گزشتہ سال 27؍جولائی کو جس وقت پرویز الہٰی نےپنجاب کے وزیراعلی کی حیثیت سےحلف اٹھایا تھا
اسدن مونس الہٰی نےاسپین میں کئی جائیدادیں خریدی تھیں
مونس الٰہی کی جانب سےخریدی گئی جائیدادوں میں پارکنگ فلورز، گودام، ایک اپارٹمنٹ
👇1/8
ایک رینج روور گاڑی اور ایک کمپنی ہیں
یہ سب پہلےسےانکارپوریٹڈ کمپنیوں یا بینک اکاؤنٹس کےعلاوہ حاصل کیاگیاھے
مونس نے دی نیوز سےبات چیت میں اعتراف کیا کہ وہ ان جائیدادوں کےمالک ہیں اور مزید کہا کہ یہ محض اتفاق ہےکہ جائیدادیں والد کی تقریب حلف برداری کےموقع پر خریدی گئیں
👇2/8
نیب نے میوچوئل لیگل اسسٹنس
(ایم ایل اے)کےتحت ہسپانوی حکام سےیہ تفصیلات حاصل کیں
اسکےعلاوہ، دارالحکومت بارسلونا کےوسط میں قائم فور اسٹار ہوٹل بارسیلو راول، ہوٹل کےگرد کئی فلیٹس، مختلف جائیدادوں، بارسلونا میں کچھ اپارٹمنٹس، بارسلونا میں ہی ایک کیب سروس اور مراکشی سرحد کے
👇3/8
قریب کینری آئی لینڈ میں پرانی عمارتوں کی ملکیت کےحوالےسے بھی معلومات حاصل کیگئی ہیں
ایم ایل اے کا جواب دیتےہوئے ہسپانوی حکام نےبتایاھے کہ مونس نے اسپین میں سرمایہ کار کی حیثیت حاصل کر رکھی ہے اور حکام مونس کی جائیدادوں کی تفصیلات دینے کو بھی تیار ہیں
فراہم کردہ تفصیلات
👇4/8
کیمطابق، مونس نےحلف برداری
کےدن تین پارکنگ فلورز، ایک ویئر ہاؤس اور ایک اپارٹمنٹ خریدا۔
یہ جائیدادیں مارک کینا لیتا نامی شخص سے16؍ لاکھ 75؍ ہزار یورو (تقریباً 52 کروڑ 12 لاکھ 55؍ ہزار پاکستانی روپے) میں خریدی گئیں
ہسپانوی حکام کیمطابق مونس
نےرواں سال فروری میں ایک
👇5/8
رینج روور (ویلار ماڈل) گاڑی بھی خریدی ہے۔
ایک ماہ قبل انہوں نے جانار ایس ایل کے نام سے ایک کمپنی قائم کی جس کے قیام کا مقصد یہ بتایا گیا ہے کہ یہ کمپنی ایندھن، معدنیات، دھاتوں اور انڈسٹریل کیمیکل مصنوعات کی خریداری میں ثالثی کا کردار ادا کرتی ہے۔
دسمبر 2022ء میں مونس
👇6/8
نےCaixa Bank SA میں ایک بینک اکاؤنٹ کھولا
ایک اور کمپنی کی ملکیت بھی مونس الہی کےکھاتےمیں بتائی گئی ہے
انہوں نے2004 میں شیئرز
کےسرمائےمیں اضافےکیلئےبسمل پروکن ایس اے کو ایک لاکھ 100؍ یورو ادا کیے
یہ کمپنی 2015 میں تحلیل ہو گئی
کمپنی کےمنتظمین ثاقب طاہر
اور شفاعت حسین
👇7/8
تھے۔ ثاقب طاہر چودھری اسپین میں چوہدری خاندان کے قابل بھروسہ شخص ہیں اسکے علاوہ غفار مرہانہ بھی انکے فرنٹ مین اور انکے کاروباری مفادات کو دیکھتے ہیں
شفاعت حسین، چوہدری شجاعت کے چھوٹے بھائی ہیں
End
فالو اور شیئر کریں 🙏🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ایک خوبصورت مکالمہ
ضرورپڑھیں👇
عمران نشئی نےاپنےسیکرٹری سےپوچھا
ملک میں گندم کی کیاصورتحال ھے؟
سیکرٹری نےکہا
سر مافیا نےگندم سٹاک کرکےقیمت دگنی کردی ھے
نشئی نےتقریبا چلاتےہوئےکہا
ہم نےاس بارےمیں کیاکیاھے
