RH Riaz Profile picture
Apr 19 14 tweets 4 min read Twitter logo Read on Twitter
#پانامہ_کے_چھپے_راز

پناما لیکس کی مالک کمپنی
#امریکی_فنڈڈ تھی
پناما لیکس کیوقت سی پیک پر چینی 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر چکےتھے
اس سے بھی پہلے #سی_پیک معاہدوں پر دستخط کیلئے چینی صدر پاکستان آرہے تھے ڈی چوک دھرنہ شروع ہوگیاچینی سفیر
اسوقت اپوزیشن لیڈر عمران سے بھی ملے
👇1/15
لیکن دھرنہ ختم نہ کرایا جاسکا اور چینی صدر کا دورہ تاخیر کا شکار ہوگیا
جنرل شجاع پاشا اور جنرل ظہیر الاسلام کا نام دھرنوں کےحوالوں سے مسلسل میڈیا میں آتا رہا
ان دھرنوں کےدوران نوازشریف کو استعفیٰ دینے کا بھی کہا گیا
کچھ لوگوں نےپیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری
👇2/15
سےبھی ساتھ دینےکو کہا لیکن پیپلز پارٹی پوری طاقت سے
نوازشریف کی وزارت عظمٰی
کےپیچھےکھڑی ہوگئی

دھرنہ آرمی پبلک سکول کےسانحہ کےبعد منطقی انجام کو پہنچا

دھرنےکا ٹارگٹ سی پیک معطل کروانا تھا
جس پر وزیراعظم نوازشریف جنگی بنیادوں پر کام کروا رھےتھے

دوسری کوشش پناما پیپرز تھے
👇3/15
یہ کوشش کامیاب ہوئی
مرکزی کردار ادا کرنےوالےچیف جسٹس ثاقب نثار اور کھوسہ ریٹائرمنٹ کےبعد ملک سےبھاگ گئے
جبکہ رہنمائی اور نگرانی جنرل باجوہ اور فیض حمید کر رھےتھے

نوازشریف کی فراغت کےبعد فوج کی اعانت سےنوسرباز مسلط ہوا ساڑھے تین سال کےدوران صرف سی پیک پر کام بند نہیں ہوا
👇4/15
غیر ملکی قرضوں کا حجم بھی ملک کی GDP سےتجاوز کرگیا
وزارت خزانہ پر عالمی مالیاتی ادارے براہ راست قابض ہوگئے
اسٹیٹ بینک پر IMF مصر میں ملازم قادیسنی گورنر کےطور پر لگا دیا گیا ۔پاکستان ٹیکنیکلی نادہندہ ہوگیا
نوسر باز کی فراغت سے پہلے ہی ڈالر 200 کی نفسیاتی حد پار کر چکا تھا
👇5/15
#سی_پیک_بندش کے پہلے مرحلہ میں امریکی CIA کامیاب ہوئی
نوسرباز سے ڈیفالٹ کروانا اور اسکی آڑ میں ایٹمی اثاثوں پر قبضہ اگلا قدم تھا
لیکن
اب واپسی کے سفر کا آغاز ہوچکا ھے
ہمیں بے فکر ہو جانا چاہئے
پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے

نوسر باز سازش کاروں کا اثاثہ تھا
اور فوج باجوہ کی
👇6/14
کمانڈ میں اسکی محافظ تھی
سی پیک کی لڑائی تھی
امریکہ اور چین کےدرمیان لڑی
جا رہی تھی
عقلمندوں نےنوسر باز کو فارغ
کرنےسےپہلے روس کےدورہ پر بھیجاتاکہ سی پیک مخالف امریکی اپنے اس اثاثےکو تحفظ نہ دے سکیں

