,✔️حضور اکرم ﷺ نے حضرت حسان_بن_ثابت رضی اللّه عنہ سے ارشاد فرمایا : ’اے حسان! کیا تم نے بھی میرے صدیق کے بارے میں کچھ مدح سرائی کی ہے؟
(حضرت حسان ؓ نے ) عرض کیا : جی ہاں یا رسول اللّه ﷺ! فرمایا : مجھے سناؤ! حضرت سیدنا حسان بن ثابت ؓ نے شان صدیق اکبر ؓ میں ایک رباعی عرض کی :
ٹارگٹ_صرف_اسلام_ہی_کیوں ...؟؟؟
کبھی سوچا بھی ہے.... ؟؟؟
سیکولر ازم کا روپ ہر ملک میں مختلف ہے۔...!!!
لیکن پوری دنیا میں اس کے ہاں ایک قدر مشترک ہے...!!!
یہ ہندوازم، بدھ ازم، عیسائیت وغیرہ کے خلاف نہیں...!!!
یہ اجتماعی زندگی میں ہولی، دیوالی، کرسمس وغیرہ کو پسند کرتا ہے....!!!
لیکن اس کی جان جمعے کے خطبے سے نکلتی ہے...!!!
اسے عید کا اجتماع دیکھ کر موت پڑجاتی ہے...!!!
پوری دنیا کروڑوں ٹن بیف کا باربی کیو بنالے...!!!
آسٹریلیا کی بھیڑوں کے کروڑوں تکا بوٹی بناکر کھائے جائیں اسے جانوروں کے حقوق یاد نہیں آتے.!
لیکن ایک دن عیدالاضحی کی قربانی اسے زہر لگتی ہے
اسے کرسمس کی فضول خرچی بری نہیں لگتی لیکن حج پر جانے والوں کے خرچے کا حساب کرتا ہے...!!!
دنیا بھر میں ٹورازم انڈسٹری سے اربوں ڈالر کمانا ترقی کی علامت ہے لیکن اسے عمرے کا ایک سادہ سا سفر برا لگتا ہے...!!!
ہندو کروڑوں کی تعداد میں ہر دوار‘ بنارس اور
سلمان پاک" سے تقریباً ایک کلو میٹر کے فاصلے پر "کسریٰ کے وہ مشہور محلات ہیں جن میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے وقت دراڑیں پڑ گئی تھیں اور اس کے چودہ کنگرے گر گئے تھے ~
دیواریں ابھی تک صحیح و سلامت کھڑی ہیں اور ایک دیوار میں
دراڑ بھی اسی طرح اب بھی موجود ہے جو تقریباً دیڑھ فٹ کی ہو گی ۔ ہر دیوار تقریباً 30 فٹ چوڑی ہے , شنید ہے کہ اس پر گھوڑے آسانی کے ساتھ چلتے تھے۔ کم و بیش 130 فٹ کی بلندی پر ڈاٹ ہے اور 100فٹ پر کسریٰ کا تخت تھا جہاں وہ بیٹھتا تھا~
اس کے دائیں بائیں اس کے محافظوں کے لئے روشندان نما
دروازے ہیں، بائیں جانب باہر نکلیں تو اس کے ارد گرد کمروں کے کھنڈرات ہیں۔ یہ کمرے عہد رفتہ کی شکست و ریخت کا شکار ہو چکے ہیں مگر وہ دیواریں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے وقت پھٹ گئی تھیں ابھی تک موجود ہیں~
یہ محل ایرانیوں نے بنوایا تھا اور مدائن ان کا دارالحکومت تھا
اگر آپ نے یہ نہیں پڑھا تو آپ نہیں جانتے ٹیپو سلطان کیا تھے؟؟؟؟
------------------------------------------------------------
ہندوستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ٹیپو سلطان نے مردم شماری کرائی۔پنچایت راج کی بنیاد رکھی۔ اسی کے حکم سے فرانسیسی ماہرین نے پانی سے چلنے والا ایک ایسا انجن
تیار کیا جس سے توپوں میں باآسانی سوراخ کیا جاسکتا تھا۔ دنیا میں میزائل ایجاد کرنے کا سہرا بھی اسی کے سر تھا۔ حتیٰ کے امریکیوں نے بھی اس کو راکٹ کے بانیوں میں شمار کیا ہے۔ وہ جب بھی اپنی سلطنت کے کسی کارخانہ میں جاتا تو نئے طرز یا جدید انداز کی کوئی چیز بنانے کا حکم ضرور دیتا۔
سلطان کی بری اور بحری فوجوں کا انتظام قابل داد تھا، فوج کے محکمہ میں گیارہ بڑے بڑے شعبے تھے، سلطنت کے کل رقبہ کو ۲۲ فوجی اضلاع میں تقسیم کیا گیا تھا۔ اس نے ۱۷۹۶ء میں امراء البحر کی ایک جماعت قائم کی۔ جس میں گیارہ اراکین تھے۔ ان اراکین کا لقب میریم رکھا گیا تھا۔
1891ء سے پہلے اس دنیا کا کوئی انسان نہیں جانتا تھا کہ خدائی کا دعویٰ کرنے والے فرعونوں کی لاشوں کا کیا ہوا تھا یا ان کی باقیات کہاں ہیں یا کہیں ہیں بھی یا نہیں۔ الہامی کتابوں تورات، بائبل اور قرآن پاک میں اس واقعہ کا ذکر تفصیل سے ملتا تھا کہ حضرت موسیٰؑ اور بنی اسرائیل قوم کا
پیچھا کرتا ہوا فرعون پانی میں غرق ہو کر اپنی فوج سمیت مر گیا تھا جبکہ حضرت موسیٰؑ اور ان کی قوم کو پانی نے اللہ کے حکم سے گزرنے کا راستہ دے دیا تھا۔
اس کے بعد اس کا کیا ہوا تھا اس بارے میں بائبل اور تورات خاموش ہیں لیکن قرآن پاک میں اس کے انجام کے بارے ایک بہت ہی عجیب
بات کہی گئی تھی جس کی کسی کو سمجھ نہیں تھی کہ اس کا مطلب کیا ہے، خود مسلمان بھی اس بات کو پڑھ کر آگے گزر جایا کرتے یہ سمجھے بغیر کہ اس بات کا اشارہ کس جانب ہے۔ سورۃ یونس میں فرعون کے مرنے کے بعد اس کا انجام کچھ اس طرح فرمایا گیا تھا۔ ’’پس ہم تیرے بدنکو (سمندر سے) نکال کر
دین اسلام و عورتوں کی تقدس کو نقصان پے نقصان پہنچایا جارہا ہے
اور ہمارے علماء کرام حضرات اور عوام تماشائی بن کر ہاتھ پر ہاتھ رکھ بھیٹی ہے
نہ ان کے خلاف آواز اور نہ عملی اقدامات کئے جارہے ہیں
پاکستان کا مشہور نامی گرامی
جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے😢
جو کہ ایک لیبرل ہے
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں!😢😢😢😢
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے،کسی کو عجیب یابرانہیں لگتا کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو، ماما ،چاچا
وغیرہ اورکسی کے ساتھ توخاوندبھی ھوتاھے🙂
لڑکی کو فہدمصطفیٰ کے پاس بھیجنے والے حضرات بڑے خوش ھوتے ھیں کہ ہمارے لئیے انعام جیت کر لائے گی۔
اسی بے پردہ لڑکی کو اگر اس کے گلی محلے میں کوئی آنکھ بھرکر دیکھ لےتو اکثر لوگ دیکھنے والے کی ماں بہن ایک کردیتے ھیں