#سوموٹو کا اختیار چیف جسٹس کا نہیں سپریم کورٹ کاھے
جسٹس فائز عیسی👇
جسٹس فائز عیسی کا کہنا تھا کہ دسمبر1971 میں پاکستان اچانک نہیں ٹوٹا بلکہ اسکے بیج بوئےگئے تھے، میری رائےمیں فیڈرل کورٹ کےجسٹس منیر نےپاکستان توڑنےکا بیج بویا
پاکستان ٹوٹنےکی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا
👇1/11
جو زہریلا بیج بویا گیا وہ پروان چڑھا اور 1971 میں ملک دو ٹکڑے ہوگیا
جسٹس فائز عیسیٰ کا کہناتھا کہ ہم جو کام آج کرتےہیں اسکے اثرات صدیوں بعد تک ہوتےہیں
ذوالفقار علی بھٹو کو ایک ووٹ سے سزائے موت دیگئی
اگر آپکو تاریخ نہیں دہرانی تو تاریخ سےسیکھیں، تاریخ نے ہمیں سکھانےکیلئے
👇2/11
کئی مرتبہ اپنے آپکو دہرایا 1958، 1977، 1993، 1993، 1999 میں بھی تاریخ پکارتی رہی کہ سیکھو، تاریخ ہمیں سات سبق دے چکی ہے اور کتنی بار سکھائےگی
آئین پاکستان جیسا تحفہ پھر نہیں ملےگا۔
انکا کہنا تھا کہ ڈکٹیٹر آنےکےکچھ عرصے بعد سمجھتاھےکہ وہ تو اصل میں جمہوریت پسند ہے ڈکٹیٹر
👇3/11
ریفرنڈم کراتا ہے اور نتائج 98%
تک پہنچ جاتےہیں
ریفرنڈم کےبرعکس پاکستان میں زور وشور سے ہونیوالے الیکشن
کےنتائج کبھی 60% سے زیادہ نہیں آتے
انہوں نے کہا کہ آئین میں 184 تین کا لفظ استعمال ہوا ہے
سوموٹو کا نہیں
آرٹیکل 184 تین سپریم کورٹ کو شرائط کےساتھ اختیار دیتاھےکہ
👇4/11
بنیادی حقوق کے نفاذ کے لیےکوئی کام کیا جائے، 184 تین کی شق ان مظلوموں کے لیے رکھی گئی تھی جو عدالت تو دور وکیل تک نہیں پہنچ سکتے تھے،اس شق کا پاکستان میں بھرپور استعمال ہوا، کئی مرتبہ اچھی طرح اور کئی مرتبہ بہت بری طرح۔
قاضی فائزعیسیٰ کا کہنا تھا کہ 184 تین کو کسی
👇5/11
فرد کو فائدہ پہنچانےکیلئےاستعمال نہیں کیا جاسکتا
اگر اس شق کا استعمال مفاد عامہ میں نہ ہو تو اسےاستعمال نہیں کیا جاسکتا، لازم ہےکہ اس شق کو استعمال میں لاتےہوئےپھونک پھونک کر قدم اٹھایاجائے
میری رائےکیمطابق184 تین کا اختیار سپریم کورٹ کےپاس ہے میرے دوستوں کی رائے ہے
👇6/11
سوموٹو کا اختیار چیف جسٹس کا ہےایک رائےیہ بھی ہےکہ
184تین کا استعمال ہو تو سپریم کورٹ کےتمام ججز اسےسنیں
شق بتادیں
میری اصلاح ہوجائےگی میں
آپکےنظریہ پر چل سکوں گا
قاضی فائزعیسیٰ کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ مستقبل کیطرف دیکھتا ہوں
آئین کا بڑا حوصلہ ہےجس پر کئی بار وار کئےگئے
👇7/11
لیکن وہ آج بھی ویسے ہی کھڑا ہے بڑے وکیلوں کےدلوں میں آئین کی اتنی محبت نہیں کیونکہ انکی جیبوں میں فیسیں جاتی ہیں
اگر فیصلہ غلط ہےتو غلط رہیگا چاہےاکثریت کا فیصلہ ہو، نمبرگیم سےجھوٹ سچ میں تبدیل نہیں ہوسکتا
انکا کہنا تھا کہ ہم پر آئین کا زیادہ بوجھ ہے
ہم نےحلف اٹھایاھے
👇8/11
کہ آئین کا دفاع اور حفاظت کریں گے
جبتک لوگ آئین کو نہیں سمجھیں گےاسکی قدر نہیں ہوگی
ظالم کہتاھے میری مرضی، آئین کہتاھے لوگوں کی مرضی، زندہ معاشرے میں اختلاف رائے ہوتاھے سب تائید میں سر ہلانا شروع کردیں تو یہ بات بادشاہت اور آمریت ہوجائےگی
طرح طرح کے آرڈر جاری ہوتے ہیں
👇9/11
پتہ نہیں کسے بیوقوف بنا رہے ہیں