سر؛ ہم نےمافیا کی کمر توڑنےکیلیے باہرسے
👇1/15
ہنگامی طور پر گندم امپورٹ کر لی ہے
کچھ اربوں روپےکا نقصان ضرور ہوا ہے مگر مافیا کا سدباب کردیا گیا ھے
دگنے ریٹ پر ہی سہی مگر عوام کو آٹا اور گندم مل رھےہیں
نشئی نےقدرےاطمنان کا سانس لیا اور تعریف کی
نشئی نے پوچھا کہ زرمبادلہ کےذخائر کی کیا صورتحال ھے
سیکرٹری نےبڑے فخریہ
👇2/15
انداز میں بتایا کہ ہم نےگورنر سٹیٹ بنکک اور ڈالر دونوں امپورٹ کئےہیں
جس سےصورتحال کافی بہترھے نشئی نےکہا کہ میں سمجھا نہیں
تم کیا کہنا چاہتےہو
سیکرٹری نےجھنپتے ہوئے کہا کہ ہم جو نیا گورنر لائےہیں اس نے آتےہی شرح سود 13.25% کرتے ہوئے سرمایہ کاروں سےکہا کہ قلیل مدتی بانڈز
👇3/15
بندیال، منیب، اعجازالاحسن، مظاہر نقوی اور امیر بھٹی پر مشتمل ثاقب نثار کا ٹولہ ہر حال میں نیازی کو بچانا چاہتا ہے۔ آج ان پانچ میں سے تین ججوں نے ایک ایسی پوزیشن لے لی جس نے انہیں نیازی کی طرح بند گلی میں لا کھڑا کیا ہے اور جہاں سے واپسی ناممکن ہے
👇1/9
ذرائع کے مطابق DG ISI نے تین رکنی بنچ کو واضع پیغام دے دیا تھا کہ حالات بہت خراب ہیں اور ان حالات میں آپ ریاست کو جس طرف لےکر جا رہے ہیں اسکا نتیجہ کچھ بھی ہو سکتاھے
یہ تاثر اب جڑ پکڑ رہاھے کہ
آپ لوگ PTI کےحق میں فیصلے دے رہےہیں
لیکن اس انتباہ کےباوجود ذاتی مجبوری، سیاسی
👇2/9
وابستگی ہےیا کسی اور وجہ سے ان ججوں نےبظاہر ریاست سےٹکرانے کا فیصلہ کر لیاھے
آج کی کاروائی میں ججوں نےچند مضحکہ خیز ریمارکس دیئےاور ڈھٹائی کے ساتھ pti سے وابستگی کو ایکسپوز کیاھے ان ججوں نے پہلے یہ اعتراض اٹھایا کہ فیصلہ ہونےسےپہلےوزارت دفاع نےہمیں بریفنگ کیوں نہیں دی
👇3/9
میں ہرکام میں جلدی کر دہتا ہوں
سیاست میں بغیر تیاری کے
انٹری کر دیتا ہوں
دو سو نشیئیوں کو معشیت دان سمجھنے کی جلدی کر دیتا ہوں
حریفوں سے کروڑوں کے چندے
ان کو چور کہنے میں جلدی کر دیتا ہوں۔
شہرت کا بھوکا ہوں, شاٹ کٹ کا دلدادہ پیر کے گھر بھی
👇1/9
نقب زنی میں جلدی کر دیتا ہوں
وزیر اعظم بننے کے چکر میں پیرنی سے نکاح عدت میں ہی کرنے کی جلدی کر دیتا ہوں
خود ساختہ خود پہ حملہ کرنے میں بھی جلدی کر دیتا ہوں
خوش فہمیوں نےمروا دیا
نا سمجھنےمیں جلدی کردیتا
ہوں
ہر ایک پہ شک کرنےکی بیماری میں خود کو جلد مبتلا کر لیتاہوں
👇2/10
جنسی ٹھرک میں بہت چمک دیکھ کے خود کو ٹھرکی بنانے میں جلدی کر دیتا ہوں۔
میں کیا ہوں, سب سے زیادہ باخبر سمجھ لینے میں جلدی کر دیتا ہوں
جنرل نالج اور جغرافیہ کو سمجھنے میں کچھ زیادہ جلدی کر دیتا ہوں
ہر ایک پہ شک کرنے کی بیماری میں خود کو جلد مبتلا کر لیتا ہوں
مفتی عبدالشکور اس عہد کا استثنا تھا
وہ عہد میں جیا ضرور مگر وہ اس عہد کا نہ تھا
اس جیسا کوئی شخص کسی بھی پارٹی میں آپکو نہ ملیگا
حج جیسی وزارت کا وزیر اور کچا گھر
ذاتی گاڑی نہیں
