1:اللّٰہ نے مجھےغلطی سےانسان بنا دیا
(نعوذبااللہ اللہ کی گستاخی)
2: اللّٰہ مجھے ایسےتیار کر رہاھے جیسےاس نےنبی کو تیار کیاتھا (نعوذبااللہ پیغمبری طرح کا دعویٰ)
3:کچھ دن وحی نہیں آئی تو نبی پاک نےسمجھاکہ شائد میں پاگل ہو گیاہوں
نعوذبااللہ)
👇1/6
( نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی گستاخی)
4:مکہ والوں نےنبی پاک کو زلیل کیا(نعوذبااللہ )
(نبی پاک کی گستاخی)
5: صحابہ ڈر گئےتھے(نعوذبااللہ صحابہ پر بہتان)
6: صحابہ نےلوٹ مار شروع کردی
(نعوذبااللہ صحابہ کی گستاخی)
7: تاریخ میں حضرت عیسیٰ کا کوئ ذکر نہیں
👇2/6
(نعوذبااللہ پیغمبر کی گستاخی)
8:دوزخ میں مجھے گرمی نہیں لگے گی (نعوذبااللہ اللہ کےعذاب کا بھی مذاق)
9: عمرہ کرنے سے بہتر ہے میرا ساتھ دو (اللہ کے حکم کو رد کرنے کی گستاخی , آہنی ذات کو اللہ کے حکم اور اسلام کے اہم رکن سے بھی اوپر سمجھنےکا گناہ
نعوذبااللہ)
👇3/6
10: قرآن میں اللّٰہ نےمیرےجیسے کیلئےبتایاھےکہ یہ حق پر ہے اسکا ساتھ دو (نعوذبااللہ اللہ کی کتاب کا غلط حوالہ)
11:قبرمیں سوال ہوگا کہ آپ نےعمران خان کا ساتھ کیوں نہیں دیا (نعوذبااللہ بیک وقت نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کےبتائےہوئے سےانحراف کرنا اور خود کو پیغمبر سمجھنا)
👇4/6
12: جیسے نبیوں نے اللّٰہ کی تبلیغ ایسے ہی آپ لوگوں نے گھر گھر جا کر میری تبلیغ کرنی ہے ( نعوذ باللہ, پیغمبری سے بھی آگے نکل کر خدائی دعوی بھی ہو گیا)
13:جنہوں نے مجھ سے بغاوت کی انہوں نے شرک کیا
( اللہ کے علاوہ کسی بھی اور کو خدا ماننے, سجدہ کرنے کو شرک کہتے ہیں
👇5/6
(نعوذبااللہ صرف اللہ تعالیٰ کی برابری کیلئے یہ لفظ استعمال ہوتا یے،
کسی پیغمبر
کیلئے بھی نہیں تو کسی عام انسان کیلئے کیسے استعمال ہو سکتا یے ؟)
مسلمانوں عمران #حسن_بن_صباح جیسا فتنہ ھے
خدا کیلئے آپنا ایمان بچائیں اور فتنے کو ننگا کریں
یقینا عمران مُرتد ہے
End
فالو شیئر🙏🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
یوں تو چیف جسٹس آف پاکستان اور انکے ہم خیال ججز نے ملکر بارہا آئین و قانون کا بازو مروڑ کر فیصلےلکھےہیں
اس ہٹ دھرمی کےباوجود وہ ابتک اپنی حیثیت کےمزے لوٹ رہےہیں لیکن اب یہ کہانی اختتام پذیرھے اگرچہ پاکستان کی سیاسی اور عدالتی تاریخ کےاگلےچند
ہفتے انتہائی تلاطم خیز ہونگے
👇1/10
لیکن اس شیطانی گیم کا پلٹا جانا ٹھہر چکاھے جو عمرانی اقتدار کیلئے بندیالی گینگ کھیل رہاھے
کل یعنی بروز پیر کیلئےسپریم کورٹ کےتین رکنی انتہائی متنازعہ بینچ نے پنجاب اور KPK میں انتخابات سے متعلق عمران خان کی درخواست کی موافقت میں اپنا. فیصلہ پیشگی طور پر تحریر کر رکھاھے
👇2/10
