**عبدالرحمن صاحبزادہ** حقانی Profile picture
Apr 25, 2023 7 tweets 2 min read
شیخ کے عدالت میں آخری الفاظ "الله کی عدالت میں بدلہ لوں گا تم سے".
سعودی عدلیہ نے حق گوئی کی پاداش میں مشہور مبلغ "شیخ سلمان العودہ" کی پھانسی پر مہر ثبت کردی ہے۔۔۔ اور یہ کچھ دنوں میں ہی ممکن ہے ، یا یہ آج کل میں ہی شیخ کو پھانسی دے دی جائے گی۔۔

شیخ سلمان العودہ ایک Image اسلامی مبلغ، مذہبی اسکالر، یونیورسٹی کے پروفیسر، اور سعودی مفکر ہیں، جنہوں نے "سنت" میں ماسٹریٹ کیا ہے اور 62 کے قریب گراں قدر کتب تصنیف کی ہیں۔۔۔۔

شیخ نے ایک موقع پر اپنے پسِ زنداں ہونے کی وضاحت کرتے ہوے فرمایا تھا: "ہم جیلوں میں ہیں کیوں کہ ہم نے صیہونیوں کے ساتھ تعلقات
Apr 6, 2023 7 tweets 2 min read
ٹارگٹ_صرف_اسلام_ہی_کیوں ...؟؟؟
کبھی سوچا بھی ہے.... ؟؟؟
سیکولر ازم کا روپ ہر ملک میں مختلف ہے۔...!!!
لیکن پوری دنیا میں اس کے ہاں ایک قدر مشترک ہے...!!!
یہ ہندوازم، بدھ ازم، عیسائیت وغیرہ کے خلاف نہیں...!!!
یہ اجتماعی زندگی میں ہولی، دیوالی، کرسمس وغیرہ کو پسند کرتا ہے....!!! Image لیکن اس کی جان جمعے کے خطبے سے نکلتی ہے...!!!
اسے عید کا اجتماع دیکھ کر موت پڑجاتی ہے...!!!
پوری دنیا کروڑوں ٹن بیف کا باربی کیو بنالے...!!!
آسٹریلیا کی بھیڑوں کے کروڑوں تکا بوٹی بناکر کھائے جائیں اسے جانوروں کے حقوق یاد نہیں آتے.!
لیکن ایک دن عیدالاضحی کی قربانی اسے زہر لگتی ہے
Apr 6, 2023 6 tweets 2 min read
طاق کسریٰ کا محل ...........!!!

