RH Riaz Profile picture
Apr 21 9 tweets 3 min read Twitter logo Read on Twitter
#زود_یشیماں_کا_پشیماں_ہونا

میں ہرکام میں جلدی کر دہتا ہوں
سیاست میں بغیر تیاری کے
انٹری کر دیتا ہوں
دو سو نشیئیوں کو معشیت دان سمجھنے کی جلدی کر دیتا ہوں
حریفوں سے کروڑوں کے چندے
ان کو چور کہنے میں جلدی کر دیتا ہوں۔
شہرت کا بھوکا ہوں, شاٹ کٹ کا دلدادہ پیر کے گھر بھی
👇1/9
نقب زنی میں جلدی کر دیتا ہوں
وزیر اعظم بننے کے چکر میں پیرنی سے نکاح عدت میں ہی کرنے کی جلدی کر دیتا ہوں
خود ساختہ خود پہ حملہ کرنے میں بھی جلدی کر دیتا ہوں
خوش فہمیوں نےمروا دیا
نا سمجھنےمیں جلدی کردیتا
ہوں

ہر ایک پہ شک کرنےکی بیماری میں خود کو جلد مبتلا کر لیتاہوں
👇2/10
جنسی ٹھرک میں بہت چمک دیکھ کے خود کو ٹھرکی بنانے میں جلدی کر دیتا ہوں۔
میں کیا ہوں, سب سے زیادہ باخبر سمجھ لینے میں جلدی کر دیتا ہوں
جنرل نالج اور جغرافیہ کو سمجھنے میں کچھ زیادہ جلدی کر دیتا ہوں
ہر ایک پہ شک کرنے کی بیماری میں خود کو جلد مبتلا کر لیتا ہوں

میں کیا ہوں،
👇3/9
سب سے زیادہ باخبر سمجھ لینے میں جلدی کر دیتا ہوں
جنرل نالج اور جغرافیہ کو سمجھنے میں کچھ زیادہ جلدی کر دیتا ہوں
اسمبلیوں سے استعفے دینے دلانے ہوں,
نا سمجھی میں جلدی کر دیتا ہوں
بندوں کی پہچان بھی نہیں ہوتی, لیکن فیصلہ کرنے میں جلدی کر دیتا ہوں
جسے چپڑاسی نہ رکھوں اسے
👇4/9
وزیر بنانے میں جلدی کر
دیتا ہوں
جسے ڈاکو کہا اسے پارٹی صدر بنانے میں جلدی کر دیتا
ہوں
امریکہ کو ابسولوٹلی ناٹ کہنے میں جلدی کر دیتا ہوں نشے میں اکثر اوقات غلط ملط فیصلے کرنے میں جلدی کر دیتا ہوں
جس نے بھلا کیا اس کے ساتھ شر کرنے میں جلدی کر
دیتا ہوں
#بیغیرت_نشئی
👇5/9
مرادے کو رمل سے باہم ملانے میں جلدی کر دیتا ہوں

غیر ملکی تحفے بیچنے میں بھی جلدی کر دیتا ہوں
بے جا امداد حاصل کرنے میں عدلیہ کو ملوث کرنے میں جلدی کر دیتا ہوں
مقبولیت کو غلط سمجھنے میں جلدی کر دیتا ہوں

عدت میں نکاح کی طرح الکشن جلدی کرانے کی کوشش میں اپنی ہی اسمبلیاں
👇6/9
توڑنے میں جلدی کر دیتا ہوں

اپنے آپکو عقل قل سمجھنے میں جلدی کر دیتا ہوں

جھوٹ کےپاوں نہیں ہوتےکو نا سمجھنے میں جلدی کر
دیتا ہوں
میں نہیں مانوں گا کہنے میں جلدی کر دیتا ہوں
میں NRO نھیں دونگا سے
"مجھے ہی دو "
مانگنے میں جلدی کر دیتا ہوں
میں نہیں ڈرتا سےشروع کر کے
👇7/9
مجھے جان کا خطرہ کہنےمیں جلدی کردیتاہوں
مجھے جو لاۓسیاست میں
انکی مٹی پلید کرنےمیں
جلدی کردیتاہوں

اداس ہوں
کچھ سوجھتا نہیں
ہر بار پہل کرنےمیں جلدی کر دیتا ہوں۔
کوئ بتلاۓکہ کیا کروں میں غلط قدم اٹھانے میں جلدی کر دیتا ہوں
خاک بچی ہے میرے پاس
بتانےمیں جلدی کر
دیتا ہوں
👇8/9
ہر دل عزیزی کے چکر میں جلسے کرنے میں جلدی کر دیتا
ہوں۔
کوئ بھی اڑتا ہوا تیر , پکڑ لینے میں جلدی کرتا ہوں۔
کہتا ہوں اپنے لوگوں سے "بچاو مجھے"بھی کہنے میں جلدی کر دیتا ہوں۔
دیکھۓ کیا لکھا ہے قسمت میں یہ بھی جاننے میں جلدی کر دیتا ہوں
#میں_نشئی_تو_نہیں
پھر بھی
End
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Apr 22
#نشئی_نے_میرا_وطن_بیچ_ڈالا