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ آئین میں آرٹیکل 58 ٹوبی کی شق ڈالی کہ جب دل کرے منتخب حکومت کوبرطرف کرسکیں58 ٹوبی کا استعمال بھی کیا
خود ہی کی منتخب جونیجو حکومت ختم کردی18 ویں ترمیم میں58 ٹو بی کو ہٹایا، صوبوں کو اختیارات دیےگئے
👇10/11
سب سے بری چیز تکبر اور اس کے بعد انا ہے، آپ کسی عہدے پر بیٹھے ہیں تو انا نہیں ہونی چاہیے، جس دن مجھ میں انا آگئی میں جج نہیں رہوں گا، اختلاف سے انا کا تعلق نہیں ہے #ویلڈن_قاضی_فائز_عیسی
End
فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ایک خوبصورت مکالمہ
ضرورپڑھیں👇
عمران نشئی نےاپنےسیکرٹری سےپوچھا
ملک میں گندم کی کیاصورتحال ھے؟
سیکرٹری نےکہا
سر مافیا نےگندم سٹاک کرکےقیمت دگنی کردی ھے
نشئی نےتقریبا چلاتےہوئےکہا
ہم نےاس بارےمیں کیاکیاھے
سر؛ ہم نےمافیا کی کمر توڑنےکیلیے باہرسے
👇1/15
ہنگامی طور پر گندم امپورٹ کر لی ہے
کچھ اربوں روپےکا نقصان ضرور ہوا ہے مگر مافیا کا سدباب کردیا گیا ھے
دگنے ریٹ پر ہی سہی مگر عوام کو آٹا اور گندم مل رھےہیں
نشئی نےقدرےاطمنان کا سانس لیا اور تعریف کی
نشئی نے پوچھا کہ زرمبادلہ کےذخائر کی کیا صورتحال ھے
سیکرٹری نےبڑے فخریہ
👇2/15
انداز میں بتایا کہ ہم نےگورنر سٹیٹ بنکک اور ڈالر دونوں امپورٹ کئےہیں
جس سےصورتحال کافی بہترھے نشئی نےکہا کہ میں سمجھا نہیں
تم کیا کہنا چاہتےہو
سیکرٹری نےجھنپتے ہوئے کہا کہ ہم جو نیا گورنر لائےہیں اس نے آتےہی شرح سود 13.25% کرتے ہوئے سرمایہ کاروں سےکہا کہ قلیل مدتی بانڈز
👇3/15
بندیال، منیب، اعجازالاحسن، مظاہر نقوی اور امیر بھٹی پر مشتمل ثاقب نثار کا ٹولہ ہر حال میں نیازی کو بچانا چاہتا ہے۔ آج ان پانچ میں سے تین ججوں نے ایک ایسی پوزیشن لے لی جس نے انہیں نیازی کی طرح بند گلی میں لا کھڑا کیا ہے اور جہاں سے واپسی ناممکن ہے
👇1/9
ذرائع کے مطابق DG ISI نے تین رکنی بنچ کو واضع پیغام دے دیا تھا کہ حالات بہت خراب ہیں اور ان حالات میں آپ ریاست کو جس طرف لےکر جا رہے ہیں اسکا نتیجہ کچھ بھی ہو سکتاھے
یہ تاثر اب جڑ پکڑ رہاھے کہ
آپ لوگ PTI کےحق میں فیصلے دے رہےہیں
لیکن اس انتباہ کےباوجود ذاتی مجبوری، سیاسی
👇2/9
وابستگی ہےیا کسی اور وجہ سے ان ججوں نےبظاہر ریاست سےٹکرانے کا فیصلہ کر لیاھے
آج کی کاروائی میں ججوں نےچند مضحکہ خیز ریمارکس دیئےاور ڈھٹائی کے ساتھ pti سے وابستگی کو ایکسپوز کیاھے ان ججوں نے پہلے یہ اعتراض اٹھایا کہ فیصلہ ہونےسےپہلےوزارت دفاع نےہمیں بریفنگ کیوں نہیں دی
👇3/9
میں ہرکام میں جلدی کر دہتا ہوں
سیاست میں بغیر تیاری کے
انٹری کر دیتا ہوں
دو سو نشیئیوں کو معشیت دان سمجھنے کی جلدی کر دیتا ہوں
حریفوں سے کروڑوں کے چندے
ان کو چور کہنے میں جلدی کر دیتا ہوں۔
شہرت کا بھوکا ہوں, شاٹ کٹ کا دلدادہ پیر کے گھر بھی
👇1/9
نقب زنی میں جلدی کر دیتا ہوں
وزیر اعظم بننے کے چکر میں پیرنی سے نکاح عدت میں ہی کرنے کی جلدی کر دیتا ہوں
خود ساختہ خود پہ حملہ کرنے میں بھی جلدی کر دیتا ہوں
خوش فہمیوں نےمروا دیا
نا سمجھنےمیں جلدی کردیتا
ہوں
ہر ایک پہ شک کرنےکی بیماری میں خود کو جلد مبتلا کر لیتاہوں
👇2/10
جنسی ٹھرک میں بہت چمک دیکھ کے خود کو ٹھرکی بنانے میں جلدی کر دیتا ہوں۔
