ZQ Profile picture
Apr 6 3 tweets 2 min read Twitter logo Read on Twitter
بہادر شاہ ظفر کی طرف سے دبیرُ الملک، نجم الدّولہ اور نظامِ جنگ کے القابات عطا کئے جانے کے بعد مرزا غالبؔ نے بیگم اِمراؤ جان کو یہ خوشخبری سنائی
تو بیگم بولیں آپ خالی القابات پہ راضی ہوگئے،
کچھ نقد نہیں دیا کیا؟
غالبؔ بولے بادشاہ نے خاندانِ تیموریہ کی تاریخ لکھنے

#Historical
++ Image
++
بادشاہ نے خاندانِ تیموریہ کی تاریخ لکھنے کا حکم دیا ہے تو کچھ عطا بھی کریں گے
بیگم بولیں اگر شاہی فرمان بدل گیا تو کیا کریں گے؟ غالبؔ برجستہ بولے
بیگم کیا ہوا ہم تاریخ بدل دیں گے

#Historical

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ZQ

ZQ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @DaaSurvivor

Apr 1
شاعر کے کلام کی تاثیر ہی اس کی عظمت کا پتہ دیتی ہے
چوتھی صدی ہجری کا شاعر رودکی سمرقندی بادشاہ وقت کے ساتھ سفر پر نکلا
بادشاہ نے اک خوبصورت سرسبز مقام(ہرات ،افغانستان) کے مقام پر پڑاؤ ڈالا
بادشاہ کو اس علاقہ کی ہریالی و شادابی اتنی پسند

چہار مقالہ از نظامی سمرقندی
#Historical
++
++
کہ قریبا چار سال اسی جگہ پڑاو کئے رکھا
قافلے میں شامل لوگوں کو گھر بار/بیوی بچوں کی یاد ستانے لگی لیکن کسی کی یہ ہمت نہیں ہورہی تھی کہ وہ شاہ سے واپسی کے بارے میں بات کرسکے
بالآخر اہل قافلہ نے رودکی سے فریاد کی کہ کوئی تدبیر کرے
رودکی نے اگلی صبح
چہار مقالہ از نظامی سمرقندی
++
+
جب محفل میں شراب کا دور جاری ہوا
وطن کی یاد میں خوش الحانی کے ساتھ ایسے شعر کہے بادشاہ بے چین ہو کر فی الفور تخت سے اترا
جوتے پہنے بغیر ہی پیاد پا بخارا کی جانب دوڑنا شروع کردیا
اہل قافلہ نے موقع کو غنیمت جانا
اور لاو لشکر سمیٹ کے بادشاہ کے پیچھے ہولئے

چہار مقالہ/نظامی سمرقندی
Read 4 tweets
Mar 30
محترمہ یا تو شائد پری مینوپاز ڈیز میں ہیں
یا پھر کوئی پرانا قبض کا مسلہ ہے رابیل باجی کو
خیر اللہ شفا دے
سب ٹیوئٹ کرکے وہ مکر گئی فورن
اگر مرے علاوہ کوئی اور بھی ہاف نیوڈ ایویز لگاتا ہے
جسکا مجھ بندی ناچیز کو نہیں پتہ
انکو انبلاک کرکے ڈی ایم اوپن کرتی ہوں
مری غلط فہمی
**
**
دور کردیں
میں سرعام معافی مانگ کر ٹیوئٹ ڈیلیٹ کردوں گی
ہے ہمت مری افر قبول کرنے کی؟
مسلہ یہ ہے جب سب ٹیوئٹ صیح ایڈریس پر پہنچتا ہے
پھر انکا پیشاب نکل جاتا ہے
پھر ٹٹوں میں دم نہیں ہوتا سب ٹیوئٹ اون کرنےکا
پھٹ کرحلق تک آجاتی
اک صاحب تھے شاہ جی فانی صاحب
قسمت خراب فآلو بیک دیا
++
**
ڈی ایم میں فرمایا آپ نے جوکہنا ہو وہ مجھے Dm میں کہہ دیا کریں
ٹی ایل پر نہیں
خود اتنے بڑے مرد
چند گھنٹوں کے اندر مجھے سب ٹیوئٹ مار گئے
سنا دی میں نے
کامن فرینڈ سے شئیر کیا
جواب ملا
تجھے غلط فہمی ہوئی تجھے سب ٹیوئٹ نہیں مارا تھا انھوں نے
میں چپ ہوگئی
اگلے دن میں میوچل فرینڈ
**
Read 4 tweets
Mar 29
تم اگر مجھ کو نہ چاہو گی تو کوئی بات نہیں
تم کسی اور کو چاہو گی تو مشکل ہوگی
اب اگر میل نہیں ہے تو جدائی بھی نہیں
بات توڑی بھی نہیں تم نے، نبھائی بھی نہیں
یہ سہارا ہی بہت ہے مرے جینے کے لئے
تم اگر میری نہیں ہو تو پرائی بھی نہیں
میرے دل کو نہ سراہو تو کوئی بات نہیں
ساحر لدھیانوی
+ Image
++
غیر کے دل کو سراہو گی تو مشکل ہوگی