ایک خوبصورت مکالمہ
ضرورپڑھیں👇
عمران نشئی نےاپنےسیکرٹری سےپوچھا
ملک میں گندم کی کیاصورتحال ھے؟
سیکرٹری نےکہا
سر مافیا نےگندم سٹاک کرکےقیمت دگنی کردی ھے
نشئی نےتقریبا چلاتےہوئےکہا
ہم نےاس بارےمیں کیاکیاھے
سر؛ ہم نےمافیا کی کمر توڑنےکیلیے باہرسے
👇1/15
ہنگامی طور پر گندم امپورٹ کر لی ہے

کچھ اربوں روپےکا نقصان ضرور ہوا ہے مگر مافیا کا سدباب کردیا گیا ھے
دگنے ریٹ پر ہی سہی مگر عوام کو آٹا اور گندم مل رھےہیں
نشئی نےقدرےاطمنان کا سانس لیا اور تعریف کی

نشئی نے پوچھا کہ زرمبادلہ کےذخائر کی کیا صورتحال ھے
سیکرٹری نےبڑے فخریہ
👇2/15
انداز میں بتایا کہ ہم نےگورنر سٹیٹ بنکک اور ڈالر دونوں امپورٹ کئےہیں
جس سےصورتحال کافی بہترھے نشئی نےکہا کہ میں سمجھا نہیں
تم کیا کہنا چاہتےہو
سیکرٹری نےجھنپتے ہوئے کہا کہ ہم جو نیا گورنر لائےہیں اس نے آتےہی شرح سود 13.25% کرتے ہوئے سرمایہ کاروں سےکہا کہ قلیل مدتی بانڈز
👇3/15
Read 14 tweets
Apr 21
#ہمخیال_لاہوری_گروپ

بندیال، منیب، اعجازالاحسن، مظاہر نقوی اور امیر بھٹی پر مشتمل ثاقب نثار کا ٹولہ ہر حال میں نیازی کو بچانا چاہتا ہے۔ آج ان پانچ میں سے تین ججوں نے ایک ایسی پوزیشن لے لی جس نے انہیں نیازی کی طرح بند گلی میں لا کھڑا کیا ہے اور جہاں سے واپسی ناممکن ہے
👇1/9
ذرائع کے مطابق DG ISI نے تین رکنی بنچ کو واضع پیغام دے دیا تھا کہ حالات بہت خراب ہیں اور ان حالات میں آپ ریاست کو جس طرف لےکر جا رہے ہیں اسکا نتیجہ کچھ بھی ہو سکتاھے
یہ تاثر اب جڑ پکڑ رہاھے کہ
آپ لوگ PTI کےحق میں فیصلے دے رہےہیں
لیکن اس انتباہ کےباوجود ذاتی مجبوری، سیاسی
👇2/9
وابستگی ہےیا کسی اور وجہ سے ان ججوں نےبظاہر ریاست سےٹکرانے کا فیصلہ کر لیاھے

آج کی کاروائی میں ججوں نےچند مضحکہ خیز ریمارکس دیئےاور ڈھٹائی کے ساتھ pti سے وابستگی کو ایکسپوز کیاھے ان ججوں نے پہلے یہ اعتراض اٹھایا کہ فیصلہ ہونےسےپہلےوزارت دفاع نےہمیں بریفنگ کیوں نہیں دی
👇3/9
Read 10 tweets
Apr 20
مفتی عبدالشکور اس عہد کا استثنا تھا
وہ عہد میں جیا ضرور مگر وہ اس عہد کا نہ تھا
اس جیسا کوئی شخص کسی بھی پارٹی میں آپکو نہ ملیگا
حج جیسی وزارت کا وزیر اور کچا گھر
ذاتی گاڑی نہیں
موٹر سائیکل پر نظر آتے
کبھی کسی راہ میں استعمال شدہ سیمنٹ کی بوری پر فائل رکھ
کےدستخط کرتےہوئے
👇1/4 Image
کبھی کچی بیٹھک میں بیٹھ کے سرکاری میٹنگ کرتے ہوئے۔ خود بتایا کہ فی حاجی پندرہ سو ریال کمیشن کی آفر ہوئی، ٹھکرا دی اور حاجیوں کو بہترین سروسز کے بعد پیسے لوٹا بھی دئیے۔ پی اے ، سیکیورٹی گاردز وغیرہ کو دفتری اوقات کے بعد چھٹی دے دیتے کہ میں کام نمٹا لوں گا تم جاؤ۔
👇2/4 Image
حلقہ این اے 51 سے ایم این اے منتخب ہوئے۔ گاؤں میں گھر کچے کا کچا رہا۔ پشاور میں مسجد کے گھر میں رہائش تھی۔ امامت کرواتے ، خطابت کرتے ،مدرسے میں قرآن و حدیث کی تدریس کرتے۔ رمضان کی جس طاق شب اللہ کے حضور حاضر ہوئے،گاڑی میں اکیلے تھے
پولیس پولی کلینک لےگئی تو جان ہی نہ سکی
👇3/4 Image
Read 4 tweets
Apr 20
#سوموٹو کا اختیار چیف جسٹس کا نہیں سپریم کورٹ کاھے
جسٹس فائز عیسی👇