سلمان پاک" سے تقریباً ایک کلو میٹر کے فاصلے پر "کسریٰ کے وہ مشہور محلات ہیں جن میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے وقت دراڑیں پڑ گئی تھیں اور اس کے چودہ کنگرے گر گئے تھے ~
دیواریں ابھی تک صحیح و سلامت کھڑی ہیں اور ایک دیوار میں ImageImage دراڑ بھی اسی طرح اب بھی موجود ہے جو تقریباً دیڑھ فٹ کی ہو گی ۔ ہر دیوار تقریباً 30 فٹ چوڑی ہے , شنید ہے کہ اس پر گھوڑے آسانی کے ساتھ چلتے تھے۔ کم و بیش 130 فٹ کی بلندی پر ڈاٹ ہے اور 100فٹ پر کسریٰ کا تخت تھا جہاں وہ بیٹھتا تھا~
اس کے دائیں بائیں اس کے محافظوں کے لئے روشندان نما
Apr 5, 2023 27 tweets 6 min read
اگر آپ نے یہ نہیں پڑھا تو آپ نہیں جانتے ٹیپو سلطان کیا تھے؟؟؟؟
------------------------------------------------------------
ہندوستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ٹیپو سلطان نے مردم شماری کرائی۔پنچایت راج کی بنیاد رکھی۔ اسی کے حکم سے فرانسیسی ماہرین نے پانی سے چلنے والا ایک ایسا انجن ImageImage تیار کیا جس سے توپوں میں باآسانی سوراخ کیا جاسکتا تھا۔ دنیا میں میزائل ایجاد کرنے کا سہرا بھی اسی کے سر تھا۔ حتیٰ کے امریکیوں نے بھی اس کو راکٹ کے بانیوں میں شمار کیا ہے۔ وہ جب بھی اپنی سلطنت کے کسی کارخانہ میں جاتا تو نئے طرز یا جدید انداز کی کوئی چیز بنانے کا حکم ضرور دیتا۔
Apr 5, 2023 21 tweets 5 min read
1891ء سے پہلے اس دنیا کا کوئی انسان نہیں جانتا تھا کہ خدائی کا دعویٰ کرنے والے فرعونوں کی لاشوں کا کیا ہوا تھا یا ان کی باقیات کہاں ہیں یا کہیں ہیں بھی یا نہیں۔ الہامی کتابوں تورات، بائبل اور قرآن پاک میں اس واقعہ کا ذکر تفصیل سے ملتا تھا کہ حضرت موسیٰؑ اور بنی اسرائیل قوم کا Image پیچھا کرتا ہوا فرعون پانی میں غرق ہو کر اپنی فوج سمیت مر گیا تھا جبکہ حضرت موسیٰؑ اور ان کی قوم کو پانی نے اللہ کے حکم سے گزرنے کا راستہ دے دیا تھا۔
اس کے بعد اس کا کیا ہوا تھا اس بارے میں بائبل اور تورات خاموش ہیں لیکن قرآن پاک میں اس کے انجام کے بارے ایک بہت ہی عجیب
Apr 5, 2023 14 tweets 3 min read
شیخ اسامہؒ کا مبارک خواب
1966ﮐﯽ ﺻﺒﺢ ﺍﯾﮏ ﻋﺮﺏ ﺑﭽﮧ ﻓﺠﺮ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﺟﮕﺎ ﮐﺮ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﻨﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ۔ ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﺷﺎﯾﺪ ﺑﭽﮯ ﻧﮯ ﮐﻮئی twitter.com/i/web/status/1… ﮈﺭﺍﺅﻧﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻭﺿﻮ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭼﻞ ﭘﮍﮮ۔
ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮯ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩﮐﻮﺍﯾﮏ ﻭﺳﯿﻊ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ۔ﻣﯿﮟ ﻧﮯﺩﯾﮑﮭﺎ
Apr 4, 2023 5 tweets 2 min read
دین اسلام و عورتوں کی تقدس کو نقصان پے نقصان پہنچایا جارہا ہے
اور ہمارے علماء کرام حضرات اور عوام تماشائی بن کر ہاتھ پر ہاتھ رکھ بھیٹی ہے
نہ ان کے خلاف آواز اور نہ عملی اقدامات کئے جارہے ہیں
پاکستان کا مشہور نامی گرامی
جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے😢
جو کہ ایک لیبرل ہے ImageImage "مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں!😢😢😢😢
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے،کسی کو عجیب یابرانہیں لگتا کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو، ماما ،چاچا
Apr 4, 2023 4 tweets 1 min read
بظاہر تو مندرجہ ذیل بات بہت اچھی معلوم ہوتی ہے لیکن اس سے بڑی غلط بات کوئی اور ہو بھی نہیں سکتی،
اصل میں یہ والی باتیں سیاست دان اور باطل حکمران کرتے ہیں اور یہ ان باطل حکمرانوں کا اصول ہوتا ہے کہ لوگوں کو اتنا مصروف کر دو کہ ان کے پاس ہمارے عیب ڈھونڈنے کا وقت ہی نہ ہو اسی لیے۔ Image مختلف باتوں اور تقریروں سے لوگوں کی ذہن سازی کی جاتی ہے ہے کہ خود کو مصروف کر لو تاکہ کسی کے عیب دیکھنے کا وقت ہی نہ ہو جبکہ اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ دن میں ایک خاص حصہ اکیلے بیٹھ کر اللہ کی عبادت کیا کرو اور سوچا کرو، غوروفکر کیا کرو کہ تم کتنے پانی میں ہو اور تم اللہ کی نافرمانی
Apr 4, 2023 6 tweets 2 min read
زمانۂ نبوؐت (600 عیسوی) سے قبل جزیرہ نما عرب کے نقشہ پر عرب قبائل کے مواضع اس طرح نمایاں کیے گئے ہیں ۔

قریش عرب کا ایک مشہور ، ذی عزت ، با وقار اور اہم ترین قبیلہ تھا۔ خاتم الانبیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا تعلق اسی قبیلے کی ایک شاخ بنو ھاشم سے تھا۔ Image حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جدِ امجد قصی ابن کلاب کی اولاد کو قریش کہا جاتا ہے۔ چونکہ قصی ابن کلاب نے اہل عرب کو ایک مرکز پر جمع کیا اس لیے وہ قریش کہلائے کیونکہ تقرش کا مطلب عربی میں جمع کرنے کے اور قصی عرب کو جمع کرنے والے تھے۔

تاریخ طبری کے مطابق قصی ابن کلاب وہ پہلے
Apr 4, 2023 8 tweets 2 min read
✨بارگاہ رسالت ميں پیش ہونے کے آداب✨