شہبازشریف کی وزارت عظمٰی کی سب سےزیادہ خوشی روسیوں اور چینیوں کو ہے
👇7/15
جسطرح چین اور روس
نےشہبازشریف کی وزارت عظمیٰ کا خیرمقدم کیاجسطرح ترک صدر
نےوالہانہ خیر مقدم کیاھے
نوازشریف دور واپس آگیاھے
نوازشریف کی وزارت عظمٰی میں روس،چین ،پاکستان اور ترک اتحاد عملی شکل اختیار کرچکاتھا
نوازشریف فراغت کےبعد تینوں ملک بتدریج پاکستان سےدور ہوتے چلےگئے
👇8/15
ایک امریکی شہری قومی سلامتی کا مشیر بن گیا
ایک امریکی شہری گورنر اسٹیٹ بینک بن گیا
امریکی شہری شہبازگل اور
ثانیہ نشتر قادیانی اہم ترین عہدوں پر قابض ہوگئے
ریاست کے کلیدی عہدوں پر برطانوی اور امریکی شہری نظر آنے لگے
شہبازشریف کو وزارت عظمی مبارک باد چین،روس اور ترکی نے
👇9/15
حلف اٹھانےکےچند گھنٹےبعد دے دی تھی
اگر کسی نےنہیں دی تو امریکیوں نے جنہیں ابھی تک سمجھ نہیں آرہی کہ انکے ساتھ ہوا کیاھے
چینی صدر نے شہبازشریف کے ساتھ اپنی ملاقات کی تصویر پوسٹ کرکےمبارک باد دی
اور شہبازشریف نے پہلا اعلان
#سی_پیک پر اسی رفتار سے کام کا اعلان کرکے کیاھے
👇10/15
جہاں نوازشریف کی حکومت ختم کرنےکےوقت تھا
شہبازشریف نےپانچ روز میں آسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس شروع کرنےکا اعلان کرکےچینیوں کو پیغام دے دیاھے
امریکی باقیات امپورٹڈ حکومت نامنظور کےٹرینڈ کےزریعے اگر سی پیک کو دوبارہ روکنا چاہتی ہیں
یہ بہت مشکل ہے
پاک فوج کا چین آف کمانڈ
👇11/15
کا نظام انتہائی طاقتور اور حافظ ہے
ایک مراسلہ بھی جاری ہوچکاھے کوئی فوجی افسر کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لیگا
چینی سرمایہ کاری اگلےچند مہینوں میں شروع ہوجائےگی
چینی سرمایہ کاری شروع ہو گئی تو ڈالر مزید گرنا شروع ہو جائے گا
اور پاکستان کے غیرملکی قرضوں میں کمی ہو جائیگی
👇12/14
پیالی میں طوفان ختم ہو جائےگا
کریک ڈاؤن شروع ہوچکاھے
فوج کو ہدف بنانیوالےپکڑےجا رہے ہیں
کہانیاں سامنےآنا شروع ہونگی
سازشی کردار بےنقاب ہونا شروع ہونگے

سیاسی استحکام رہیگا
واحد ڈرامہ نوسر باز تھا اسے بےاثر کر دیا جائےگا
کوئی بھی حکومت کو غیر مستحکم نہیں کریگا
👇13/14
بندیالی ججوں کو نکیل ڈال دی گئی ھے
یہ دور معیشت کاھے
معاشی استحکام اور خطہ
کےممالک کےساتھ بہتر تعلقات ہی ترقی کا واحد نسخہ ہیں
پاکستان سیاسی استحکام حاصل کر لےتو سرمایہ کاری کا آغاز چینوں سےہوگا
پوری دنیا پیچھے پیچھے پیسے
لےکر آجائیگی
ان شااللہ
End
فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Apr 21
#ہمخیال_لاہوری_گروپ

بندیال، منیب، اعجازالاحسن، مظاہر نقوی اور امیر بھٹی پر مشتمل ثاقب نثار کا ٹولہ ہر حال میں نیازی کو بچانا چاہتا ہے۔ آج ان پانچ میں سے تین ججوں نے ایک ایسی پوزیشن لے لی جس نے انہیں نیازی کی طرح بند گلی میں لا کھڑا کیا ہے اور جہاں سے واپسی ناممکن ہے
👇1/9
ذرائع کے مطابق DG ISI نے تین رکنی بنچ کو واضع پیغام دے دیا تھا کہ حالات بہت خراب ہیں اور ان حالات میں آپ ریاست کو جس طرف لےکر جا رہے ہیں اسکا نتیجہ کچھ بھی ہو سکتاھے
یہ تاثر اب جڑ پکڑ رہاھے کہ
آپ لوگ PTI کےحق میں فیصلے دے رہےہیں
لیکن اس انتباہ کےباوجود ذاتی مجبوری، سیاسی
👇2/9
وابستگی ہےیا کسی اور وجہ سے ان ججوں نےبظاہر ریاست سےٹکرانے کا فیصلہ کر لیاھے