جسٹس فائز عیسی کا کہنا تھا کہ دسمبر1971 میں پاکستان اچانک نہیں ٹوٹا بلکہ اسکے بیج بوئےگئے تھے، میری رائےمیں فیڈرل کورٹ کےجسٹس منیر نےپاکستان توڑنےکا بیج بویا
پاکستان ٹوٹنےکی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا
👇1/11
جو زہریلا بیج بویا گیا وہ پروان چڑھا اور 1971 میں ملک دو ٹکڑے ہوگیا

جسٹس فائز عیسیٰ کا کہناتھا کہ ہم جو کام آج کرتےہیں اسکے اثرات صدیوں بعد تک ہوتےہیں
ذوالفقار علی بھٹو کو ایک ووٹ سے سزائے موت دیگئی
اگر آپکو تاریخ نہیں دہرانی تو تاریخ سےسیکھیں، تاریخ نے ہمیں سکھانےکیلئے
👇2/11
کئی مرتبہ اپنے آپکو دہرایا 1958، 1977، 1993، 1993، 1999 میں بھی تاریخ پکارتی رہی کہ سیکھو، تاریخ ہمیں سات سبق دے چکی ہے اور کتنی بار سکھائےگی
آئین پاکستان جیسا تحفہ پھر نہیں ملےگا۔

انکا کہنا تھا کہ ڈکٹیٹر آنےکےکچھ عرصے بعد سمجھتاھےکہ وہ تو اصل میں جمہوریت پسند ہے ڈکٹیٹر
👇3/11
Read 11 tweets
Apr 20
پرویز الہی اور مونس الہی کی موجیں
#گجراتی_چور

گزشتہ سال 27؍جولائی کو جس وقت پرویز الہٰی نےپنجاب کے وزیراعلی کی حیثیت سےحلف اٹھایا تھا
اسدن مونس الہٰی نےاسپین میں کئی جائیدادیں خریدی تھیں
مونس الٰہی کی جانب سےخریدی گئی جائیدادوں میں پارکنگ فلورز، گودام، ایک اپارٹمنٹ
👇1/8
ایک رینج روور گاڑی اور ایک کمپنی ہیں
یہ سب پہلےسےانکارپوریٹڈ کمپنیوں یا بینک اکاؤنٹس کےعلاوہ حاصل کیاگیاھے
مونس نے دی نیوز سےبات چیت میں اعتراف کیا کہ وہ ان جائیدادوں کےمالک ہیں اور مزید کہا کہ یہ محض اتفاق ہےکہ جائیدادیں والد کی تقریب حلف برداری کےموقع پر خریدی گئیں
👇2/8
نیب نے میوچوئل لیگل اسسٹنس
(ایم ایل اے)کےتحت ہسپانوی حکام سےیہ تفصیلات حاصل کیں

اسکےعلاوہ، دارالحکومت بارسلونا کےوسط میں قائم فور اسٹار ہوٹل بارسیلو راول، ہوٹل کےگرد کئی فلیٹس، مختلف جائیدادوں، بارسلونا میں کچھ اپارٹمنٹس، بارسلونا میں ہی ایک کیب سروس اور مراکشی سرحد کے
👇3/8
Read 8 tweets
Apr 19
خیبر پختونخوا
پشاور میوزیم میں اربوں روپے کی چوری بے نقاب 👏👏
توشہ خانہ کے بعد پشاور میوزیم سے بدھ مت تہذیب کے اربوں روپے کے مجسمے اور نوادرات بیرون ممالک فروخت کرنے یا پر اسرار طور غائب ہونے کا انکشاف ہو اہے۔ میوزیم سے اربوں روپے مالیت کے اصلی مجسمے ہٹا کر
👇1/3 Image
انکی جگہ نقلی مجسمہ رکھے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ماضی اور حال ہی میں بدھ مت تہذیب کے 20 ارب روپے مالیت سے زائد کے مجسمے اور نوادرات جنوبی کوریا اور چین لے جائے جا چکے ہیں۔ واپسی پربعض اصلی کو تبدیل کرکے ان کی جگہ نقلی مجسمے پشاور میوزیم میں رکھے گئے ہیں۔ جس کی نشاندہی
👇2/4 Image
تین رکنی تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں کی ہے۔ ماضی میں پشاو رمیوزیم سے 12 ارب روپے مالیت سے زائد کے مجسمے اور نوادرات جنوبی کوریا نمائش کیلئے لے جائے گئے۔ جب نمائش ختم ہوئی اور مجسموں اور نوادرات کو پشاور میوزیم منتقل کیا گیا تومعلوم ہوا کہ اس میں اربوں روپے مالیت کے
👇3/4 Image
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(