امید یہی ہےکہ مختصر سی سماعت کے بعد اسیدن فیصلہ سنا دیا جائیگا-لیکن عمران اورpti کی یہ خوشی انتہائی قلیل مدّت کیلئے ہوگی کیونکہ PDMحکومت نے پوری قوت کیساتھ اس فیصلےاور اسکے اثرات سےنہ صرف نمٹنے کی.منصوبہ بندی مکمل کر رکھی ہے بلکہ فیصلے کےفوراً بعد CJP سمیت چار ججز کےخلاف
👇3/10
1997 میں دو تہائی اکثریت
سےالیکشن جیتنےکیبعد مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے
ضیا الحق کی آٹھویں ترمیم بذریعہ تیرھویں ترمیم ختم کی اور صدر پاکستان کا اسمبلیاں توڑنے کا اختیار واپس لےلیاملک کےمقتدر حلقوں اور اسٹیبلشمنٹ کے
👇1/10
ہاتھ سےجمہوری حکومتوں کو چلتا کرنےکا یہ اہم ہتھیار چھیننےکیبعد مسلم لیگ ن نےفلور کراسنگ کی صورت میں ممبران پارلیمنٹ
کےڈی سیٹ ہونےکی ترمیم کی۔ یہی وہ ترمیم ہے جسکےذریعےآئین میں آرٹیکل63A کا اضافہ کیاگیا
جسکی غیرآئینی تشریح کرکے بندیال بنچ نےحال ہی میں مسلم لیگ ن کی پنجاب
👇2/10
حکومت گرائی ہے۔
جونہی یہ آئینی ترمیم منظور ہوئی، چیف جسٹس سجاد علیشاہ نےایک مخصوص بنچ بنا کر اس ترمیم کو معطل کر دیا۔ اس فیصلے پر پارلیمان بشمول وزیر اعظم نواز شریف نے شدید تنقید کی تو چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے وزیر اعظم، آٹھ اراکین قومی اسمبلی، تین اخبارات کے ایڈیٹرز
👇3/10
عمران خان نےکہا ہے کہ قمرباجوہ بھارت سے دوستی چاہتا تھا یہیں سے معاملات خراب ہوئے
معاملات خراب ہو گئے تھے تو پھر قمر باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن کیوں دینا چاہتا تھا؟؟
یہ تصویر بول رہی ہے
جیرڈکشنر سے ملاقات مشترکہ مشیر زلفی کا تعارف کروانا
👇1/5
قمر باجوہ کی دیدنی خوشی زیدی کی حیرت قریشی کےاندر کا شیطان سب نظر آ رہا
اسی ٹرمپ کےمشیر خاص داماد ٹرمپ پیس پلان کےمصنف معاہدہ ابراہیم کےخالق یہود کےمسیحا جیرڈ کشنر کو مودی نےاپنے دوست نیتن یاہو کےذریعے کہا کہ کشمیر کا مسلئہ حل کروا دو 71 سال بعد اب گیم آپ کے ہاتھ میں ہے
👇2/5
یہی وہ ملاقات تھی جس میں قمر باجوہ عمران خان فوجی و سویلین دونوں قیادتوں نے کشمیر بیچا
اسی امریکی دورہ سے واپسی پر عمران خان نے کہا میں امریکہ سے ورلڈ کپ جیت کر آ رہا ہوں اور یہ بشریٰ بی بی کی دعائیں تھیں
غالباً 26،27 جولائی 2019کو واپس آئے #عمران_فارن_فنڈڈ_فتنہ
👇3/5
پاک فوج اور بین الاقوامی طاقتیں میرے خلاف سازش کر رہی ہیں
میری جان کو خطرہ ھے
اکیسویں صدی میں کیا یہ ممکن ھے کہ ایک آزاد ریاست کےخلاف سازش کیجاسکے یا اسکے وزیراعظم کےخلاف موت کی دھمکی یا سازش کی جا سکے
بین الاقوامی طاقتوں نے سازش کرنا ہوتی تو
👇1/5
ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف سازش کرتیں