آج کی کاروائی میں ججوں نےچند مضحکہ خیز ریمارکس دیئےاور ڈھٹائی کے ساتھ pti سے وابستگی کو ایکسپوز کیاھے ان ججوں نے پہلے یہ اعتراض اٹھایا کہ فیصلہ ہونےسےپہلےوزارت دفاع نےہمیں بریفنگ کیوں نہیں دی
👇3/9
Read 10 tweets
Apr 21
#زود_یشیماں_کا_پشیماں_ہونا

میں ہرکام میں جلدی کر دہتا ہوں
سیاست میں بغیر تیاری کے
انٹری کر دیتا ہوں
دو سو نشیئیوں کو معشیت دان سمجھنے کی جلدی کر دیتا ہوں
حریفوں سے کروڑوں کے چندے
ان کو چور کہنے میں جلدی کر دیتا ہوں۔
شہرت کا بھوکا ہوں, شاٹ کٹ کا دلدادہ پیر کے گھر بھی
👇1/9
نقب زنی میں جلدی کر دیتا ہوں
وزیر اعظم بننے کے چکر میں پیرنی سے نکاح عدت میں ہی کرنے کی جلدی کر دیتا ہوں
خود ساختہ خود پہ حملہ کرنے میں بھی جلدی کر دیتا ہوں
خوش فہمیوں نےمروا دیا
نا سمجھنےمیں جلدی کردیتا
ہوں

ہر ایک پہ شک کرنےکی بیماری میں خود کو جلد مبتلا کر لیتاہوں
👇2/10
جنسی ٹھرک میں بہت چمک دیکھ کے خود کو ٹھرکی بنانے میں جلدی کر دیتا ہوں۔
میں کیا ہوں, سب سے زیادہ باخبر سمجھ لینے میں جلدی کر دیتا ہوں
جنرل نالج اور جغرافیہ کو سمجھنے میں کچھ زیادہ جلدی کر دیتا ہوں
ہر ایک پہ شک کرنے کی بیماری میں خود کو جلد مبتلا کر لیتا ہوں

میں کیا ہوں،
👇3/9
Read 9 tweets
Apr 20
مفتی عبدالشکور اس عہد کا استثنا تھا
وہ عہد میں جیا ضرور مگر وہ اس عہد کا نہ تھا
اس جیسا کوئی شخص کسی بھی پارٹی میں آپکو نہ ملیگا
حج جیسی وزارت کا وزیر اور کچا گھر
ذاتی گاڑی نہیں
موٹر سائیکل پر نظر آتے
کبھی کسی راہ میں استعمال شدہ سیمنٹ کی بوری پر فائل رکھ
کےدستخط کرتےہوئے
👇1/4 Image
کبھی کچی بیٹھک میں بیٹھ کے سرکاری میٹنگ کرتے ہوئے۔ خود بتایا کہ فی حاجی پندرہ سو ریال کمیشن کی آفر ہوئی، ٹھکرا دی اور حاجیوں کو بہترین سروسز کے بعد پیسے لوٹا بھی دئیے۔ پی اے ، سیکیورٹی گاردز وغیرہ کو دفتری اوقات کے بعد چھٹی دے دیتے کہ میں کام نمٹا لوں گا تم جاؤ۔
👇2/4 Image
حلقہ این اے 51 سے ایم این اے منتخب ہوئے۔ گاؤں میں گھر کچے کا کچا رہا۔ پشاور میں مسجد کے گھر میں رہائش تھی۔ امامت کرواتے ، خطابت کرتے ،مدرسے میں قرآن و حدیث کی تدریس کرتے۔ رمضان کی جس طاق شب اللہ کے حضور حاضر ہوئے،گاڑی میں اکیلے تھے
پولیس پولی کلینک لےگئی تو جان ہی نہ سکی
👇3/4 Image
Read 4 tweets
Apr 20
#سوموٹو کا اختیار چیف جسٹس کا نہیں سپریم کورٹ کاھے
جسٹس فائز عیسی👇

جسٹس فائز عیسی کا کہنا تھا کہ دسمبر1971 میں پاکستان اچانک نہیں ٹوٹا بلکہ اسکے بیج بوئےگئے تھے، میری رائےمیں فیڈرل کورٹ کےجسٹس منیر نےپاکستان توڑنےکا بیج بویا
پاکستان ٹوٹنےکی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا
👇1/11
جو زہریلا بیج بویا گیا وہ پروان چڑھا اور 1971 میں ملک دو ٹکڑے ہوگیا