میں کیا ہوں, سب سے زیادہ باخبر سمجھ لینے میں جلدی کر دیتا ہوں
جنرل نالج اور جغرافیہ کو سمجھنے میں کچھ زیادہ جلدی کر دیتا ہوں
ہر ایک پہ شک کرنے کی بیماری میں خود کو جلد مبتلا کر لیتا ہوں
مفتی عبدالشکور اس عہد کا استثنا تھا
وہ عہد میں جیا ضرور مگر وہ اس عہد کا نہ تھا
اس جیسا کوئی شخص کسی بھی پارٹی میں آپکو نہ ملیگا
حج جیسی وزارت کا وزیر اور کچا گھر
ذاتی گاڑی نہیں
موٹر سائیکل پر نظر آتے
کبھی کسی راہ میں استعمال شدہ سیمنٹ کی بوری پر فائل رکھ
کےدستخط کرتےہوئے
👇1/4
کبھی کچی بیٹھک میں بیٹھ کے سرکاری میٹنگ کرتے ہوئے۔ خود بتایا کہ فی حاجی پندرہ سو ریال کمیشن کی آفر ہوئی، ٹھکرا دی اور حاجیوں کو بہترین سروسز کے بعد پیسے لوٹا بھی دئیے۔ پی اے ، سیکیورٹی گاردز وغیرہ کو دفتری اوقات کے بعد چھٹی دے دیتے کہ میں کام نمٹا لوں گا تم جاؤ۔
👇2/4
حلقہ این اے 51 سے ایم این اے منتخب ہوئے۔ گاؤں میں گھر کچے کا کچا رہا۔ پشاور میں مسجد کے گھر میں رہائش تھی۔ امامت کرواتے ، خطابت کرتے ،مدرسے میں قرآن و حدیث کی تدریس کرتے۔ رمضان کی جس طاق شب اللہ کے حضور حاضر ہوئے،گاڑی میں اکیلے تھے
پولیس پولی کلینک لےگئی تو جان ہی نہ سکی
👇3/4
گزشتہ سال 27؍جولائی کو جس وقت پرویز الہٰی نےپنجاب کے وزیراعلی کی حیثیت سےحلف اٹھایا تھا
اسدن مونس الہٰی نےاسپین میں کئی جائیدادیں خریدی تھیں
مونس الٰہی کی جانب سےخریدی گئی جائیدادوں میں پارکنگ فلورز، گودام، ایک اپارٹمنٹ
👇1/8
ایک رینج روور گاڑی اور ایک کمپنی ہیں
یہ سب پہلےسےانکارپوریٹڈ کمپنیوں یا بینک اکاؤنٹس کےعلاوہ حاصل کیاگیاھے
مونس نے دی نیوز سےبات چیت میں اعتراف کیا کہ وہ ان جائیدادوں کےمالک ہیں اور مزید کہا کہ یہ محض اتفاق ہےکہ جائیدادیں والد کی تقریب حلف برداری کےموقع پر خریدی گئیں
👇2/8
نیب نے میوچوئل لیگل اسسٹنس
(ایم ایل اے)کےتحت ہسپانوی حکام سےیہ تفصیلات حاصل کیں
اسکےعلاوہ، دارالحکومت بارسلونا کےوسط میں قائم فور اسٹار ہوٹل بارسیلو راول، ہوٹل کےگرد کئی فلیٹس، مختلف جائیدادوں، بارسلونا میں کچھ اپارٹمنٹس، بارسلونا میں ہی ایک کیب سروس اور مراکشی سرحد کے
👇3/8
خیبر پختونخوا
پشاور میوزیم میں اربوں روپے کی چوری بے نقاب 👏👏
توشہ خانہ کے بعد پشاور میوزیم سے بدھ مت تہذیب کے اربوں روپے کے مجسمے اور نوادرات بیرون ممالک فروخت کرنے یا پر اسرار طور غائب ہونے کا انکشاف ہو اہے۔ میوزیم سے اربوں روپے مالیت کے اصلی مجسمے ہٹا کر
👇1/3
انکی جگہ نقلی مجسمہ رکھے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ماضی اور حال ہی میں بدھ مت تہذیب کے 20 ارب روپے مالیت سے زائد کے مجسمے اور نوادرات جنوبی کوریا اور چین لے جائے جا چکے ہیں۔ واپسی پربعض اصلی کو تبدیل کرکے ان کی جگہ نقلی مجسمے پشاور میوزیم میں رکھے گئے ہیں۔ جس کی نشاندہی
👇2/4
تین رکنی تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں کی ہے۔ ماضی میں پشاو رمیوزیم سے 12 ارب روپے مالیت سے زائد کے مجسمے اور نوادرات جنوبی کوریا نمائش کیلئے لے جائے گئے۔ جب نمائش ختم ہوئی اور مجسموں اور نوادرات کو پشاور میوزیم منتقل کیا گیا تومعلوم ہوا کہ اس میں اربوں روپے مالیت کے
👇3/4