موٹر سائیکل پر نظر آتے
کبھی کسی راہ میں استعمال شدہ سیمنٹ کی بوری پر فائل رکھ
کےدستخط کرتےہوئے
👇1/4
کبھی کچی بیٹھک میں بیٹھ کے سرکاری میٹنگ کرتے ہوئے۔ خود بتایا کہ فی حاجی پندرہ سو ریال کمیشن کی آفر ہوئی، ٹھکرا دی اور حاجیوں کو بہترین سروسز کے بعد پیسے لوٹا بھی دئیے۔ پی اے ، سیکیورٹی گاردز وغیرہ کو دفتری اوقات کے بعد چھٹی دے دیتے کہ میں کام نمٹا لوں گا تم جاؤ۔
👇2/4
حلقہ این اے 51 سے ایم این اے منتخب ہوئے۔ گاؤں میں گھر کچے کا کچا رہا۔ پشاور میں مسجد کے گھر میں رہائش تھی۔ امامت کرواتے ، خطابت کرتے ،مدرسے میں قرآن و حدیث کی تدریس کرتے۔ رمضان کی جس طاق شب اللہ کے حضور حاضر ہوئے،گاڑی میں اکیلے تھے
پولیس پولی کلینک لےگئی تو جان ہی نہ سکی
👇3/4
#سوموٹو کا اختیار چیف جسٹس کا نہیں سپریم کورٹ کاھے
جسٹس فائز عیسی👇
جسٹس فائز عیسی کا کہنا تھا کہ دسمبر1971 میں پاکستان اچانک نہیں ٹوٹا بلکہ اسکے بیج بوئےگئے تھے، میری رائےمیں فیڈرل کورٹ کےجسٹس منیر نےپاکستان توڑنےکا بیج بویا
پاکستان ٹوٹنےکی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا
👇1/11
جو زہریلا بیج بویا گیا وہ پروان چڑھا اور 1971 میں ملک دو ٹکڑے ہوگیا
جسٹس فائز عیسیٰ کا کہناتھا کہ ہم جو کام آج کرتےہیں اسکے اثرات صدیوں بعد تک ہوتےہیں
ذوالفقار علی بھٹو کو ایک ووٹ سے سزائے موت دیگئی
اگر آپکو تاریخ نہیں دہرانی تو تاریخ سےسیکھیں، تاریخ نے ہمیں سکھانےکیلئے
👇2/11
کئی مرتبہ اپنے آپکو دہرایا 1958، 1977، 1993، 1993، 1999 میں بھی تاریخ پکارتی رہی کہ سیکھو، تاریخ ہمیں سات سبق دے چکی ہے اور کتنی بار سکھائےگی
آئین پاکستان جیسا تحفہ پھر نہیں ملےگا۔
انکا کہنا تھا کہ ڈکٹیٹر آنےکےکچھ عرصے بعد سمجھتاھےکہ وہ تو اصل میں جمہوریت پسند ہے ڈکٹیٹر
👇3/11
خیبر پختونخوا
پشاور میوزیم میں اربوں روپے کی چوری بے نقاب 👏👏
توشہ خانہ کے بعد پشاور میوزیم سے بدھ مت تہذیب کے اربوں روپے کے مجسمے اور نوادرات بیرون ممالک فروخت کرنے یا پر اسرار طور غائب ہونے کا انکشاف ہو اہے۔ میوزیم سے اربوں روپے مالیت کے اصلی مجسمے ہٹا کر
👇1/3
انکی جگہ نقلی مجسمہ رکھے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ماضی اور حال ہی میں بدھ مت تہذیب کے 20 ارب روپے مالیت سے زائد کے مجسمے اور نوادرات جنوبی کوریا اور چین لے جائے جا چکے ہیں۔ واپسی پربعض اصلی کو تبدیل کرکے ان کی جگہ نقلی مجسمے پشاور میوزیم میں رکھے گئے ہیں۔ جس کی نشاندہی
👇2/4
تین رکنی تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں کی ہے۔ ماضی میں پشاو رمیوزیم سے 12 ارب روپے مالیت سے زائد کے مجسمے اور نوادرات جنوبی کوریا نمائش کیلئے لے جائے گئے۔ جب نمائش ختم ہوئی اور مجسموں اور نوادرات کو پشاور میوزیم منتقل کیا گیا تومعلوم ہوا کہ اس میں اربوں روپے مالیت کے
👇3/4