جس نے ایٹمی اثاثوں کی بنیاد رکھی
پاکستان کو ایک متفقہ آئین دیا
اسلامی بلاک بنایا اور اسلامی سربراہی کانفرنس کی بنیاد رکھی
ممکن ھے ڈکٹیٹر ضیاء نے سازش کی ہو
بین الاقوامی طاقتیں سازش بےنظیر بھٹو کے خلاف کرتیں جس نے پاکستان کو ایٹمی
👇2/5
میزائل ٹیکنالوجی شمالی کوریا سے لا کر دی
ممکن ھے نواز شریف کےخلاف سازش کرتیں جس نےامریکہ کے روکنےکے باوجود ایٹمی دھماکے کیے
پاکستان میں میگا پروجیکٹ لگائے انفراسٹرکچر بنایا #سی_پیک بنایا اور چین سے اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کروائی
پاکستان کو پوری طرح چینی بلاک میں شامل کیا
👇3/5
#چیف_صاحب_اوز_پاک_فوج_کے_نام
پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھےکہ نوازشریف حکومت اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہاتھا
پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی
یہ آپ ہی تھےجنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر ٹھونک ڈالی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے #چیف_صاحب
یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
آپکا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
سونےپر سہاگہ آپکےنقش قدم پر چلتےDG ISPR جنرل آصف غفور نےٹوٹیٹ داغ دی کہ معیشت بری نہیں
👇2/7
تو اچھی بھی نہیں ھے
#ڈان_لیکس معاملے کو اچھال کر ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کر کے آئینی حدود سےتجاوز کیا
ملک کے آئینی ایکزیٹو وزیراعظم کی توہین کر ڈالی #چیف_صاحب آپ پر اور آصف غفور پر آرٹیکل 6 لگتا ھے
#چیف_صاحب
یہ سب آپکی زیر نگرانی ہوتا رہا لیکن آپ نےکوئی ایکشن نہیں لیا
ساتھ ہی
👇3/7
1990میں بینظیر کی حکومت گری اس قوم نے بھنگڑے ڈالے،
1993 میں نوازشریف کی حکومت گری اس قوم نے بھنگڑے ڈالے،
1996 میں بینظیر کی حکومت گری اس قوم نے بھنگڑے ڈالے،
1999 میں نوازشریف کی حکومت گری اس قوم نے بھنگڑے ڈالے،
1999 میں فوجی حکومت آئی
👇1/4
لوگوں نے بھنگڑے ڈالے
2008 میں قادیسنی جنرل مشرف صدارت سے گرے
تو اس قوم نے بھنگڑے ڈالے،
2013 میں پیپلزپارٹی الیکشن میں گری
تو اس قوم نے بھنگڑے ڈالے،
2017 میں جے آی ٹی بنی
تو اس قوم نے بھنگڑے ڈالے،
2017 میں نوازشریف کو گھر بھیج دیا گیا
تو قوم نے بھنگڑے ڈالے
👇2/4
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بنے
تو قوم نے بھنگڑے ڈالے
جب عمران خان وزیراعظم بنے
تو اس قوم نے بھنگڑے ڈالے۔
جب عمران حکومت گری
تو قوم نے بھنگڑے ڈالے
شہبازشریف وزیراعظم بنے تو قوم نے بھنگڑے ڈالے
جب اقتدار سے نکالا جائیگا
تو بھی قوم بھنگڑے ڈالے گی
قوم کے نام پہ اس ہجوم کو
👇3/4