حضرت انس بن مالکؓ روایت کرتے ہیں کہ ایک روز رسول اللہ ﷺ مسجدِ نبویؐ میں تشریف فرما تھے۔ آپس میں محوِ گفتگو صحابۂ کرامؓ میں سے کچھ کی آوازیں بے خیالی میں معمول سے اونچی ہو گئیں۔ یہ سب اَن جانے میں ہوا، ورنہ صحابۂ کرامؓ تو ImageImage حضور ﷺ کے ادب و احترام کا بہت خیال رکھتے تھے، لیکن ربّ ِ ذوالجلال کو اپنے محبوب رسولؐ کی موجودگی میں آواز کی یہ بے احتیاطی بھی پسند نہ آئی اور جبرئیل امینؑ، اللہ کا حکم لے کر حاضر ہو گئ۔

“اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے
Apr 4, 2023 4 tweets 2 min read
,✔️حضور اکرم ﷺ نے حضرت حسان_بن_ثابت رضی اللّه عنہ سے ارشاد فرمایا : ’اے حسان! کیا تم نے بھی میرے صدیق کے بارے میں کچھ مدح سرائی کی ہے؟
(حضرت حسان ؓ نے ) عرض کیا : جی ہاں یا رسول اللّه ﷺ! فرمایا : مجھے سناؤ! حضرت سیدنا حسان بن ثابت ؓ نے شان صدیق اکبر ؓ میں ایک رباعی عرض کی : Image وَثَانِيَ اثْنَيْنِ فِي الْغَارِ الْمَنِيفِ وَقَدْ
طَافَ الْعَدُوُّ بِهِ إِذْ صَاعَدَ الْجَبَلا

#ترجمہ : اے ابوبکر صدیق ؓ آپ اس بابرکت غارِ ثور میں ’’ثَانِیَ اثْنَیْن‘‘ یعنی دو میں سے دوسرے تھے جب دشمن نے اس پہاڑ کے گرد چکر لگایا اور اس پر چڑھا۔
Apr 4, 2023 11 tweets 2 min read
ﺍﯾﮏ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﺎ ﻣﻼﺯﻡ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻓﺘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺩﻓﺘﺮ ﮐﮯ ﮔﯿﭧ ﭘﺮ ﻟﮕﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﭨﺲ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ :
" ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺗﺮﻗﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺘﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺎﻭﭦ ﺗﮭﺎ Image ﮐﻞ ﺭﺍﺕ ﺍﺳﮑﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺁﭖ ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺭﺳﻮﻣﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﮨﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﺁﺋﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﻣﯿﺖ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ... "

اب کیا تھا میرے پیارو!
Apr 3, 2023 10 tweets 3 min read
ایک انسان تھا جسے دنیا ضرار بن ازور ؓ کے نام سے جانتی تھی۔

یہ ایک ایسے انسان تھے کہ اس دور میں دشمن ان کے نام سے کانپ اٹھتے تھے اور ان کی راہ میں آنے سے کتراتے تھے۔

جنگ ہوتی تھی تو سارے دشمن اور فوجیں زرہ اور جنگی لباس پہن کر جنگ لڑتے تھے۔

لیکن آفریں حضرت ضرار ؓ زرہ تو ImageImage درکنار اپنا کرتا بھی اتار دیتے تھے۔

لمبے بال لہراتے چمکتے بدن کے ساتھ جب میدان میں اترتے تھے تو ان کے پیچھے دھول نظر آتی تھی اور ان کے آگے لاشیں۔ اتنی پھرتی، تیزی اور بہادری سے لڑتے تھے کہ دشمن کے صفیں چیر کر نکل جاتے تھے۔ ان کی بہادری پر بےشمار مرتبہ
Apr 3, 2023 11 tweets 3 min read
🌷جمہوری نظام قوموں کیلئے تباہ کن ہے🌷
1:یہ تو ظاہر ہے کہ جمہوری حکومت کی عمر بہت تھوڑی ہوتی ہے،اس میں پارلیمانی ممبروں،وزیروں اور صدر کی مدت حکومت زیادہ سے زیادہ پانچ سال ہوتی ہے،اور پاکستان میں تو اکثر پانچ سال سے پہلے پہلے دو ڈھائ سال میں جمہوری حکومت دم توڑ دیتی ہے، ImageImage اور یہ بھی ظاہر ہے کہ ہر پارلیمانی ممبر،وزیر اور صدر انتخابات جیتنے میں لاکھوں کروڑوں روپیہ خرچ کرتا ہے ،جو لوگ اس قدر خطیر رقم خرچ کر کے ممبر بننا چاہتے ہیں ظاہر ہے ان کا مقصد بھی یہی ہوتا ہے کہ اپنے مال و جاہ میں اضافہ کریں،ان میں ایسے لوگوں کا وجود نایاب ہوتا ہے