے ایک خاتون سے پوچھا کہ کیا آپ کو مردوں کے برابر حقوق ملنے چاہیں
تو اس نے ایک حیران کن جواب دیا
اس نے کہا کہ
مجھے برابر کے حقوق نہیں چاہئیں
میں نے تفصیل چاہی تو اس نے کچھ یوں بیان کیا
میرا جائیداد میں
باپ کی طرف سے حصہ ہے
بھائی کی طرف سے حصہ ہے
بیٹے کی طرف سے حصہ ہے
👇 Image خاوند کی طرف سے حصہ ہے
جب میں مردوں کے برابر آجاوں گی تو میں ان حقوق سے محروم ہو جاوں گی
میں کسی جگہ جاب کرتی ہوں تو مجھے جاب میں سہولت دی جاتی ہے
برابر کے حقوق میں میرا نقصان زیادہ ہے
بنک ہسپتال مارکیٹ ہر جگہ لیڈیز فرسٹ کہ اصول پر مجھے رلیف مل جاتا ہے
میں ابو سے ملنے👇
Jan 18, 2023 6 tweets 2 min read
جمہوری حکومت

*برطانوی مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل برنارڈ منٹگمری نے ریٹائرمنٹ کے بعد برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات میں درخواست کی کہ میں اب بوڑھا ہو چکا ہوں، ریٹائرمنٹ کے بعد سوائے پنشن کے کوئی ذریعہ آمدنی نہیں۔ کرائے کے مکان میں رہتا ہوں، بار بار مکان کی تبدیلی میرے لئے👇👇 بہت تکلیف دہ ہے۔ گزارش ہے مجھے ایک مکان اور تھوڑی سی زرعی زمین الاٹ کر دیں تاکہ میں زندگی کے باقی ایام پرسکون طریقے سے گزار سکوں۔*

*وزیراعظم نے تحمل سے ساری بات سنی اور پھر جواب دیا:*
*مسٹر منٹگمری، یقینا آپ ہمارے قومی ہیرو ہیں۔ عالمی جنگ میں آپ نے تاج برطانیہ کے لئے شاندار👇👇
Jan 18, 2023 5 tweets 2 min read
ایک نوجوان نے شرط رکھی کہ وہ اس لڑکی سے شادی کرے گا جو اچھا کھانا پکانا جانتی ھو گی ،،،
آخر اس کے چچا نے ھمت کی اور اس کو اپنی بیٹی سے شادی کی پیش کش کر دی ،،
نوجوان نے اپنی شرط چچا کو یاد دلائی جس پر چچا نے اس کو اگلے دن اپنے گھر مدعو کیا ،،،
جوان جب چچا کے گھر پہنچا تو چچا👇👇 گھر کے باھر اس کا انتظار کر رھا تھا ،، وہ اسے سیدھا مویشیوں کے باڑے میں لے گیا اور خوب موٹا تازہ پلا ھوا مینڈھا اس کو دکھا کر کہا کہ بیٹا جی ذرا اس کو ذبح کر کے گوشت بنا لے لاؤ تا کہ تیرے مستقبل کی دلہن اس کو تیرے سامنے ھی پکا کر ھمیں کھلائے- اور کہا کہ بیٹا میں نے بھی👇👇
Jan 16, 2023 4 tweets 1 min read
ﻣﺪﺭﺳﮯ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻬﮯ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻮﺩﻭﺩ ﻣﻮﺻﻮﻑ ﮐﻮ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺎ ﺷﻐﻒ ﺗﻬﺎ ﺍﺏ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﺍﻇﮩﺮ ﻣﻦ ﺍﻟﺸﻤﺲ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﺎﻋﺮ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﺎ ﺟﻮﮌ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﮨﮯ 👇 ﺟﯿﺴﮯ ﺷﮑﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﮨﺮﻥ ﮐﺎ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﺴﻮﺍﻧﯽ ﺟﻤﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﺩﻟﺪﺍﺩﮦ ﺗﻬﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﮨﻢ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﮯ ﺗﻬﮯ ﮐﮧ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻮﺩﻭﺩ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺍﯾﮏ ﺣﺴﯿﻦ ﺩﻭﺷﯿﺰﮦ ﭘﮧ ﭘﮍﯼ ﮐﭽﻪ ﺍﺷﺎﺭﻭﮞ 👇