تم حسیں ہو، تمہیں سب پیار ہی کرتے ہوں گے
میں جو مرتا ہوں تو کیا اور بھی مرتے ہوں گے
سب کی آنکھوں میں اسی شوق کا طوفاں ہوگا
سب کے سینے میں یہی درد ابھرتے ہوں گے
میرے غم میں نہ کراہو تو کوئی بات نہیں
اور کے غم میں کراہو گی تو مشکل ہوگی

++
++

پھول کی طرح ہنسو، سب کی نگاہوں میں رہو
اپنی معصوم جوانی کی پناہوں میں رہو
مجھ کو وہ دن نہ دکھانا تمہیں اپنی ہی قسم
میں ترستا رہوں، تم غیر کی بانہوں میں رہو
تم جو مجھ سے نہ نباہو تو کوئی بات نہیں
کسی دشمن سے نباہو گی تو مشکل ہوگی

ساحر لدھیانوی

#اردو_کلاسک
#NightVibes
Read 4 tweets
Mar 29
یہ انڈیا میں عدالت کی طرف سے حکم ہے کہ ریپ ریپ ہے چاہے شوہر ہی کیوں نہ کرے
عدالت کے اس فیصلے نے عام عوام کی کنفیوزن دور کر دی کہ زبردستی کاجنسی تعلق بغیر اجازت کے ریپ ہی ہے چاہے اسکا لائسنس اپکے پاس ہوشادی کی صورت میں
اس فیسبک پوسٹ کے کمینٹ میں 100% پاکستانی مرد

#Socialissues
++
++
پاکستانی مرد حضرات سمجھتے ہیں ک نکاح نامہ پہ دستخط جنسی تعلق کی کھلی اجازت ہے
اگر انکی وجہ سے بیوی دو روٹیاں کھارہی ہے تو جنسی تعلق انکا ہر حال میں حق ہے
اک صاحب انہی کمنٹس میں لکھتے ہیں
بیوی کے لیئے زبردستی جھیلنا اتنا مشکل نہیں جتنا کہ شوہر کہ لیئے ٹاکسک باسز کو جھیلنا

++
++

افسوس کی بات ہے کہ کوئ مرد خاص طور پہ اپنی بیوی کے لیئے ایسا کیسے سوچ سکتا ہے
بات اتنی اسان ہے
پر اتنی مشکل بنائ ہوئ ہے یا سمجھنا نہیں چاہتے

#Society
#JustAsking
Read 4 tweets
Mar 25
اک دفعہ عبدالمجید سالک کسی کام کے سلسلے میں حکیم فقیر محمد چشتی صاحب کے مطب پر گئے
وہاں مشہور طوائف نجو بھی دوا لینے آئی تھی
کھلا ہوا چمپئی رنگ، سر پر اک سفید ریشمی دوپٹہ جس کے کنارے چوڑا نقرئی لپہ لگا ہؤا تھا
سالک جو پہنچے تو حکیم صاحب

اندھیر نگری
سعادت حسن منٹو
#اردو_کلاسک
++
++
نے اس سے کہا یہ تمہارے شہر کے بڑے شاعر/ادیب سالک صاحب ہیں
آداب بجا لاؤ
وہ سروقد اٹھ کھڑی ہوئی
اور جھک کر آداب بجا لائی
پھر سالک سے کہا یہ لاہور کی مشہور طوائف نجو ہیں
آپ اس کوچے سے نابلد سہی لیکن نام تو سنا ہوگا
سالک نے کہا جی ہاں! نام تو سنا ہے لیکن نجو بھلا کیا نام ہوا ؟

++
++

حکیم صاحب فرمانے لگے
لوگ نجو نجو کہہ کے پکارتے ہیں ، پورا نام تو نجات المومنین ہے

اندھیر نگری
سعادت حسن منٹو

#اردو_کلاسک
Read 4 tweets
Mar 25
جوناتھن لی رچز
دنیا کا سب سے زیادہ مقدمے درج کروانے والا شخص
سب سے پہلا مقدمہ اپنی ماں کے خلاف کیااس نے میرا خیال نہیں رکھا
وہ مقدمہ جیتا اور معاوضہ میں 20،000 ڈالر ملے
اسکے بعد دوست/منگیتر/پولیس/جج مشہور کمپنیوں حتی کہ جارج بش کے خلاف بھی مقدمہ درج کروایا
#InterestingFacts
++
++
اب تک مختلف عدالتوں میں لڑے گئےمقدمات کی تعداد 2600 سے زائد ہے
جوناتھن کا نام گینس بک ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کیا گیا
آپکو یہ جانکر حیرت ہوگی کہ اسنے گنس بک آف ورلڈ ریکارڈ کےخلاف بھی مقدمہ کردیا
اسکی ذاتی زندگی کے بارے میں اسکی اجازت لیے بغیر اسکا نام ریکارڈ کیوں درج کیاگیا
++
+
ہرجانہ/معاوضہ کی مدمیں 80,000,00ڈالر حاصل کرچکا
ان سبکے بعد اسےاک Tvشو میں بلاکر پوچھا گیا
" اتنا کچھ پانے کےبعد بھی وہ تنہا زندگی کیوں گزار رہا ہے,اسے کوئی پیارکرنے والا کیوں میسر نہ اسکا؟"
جواب میں وہ ہنسا اور شو سے نکل گیا
اور چینل پر ہتک عزت کا دعوی کرکے
50000 ڈالر حاصل کیے
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(