جسٹس فائز عیسیٰ کا کہناتھا کہ ہم جو کام آج کرتےہیں اسکے اثرات صدیوں بعد تک ہوتےہیں
ذوالفقار علی بھٹو کو ایک ووٹ سے سزائے موت دیگئی
اگر آپکو تاریخ نہیں دہرانی تو تاریخ سےسیکھیں، تاریخ نے ہمیں سکھانےکیلئے
👇2/11
کئی مرتبہ اپنے آپکو دہرایا 1958، 1977، 1993، 1993، 1999 میں بھی تاریخ پکارتی رہی کہ سیکھو، تاریخ ہمیں سات سبق دے چکی ہے اور کتنی بار سکھائےگی
آئین پاکستان جیسا تحفہ پھر نہیں ملےگا۔

انکا کہنا تھا کہ ڈکٹیٹر آنےکےکچھ عرصے بعد سمجھتاھےکہ وہ تو اصل میں جمہوریت پسند ہے ڈکٹیٹر
👇3/11
Read 11 tweets
Apr 20
پرویز الہی اور مونس الہی کی موجیں
#گجراتی_چور

گزشتہ سال 27؍جولائی کو جس وقت پرویز الہٰی نےپنجاب کے وزیراعلی کی حیثیت سےحلف اٹھایا تھا
اسدن مونس الہٰی نےاسپین میں کئی جائیدادیں خریدی تھیں
مونس الٰہی کی جانب سےخریدی گئی جائیدادوں میں پارکنگ فلورز، گودام، ایک اپارٹمنٹ
👇1/8
ایک رینج روور گاڑی اور ایک کمپنی ہیں
یہ سب پہلےسےانکارپوریٹڈ کمپنیوں یا بینک اکاؤنٹس کےعلاوہ حاصل کیاگیاھے
مونس نے دی نیوز سےبات چیت میں اعتراف کیا کہ وہ ان جائیدادوں کےمالک ہیں اور مزید کہا کہ یہ محض اتفاق ہےکہ جائیدادیں والد کی تقریب حلف برداری کےموقع پر خریدی گئیں
👇2/8
نیب نے میوچوئل لیگل اسسٹنس
(ایم ایل اے)کےتحت ہسپانوی حکام سےیہ تفصیلات حاصل کیں

اسکےعلاوہ، دارالحکومت بارسلونا کےوسط میں قائم فور اسٹار ہوٹل بارسیلو راول، ہوٹل کےگرد کئی فلیٹس، مختلف جائیدادوں، بارسلونا میں کچھ اپارٹمنٹس، بارسلونا میں ہی ایک کیب سروس اور مراکشی سرحد کے
👇3/8
Read 8 tweets
Apr 19
خیبر پختونخوا
پشاور میوزیم میں اربوں روپے کی چوری بے نقاب 👏👏
توشہ خانہ کے بعد پشاور میوزیم سے بدھ مت تہذیب کے اربوں روپے کے مجسمے اور نوادرات بیرون ممالک فروخت کرنے یا پر اسرار طور غائب ہونے کا انکشاف ہو اہے۔ میوزیم سے اربوں روپے مالیت کے اصلی مجسمے ہٹا کر
👇1/3 Image
انکی جگہ نقلی مجسمہ رکھے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ماضی اور حال ہی میں بدھ مت تہذیب کے 20 ارب روپے مالیت سے زائد کے مجسمے اور نوادرات جنوبی کوریا اور چین لے جائے جا چکے ہیں۔ واپسی پربعض اصلی کو تبدیل کرکے ان کی جگہ نقلی مجسمے پشاور میوزیم میں رکھے گئے ہیں۔ جس کی نشاندہی
👇2/4 Image
تین رکنی تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں کی ہے۔ ماضی میں پشاو رمیوزیم سے 12 ارب روپے مالیت سے زائد کے مجسمے اور نوادرات جنوبی کوریا نمائش کیلئے لے جائے گئے۔ جب نمائش ختم ہوئی اور مجسموں اور نوادرات کو پشاور میوزیم منتقل کیا گیا تومعلوم ہوا کہ اس میں اربوں روپے مالیت کے
👇3/4 Image
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(